اللہ تعلی آپ کو سلامت رکھے۔ میں کبھی اس شخص کو نہیں سنتا جو علماۓ حق علماۓ دیوبند کے خلاف تھوڑی سی بھی زبان درازی کرے۔ جوں ہی مجھے محسوس ہوتا ہے کہ کوٸ علماۓ دیوبند پر تنقید کر رہا ہٕے میں اسے بلاک کر دیتا ہوں۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ کی سوچ بھی ہمارے استاد جی سے ملتی ہے۔ ڈاکٹر اسرار رحمہ اللہ کی سوچ بھی ہمارے علما کی سوچ سے قریب تھی۔
ماشاءاللہ بہت خوبصورت باتیں ہیں آپکی احمد جاوید صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ کے ساتھ گروپ میں اگر ایسے ہی intellectual لوگ ہوں اور انہیں آزادی کے ساتھ سوچنے اور مشورے کے بعد امپلیمینت کرنے کا کچھ ذریعہ ہو تو ملک اور قوم کی بھلائی کے راستے نکل سکتے ہیں اگر طاقتور طبقہ ایسی سوچ رکھے تو!اٹھو اور چل پڑو،کی مناسبت سے یہ شعر سامنے ہے۔ عبت ہے شکوہ تقدیر یزداں تو خود تقدیر یزداں کیوں نہیں؟
سبحان اللہ فقیر بہت چھوٹا ہے اور شیخ کی صورت میں اللہ جل شانہ کی نعمت عظمی ہے، شکر کے کلمات بھی عجز سے دوچار ہیں، البتہ شیخ جملہ کدورات سے تجرد پا کر سراپا حق نما جمال اور خیر نما ہیں۔
بھائی آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جو لوگ اپنے آپ کو 'فقیر' ' عاجز' وغیرہ الفاظ سے ملقب کرتے ہیں استاذ گرامی ان کو کچھ ناپسند کرتے ہیں ۔ کیونکہ یہ بلا وجہ کی خودنمائ اور نارسسزم کی ہی ایک شکل ہے ۔
A very timely and relevant talk. Education, mass communication, polity, social contract, moral values, freedom, slavery, economy, culture, power structure, and philosophy all are touched upon in one way or the other. The tone of voice points to a state of crisis. Albeit a comprehensive message, the level of understanding of our beloved masses warrants a drastic dilution of philosophical aspects of such a discourse. Ironically, further elaboration and a thorough dissection for transforming the talk into a receiver-oriented message may turn it into a futile effort.
I agree with the opinion that our poor and middle class people need to be politically aware and politically active. We should have hatred for the oppressors and their collaborators.
The moral values of our oppressors and their collaborators have shown that it is below the lowest moral values. They have taken every unjust and uncivilized action to get the results of their favour. I feel very bad for them.
Total state of despondency demands huge efforts on all fronts of life , I do not think we have as a nation that DNA where bloodless rise can bring some revolution, the way there is vertical and horizontal divide Javed sahib is very optimistic and think profound change can happen , just with awareness, whereas awareness is our biggest problem We don’t know who is doing what and why we are here , where we are
ہم تو ہے ہی نہیں یہاں۔ سبب برادریاں اور ذیلی لسانی اقوام ہیں۔ اپ کی بات درست مگر یہاں کی ہر ذیلی قوم و برادری اپنی ضروریات و مفادات کےمطابق آپ کا پیغام سنے گی اور نتیجہ اخذ کرے گی - جو کہ ہمیشہ جدا جدا ہوگا۔ اس امر کا فائدہ وہ خوب اٹھاتے رہیں گے۔
The commentary from a gentleman from 52:20 is the childish mindset which has been injected into young people of Pakistan by imran khan. If today army starts supporting imran khan his whole narrative of azadi will be over and all of you will feel free. Javaid sb handled the comment very wisely, there is nothing else you can response to question like this to a budding student. PTI support only means human worship
آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ خان صاحب نے شیطانی نظام ہر گز چیلنج نہیں کیا۔ انہیں اس نظام سے شکایت یہ ہے کہ اب یہ نظام ماضی کی طرح انہیں سپورٹ کیوں نہیں کر رہا۔ دوسرے، جمہوریت اپنی تمام تر خامیوں کے باوجود، مشرف کے جانے کے بعد، اس شیطانی نظام کو آہستہ آہستہ چیلنج کرنے کی پوزیشن میں آ رہی تھی، مگر خان صاحب نے اس ساری سیچویشن کو، اپنے اقتدار کی خاطر، سبوتاژ کر دیا۔ خان صاحب نے اپنے طرز سیاست سے سیاسی سپیس کو مسلسل سکیڑنے کے بعد، بالکل ہی ختم کر دیا ہے۔ آج سیاسی جماعتیں، جن غیر سیاسی رویوں کا شکار ہیں، وہ خان صاحب کی طرف سے ختم کی گئی سیاسی سپیس کا نتیجہ ہے۔
I do not support PTI but i do understand the concept of freedom which you have narrated, I really think we are stuck with this mental bondage. But maybe Imran khan is not the solution to free us from this menace, it may be only a eye wash, though there are examples of smashing of barriers from PTI supporters though they have not shown it in politics it may be a side effect.
The most powerful have decided to use full force to defeat what the people have decided in the selection of their rulers. The Sharif family and Zardari family have been chosen to rule us, whatever we decide, by the force of guns.
بالکل بجا ۔جیسے رمضان یا کرکٹ کے موسم میں ہم کئی ہفتوں مہینوں تک سب یہی باتیں کرتے رہتے ہیں تو اچھائی کا ذکر کیوں نہیں کر سکتے ۔ غامدی صاحب کے متعلق کسی صاحب نے ذکر کیا کہ یہ دونوں اصثایک دوسرے کو NAGATE کرتے ہیں ۔ایسا ہے نہیں پیارے ۔دونوں کا اپنا اپنا مثبت حلقہ اثر ہے ۔اور سب ہی چاہیں ۔اضطرار میں سب سے ہی ساتھ چاہیے ۔ اگر کوئی مطلوبہ اچھائی کے معیار پر پورا نہیں بھی ہے تو اسے اس معیار تک لانے کی کوشش اور اس کی مدد کریں
If anyone doesn't hate this system fully and doesn't feel angered and outraged and become obsecenely badtameez, he is a slave. "Disobedience is the true foundation of liberty. The obedient must be slaves. - Henry David Thoreau"
Sir, would beg to differ with your statement "Imran Khan is the only leader in the history who said no to the Establishment". How can we ignore politicians like Hussain Shahid Suharwardy, Khawaja Nazimuddin, Fatima Jinnah, Sheikh Mujib, Zulfi Bhutto, Benzair Bhutto and Nawaz Sharif who stood against the tyrants of their time Gen Ayub Khan, Gen Yahya Khan, Gen Zia Ul Haq, Gen Musharraf, Gen Bajwa, Gen Faiz, etc. I hope they just slipped your mind and this omission was not intentional.
Ahmed Javed sahib, with due respect, it is not correct to hold that view about "our army" that you present here (@51:00 onward) and which you compare with similar outfits or institutions elsewhere. While it is true to say the things you say about the general character of not only a Pakistani (whether in wardi or not) but of the South Asian in general, as many cultural critics and sociologists and others have studied and also said so, but to draw the conclusions that you draw from that and say things about "our army" is not correct. History, for example, your favorite reference, can help us here. To keep it short, one only needs to talk to an old Bengali who still retains his or her memory and has not become a victim of time, or, close to home, talk to any person in places like Balochistan and Fata to see the fault in that argument of yours. There may have been a time when one could say such rather humane things about "our army", but that time has long passed. Modernity, in its most brutal and vulgar forms, has now taken its toll with vengeance. And, again with due respect, it is also not a problem of "some black sheep" either, the way you present it to be. But perhaps, the problem is also with this pronoun "our". You may well be saying all this because of some "maslihat", God knows better. But I thought of registering my thoughts here. I am, after all, a Balochistani myself. Dervaish (Quetta walla)
Ahmad Javaid 30,000 Palestinis genocide by Isreal and its few friends around mostly non-Shais around only Iran,Iraq,Syria, Yemen and Lebnon Allah Pk given them Powers of Abebils and Ali Pk (Khyber) safeguarding Masjid Aqsa and Shaheed think about Sydney Australia
qibla taleemi nizam sahi nahi hy to is ka ye matlab howa k taaleem say he ilaan e barat kr liya jaye? or agr taleem k khilaaf hum baat krain or dusri trf khandani sayasat ko b bura kahain to kaafi tazaad nazar ata hy ....taleemi idaroon say agr ni seekhay ga insaan professional mamlaat to phr to bss jo b hunar wala hy wo apnay khandaan tk he hunar ko rakhay ga
Again, with all due respect, if I may: I just hope that this video is not taken down and that you are not made, very gently, humanely and in the most civilized manner imaginable of course, to do a public "press conference" tomorrow retracting everything you have said here, even if said in indirect, symbolic language loaded with similes and metaphors etc. by...guess who? Yes, "our army"! God forbid that from happening, but it is not something unexpected, let alone impossible nowadays. Should that happen, again God forbid, my suspicion is that you may well end up rethinking your comparison of "our army" with those of countries like Iran and Iraq and their barbaric, genocidal sub-cultures that you have pointed out in this video. Enforced disappearances and indiscriminate butchering of innocent teenagers, of women, children, boys and girls in Balochistan; breaking down of doors in the dark of the night, entering houses and other properties unlawfully, illegally and traumatizing little children; beating up mothers, sisters, wives in front of their children, siblings and husbands; imprisoning thousands of innocent people, some of them octogenarian men and women and some of whom have died in prison cells; humiliating parents in front of their children in public...and so on. Anybody who tells us that "there are only some bad apples" or "some black sheep only", the crucial question then that needs to be put to such sorry people is this: "But where are the good sheep?" Poor sheep, come to think of it. A more suitable choice of animal here would be "hyena", or even "pig" (using them in the Orwellian sense, that is). Dervaish (Quetta walla)
عمران خان کے بارے میں اور تحریک انصاف کے بارے میں آپ اتنا عرصہ خاموش رھے حالانکہ ھم آپ کی رائے کا انتظار کرتے رھے اب کیا فائدہ ۔ عمران خان کو انقلاب لانے کے لئے تو نہیں لایا گیا تھا ۔
ہندوستان میں ہر بڑے مدرسے اور ادارے کا انتظام موروثی ہے۔ بشمول دارالعلوم دیوبند وقف دارالعلوم قدیم دیوبند جمعیت علماء ہند وغیرہ ۔ ان سب اداروں پر انہیں لوگوں کا موروثی قبضہ ہے جو اپنےآپ کو باہر سے آیا ہوا بتاتے ہیں اور اپنے اجداد حجاز میں ڈھونڈ تے ہیں ۔
@@shafiqrehman3457 اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ ان لوگوں نے بہت قربانیاں دی ہیں تو کیا اگلوں نے قربانیاں اس لۓ دی تھیں کہ اپنی آنے والی نا اہل نسلوں کے لۓ سامانٍ تعیش کو یقینی اور مستقل بنا دیں۔ ویسے آپ کے پہلے جملے سے آپکی تربیت پر رشک آتا ہے ۔
@@Khulsimsim اپنی تربیت پر ذرا سا بھی غور کیا ہوتا تو آج رشک نہ آتا۔ میں علماۓ حق کے خلاف بولنے والے کو ایک بھونکنے والے کتے سے زیادہ کی حیثیت نہیں دیتا۔ کوٸ بھی مبلغ ہے، ڈاکٹر ہے، راہنما ہے، مصلح ہے اگر وہ اپنے طور پر جو کچھ بھی کر رہا ہے مجھے اس سے سروکار نہیں۔ لیکن جب وہ اپنی حدود سے نکل کر دوسروں کی حدود میں داخل ہوتا ہے تو مجھے اس سے سخت چڑھ ہے۔ میں ایسے شخص کو فسادی سمجھتا ہوں۔
بس اتنا ہی کہوں گا کہ پہلے اپنی اصلاح کر۔ اپنے گھر والوں کی اصلاح کر۔ پھر جہاں بس چلے وہاں کی فکر کر۔ درجہ بدرجہ بڑھتا جا۔ اور ہاں اپنی حیثیت کو مت بول۔ علماۓ حق پر بھونکنے سے پہلے اپنی اوقات ضرور جان لینا۔ والسلام
تجزیہ کا ایک زاویہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش بظاہر تو جمہوریت ہیں لیکن ایک پر نہرو خاندان کے بعد آرایس ایس کی فسطائیت ہےاور دوسرے پہ مجیب الرحمن کے خاندان کی فسطائیت یعنی جو کام ہمارے یہاں جرنیل کررہے ہیں وہ ایک جگہ مودی گروپ اور دوسری جگہ حسینہ گروپ کررہا ہے معیشت بھی ادھاری ہے کچھ حد تک ہندوستان خارجہ پالیسی میں آزاد ہے اس طرح تو پاکستان مجموعی طور پہ مسلمانوں کیلۓ بہتر ہے اللہ کرے موجودہ صورتحال کا ارتقأ ہو آمین
اللہ تعلی آپ کو سلامت رکھے۔ میں کبھی اس شخص کو نہیں سنتا جو علماۓ حق علماۓ دیوبند کے خلاف تھوڑی سی بھی زبان درازی کرے۔ جوں ہی مجھے محسوس ہوتا ہے کہ کوٸ علماۓ دیوبند پر تنقید کر رہا ہٕے میں اسے بلاک کر دیتا ہوں۔
مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ کی سوچ بھی ہمارے استاد جی سے ملتی ہے۔ ڈاکٹر اسرار رحمہ اللہ کی سوچ بھی ہمارے علما کی سوچ سے قریب تھی۔
آج دوبارہ ویڈیو دیکھ رہا ہوں۔ ڈاکٹر صاحب آپ کی باتوں نے ایسے سکون دیا ہے جیسے کسی نے زخم پر مرہم لگا دی ہو۔
ماشاءاللہ بہت خوبصورت باتیں ہیں آپکی احمد جاوید صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ کے ساتھ گروپ میں اگر ایسے ہی intellectual لوگ ہوں اور انہیں آزادی کے ساتھ سوچنے اور مشورے کے بعد امپلیمینت کرنے کا کچھ ذریعہ ہو تو ملک اور قوم کی بھلائی کے راستے نکل سکتے ہیں اگر طاقتور طبقہ ایسی سوچ رکھے تو!اٹھو اور چل پڑو،کی مناسبت سے یہ شعر سامنے ہے۔
عبت ہے شکوہ تقدیر یزداں
تو خود تقدیر یزداں کیوں نہیں؟
سبحان اللہ
فقیر بہت چھوٹا ہے اور شیخ کی صورت میں اللہ جل شانہ کی نعمت عظمی ہے، شکر کے کلمات بھی عجز سے دوچار ہیں، البتہ شیخ جملہ کدورات سے تجرد پا کر سراپا حق نما جمال اور خیر نما ہیں۔
بھائی آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جو لوگ اپنے آپ کو 'فقیر' ' عاجز' وغیرہ الفاظ سے ملقب کرتے ہیں استاذ گرامی ان کو کچھ ناپسند کرتے ہیں ۔ کیونکہ یہ بلا وجہ کی خودنمائ اور نارسسزم کی ہی ایک شکل ہے ۔
بے شک ۔۔۔۔ جزاک اللہ، آپ ایسے بزگ اگر رہنمائی کریں تو انشاءاللہ خیر کی کوئی راہ نکل آئے گی ❤
G bilkul, Ab to Uthna hi hoga. Allah Kareem ki Bargah myn Arz hy k apky is Derd-r-Dil ko hamyn apnany ki taofeeq ata fermay, Aameen Summa Aameen.
Jazakum ullah kher
Plz aap rehnumai fermatey rehen mein in Sha Allah pori Koshish keron ga aap rehnumai fermatey rehen
جو قوم ساٸنس سے آگاہ ھوٸ گویا خود کو سمجھ لیا ۔مان لیجیے مسلمانوں کی اکثریت خود آگاہ نہیں
A very timely and relevant talk. Education, mass communication, polity, social contract, moral values, freedom, slavery, economy, culture, power structure, and philosophy all are touched upon in one way or the other. The tone of voice points to a state of crisis. Albeit a comprehensive message, the level of understanding of our beloved masses warrants a drastic dilution of philosophical aspects of such a discourse. Ironically, further elaboration and a thorough dissection for transforming the talk into a receiver-oriented message may turn it into a futile effort.
I agree with the opinion that our poor and middle class people need to be politically aware and politically active. We should have hatred for the oppressors and their collaborators.
Utho chal paro Pakistan Se bahir ✍️
وہ قوم نہیں لائق ہنگامء فردا ۔ جس قوم کی تقدیر میں امروز نہیں ہے
❤
یہی ہے امروز کی حقیقت کہ دوش فردا میں جلوہگر ہے
وگرنہ امروز و دوش و فردا میں ایک کا بھی نہیں ٹھکانا
Subhan Allah!
The moral values of our oppressors and their collaborators have shown that it is below the lowest moral values. They have taken every unjust and uncivilized action to get the results of their favour. I feel very bad for them.
Total state of despondency demands huge efforts on all fronts of life , I do not think we have as a nation that DNA where bloodless rise can bring some revolution, the way there is vertical and horizontal divide
Javed sahib is very optimistic and think profound change can happen , just with awareness, whereas awareness is our biggest problem
We don’t know who is doing what and why we are here , where we are
ہم تو ہے ہی نہیں یہاں۔
سبب برادریاں اور ذیلی لسانی اقوام ہیں۔
اپ کی بات درست مگر یہاں کی ہر ذیلی قوم و برادری اپنی ضروریات و مفادات کےمطابق آپ کا پیغام سنے گی اور نتیجہ اخذ کرے گی - جو کہ ہمیشہ جدا جدا ہوگا۔
اس امر کا فائدہ وہ خوب اٹھاتے رہیں گے۔
بہت بہت شکریہ۔
MashAllah Javed sahib
We beg to differ
بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا محترم!
The commentary from a gentleman from 52:20 is the childish mindset which has been injected into young people of Pakistan by imran khan.
If today army starts supporting imran khan his whole narrative of azadi will be over and all of you will feel free.
Javaid sb handled the comment very wisely, there is nothing else you can response to question like this to a budding student.
PTI support only means human worship
آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے۔
میں سمجھتا ہوں کہ خان صاحب نے شیطانی نظام ہر گز چیلنج نہیں کیا۔ انہیں اس نظام سے شکایت یہ ہے کہ اب یہ نظام ماضی کی طرح انہیں سپورٹ کیوں نہیں کر رہا۔
دوسرے، جمہوریت اپنی تمام تر خامیوں کے باوجود، مشرف کے جانے کے بعد، اس شیطانی نظام کو آہستہ آہستہ چیلنج کرنے کی پوزیشن میں آ رہی تھی، مگر خان صاحب نے اس ساری سیچویشن کو، اپنے اقتدار کی خاطر، سبوتاژ کر دیا۔
خان صاحب نے اپنے طرز سیاست سے سیاسی سپیس کو مسلسل سکیڑنے کے بعد، بالکل ہی ختم کر دیا ہے۔ آج سیاسی جماعتیں، جن غیر سیاسی رویوں کا شکار ہیں، وہ خان صاحب کی طرف سے ختم کی گئی سیاسی سپیس کا نتیجہ ہے۔
Well said
I do not support PTI but i do understand the concept of freedom which you have narrated, I really think we are stuck with this mental bondage.
But maybe Imran khan is not the solution to free us from this menace, it may be only a eye wash, though there are examples of smashing of barriers from PTI supporters though they have not shown it in politics it may be a side effect.
The most powerful have decided to use full force to defeat what the people have decided in the selection of their rulers. The Sharif family and Zardari family have been chosen to rule us, whatever we decide, by the force of guns.
بالکل بجا ۔جیسے رمضان یا کرکٹ کے موسم میں ہم کئی ہفتوں مہینوں تک سب یہی باتیں کرتے رہتے ہیں تو اچھائی کا ذکر کیوں نہیں کر سکتے ۔
غامدی صاحب کے متعلق کسی صاحب نے ذکر کیا کہ یہ دونوں اصثایک دوسرے کو NAGATE کرتے ہیں ۔ایسا ہے نہیں پیارے ۔دونوں کا اپنا اپنا مثبت حلقہ اثر ہے ۔اور سب ہی چاہیں ۔اضطرار میں سب سے ہی ساتھ چاہیے ۔
اگر کوئی مطلوبہ اچھائی کے معیار پر پورا نہیں بھی ہے تو اسے اس معیار تک لانے کی کوشش اور اس کی مدد کریں
Thank you ❤
You are amazing
❤❤❤❤❤
Sir, may Allah shower his blessings on you... sir, will you make content on Arabic civilization... Thank you
السلام علیکم ورحمتہ
میں حضرت کی زیارت اور ملاقات کا متمنی ھوں
سعودیہ سے چھٹی پر ایا ھا ہوں
رھنمائی فرمادیں مشکور رھوں گا
السلام علیکم ورحمۃاللہ
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
+923224721959
ایڈمن
@@AhmadJavaid جی حضرت میں نے واٹس اپ کیا لیکن کوئی ریسپانس نہیں ملا
اپنا پیغام اس نمبر پر بھیج دیں جواب مل جائے گا۔
ایڈمن
If anyone doesn't hate this system fully and doesn't feel angered and outraged and become obsecenely badtameez, he is a slave. "Disobedience is the true foundation of liberty. The obedient must be slaves. - Henry David Thoreau"
Shaitan bhi economy theek kr dy to vote us ka. Hats off!
یہی ہے امروز کی حقیقت کہ دوش فردا میں جلوہ گر ہے
وگرنہ امروز و دوش و فردا میں ایک کا بھی نہیں ٹھکانا
Ahmed Javed sb never talks about Faiz. why?
Sir, would beg to differ with your statement "Imran Khan is the only leader in the history who said no to the Establishment". How can we ignore politicians like Hussain Shahid Suharwardy, Khawaja Nazimuddin, Fatima Jinnah, Sheikh Mujib, Zulfi Bhutto, Benzair Bhutto and Nawaz Sharif who stood against the tyrants of their time Gen Ayub Khan, Gen Yahya Khan, Gen Zia Ul Haq, Gen Musharraf, Gen Bajwa, Gen Faiz, etc. I hope they just slipped your mind and this omission was not intentional.
Ahmed Javed sahib, with due respect, it is not correct to hold that view about "our army" that you present here (@51:00 onward) and which you compare with similar outfits or institutions elsewhere. While it is true to say the things you say about the general character of not only a Pakistani (whether in wardi or not) but of the South Asian in general, as many cultural critics and sociologists and others have studied and also said so, but to draw the conclusions that you draw from that and say things about "our army" is not correct. History, for example, your favorite reference, can help us here. To keep it short, one only needs to talk to an old Bengali who still retains his or her memory and has not become a victim of time, or, close to home, talk to any person in places like Balochistan and Fata to see the fault in that argument of yours. There may have been a time when one could say such rather humane things about "our army", but that time has long passed. Modernity, in its most brutal and vulgar forms, has now taken its toll with vengeance. And, again with due respect, it is also not a problem of "some black sheep" either, the way you present it to be. But perhaps, the problem is also with this pronoun "our". You may well be saying all this because of some "maslihat", God knows better. But I thought of registering my thoughts here. I am, after all, a Balochistani myself.
Dervaish (Quetta walla)
Ahmad Javaid 30,000 Palestinis genocide by Isreal and its few friends around mostly non-Shais around only Iran,Iraq,Syria, Yemen and Lebnon
Allah Pk given them Powers of Abebils and Ali Pk (Khyber) safeguarding Masjid Aqsa and Shaheed think about Sydney Australia
चार सुपरचुअल पोल हुए
chaar suparachual pol hue
جاوید غامدی صاحب آجکل کے حالات میں کوئ صحیح رہنمائی نہیں کرسکتے ۔ غامدی صاحب کو سننا احمد جاوید صاحب کے کہے ہوۓ پر پانی پھیر دینے کے مترادف ہے ۔
With due respect, I've not found any major difference between the two in this regard.
bhai javaid ghamdi Deen kay naam pay fitna hay.
yeh in-saan youngsters ko distract kar-ta hay.😮
Kya hi fazool baat kr di apne
احمد صاحب سے سوال پوچھنے یہ ایسی محفل میں شامل ہونے کا کیا طریقہ ہے؟
آپ عمر عبد العزیز صاحب کو +923224721959 پر اپنے سوالات لکھ کر بھیج دیجیے۔ آپ کے سوالات جاوید صاحب تک پہنچا دیے جائیں گے۔
ایڈمن
تدبر کی فسوں کاری سے محکم ہو نہیں سکتا
جہاں میں جس تمدن کی بنا سرمایہ داری ہے۔
aap think tanks ki baat kar-rahay hain jic-ka Pakistan main koi concept na-hi hay.
bil-kul sa-hi fer-maya.
qibla taleemi nizam sahi nahi hy to is ka ye matlab howa k taaleem say he ilaan e barat kr liya jaye?
or agr taleem k khilaaf hum baat krain or dusri trf khandani sayasat ko b bura kahain to kaafi tazaad nazar ata hy ....taleemi idaroon say agr ni seekhay ga insaan professional mamlaat to phr to bss jo b hunar wala hy wo apnay khandaan tk he hunar ko rakhay ga
Again, with all due respect, if I may: I just hope that this video is not taken down and that you are not made, very gently, humanely and in the most civilized manner imaginable of course, to do a public "press conference" tomorrow retracting everything you have said here, even if said in indirect, symbolic language loaded with similes and metaphors etc. by...guess who? Yes, "our army"! God forbid that from happening, but it is not something unexpected, let alone impossible nowadays. Should that happen, again God forbid, my suspicion is that you may well end up rethinking your comparison of "our army" with those of countries like Iran and Iraq and their barbaric, genocidal sub-cultures that you have pointed out in this video. Enforced disappearances and indiscriminate butchering of innocent teenagers, of women, children, boys and girls in Balochistan; breaking down of doors in the dark of the night, entering houses and other properties unlawfully, illegally and traumatizing little children; beating up mothers, sisters, wives in front of their children, siblings and husbands; imprisoning thousands of innocent people, some of them octogenarian men and women and some of whom have died in prison cells; humiliating parents in front of their children in public...and so on. Anybody who tells us that "there are only some bad apples" or "some black sheep only", the crucial question then that needs to be put to such sorry people is this: "But where are the good sheep?" Poor sheep, come to think of it. A more suitable choice of animal here would be "hyena", or even "pig" (using them in the Orwellian sense, that is). Dervaish (Quetta walla)
عمران خان کے بارے میں اور تحریک انصاف کے بارے میں آپ اتنا عرصہ خاموش رھے حالانکہ ھم آپ کی رائے کا انتظار کرتے رھے
اب کیا فائدہ ۔
عمران خان کو انقلاب لانے کے لئے تو نہیں لایا گیا تھا ۔
عمران خان ایک جاہل ترین کارٹون ہے جس کو ایک توہم پرست جادوگرنی نے انتہائی درجے سے کنٹرول کیا ہوا ہے،،باقی سب سیاستدان چور ہیں
بزرگو! حل صرف جماعت اسلامی ھے
ہندوستان میں ہر بڑے مدرسے اور ادارے کا انتظام موروثی ہے۔ بشمول دارالعلوم دیوبند وقف دارالعلوم قدیم دیوبند جمعیت علماء ہند وغیرہ ۔ ان سب اداروں پر انہیں لوگوں کا موروثی قبضہ ہے جو اپنےآپ کو باہر سے آیا ہوا بتاتے ہیں اور اپنے اجداد حجاز میں ڈھونڈ تے ہیں ۔
بھاٸ جان اگر اپنی بکواس بند فرماٸیں تو نوازش ہو گی۔ ان لوگوں کی قربانیاں بھی تو دیکھو۔
@@shafiqrehman3457 اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ ان لوگوں نے بہت قربانیاں دی ہیں تو کیا اگلوں نے قربانیاں اس لۓ دی تھیں کہ اپنی آنے والی نا اہل نسلوں کے لۓ سامانٍ تعیش کو یقینی اور مستقل بنا دیں۔
ویسے آپ کے پہلے جملے سے آپکی تربیت پر رشک آتا ہے ۔
@@Khulsimsim اپنی تربیت پر ذرا سا بھی غور کیا ہوتا تو آج رشک نہ آتا۔ میں علماۓ حق کے خلاف بولنے والے کو ایک بھونکنے والے کتے سے زیادہ کی حیثیت نہیں دیتا۔
کوٸ بھی مبلغ ہے، ڈاکٹر ہے، راہنما ہے، مصلح ہے اگر وہ اپنے طور پر جو کچھ بھی کر رہا ہے مجھے اس سے سروکار نہیں۔ لیکن جب وہ اپنی حدود سے نکل کر دوسروں کی حدود میں داخل ہوتا ہے تو مجھے اس سے سخت چڑھ ہے۔ میں ایسے شخص کو فسادی سمجھتا ہوں۔
بس اتنا ہی کہوں گا کہ پہلے اپنی اصلاح کر۔ اپنے گھر والوں کی اصلاح کر۔ پھر جہاں بس چلے وہاں کی فکر کر۔ درجہ بدرجہ بڑھتا جا۔ اور ہاں اپنی حیثیت کو مت بول۔ علماۓ حق پر بھونکنے سے پہلے اپنی اوقات ضرور جان لینا۔ والسلام
تجزیہ کا ایک زاویہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش بظاہر تو جمہوریت ہیں لیکن ایک پر نہرو خاندان کے بعد آرایس ایس کی فسطائیت ہےاور دوسرے پہ مجیب الرحمن کے خاندان کی فسطائیت یعنی جو کام ہمارے یہاں جرنیل کررہے ہیں وہ ایک جگہ مودی گروپ اور دوسری جگہ حسینہ گروپ کررہا ہے معیشت بھی ادھاری ہے
کچھ حد تک ہندوستان خارجہ پالیسی میں آزاد ہے
اس طرح تو پاکستان مجموعی طور پہ مسلمانوں کیلۓ بہتر ہے اللہ کرے موجودہ صورتحال کا ارتقأ ہو
آمین