(مَا اَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْاٰنَ لِتَشْقٰى 20/2) دوسری دلیل: (فَاِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقٖينَ وَتُنذِرَ بِهٖ قَوْمًا لُدًّا۔ 19/97) تیسری دلیل: (فَاِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ. 44/58) چوتھی دلیل: (فَاقْرَؤُا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْاٰنِ 73/20) پانچویں دلیل: (وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ. 54/17) - القران کو (هُدًى لِلنَّاسِ 2/185) فرمایا - ڈاکٹر صاحب یہ مشقت فری القران رسول کی زبان میں نصحیت سبق حاصل کرنے کیلئے کیسے آسان فرمایا۔ الناس میں سارے اپکی طرح ڈاکٹر نہیں ہیں۔ آپ جس طرح القران کو بیان فرماتے ایسا لگتا ھے کہ: صرف آپ جیسے چند لوگوں کیلئے القران آسان ھے۔ دلائل کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔
سلام علیکم۔ سوال ھے کہ اگر قرآن میں الله تعالی کسی جنس سے مخاطب نہیں ھے تو پھر حلال رشتوں کی تمیز کیسے ممکن ھے۔ کن کن رشتوں سے جنسی تعلق رکھا جا سکتا ھے۔ اور جنسی تعلق انسانی یا غیر انسانی ھو اس کی تمیز کیسے ممکن ھے۔ اس معاملے میں کچھ وضاحت درکار ھے کیونکہ جب ہم قرآن کے مروجہ ترجموں پر نظر ڈالتے ہیں تو یہ تمام تفصیل ملتی ھے اور جب آپکے فہم پر غور کرتے ہیں تو مطلب کچھ اور ہی ملتا ھے۔ جو کہ درست ہی ھے لیکن مندرجہ بالا سوال کی تفصیل نہیں ملتی۔شکریہ
مشکور و ممنون ڈاکٹر صاحب
❤
ابو احمد
MashaAllah ❤
Nic
please zalika ki bhi taqeek share kr den
(مَا اَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْاٰنَ لِتَشْقٰى 20/2) دوسری دلیل: (فَاِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقٖينَ وَتُنذِرَ بِهٖ قَوْمًا لُدًّا۔ 19/97) تیسری دلیل: (فَاِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ. 44/58) چوتھی دلیل: (فَاقْرَؤُا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْاٰنِ 73/20) پانچویں دلیل: (وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ. 54/17) - القران کو (هُدًى لِلنَّاسِ 2/185) فرمایا - ڈاکٹر صاحب یہ مشقت فری القران رسول کی زبان میں نصحیت سبق حاصل کرنے کیلئے کیسے آسان فرمایا۔ الناس میں سارے اپکی طرح ڈاکٹر نہیں ہیں۔ آپ جس طرح القران کو بیان فرماتے ایسا لگتا ھے کہ: صرف آپ جیسے چند لوگوں کیلئے القران آسان ھے۔ دلائل کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔
قربانی پر اگر کوئی پروگرام کیا ھے تو لنک شیئر کر دیں
ڈاکٹر اقبال صاحب کا ترجمہ کیسے حاصل ھو سکتا ھت
salaams
Can I have Dr Iqbals website or facebook. Where can i access his research
You can access his research from his facebook page. Link below
facebook.com/profile.php?id=100063839661286&mibextid=LQQJ4d
Allah swt na her zee Ruh ko fitrat per paida Kya ha use fitrat ka usool samjhna ka lya PHD karne ki zaroorat nahi ha Sirf apne Shauor ko jagana ha
سلام علیکم۔
سوال ھے کہ اگر قرآن میں الله تعالی کسی جنس سے مخاطب نہیں ھے تو پھر حلال رشتوں کی تمیز کیسے ممکن ھے۔ کن کن رشتوں سے جنسی تعلق رکھا جا سکتا ھے۔ اور جنسی تعلق انسانی یا غیر انسانی ھو اس کی تمیز کیسے ممکن ھے۔
اس معاملے میں کچھ وضاحت درکار ھے کیونکہ جب ہم قرآن کے مروجہ ترجموں پر نظر ڈالتے ہیں تو یہ تمام تفصیل ملتی ھے اور جب آپکے فہم پر غور کرتے ہیں تو مطلب کچھ اور ہی ملتا ھے۔ جو کہ درست ہی ھے لیکن مندرجہ بالا سوال کی تفصیل نہیں ملتی۔شکریہ
Raise voice is agitation .
Allah swt na her zee Ruh ko fitrat per paida Kya ha use fitrat ka usool samjhna ka lya PHD karne ki zaroorat nahi ha Sirf apne Shauor ko jagana ha