Muhammad Ali Sadpara: Pakistan's "Son of Mountains" declared dead after K2 expedition - BBC URDU

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ก.ย. 2024
  • گلگت بلتستان کے حکام نے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ سمیت دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو موسمِ سرما میں سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے تین کوہ پیماؤں کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی تلاش کے لیے جاری کارروائی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
    محمد زبیر خان کی تحریر کردہ اس پوڈکاسٹ میں ہم محمد علی سدپارہ کی زندگی پر ایک نظر ڈال رہے ہیں۔
    پیشکش: سعد سہیل
    ویڈیو: محمد ابراہیم
    #Sadpara #K2 #MuhammadAliSadpara #Mountaineer #AliSadpara
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
    bbc.in/1GsJCMR

ความคิดเห็น • 851