Rumi in the Presence of the Prophet ﷺ | Dr. Moeen Nizami | International Iqbal Society

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 62

  • @MehrAli-p3y
    @MehrAli-p3y วันที่ผ่านมา +5

    اللھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @peerzada9215
    @peerzada9215 วันที่ผ่านมา +4

    سبحان اللّٰہ الرحمٰن الرحیم الحفیظ ،
    ڈاکٹر صاحب میں سارے کمال کی وجہ آپ معین بھی ہیں آور نظامی بھی ۔
    ڈاکٹر صاحب اللّٰہ کریم اپنے کریم محبوب کے صدقے مزید کرم نوازی فرمائیں ،
    اس اندھیر نگری ایسا خوبصورت بیان سبحان اللّٰہ ۔

  • @anasafzal3070
    @anasafzal3070 วันที่ผ่านมา +4

    ایسے پروگرام اور ایسی شخصیات کی موجودگی آج کے دور میں نعمت ہے

  • @amiriqbal361
    @amiriqbal361 วันที่ผ่านมา +4

    اقبال اور رومی کی اس دور کو اس وقت ضرورت ہے ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ

  • @rahmathashmi6094
    @rahmathashmi6094 วันที่ผ่านมา +3

    بہت خوب صورت گفتگو

  • @bakhtyarkhan6562
    @bakhtyarkhan6562 2 วันที่ผ่านมา +3

    کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب۔ آپکو سن کے تھوڑی پیاس بجھ جاتی ہے۔ اللہ پاک آپکے علم اور فکر میں اور بھی اضافہ فرمائے۔ آللہ پاک آپکو لمبی عمر اور صحت مند زندگی عطاء فرمائے۔
    اللہ پاک تمام منتظمین کو ایسے خوبصورت محفل منعقد کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائے۔

  • @naeemmemon805
    @naeemmemon805 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سبحان اللہ
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

  • @MehrAli-p3y
    @MehrAli-p3y วันที่ผ่านมา +3

    جزاک اللہ خیرا ❤

  • @muhammadjaved3929
    @muhammadjaved3929 วันที่ผ่านมา +3

    ڈاکٹر نظامی صاحب آپ کا لیکچر بہت سبق آموز ھے اللہ آپ کے علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے

  • @tanveerwahid1665
    @tanveerwahid1665 วันที่ผ่านมา +1

    MashaAllah ❤❤❤

  • @kidsandtoys5626
    @kidsandtoys5626 วันที่ผ่านมา +1

    سر سلام ہے آپ کے علم کی پہنائیوں کو، تحقیق کی رعنائیوں کو اور انداز بیاں کی زیبائیوں کو
    سلام ہے
    سلامتی ہو آپ پر
    آپ کے وجود سے علماء کا بھرم قائم ہے

  • @saminakayani7976
    @saminakayani7976 วันที่ผ่านมา +2

    Can't stop myself from saving this video ❤❤❤

  • @ghulammohammad4221
    @ghulammohammad4221 วันที่ผ่านมา +1

    SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah ❤️ ♥️ 💖 ❤

  • @naeemmemon805
    @naeemmemon805 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ڈاکٹر صاحب اللہ کریم آپ کے درجات کو بلند فرمائے آمین

  • @naeemmemon805
    @naeemmemon805 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ڈاکٹر صاحب
    جزاک اللہ خیرا

  • @Salim-1967
    @Salim-1967 วันที่ผ่านมา +1

    RasoolUllah (SA) k dushmanon ki mazammat bhi juzve Eiman-O- Naat pak hay, SubhanAllah ❤

  • @ZainShafiq-q3i
    @ZainShafiq-q3i 2 วันที่ผ่านมา +2

    ❤ ماشاءاللہ ❤

  • @saminakayani7976
    @saminakayani7976 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤JazakAllah Dr sahab

  • @MohammedAli-vp3vw
    @MohammedAli-vp3vw 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Ya Rassolllila SAW Apka chahnay wallo ki khair

  • @iswe1993
    @iswe1993 วันที่ผ่านมา +1

    Masha Allaaaah, Subhaan Allaaah

  • @khursheedsaad2617
    @khursheedsaad2617 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Jazak Allah khaira

  • @SkakaKaķa-s4u
    @SkakaKaķa-s4u วันที่ผ่านมา +2

    باقی رھنے والا تو صرف اللہ ھے ۔

  • @ramzan880
    @ramzan880 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ڈاکٹر صاحب ،بہت خوب

  • @sabihashah9914
    @sabihashah9914 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سبحان اللہ

  • @shahidayusuf9884
    @shahidayusuf9884 วันที่ผ่านมา

    What an enlightening and scholarly lecture, The grandure of theme is amazingly fascinating and inspiring!
    چوں رومی در حرم دادم اذاں من
    ازو آموختم اسرار جاں من
    بہ دور فتنہء عہد کہن او
    بہ دور فتنہء عصر رواں من ❤

  • @SajjadDar-w3v
    @SajjadDar-w3v วันที่ผ่านมา

    ❤ Bismilla Subhan Allah Saww Bismilla ❤
    (Sa*ww)
    Ishaq
    A
    Roomi
    *
    Ba
    A
    Bismilla

  • @haniameer8182
    @haniameer8182 วันที่ผ่านมา +1

    Ma Sha Allah

  • @mdshabuddin3961
    @mdshabuddin3961 2 วันที่ผ่านมา +1

    Mashallah subhanalla bohot khub bhai

  • @abdulhaleem7815
    @abdulhaleem7815 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    I am Abdul Haleem from Chennai (Madras), India. I am a great listener of Prof. Moeen Nizami Saheb's lectures. May Allah bless him with longevity and allow me to meet him. He does justice to every discourse and lecture. Please give my regards and greetings to Prof. Moeen Nizami Saheb. Jazakallah Khair.

  • @amjadfiaz4830
    @amjadfiaz4830 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Bohat great❤

  • @naghmakhalid7149
    @naghmakhalid7149 วันที่ผ่านมา

    Bohat dino k bad sona in ko
    Subah e noor mae in ko sonti thi
    Bohat achi guftogo kerte hain

  • @MrKhanzama
    @MrKhanzama 2 วันที่ผ่านมา

    Subhanallah..very much needed lecture..just great..keep up the great work. jazakallahkhair

  • @anasafzal3070
    @anasafzal3070 วันที่ผ่านมา

    کمال است

  • @dr.mushtaqmangat4469
    @dr.mushtaqmangat4469 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    That looks great.

  • @khalidmehmood923
    @khalidmehmood923 วันที่ผ่านมา

    ❤سبحان اللہ مآشاءاللہ ❤

  • @mshabbir7175
    @mshabbir7175 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤ Beautiful ❤️

  • @shabandar9677
    @shabandar9677 วันที่ผ่านมา +1

    بڑا دل خوش ہوا گفتگو سن کر لگا جیسے ذات رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے سامنے ہے ❤

  • @Mustaqahmad707Mustaqahmad70
    @Mustaqahmad707Mustaqahmad70 วันที่ผ่านมา

    Exlient speech

  • @ChishtiSabri786
    @ChishtiSabri786 วันที่ผ่านมา +1

    من بندہ قرآنم اگر جان دارم
    من خاکِ رہِ محمدِؐ مختارم
    اگر نقل کند جز ایں کس از گفتارم
    بیزارم از و ایں سخن بیزارم
    مولانا محمد جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ

  • @RaoMuzamil-x8o
    @RaoMuzamil-x8o 2 วันที่ผ่านมา

    Mash Allah

  • @um-e-junaidamin7968
    @um-e-junaidamin7968 วันที่ผ่านมา

  • @bashirahmed5018
    @bashirahmed5018 วันที่ผ่านมา +1

    جعفر رضی اللہ عنہ کے آنے کی خوشی زیادہ یا خیبر کی فتح کی

  • @GhulamasgharRizvi-pl6dc
    @GhulamasgharRizvi-pl6dc วันที่ผ่านมา

    Khoob❤

  • @AmberBukhari-wr4ln
    @AmberBukhari-wr4ln วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤

  • @khursheedsaad2617
    @khursheedsaad2617 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    sir kalam roomi ka urdu tarjuma ka program kijaya

  • @Nusman50
    @Nusman50 9 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    شکریہ بہت اچھی تشریح کی۔ کاش ہم افکار رومی رح اور اقبال رح کو یونیورسٹییوں میں پڑھا ئے جاتے۔ فارسی کو نصاب سے نکال کر ہمیں ایک اعلیٰ ادب سے محروم کر دیا ہے۔ اچھی اردو کے لئے فارسی کی شد بدھ ضروری ہے۔
    جزاکم اللہ خیرا

  • @HabeebRehman-z1v
    @HabeebRehman-z1v วันที่ผ่านมา +1

    محترم نظامی صاحب زیدت معالیکم
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت محظوظ ہوا
    کیاآپ سےرابطہ ہوسکتاہے؟
    جامع مسجد نشتر میڈیکل یونیورسٹی؛ملتان

  • @foziabashiralvi7773
    @foziabashiralvi7773 วันที่ผ่านมา

    کلام ::: فوزیہ بشیر علوی _
    *** آہ سحر گاہی _ ***
    اک عالم نگاہ اور اک نگاہ عالم _
    اقبال تجھے ڈھونڈتی ہے بے تحاشا آج کل _
    ...............
    جگر سوز سے خالی _ دل امنگ سے جہاں _
    کیونکر کوئی رکھے گا احساس زیاں وہاں _
    ...................
    کیسے ممکن ہو ابراہیم سا ایمان ہونا _
    رنگ ازل میں خود کو جلا کر دیکھو _

  • @zulfizakarya5703
    @zulfizakarya5703 2 วันที่ผ่านมา

    11:10

  • @gmehdimehdi1093
    @gmehdimehdi1093 2 วันที่ผ่านมา

    اقبال کے نفس سے ہے لالے کی آگ تیز ایسے غزل سرا کو چمن سے نکال دو

  • @ishfaqahmad6473
    @ishfaqahmad6473 วันที่ผ่านมา

    جب بھی ہمارے بچے کچھ مختلف بولتے ہیں تو ہم فوراً سے کہہ دیتے ہیں کہ بچو یہ بات تم نے کہاں سے سنی ہے کہاں دیکھی ہے ہمیشہ سے انسان جو دیکھتا ہے جو سنتا ہے وہی سوچتا ہے وہی بولتا ہے اور وہی کرتا ہے
    اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے
    ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی
    بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے
    قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی
    سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں
    چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں
    خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں
    Dr tahir ul Qadri
    minhaj ul quran
    TH-cam Dr tahir ul Qadri
    WhatsApp clips pdf books
    03157051495
    سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ
    minhajbooks
    ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ
    minhaj tv
    قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں
    Irfan ul quran
    ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے
    اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی
    تحریک منہاج القرآن کندیاں
    03107109671

    • @AbdulRehman-ge2yc
      @AbdulRehman-ge2yc วันที่ผ่านมา

      مجھے ھے منظور مجنون کو لیلا
      نظر اپنی اپنی پسند اپنی اپنی ۔

  • @JaamsAdams
    @JaamsAdams วันที่ผ่านมา

    معذرت کیساتھ، ماشاء اللہ اقبال کو پڑھنے سنانے والے تو بہت مگر سوسال ہوگئے اقبال کا مرد مومن ناپید، خود بقول اقبال
    اقبالؔ بڑا اُپدیشک ہے، من باتوں میں موہ لیتا ہے
    گفتارکا یہ غازی تو بنا،کردار کا غازی بن نہ سکا
    یہی وجہ ہے کہ اقبال کا کلام بے سود، بقول اقبال
    نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیّری
    کہ فقرِ خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری
    ترے دِین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رُہبانی
    یہی ہے مرنے والی اُمّتوں کا عالَمِ پیری

  • @HabeebRehman-z1v
    @HabeebRehman-z1v วันที่ผ่านมา

    اسطوانہ حنانہ درست ہے براہ کرم تلفظ درست کرلیجیے

    • @shahidayusuf9884
      @shahidayusuf9884 วันที่ผ่านมา +1

      It could be linguistic adaptation of this Arabic word in Persian,or accent requirement,languages have countless intricacies!

    • @mygoogleno1but188
      @mygoogleno1but188 วันที่ผ่านมา

      Kiseene aapnee zabaan durusth key, aur kiseene aapnaa dill durusth kia.

  • @drzahidpervaizbutt4107
    @drzahidpervaizbutt4107 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بہت شکریہ سر