سالم اٰستاذِ محترم۔۔۔۔امید کرتا ہو آپ بہ عافیت ہوگے۔۔۔۔چند بنیادی استفسارات ہیں کہ کیا مسلم تہذیب ٗ۔مذہب ہی کی طرح ہے؟م؟ اگر کوٸی مسلمان ٗمسلم تہذیبی عناصر پر عامل نہیں ہے تو کیا اُس صورت میں وہ ادھورا مومن ہے جب کہ مذہب خدا کا مقدمہ ہے اور تہذیب محض ایک جز کی حیثیت رکھتا ہے۔۔؟ نیز کہ کیا تہذیب ایمان ہی کی طرح ہے۔۔۔؟مم
عزت مآب جناب احمد جاوید صاحب میں سالوں سے آپ کی ویڈیوز دیکھ رہا ہوں ۔جیو کے پروگرام الف سے لے کر اب تک ، 24 سال سے جرمنی میں مقیم ہوں اور پاکستان میں میرا تعلق ایک نوشاہی سلسلے کے گدی نشین بزرگ گھرانے سے ہے ۔آج کمٹ کرنے کی جسارت اس لیے کی ہے کہ میرے ذہن میں کچھ ادھورے سوالات ہیں جو جواب چاہتے ہیں ۔ میں نے عقیدت اور شرک دونوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے اور محسوس کیا ہے بلکہ دونوں کا نہ چاہتے ہوئے بھی حصہ بنا ہوں ۔ برائے کرم وضاحت فرمائیں کہ بہت پڑھے لکھے لوگ بھی اولیاء کی نالائق اور بدکردار اور جاہل اولاد کی اندھی عقیدت کیوں کرتے ہیں اور کیا یہ عمل دونوں کو جہنم کی آگ کی طرف لے کر جا رہا ہے یا پھر میں غلط ہوں ۔شکریہ
بھائی آپ نے ایک اچھا سوال احمد جاوید صاحب کی خدمت میں پیش کیا ہے. میں سمجھتا ہوں کہ اس کی حقیقت اور اس کا جواب آپ جانتے تو ہیں مگرآپ چاہتے ہوں گے کہ احمد جاوید صاحب کہ الفاظ میں پتہ چلے. ورنہ دین کا سادہ فہم رکھنے والا بندہ اگر عملی طور پر اچھا مسلمان ہے تو وہ ان باتوں کی حقیقت جانتا ہے جس کا اپ نے یہاں تذکرہ فرمایا ہے. دیکھتے ہیں احمد جاوید صاحب اس پر کیا ارشاد فرماتے ہیں.
Not only Islam All Deen All books 📚 Messenger Day of justice ⚖️ out of Muhammad peace be upon ask this Badu u just came Muslim howay ho EMAN not yet reach in yours heart's meaning action and positive
سالم اٰستاذِ محترم۔۔۔۔امید کرتا ہو آپ بہ عافیت ہوگے۔۔۔۔چند بنیادی استفسارات ہیں کہ کیا مسلم تہذیب ٗ۔مذہب ہی کی طرح ہے؟م؟ اگر کوٸی مسلمان ٗمسلم تہذیبی عناصر پر عامل نہیں ہے تو کیا اُس صورت میں وہ ادھورا مومن ہے جب کہ مذہب خدا کا مقدمہ ہے اور تہذیب محض ایک جز کی حیثیت رکھتا ہے۔۔؟ نیز کہ کیا تہذیب ایمان ہی کی طرح ہے۔۔۔؟مم
جزاک اللہ خیرا
Human kind qareen Jin's ge brother 🙏 don't be dushman dost being experience how beautiful your Lord enjoy
beautiful
عزت مآب جناب احمد جاوید صاحب میں سالوں سے آپ کی ویڈیوز دیکھ رہا ہوں ۔جیو کے پروگرام الف سے لے کر اب تک ، 24 سال سے جرمنی میں مقیم ہوں اور پاکستان میں میرا تعلق ایک نوشاہی سلسلے کے گدی نشین بزرگ گھرانے سے ہے ۔آج کمٹ کرنے کی جسارت اس لیے کی ہے کہ میرے ذہن میں کچھ ادھورے سوالات ہیں جو جواب چاہتے ہیں ۔
میں نے عقیدت اور شرک دونوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے اور محسوس کیا ہے بلکہ دونوں کا نہ چاہتے ہوئے بھی حصہ بنا ہوں ۔
برائے کرم وضاحت فرمائیں کہ بہت پڑھے لکھے لوگ بھی اولیاء کی نالائق اور بدکردار اور جاہل اولاد کی اندھی عقیدت کیوں کرتے ہیں اور کیا یہ عمل دونوں کو جہنم کی آگ کی طرف لے کر جا رہا ہے یا پھر میں غلط ہوں ۔شکریہ
بھائی آپ نے ایک اچھا سوال احمد جاوید صاحب کی خدمت میں پیش کیا ہے. میں سمجھتا ہوں کہ اس کی حقیقت اور اس کا جواب آپ جانتے تو ہیں مگرآپ چاہتے ہوں گے کہ احمد جاوید صاحب کہ الفاظ میں پتہ چلے.
ورنہ دین کا سادہ فہم رکھنے والا بندہ اگر عملی طور پر اچھا مسلمان ہے تو وہ ان باتوں کی حقیقت جانتا ہے جس کا اپ نے یہاں تذکرہ فرمایا ہے.
دیکھتے ہیں احمد جاوید صاحب اس پر کیا ارشاد فرماتے ہیں.
@@zulfiqarmahmood8015 5:30
Not only Islam All Deen All books 📚 Messenger Day of justice ⚖️ out of Muhammad peace be upon ask this Badu u just came Muslim howay ho EMAN not yet reach in yours heart's meaning action and positive
❤❤❤❤❤
Same thing My Jan
How can one attend the talk in person?
Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959.
Admin