Srf lehja hai andaaz b thik hy magar jumlo ka tasalsal sae ni esa lg raha jese likha hua prha ja raha hy ni pta chl raha k kahan waqfa krna hy kahan rawani chahye
ادیب رضوی سیریل کلر سے بھی زیادہ ہے۔ ادیب رضوی کا انداز ھنی ٹریپ اور مرڈر نیٹ ورک ملک کے مختلف شھروں میں سرگرم عمل ہے۔ کراچی،سکھر ،لاڑکانہ اور لاھور تک ایک اسٹیبلشڈ نیٹ ورک ہے۔ جس میں ھنی ٹریپ اور مرڈر سیریل کلرز کا سرغنہ ادیب رضوی اسکے ساتھی الطاف ،ریحان اور حارث قریشی ہیں ۔باقی چپھی ہوئی گینگ ہے جس میں دواساز کمپنیوں اور مختلف موب گینگ کے لوگ کام کرتے ہیں ۔ انشاللہ وہ وقت دور نہیں جب یہ لوگ بھی رنگے ہاتھوں پکڑے جائینگے ۔آمین۔
نا جانےایسےکتنےہی ڈاکٹرپاکستان میں بھی ہیں جو اپنی آمدنی کے لیئے لوگوں کو بلا ضرورت ادویات لینے پر مجبور کرتے ہیں اُنہیں کون پکڑے گا یہاں تو اب دو نمبر ڈاکٹر بھی سرِعام کلینک کھول کے بیٹھے ہوئے ہیں اور تعلیمی اداروں کو رشوت دے کر آنے والے بھی کم نہیں۔
7:09 7:16 pakistani dr esy zulm krty hyn k intihai zaheef mareez ko b mrny ni dyty jitna pesa nikal skty hyn nikalty hn jb k bahir k mulko k dr ko pesy ni milty itny en dr ka b kehna tha k borhy apni Zindagi ji chuky ab yh family or hukumt py boj hyn woh unhy shanti det hy Jb k hmary dr shanti b nai dyty
@@syrakhan9734 زندگی اور موت الؔلہ کے اختیارات میں ہے لیکن بحیثیت ڈاکٹر یہ آپ کا پیشہ وارانہ فرض ہے کے آپ مریض کی عمر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اسکی جان بچانے کی ہرممکن کوشش کریں اگر مزکورہ بالا ویڈیو کے مرکزی کردار کو آپ یہ دلیل دے کر ٹھیک ثابت کرنا چاہتی ہیں کے اُسکا یہ فیل اس لئے درست تھا کیونکہ وہ عمر رسیدہ لوگوں کو یہ سوچ کر مار دیتا تھا کہ ایسے لوگ معیشت اور اپنے خاندان پر بوجھ ہوتے ہیں تو میں بحیثیت مسلمان اور انسانی نقطِ نظر سے اس قسم کے خیالات کا ہر گز قائل نہیں ہوں یقیناً دورِ حاضر کے لوگوں میں سے کچھ لوگ اس قسم کی سوچ کے حامل ضرور ہیں لیکن میں ان میں سے نہیں ہوں۔ جہاں تک پاکستانی ڈاکٹروں کی بات ہے تو میری رائے کے مطابق ڈاکٹروں میں دو خوبیوں کا ہونا بہت ضروری ہے نمبر ایک قابلیت اور نمبر دو اپنے پیشہ سے مخلص ہونا اور افسوس کے ساتھ یہاں ان دونوں کا فقدان ہے تعلیمی اداروں کا بدعنوان رشوت زدہ نظام حقیقی قابلیت کے حامل لوگوں کی راہ میں رکاوٹ ہے اور Pharmaceutical industry کی پیسہ کمانے کی نہ ختم ہونے والی ہوسِ اچھے بھلے لوگوں کو بھی بہکا کے غلط راستے پر لے آتی ہے لیکن پھر بھی کچھ ایسے لوگ ہمارے درمیان ابتک موجود ہیں جو قابل بھی ہیں اور اپنے پیشہ سے مخلص بھی الؔلہ انکی حفاظت فرمائے اور الؔلہ ہم سب کے حال پے رحم کرے آمین۔

زندگی اور موت الؔلہ کے اختیارات میں ہے لیکن بحیثیت ڈاکٹر یہ آپ کا پیشہ وارانہ فرض ہے کے آپ مریض کی عمر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اسکی جان بچانے کی ہرممکن کوشش کریں اگر مزکورہ بالا ویڈیو کے مرکزی کردار کو آپ یہ دلیل دے کر صحیح ثابت کرنا چاہتی ہیں کے اُس سے متاثرہ افراد اپنی عمر کی وجہ سے ویسے بھی معاشرے اور اپنے خاندان پر بوجھ تھے تو میں بحیثیت مسلمان اخلاقی اور سماجی اعتبار سے ہر گز اس سوچ سے اتفاق نہیں کرسکتا یقیناً دورِ حاضر کے لوگوں میں سے کچھ لوگ اس قسم کی سوچ کے حامل ضرور ہیں لیکن میں ان میں سے نہیں ہوں۔ جہاں تک پاکستانی ڈاکٹروں کی بات ہے تو میری رائے کے مطابق ڈاکٹروں میں دو خوبیوں کا ہونا بہت ضروری ہے نمبر ایک قابلیت اور نمبر دو اپنے پیشہ سے مخلص ہونا اور افسوس کے ساتھ یہاں ان دونوں کا فقدان ہے تعلیمی اداروں کا بدعنوان رشوت زدہ نظام حقیقی قابلیت کے حامل لوگوں کی راہ میں رکاوٹ ہے اور Pharmaceutical industry کی پیسہ کمانے کی نہ ختم ہونے والی ہوسِ اچھے بھلے لوگوں کو بھی بہکا کے غلط راستے پر لے آتی ہے لیکن پھر بھی کچھ ایسے لوگ ہمارے درمیان ابتک موجود ہیں جو قابل بھی ہیں اور اپنے پیشہ سے مخلص بھی الؔلہ انکی حفاظت فرمائے اور الؔلہ ہم سب کے حال پے رحم کرے آمین۔
Ap apna elaj dunya ke Kisi Aur Jaga se krada de... Ap logo ko bs qadar nai he Apna financial status bara de Jitne economical Aur fauri medical facilities dete he shaid he Kisi mulk me hu....
Hyderabad Latifabad main ek hospital hai, unit no. 6 main "Sehat Hospital", Udhar ki bhi sharha e amwaat boht zada hain. Wahan bhi pata karaya jaaye kay maamla kia hai.
In my opinion it's not murder case it's a case of property dispute, if Dr wasn't sentenced for murder Then the daughter of the patient can't get her mothers property back.
Bhai ye 2 Alag cheezain ha. Serial killers commonly boht intelligent hoty hn. Boht SE intelligent and innovative persons Kisi na Kisi cheez k addicted hoty hn. It's not unusual
Hamray mulk ma aisy bohat say doctors han.meri mother ki mout be asisi he hui hay doctors nay pehlay operation kiya baad ma reportd dekhi k oh ye tu zaroorat he nahi tha aur wo ham record nahi kar saky aur doctor army medical ka hazir service brigadier tha i think soon ma nay har jaga report ki but aik dosray ko cover karty han hamray mulk ma .ma nay GHQ be complaint file ki aur supreme court be lakin kisi nay koi karwai nahi ki...un doctors ko be pata tha jo pakistan ma han wo bolen gay nahi abroad waly tu chaly jayen gay.aisa hota he esi liye hay koi pechy pochay na...
Really. What Doctors deliberately killing people and taking their property? What you doing writing in comments, go to police now with evidence. Thankyou
“All work and no play makes Jack a dull boy.” Bored to death as a doctor, the idea was to add elements of thrill, excitement and suspense. It’s awful to lead life full of boredom. He had to commit suicide.
Pakistan k bary bary hospitals mai ala darjy k doctors b aisa hi kuch krhy hain, apny profit ki lalch mai bila zrort dawaiya di ja rhi hain even operations b kr diy jaty hain
عمدہ لہجہ اور اردو کا صحیح تلفظ ، کہانی دلچسپ لگی ۔
بےشک ، آواز بھی مترنم 😊😊❤❤
بیشک لہجہ بہت کمال کا ہے
@@exo-gamerz2662 کبھی ترنم میں بھی کوئی کہانی سننی چاہئے محترمہ سے
Srf lehja hai andaaz b thik hy magar jumlo ka tasalsal sae ni esa lg raha jese likha hua prha ja raha hy ni pta chl raha k kahan waqfa krna hy kahan rawani chahye
I don't think that in the era of Bi-den-Ne-tan-yahu we should talk about any other criminals
💯💯💯
💯💯💯💯💯💯💯
@@sequinflowqer 👏👏👏👏👌👌👌👌👍👍👍👍
100
اس طرح کے معاملات میں اگر کوئی مسلمان کا نام ہوتا تو نصرانی میڈیا آسمان سر پر اٹھا لیتا
👍👍👍
G bilkul
100%
Kis sense mein kha gya ha depend krta h
1000%true
میں سوچتی ہوں کہ اس معاملے میں ان لوگوں کا کتنا حصہ ہے جو اپنے بزرگوں سے بالکل بے خبر رہتے ہیں کہ وہ دوسروں کا نشانہ بن جاتے ہیں۔
سارا کا سارا ذمہ ہی ان لوگوں کا ہے
Bazaukat lawaheqeen nhi jantay unkay patients ko kia treatment diya ja rha
Alhamdulillahm kahai k hamara muashra aesi bimariyo se paak o saaf hai
جو لوگ حد سے زیادہ اچھے مشہور ہوں انکے بارے میں زیادہ باریک بینی سے تحقیقات ہونی چاہئے اور اس کام کے لءے بھی ادارہ ہونا چاہئے 😮
جیسے ابصار برنی
جیسے ادیب رضوی ۔
کمال کہانی ۔ پاکستان میں تو کبھی نہ پکڑا جاتا 🤧
الحمدللہ! پاکستانمیں اتنے سیریل کلر بھی نہیں، ابتک تو پاکستانی تاریخ میں کوئ ایسا ڈاکٹر نہیں آیا، الحمدللہ
Pakistan mein hota tou paka hilal e pakistan diya jata 😂😂
ادیب رضوی سیریل کلر سے بھی زیادہ ہے۔
ادیب رضوی کا انداز ھنی ٹریپ اور مرڈر نیٹ ورک ملک کے مختلف شھروں میں سرگرم عمل ہے۔
کراچی،سکھر ،لاڑکانہ اور لاھور تک ایک اسٹیبلشڈ نیٹ ورک ہے۔
جس میں ھنی ٹریپ اور مرڈر سیریل کلرز کا سرغنہ ادیب رضوی اسکے ساتھی الطاف ،ریحان اور حارث قریشی ہیں ۔باقی چپھی ہوئی گینگ ہے جس میں دواساز کمپنیوں اور مختلف موب گینگ کے لوگ کام کرتے ہیں ۔
انشاللہ وہ وقت دور نہیں جب یہ لوگ بھی رنگے ہاتھوں پکڑے جائینگے ۔آمین۔
What a way to describe the fact. And how the doctor was merciless and ruthless!
Palestine k upar video banao plzzz 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
Yeh kaam bbc nhi kry ga
❤❤❤
Take care of your elderly people. Never abandon them.
توبہ استغفار استغفراللہ الہی معاف فرما مجھے پوری دنیا میں بس اللہ پاک سے ڈر لگتا ہے اس کے بعد اس بندے سے جو اللہ پاک نہیں ڈرتا اللہ پاک بچاۓ
Female ki voice bht Dill ko bhaane wali hai .. tharak nhi jhaar raha appreciate
Kr raha hon🫡
کیا معلوم ؟
The orator must be Indian because in Pakistan it’s said Kyon Kay but in India it’s said Kyon Kee
samajh hi ni araha, mumbling kr rahi hai
@@MariaMaria-td3lc 😂😂😂😂🤦🤦🤦
@@Booosting 🤔🤔🤔🤔👌👌👌👏👏👏
نا جانےایسےکتنےہی ڈاکٹرپاکستان میں بھی ہیں جو اپنی آمدنی کے لیئے لوگوں کو بلا ضرورت ادویات لینے پر مجبور کرتے ہیں اُنہیں کون پکڑے گا یہاں تو اب دو نمبر ڈاکٹر بھی سرِعام کلینک کھول کے بیٹھے ہوئے ہیں اور تعلیمی اداروں کو رشوت دے کر آنے والے بھی کم نہیں۔
7:09 7:16 pakistani dr esy zulm krty hyn k intihai zaheef mareez ko b mrny ni dyty jitna pesa nikal skty hyn nikalty hn jb k bahir k mulko k dr ko pesy ni milty itny en dr ka b kehna tha k borhy apni Zindagi ji chuky ab yh family or hukumt py boj hyn woh unhy shanti det hy
Jb k hmary dr shanti b nai dyty
@@syrakhan9734 زندگی اور موت الؔلہ کے اختیارات میں ہے لیکن بحیثیت ڈاکٹر یہ آپ کا پیشہ وارانہ فرض ہے کے آپ مریض کی عمر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اسکی جان بچانے کی ہرممکن کوشش کریں اگر مزکورہ بالا ویڈیو کے مرکزی کردار کو آپ یہ دلیل دے کر ٹھیک ثابت کرنا چاہتی ہیں کے اُسکا یہ فیل اس لئے درست تھا کیونکہ وہ عمر رسیدہ لوگوں کو یہ سوچ کر مار دیتا تھا کہ ایسے لوگ معیشت اور اپنے خاندان پر بوجھ ہوتے ہیں تو میں بحیثیت مسلمان اور انسانی نقطِ نظر سے اس قسم کے خیالات کا ہر گز قائل نہیں ہوں یقیناً دورِ حاضر کے لوگوں میں سے کچھ لوگ اس قسم کی سوچ کے حامل ضرور ہیں لیکن میں ان میں سے نہیں ہوں۔ جہاں تک پاکستانی ڈاکٹروں کی بات ہے تو میری رائے کے مطابق ڈاکٹروں میں دو خوبیوں کا ہونا بہت ضروری ہے نمبر ایک قابلیت اور نمبر دو اپنے پیشہ سے مخلص ہونا اور افسوس کے ساتھ یہاں ان دونوں کا فقدان ہے تعلیمی اداروں کا بدعنوان رشوت زدہ نظام حقیقی قابلیت کے حامل لوگوں کی راہ میں رکاوٹ ہے اور Pharmaceutical industry کی پیسہ کمانے کی نہ ختم ہونے والی ہوسِ اچھے بھلے لوگوں کو بھی بہکا کے غلط راستے پر لے آتی ہے لیکن پھر بھی کچھ ایسے لوگ ہمارے درمیان ابتک موجود ہیں جو قابل بھی ہیں اور اپنے پیشہ سے مخلص بھی الؔلہ انکی حفاظت فرمائے اور الؔلہ ہم سب کے حال پے رحم کرے آمین۔
@@syrakhan9734 زندگی اور موت الؔلہ کے اختیارات میں ہے لیکن بحیثیت ڈاکٹر یہ آپ کا پیشہ وارانہ فرض ہے کے آپ مریض کی عمر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اسکی جان بچانے کی ہرممکن کوشش کریں اگر مزکورہ بالا ویڈیو کے مرکزی کردار کو آپ یہ دلیل دے کر ٹھیک ثابت کرنا چاہتی ہیں کے اُسکا یہ فیل اس لئے درست تھا کیونکہ وہ عمر رسیدہ لوگوں کو یہ سوچ کر مار دیتا تھا کہ ایسے لوگ معیشت اور اپنے خاندان پر بوجھ ہوتے ہیں تو میں بحیثیت مسلمان اور انسانی نقطِ نظر سے اس قسم کے خیالات کا ہر گز قائل نہیں ہوں یقیناً دورِ حاضر کے لوگوں میں سے کچھ لوگ اس قسم کی سوچ کے حامل ضرور ہیں لیکن میں ان میں سے نہیں ہوں۔ جہاں تک پاکستانی ڈاکٹروں کی بات ہے تو میری رائے کے مطابق ڈاکٹروں میں دو خوبیوں کا ہونا بہت ضروری ہے نمبر ایک قابلیت اور نمبر دو اپنے پیشہ سے مخلص ہونا اور افسوس کے ساتھ یہاں ان دونوں کا فقدان ہے تعلیمی اداروں کا بدعنوان رشوت زدہ نظام حقیقی قابلیت کے حامل لوگوں کی راہ میں رکاوٹ ہے اور Pharmaceutical industry کی پیسہ کمانے کی نہ ختم ہونے والی ہوسِ اچھے بھلے لوگوں کو بھی بہکا کے غلط راستے پر لے آتی ہے لیکن پھر بھی کچھ ایسے لوگ ہمارے درمیان ابتک موجود ہیں جو قابل بھی ہیں اور اپنے پیشہ سے مخلص بھی الؔلہ انکی حفاظت فرمائے اور الؔلہ ہم سب کے حال پے رحم کرے آمین۔
زندگی اور موت الؔلہ کے اختیارات میں ہے لیکن بحیثیت ڈاکٹر یہ آپ کا پیشہ وارانہ فرض ہے کے آپ مریض کی عمر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اسکی جان بچانے کی ہرممکن کوشش کریں اگر مزکورہ بالا ویڈیو کے مرکزی کردار کو آپ یہ دلیل دے کر صحیح ثابت کرنا چاہتی ہیں کے اُس سے متاثرہ افراد اپنی عمر کی وجہ سے ویسے بھی معاشرے اور اپنے خاندان پر بوجھ تھے تو میں بحیثیت مسلمان اخلاقی اور سماجی اعتبار سے ہر گز اس سوچ سے اتفاق نہیں کرسکتا یقیناً دورِ حاضر کے لوگوں میں سے کچھ لوگ اس قسم کی سوچ کے حامل ضرور ہیں لیکن میں ان میں سے نہیں ہوں۔ جہاں تک پاکستانی ڈاکٹروں کی بات ہے تو میری رائے کے مطابق ڈاکٹروں میں دو خوبیوں کا ہونا بہت ضروری ہے نمبر ایک قابلیت اور نمبر دو اپنے پیشہ سے مخلص ہونا اور افسوس کے ساتھ یہاں ان دونوں کا فقدان ہے تعلیمی اداروں کا بدعنوان رشوت زدہ نظام حقیقی قابلیت کے حامل لوگوں کی راہ میں رکاوٹ ہے اور Pharmaceutical industry کی پیسہ کمانے کی نہ ختم ہونے والی ہوسِ اچھے بھلے لوگوں کو بھی بہکا کے غلط راستے پر لے آتی ہے لیکن پھر بھی کچھ ایسے لوگ ہمارے درمیان ابتک موجود ہیں جو قابل بھی ہیں اور اپنے پیشہ سے مخلص بھی الؔلہ انکی حفاظت فرمائے اور الؔلہ ہم سب کے حال پے رحم کرے آمین۔
Ap apna elaj dunya ke Kisi Aur Jaga se krada de...
Ap logo ko bs qadar nai he
Apna financial status bara de
Jitne economical Aur fauri medical facilities dete he shaid he Kisi mulk me hu....
میڈم، بیک گراؤنڈ ساؤنڈ نے آپ کی بہترین اردو اور بہترین آواز کو دبا رکھا ھے ۔ اس کا ازالہ کریں ۔
اچھی سٹوری ھے ۔
قاتل کے وہ عمل جن سے وہ پکڑا جائے اسے " غلطی" کہنا درست نہیں لگتا ۔
Sahi kaha
Agar Muslim dr hotta tu BBC ki report dekhte😢
Fir kiya kehna chahiye?
❤
@@masoodahmed8178ghalati ki jagha bewaqoofi kehna chahiye
Type writer ki galgti ki pakra gaya isa galti nie bhand kehta hain
Hyderabad Latifabad main ek hospital hai, unit no. 6 main "Sehat Hospital", Udhar ki bhi sharha e amwaat boht zada hain. Wahan bhi pata karaya jaaye kay maamla kia hai.
معالج نہیں تھا قصایئ تھا
😂
جو بھی تھا لیکن اچھا ہوا اللَّهُ ایسے انسان کو کبھی معاف نہیں کرے گا انشاءاللہ
Zbrdast story zbrdast aawaz zbrdast andaz zbrdast lehja zbrdast trteeb mazeed videos ka intezar ❤❤❤
Thanks for information
What a psychopath & murderer he was.
Shocking 😳
He was sick
بہت اعلیٰ ہم ایسے اور اچھی سٹوریاں کی منتظر ہیں
Never trust anyone!
Best story thanks BBC urdu 😊
In my opinion it's not murder case it's a case of property dispute, if Dr wasn't sentenced for murder Then the daughter of the patient can't get her mothers property back.
خود اپنے موت كے انتخاب میں بھی پیسے کی محبت کااثر - واقعی پیسے نے اس کے دل میں ایک خاص جگہ بنا رکھی تھی
Not told why he used to kill patients?
maybe because of painful death of her mother
@@k.j5283how you know
It’s mentioned towards the end of the report what findings tell about his motives
@@Sportsdesire-zk4sh watch again
So sad... beautiful voice and way of presentation too
Nice Urdu....
❤اللہ اکبر ❤
Music is too loud
ان الله علی کل شیئ قدیر
بہت تکلیف دہ کہانی ہے
کوئی اتنا بے حس اور بے رحم کیسے ہو سکتا ہے 😢
بہت بہت افسوس ۔
He physio case....clearer writter on his face
Thanks for shearing
وہ غلطی جس سے سیریل کلر پکڑا جائے اسے اتفاق ہی کہہ سکتے ہیں جبکہ حماقت غلطی یا بیوقوفی کہنا درست نہیں
Sensational story
Bhoat achi information
The Strange Case of Dr. Jekyll and Mr. Hyde.
Omg, so true. So similar
A sinister Sergion
ذھین نہیں کرمنل تھا ۔ رہورٹر کو ذھین اور کرمنل کا فرق نہیں پتہ ھے
she is only reading from the script.
Bhai ye 2 Alag cheezain ha. Serial killers commonly boht intelligent hoty hn. Boht SE intelligent and innovative persons Kisi na Kisi cheez k addicted hoty hn. It's not unusual
یاد رکھیں ہر کرمنل ذہین ہوتا ہے
Ma Sha Allah Boht acha style bolney ka
Kya khub awaz hy💫
Zabardast report mis khadija
What a voice
Beautiful voice ❤
ye AAP SUN RAHAY HAIN BBC READS is so satisfying............
Where is that phone call about which you told just in start?what was said in that?
جب برطانیہ جیسے ملک میں یہ ھوسکتا ھے تو دنیا میں کچھ بھی ھوسکتا ھے افسوس ڈاکٹر ایسابھی کرسکتے ھیں
2nd serial killer in NHS...scared
It is horrible and shameful. After proper inquiry, if he is found guilty then it must be prosecuted and punished.
Hamray mulk ma aisy bohat say doctors han.meri mother ki mout be asisi he hui hay doctors nay pehlay operation kiya baad ma reportd dekhi k oh ye tu zaroorat he nahi tha aur wo ham record nahi kar saky aur doctor army medical ka hazir service brigadier tha i think soon ma nay har jaga report ki but aik dosray ko cover karty han hamray mulk ma .ma nay GHQ be complaint file ki aur supreme court be lakin kisi nay koi karwai nahi ki...un doctors ko be pata tha jo pakistan ma han wo bolen gay nahi abroad waly tu chaly jayen gay.aisa hota he esi liye hay koi pechy pochay na...
Very interesting story
Plz add such kind of interesting stories
@BBC
ویڈیو میں آپ نے آڈیو سگنلز کیوں لگائے ہیں
ان سے دھیان میں مسئلہ ہوتا ہے
پاکستان میں بھی ایسا کثرت سے ہو رہا ہے
Kaha?
کون سے علاقے میں۔؟کوئ فون یا تفصیلات بتا دیجیۓ پلز۔
Really. What Doctors deliberately killing people and taking their property? What you doing writing in comments, go to police now with evidence. Thankyou
Kaha hai bus jaldi say mulk Ka name badnam karnay Kay liye ready rahitay Hu Kaha huwa hai koi proof hai
@@safdarali8739 لاہور کے میو ہاسپٹل میں میرے بیٹے کے ساتھ ایسا ہوا تھا
Mujhy to kafi sary doctors aisy he lagty hen ajkal
So sad
What is his full name
Damn..
1:37 یقین کی حد تک شک ہوا؟
یقین سو فیصد ہوتا ہے جبکہ شک 50 فیصد۔
یا یقین ہے یا شک ہے۔
Why he was killing old people??
For their inheritance
پاکستان میں 90٪ ڈاکٹرز بھی ایسے ہی ہیں بس طریقہ واردات الگ ہے
❤
Ap ese kisi pa ilzam nahi laga sakte ,
Kitna dukhe waqea Hy ye sb
Informative vedo
“All work and no play makes Jack a dull boy.” Bored to death as a doctor, the idea was to add elements of thrill, excitement and suspense. It’s awful to lead life full of boredom. He had to commit suicide.
Astagfirullah ... Jesay kesay nature k log hain
Sahar angez voice of lady
یورپ شاید کرونا قسم کی وباء پھیلاکر امراء کرپٹ بیرونی سیٹلرز سے مالی فواید حاصل کرنا چاہتا ہے ۔۔احتجاج حالت ایسے ہی لگتے ہیں
UK is dawn falling day by day .
قاتل کا نام اتنی عزت سے لینا مناسب نہیں سمجھ آتی
Or Sath sath Galia dy 😂😂😂
Pakistan k bary bary hospitals mai ala darjy k doctors b aisa hi kuch krhy hain, apny profit ki lalch mai bila zrort dawaiya di ja rhi hain even operations b kr diy jaty hain
Bad people's exits every where 😢😢
Educated animals only doing this 😢
Qaatil Maseeha 😮
اس پر تو فلم بننی چاہئے
It’s looks a fiction story, lot of loops in this story, was there any computer in 1976
مرشد تیرا دیدار کیسے کروں جنت کی حوریں اور میووں میں پھنس گیا ہوں 😀
پاکستان میں سیالکوٹ کے نشتر ہسپتال کی چھت پر پڑی تقریباً دو سو لاشیں میڈیا پر صرف چھوٹی سی خبر بنا سکیں۔
Ye kab ki baat ha
Kiya Sialkot main bhe nishter hospital he
O bhai Nishtar Hospital Multan mein hai Sialkot mein nahi.
Multan main Nishter hospital hy,sialkot main koi or hospital ho ga.
Kia howa tha
پاکستان میں اس سے بھی بڑے سیریل کلر ہیں😅😅
غالباً اسی سٹوری کی چربہ فلم انڈیا نے بھی بنائی ہے فلم کا نام ہے( قصور) آفتاب شودسانی ہیرو تھا
Very informative and interesting ❤❤
درد کَش نہیں دردکُش!
pakistan me internet band krr rahe he sbb ko is prr ihtijaj katna chye...
Kyun ?
What's the reason he was used to kill the innocent people?
Some Pakistani doctors are playing with innocent people's life.
What deliberately killing? To take their property. Can you please report to police station with evidence. Thankyou
کیا یہ آواز ثمرہ فاطمہ صاحبہ کی ھے؟
Yes..
یہ ڈاکٹر ضرور بدروح گرفت ہو گا کیوں کے بدروحیں انسانوں کے بہت خلاف ہوتی ہیں
Pakistan mai b England ki Tarah jail mai cheeze smagal hoti hai
Admin it's a true story or imagination?plz answer me.thanks
What's killer name?
Herald
Harold Shipman
Very old story
I live in the same hyde area of Manchester.
O and still alive
@kausarimdadulhaq8479 Yes 😄, because that Doctor is not alive today.
@@shanmumtaz5884 hahahahhaa
@@kausarimdadulhaq8479😂😂😂
❤❤❤
Nokari sy q nikala??
Wasy mis 30000 ka village chota sa hota hai heem 😬
Police na baygunna Dr ko serf aur serf shaak par khud kasi par majboor kar d ya 😢
Uk mne eek Nurse na bhe bhut sa bachon ko Qatal kr deya tha …
Is this true a doctor can kill his patients
Calibri font case.