Daarhi Rakhny Ka Sharai Hukm | Daarhi Wajib Ya Culture Ka Hissa | Ijtihadi Masail | Kamran Shehzad
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 ม.ค. 2022
- Ijtihadi Masail Series:
•Daarhi Ka Sharai Hukm
•Daarhi Rakhna Wajib Ya Sunnat?
•Darhi rakhna farz ya sunnat?
•Darhi Na Rakhny Wala Gunahgar?
•Darhi Rakhna Deeni Hukm ya Tradition/Culture?
•Darhi Arab ka culture ya zaruri?
•Arab Mein Ulama Choti Darhi Kyun Rakhty hain?
•Misr (Egypt) k Ulama Daarhi Kyun Nahi Rakhty?
•Ulama e Arab k nazdek daarhi kaatna jaiz?
•Mulazimat (Employment) K liey Daarhi Mundwana Jaiz Ya Haram?
•Clean shaven musalman ko fasiq, jahannumi kehna?
•Clean shave Allama Iqbal Fasiq? Clean Shave Quaid e Azam Fasiq?
•Maa Bap K hukm p daarhi mundwana jaiz ya Haram?
•Maa Bap Ka Hukm, Sunnat k khilaf?
Speaker: Kamran Shehzad
#Darhi
#BeardinIslam
#KamranShehzad
#muftikamranshahzad
تم مزاج دیکھتے ھو ھم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم سر آنکھوں پر رکھتے ہیں
لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوہ حسنہ
حضرت موسٰی علیہ السلام نے حضرت ھارون علیہ السلام کو داڑھی سے پکڑ ا تھامعلوم ھوا پیغمبران خدا اللہ کے حکم سے ھی داڑھی رکھتے ھوں گے
حضرت ۔۔چاروں امام اس بات پر متفق ہیں کہ داڑھی کا حکم دیا ھے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے۔
ہر کسی کا ایمان مختلف سطح کا ہوتا ہے کوئ فرمان رسول پر جان نثار کرتا ہے کوئ داڑھی صاف کرنے کے لئے بھی بہانے ڈھونڈ لےتا ہے سب اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھو کہ اسکا ایمان کس سطح کا ہے
سنت رسول اکرم صلى الله عليه وآله وسلم ہی اعلیٰ وافضل ہےاور یہی فطری سنت انبیاء بھی ہے ،ا
دارھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارک ہے بس بات ختم
Speech is full of confusion.
آپ نے انصاف کے ساتھ اس مسلہ پر دلیل سے ہر موقف کو پیش کیا یہی تبلیغ حق ہے جزاک اللہ،👍🏿🤲☝🏿🌹
آپ کی دردھی کون سی سنت ہے
اج اپ نے ان سوالوں کا جواب دے ہی دیا جو یہ نیم قسم کے ملا مولوی فتوے لگایا کرتے تھے ۔اپ نے بہترین انداز میں ان کا جواب دیا ہے
اَلَّحْيَةُ زِيْنَةٌمِّنَ الْوَجْه
اس معاملے میں حضرت نے جہالت والی بات کی ہے اللہ انکو ہدایت دے
Allah tera shukar hai k tune hame itne zaheen logo ko sunne ki tofeeq di. Mashallah ❣️
مفتی صاحب نے فرمایا ہے کہ "قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ عزوجل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو کجھ تمھیں دیں وہ لے لو اور جس چیز سے تمھیں روکیں ، اس سے رک جاؤ"۔ بے شک ہر مسلمان کو اللہ پاک کے اس فرمان عالیشان و ذیشان پر مکمل و بھرپور اور مستقلاً عمل کرنا چاہیے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اس حکم کا سارا زور صرف داڑھی پر ہی کیوں؟زندگی کے دیگر معاملات میں اس آیت کو کیوں لاگو نہیں کیا جاتا؟ مثال کے طور رشوت ،بدعنوانی ، ملاوٹ وغیرہ کے معاملات میں۔
ماشاءللہ اپکی گفتگو کے پہلے حصه سے معلوم ہوتا ہے وزنی بہی وجوب حکم معلوم ہوتا ہے
بہت اچھی بات کہی علمی دلیل پر عمل کرنا
پیارے بھائی اپنے دلائل میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کا عمل مبارک بھی پیش فرمایا کریں شکریہ
MashaAllah tabarak ar Rahman mufti shahab aapne bhut achche se explane kardiya Allah aapko jaza e khair ata farmaye aameen❤
جزاکم اللہ خیرا