The Untold Podcast | خانقاہ،اقامت دین،فلسطین،Gen Z | Muhammad Hassan Ilyas | Ahmed Fozan | Lahore

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 31 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น •

  • @WasifKhan29
    @WasifKhan29 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤

  • @jar3243
    @jar3243 3 หลายเดือนก่อน +3

    SubhanAllah Al-Azeem, what a beautiful diamond has been carved by Ghamdi Sahib, Hassan Bhai, may Allah reward you well and increase your knowledge. May Allah Ta'ala grant more people like you to serve the religion in the same way, Ameen

    • @aamirsaleem3963
      @aamirsaleem3963 2 หลายเดือนก่อน

      You like him so much , pray to Allah that you are joined in hell

  • @malikshafi2129
    @malikshafi2129 3 หลายเดือนก่อน +3

    میرے پاس تو الفاظ نہیں ہیں، مگر میں اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے ہمیں اپنے دین کے لیے علمائے کرام بھی عطا فرمائے ہیں۔

    • @craaazy-bm8se
      @craaazy-bm8se 3 หลายเดือนก่อน

      کہیں یہ ہی تو علمائے سوء نہیں ہیں؟

    • @craaazy-bm8se
      @craaazy-bm8se 3 หลายเดือนก่อน

      جو حلال کو حرام اور حرام کو حلال کرتے ہیں- جن کے بارے میں پیشن گوئی کی تھی حضور نے۔

    • @ysharief77
      @ysharief77 2 หลายเดือนก่อน

      آپکے علماء بھی تو یہی کرتے ہین ​@@craaazy-bm8se

  • @Muhammadd-y7l
    @Muhammadd-y7l 3 หลายเดือนก่อน

    May Allah SWT bless Hassan bhai Ameen.

  • @nightingale6196
    @nightingale6196 3 หลายเดือนก่อน

    💕💕💕👍

  • @JauharAbbas1012
    @JauharAbbas1012 3 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ۔۔ محترم اینکر نے بہت متاثر کیا۔

  • @omayfarwa6958
    @omayfarwa6958 3 หลายเดือนก่อน +1

    Ilyass sahib iss hadees ko kahan rakhan rekhain gay muslam umma ayak badan ki manend hain ayak azwo ko takleef ho to poory beden takleef mahsoos karta hay kiya ghamadi sahib ur ilyass sahib kiya felsteenyon kay liay takleef bhi mahsoos nhi karty

  • @WaqarAhmed-zg4du
    @WaqarAhmed-zg4du 3 หลายเดือนก่อน +2

    روایتی علماء نے اجماع کو دین کے بنیادی اصولوں میں شمار کیا ہے. اجماع امت کو تقسیم سے بچانے کا ایک ذریعہ ہے. آپ کی اجتہادی تشریحات اور آپ کا اجماع سے اختلاف امت میں مزید اختلافات کو جنم دے سکتا ہے اور امت کے اندر مزید انتشار اور فرقہ واریت پیدا کر سکتا ہے؟

    • @Philomath-i6s
      @Philomath-i6s 3 หลายเดือนก่อน +2

      دراصل میرے نزدیک یہ دلیل صحیح نہیں ہے، اگر آپ اجماعِ امّت کو ترجیح دینا پسند کرتے ہیں تو مسیحی حضرات کا بھی اجماع ہے کہ عیسیٰ علیه سلام اللہ کے بیٹے ہیں۔ اگر یہ حضرات بھی اس طرح سے سوچیں گے تو کبھی کوئی شخص بھی کسی بات پر غور کرنے کی جسارت نہیں کرے گا۔ اسی لیے ضروری ہے علمی اختلاف کو گوارا کیا جائے۔، اس سے علم آگے بڑھتا ہے۔ کسی شخص کے سامنے اگر کوئی نئی بات کُھلتی ہے تو وہ دوسروں کو بھی اس کی جانب توجہ دلوائے گا اور ہم اسی طریقے سے بہتر راستے پر جا سکتے ہیں۔
      ایک اجماع وہ ہے جو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی عمل دین میں سنّت کی حیثیت سے جاری کردیا۔۔، ایک اجماع وہ ہے جو اجتہاد سے ہوتا ہے جو کہ لوگ کرتے ہیں۔ تو جب یہ کام عام لوگ کریں گے تو اُن کو غلطی بھی لگ سکتی ہے کیونکہ اب نبوّت کے راستے بند ہیں۔ تو ہمارا جو اختلاف ہے وہ اِس اجماع سے ہے۔

    • @WaqarAhmed-zg4du
      @WaqarAhmed-zg4du 3 หลายเดือนก่อน

      @@Philomath-i6s اجماع دین کے چار بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے: قرآن، سنت، اجماع، اور قیاس۔ علماء نے اجماع کو دین کا ایک لازمی حصہ قرار دیا ہے.
      اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں:
      > "اور جو شخص راہِ ہدایت کے ظاہر ہو جانے کے بعد رسول کی مخالفت کرے اور مؤمنین کے راستے کے خلاف چلے، تو ہم اسے اسی طرف پھیر دیں گے جس طرف وہ پھر گیا اور اسے جہنم میں جھونک دیں گے" (النساء: 115)۔
      اس آیت میں "مؤمنین کے راستے" کی پیروی کو لازم قرار دیا گیا ہے، اور یہ علماء کے اجماع کی جانب ایک اشارہ سمجھا جاتا ہے۔
      اجماع دین کا ایک اہم اصول ہے جو امت کو تقسیم سے بچاتا ہے، علمی استحکام فراہم کرتا ہے، اور اجتہاد کو ایک منظم فریم ورک میں رکھتا ہے۔ علماء کی دلیل ہے کہ اگر اجماع کو نظرانداز کیا جائے تو دین میں انتشار پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے، اور ہر فرد اپنی من پسند تشریحات پیش کرنے لگتا ہے، جو امت کی وحدت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
      ایک اور بات کی طرف بھی دھیان رہے کہ غیر مسلموں کو دین کی دعوت دینے کے لیے، ہمیں دین کی بنیادی تعلیمات اور اصولوں پر اتفاق کی ضرورت ہے۔ اگر امت کے علماء کا کسی مسئلے پر اجماع نہ ہو، تو دین کی مشترکہ اور مضبوط بنیاد پیش کرنا مشکل ہو جائے گا۔ اجماع کا مقصد یہ ہے کہ دین کے بنیادی اصولوں پر ایک عمومی اتفاق رائے ہو تاکہ ہم غیر مسلموں کے سامنے اسلام کی ایک مستند اور متحد تصویر پیش کر سکیں۔
      اجتہادی مسائل میں اگرچہ اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن ان اختلافات کو اجماع کی روشنی میں ترتیب دیا جا سکتا ہے تاکہ غیر مسلموں کے سامنے دین کی ایک مضبوط اور مستند تصویر پیش کی جا سکے۔

    • @craaazy-bm8se
      @craaazy-bm8se 3 หลายเดือนก่อน

      حضرت صرف ایک جگہ سے کوئی بات سن لی اور عالم بن گئے ایسا نہیں ہونا چاہئے
      آپ جو مسیحی برادری کے اجماع کی بات کررہے ہیں​ ان سب نے یہ نظریہ اپنے گنے چنےسات پادریوں سے لیا ھے اور ان سات پادریوں سے کونسا اجماع ثابت ہورہا ھے ؟ خیال کیا کریں دین کو صرف آپ نہین ہیں جو سمجھ رہیں جن علماءنے اپنی زندگی وقف کی ان کے پاس کچھ تو علم ہوگا؟ جو نئی بات کرے وہ درست بات نہیں ہوتی۔@@Philomath-i6s

    • @craaazy-bm8se
      @craaazy-bm8se 3 หลายเดือนก่อน +1

      ​​​@@Philomath-i6sاپنے پاس سے کچھ بھی بولے چلے جا رہے ہیں اجماع کونسا عام آدمی کررہا ھے حضرت عمر عام آدمی ہیں؟ دیگر صحابہ عام لوگ ہیں؟؟؟ توبہ کیجئے آپ تو اپنے مخالفین کا مسلک اپنی سوچ سے بنا رہےہیں پھر خود جواب بھی دے رہے ہیں۔

  • @abdullahumer-wn9fu
    @abdullahumer-wn9fu 3 หลายเดือนก่อน

    omg 🦌🐹

  • @craaazy-bm8se
    @craaazy-bm8se 2 หลายเดือนก่อน

    16:50 حسن صاحب اس آیت کا مطلب ذرا بتائے "وانا علینا بیانہ"
    اللہ تعالی یہ فرما رہے ہیں اور نماز کا طریقہ قرآن سے ثابت نہیں ھے، اب اس بات کو سمجھنے میں خیر القرون کے لوگ غلطی پر تھے کہ آپ؟
    اور جو آپ نے اجماع کے معاملہ پہ بونگی ماری ھےقرآن کی آیت "ویتبع غیر سبیل المومنین" کا کیا مطلب ھے؟
    اصل مسئلہ کی بات تیزی سے بول کے نکل گئے اور تنقید کرنے میں کئی منٹ صرف کردئے۔؟

  • @aamirsaleem3963
    @aamirsaleem3963 2 หลายเดือนก่อน

    Arzoo Awwal To Paida Ho Nahin Sakti Kahin Ho Kahin Paida To Mer Jati Hai Ya Rehti Hai Kham

  • @asadkhan0702
    @asadkhan0702 3 หลายเดือนก่อน +1

    Yeh ulma Kay Saath kion nahien baithtay

    • @craaazy-bm8se
      @craaazy-bm8se 2 หลายเดือนก่อน

      Khof e khuda se zada khof e ulama hy shayad😂

  • @aarifboy
    @aarifboy 3 หลายเดือนก่อน

    Pak shud give more airpower to Navy, otherwise active help of 'Palestine' is not possible 🙃

  • @spotonlancer1717
    @spotonlancer1717 2 หลายเดือนก่อน

    Hugely disappointed whenever Hassan ilyas speaks about Imran Khan, always always negative. Ghamidi sahib and Hassan ilyas talks about Establishment project means launching of Imran khan. Why Ghamidi sb and Hassan doesn’t talk about this new Form 47 project and the PDM project and all other projects before August 2018. They both designing and shaping the idea that IK was the only project of establishment which destroyed the social fabric of Pakistan. They are completely blind on what happened before IK and especially what is happening now aka Form 47. I would stress upon both gentlemen to come out of the bughz of Imran Khan. I know Hassan ilyas and Ghamidi sb are deeply buried in the love of plmn Nawaz. Their presence in Pakistan right now is hosted by Nawaz government. I challenge anyone to refute that …

  • @danishsiraj8242
    @danishsiraj8242 3 หลายเดือนก่อน

    Bechare ghamidi sb aur hasan sb ab justify krte rahenge .kia zorat thi khanqa name rakhne ki community centre hi rakhlete .pr ab lge raho 😂

    • @craaazy-bm8se
      @craaazy-bm8se 3 หลายเดือนก่อน

      Missionary center naam hona chahiey

  • @politicaleconomy9653
    @politicaleconomy9653 3 หลายเดือนก่อน

    AHMED FOZAN IS LIVING IN PAST

    • @craaazy-bm8se
      @craaazy-bm8se 2 หลายเดือนก่อน

      Deen bhi to past ma hi hy🙂

    • @politicaleconomy9653
      @politicaleconomy9653 2 หลายเดือนก่อน

      @craaazy-bm8se We need Reconstruction of religious thought as per new era

  • @HaseebMHaseebM119
    @HaseebMHaseebM119 3 หลายเดือนก่อน

    Ahmed You need to seek more knowledge bro!
    You can't prove Iqamaat e Deen from Quran o Sunnat!