Mashah Allah Doctor Javeed iqbal shb sy apka name e isme grami suna or bht khoob frmaya Allah apko jsay khair ata farmy or ap ko wht vai zindgai Ata famy Ameeen
معنیٰ عربی میں ہے اردو میں معني ہے جیسے لگام کو عربی والے لجام کہتے ہیں اب آپ کا عربیوں کو کہنا کہ درست لفظ لگام ہے تم لگام کہو یہ کم علمی ہے جب لفظ ایک زبان سے دوسری زبان میں جاتا ہے تو اس کی شکل بدل جاتی ہے
Mashallah
07:50 دن میں دو گھنٹے ہونے چاہیے مطالعے کے لیے
08:25 مطالعے کے بعد نوٹس بنائیں
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤😊
Mashah Allah Doctor Javeed iqbal shb sy apka name e isme grami suna or bht khoob frmaya Allah apko jsay khair ata farmy or ap ko wht vai zindgai Ata famy Ameeen
مطالعہ زندگی کی سب سے بامعنی سرگرمی کا نام ہے
بہت زبردست اور بہت اہم معلومات فراہم کی ہیں جزاک اللہ خیرا
کمال ہے استاد جی۔ اللہ تعلی آپ کو صحت کے ساتھ زندگی عطا فرماۓ۔
Bht achi maloomat Masha Allah Allah apko ajar ata farmaye... aameen.
ماشاءاللہ
Mojay bohat he acha Laga ya Jan kar k kitab moudbana ho kar parhni chahiay
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
عمدہ شیئرنگ ❤
جزاک اللہ خیراً کثیرا
jazakAllah khair mohtram ustad ....
ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو
بہترین
Boht khoob
جزاك اللهُ
jazak allahn khaira
Masha Allah, Allah jaza e Khair ata farmaen.
حضرت کا مکمل انٹرویو پیش کیا جائے تو نہایت نوازش ہوگی۔۔۔۔
مکمل انٹرویو
th-cam.com/video/15I55k_dG-8/w-d-xo.html
ایڈمن
قرآن کی تفاسیر سے متعلق رہنمائی فرمائیں
❤❤❤❤
6:40
درخواست ہے
کہ آپ ادب اور فلسفے کا سلیبس ترتیب دے دیں
جس کا وقتی دائرہ دو تین سال کا ہو۔
متفق
منفرد طرزِ گفتگو کی حامل شخصیت احمد جاوید صاحب ہیں۔۔۔۔۔۔۔
Ye study circle ka koi number ha?
Ensy mulaqat hu sakhti h????
حضور استاد کیسے دھونڈا جائے؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے رابطہ کر لیں ۔
+92 322 4721959
ایڈمن
@@Khayalhkj😊
معنیٰ ھے معني نہیں ۔
معنیٰ عربی میں ہے
اردو میں معني ہے
جیسے لگام کو
عربی والے لجام کہتے ہیں
اب آپ کا عربیوں کو کہنا کہ
درست لفظ لگام ہے
تم لگام کہو
یہ کم علمی ہے
جب لفظ ایک زبان سے
دوسری زبان میں جاتا ہے تو
اس کی شکل بدل جاتی ہے