Maulana Ashraf Ali Thanvi Per Kia Gaya Aitraaz - Part 1 - Javed Ahmed Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 1.2K

  • @bilalhashmi5845
    @bilalhashmi5845 2 ปีที่แล้ว +100

    ایک بار تو میں نے سمجھنے اور علم حاصل کرنے کے لئے سنا۔ اور دوسری بار محض اردو زبان و حسن بیان، ندرت خیال اور فی البدیہہ قدرت کلام سے محظوظ ہونے کے لیے۔ سبحان اللہ۔

    • @Ahmad-wt3fb
      @Ahmad-wt3fb 2 ปีที่แล้ว +7

      سبحان اللہ۔ عمیق نظر ہے آپ کی جو عوام و خواص کے لیئے بعید العقل ہے۔ اس قدر شائستہ الفاظ کا انتخاب کر کے آپ نے مجھے انگشت بہ دندان کر دیا۔ حیرت کے بحیرہ میں غوطہ زنی کرتے ہوئے آپ کے کمال کی جمالیات کو داد دینے کی جسارت ناساز کرتا ہوں۔ 🙂

    • @mohdhamedhussain2202
      @mohdhamedhussain2202 2 ปีที่แล้ว +5

      @@Ahmad-wt3fb انگشت اگر دندان میں آہی گئ ہے تو پھر بسم اللہ کیجیے اور بحر حیرت میں ہچکولے کھاتے ہوے اپنے جذبات کے سیل رواں کو تھمانے کیلیے دندان مبارک کو جنبش دے ہی دیجیے، تاکہ آپ کی آتش شوق جو سینے میں بھڑک رہی ہے اسکو انگشت کے خون سے ٹھنڈک مل جاے،😂
      ویسے جناب والا مجھے ایسے محسوس ہورہا ہے کہ اوپر کے کمنٹ میں انتہای دقیق اور خوبصورت الفاظ دیکھ کر آپکا قلم بے چین ہوگیا ہوگا کہ ضرور بہ ضرور یہاں اپنے دست ہنر کی کلا کاری رقم کی جانی چاہیے، 😂😂😂😂😂

    • @joharali1328
      @joharali1328 2 ปีที่แล้ว +4

      @@mohdhamedhussain2202
      خوب۔ تصنع نظر آ ہی جاتا ہے

    • @hafiztanveer4911
      @hafiztanveer4911 2 ปีที่แล้ว +1

      Nafeeeeeeees bht aalaa

    • @extraorchidinary6347
      @extraorchidinary6347 2 ปีที่แล้ว +1

      Mai bhi aksar zaban ki khoobsoorati ki wajha se bhi ghamdi sahab ko sunta hoon.

  • @bilalhashmi5845
    @bilalhashmi5845 2 ปีที่แล้ว +89

    بہت ہی عمدہ علمی جواب۔ انجینئر علی کی برہنہ تنقید سے ہم کافی متاثر ہو گئے تھے لیکن آپ کا احسان ہے کہ آپ نے ایک بڑی بدگمانی سے بچا لیا۔

    • @hashirhibashorts9560
      @hashirhibashorts9560 2 ปีที่แล้ว +7

      Waisy engineer sahib k nazriyati Sy hamay boht iktilaf hy,
      Magar shirkia aor kufria riwaj aor aqidat k khilaf unka Andaz bayan he ajj ki zarorat hy

    • @mohsinmushtaq1724
      @mohsinmushtaq1724 ปีที่แล้ว +1

      Aik aur baat engineer sahb inhi bemaqsad ibarton ko use krr k Qadianion ko support krta hhh
      Aur kuch ni

  • @sayyedshirazhasan4920
    @sayyedshirazhasan4920 2 ปีที่แล้ว +175

    غامدی صاحب آپ نے حضرت تھانوی رح کے علمی مقام کو ملحوظ رکھ کے واقعے کی جو صیح نوعیت بیان کی ہے وہ کوئی دیوبندی بھی بمشکل ہی کر پائیگا
    حیرت ہوتی ہے مجھے آپکی قادرالکلامی اور اعتدال پسندی پر
    دلمیں آپکی عزت مزید بڑھ گئی ہے سر
    ہم طالب علموں کو یہ سنہرے اصول سکھانے کا بہت بہت شکریہ
    سید شیراز حسن قاسمی

    • @raeesk4766
      @raeesk4766 2 ปีที่แล้ว

      Well said

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 2 ปีที่แล้ว +5

      مجھے آپ کے قاسمی ہونے پر حیرت ہورہی ہے ۔۔۔مجھے بہت افسوس ہے آپ جیسے حضرات بھی قاسمی کا لیبل لگا کر اپنا شوق پورا کر رہے ہیں

    • @sayyedshirazhasan4920
      @sayyedshirazhasan4920 2 ปีที่แล้ว +1

      آپ کو کس بات پر اعتراض ہے بھائی ؟

    • @abdulwahid4994
      @abdulwahid4994 2 ปีที่แล้ว +9

      غامدی صاحب کا خاصہ ہے بات کرنے کا
      ان کی یہ بات کہنا کہ غلط بات کی ہے حکیم امت صاحب نے
      بس یہی کافی ہے انجینئر صاحب کی تائید کا۔۔۔
      باقی باتیں ثانوی ہیں

    • @sayyedshirazhasan4920
      @sayyedshirazhasan4920 2 ปีที่แล้ว +5

      @@abdulwahid4994
      محترم !
      کس بات سے کس کی تائید ہو رہی ہے یہ طالبعلموں کا مسئلہ نہیں ہوتا
      طالب علم دلیل کے رسیا ہوتے ہیں ۔ وہ ہمیشہ بناۓ استدلال کو دیکھتے ہیں نا کہ شخصیات کو ۔۔۔۔۔

  • @mohdsaqib9879
    @mohdsaqib9879 2 ปีที่แล้ว +40

    I am totally speechless.
    Is mudde pe bahut logon ne tanqeed ki hai but javed ghamidi sahab ne isko bilkul alag approach se saamne rakha...Ab ye masla bilkul saaf ho gaya....Allah javed ghamidi sahab ko jaza e khair de.

    • @sameer-111
      @sameer-111 2 ปีที่แล้ว +1

      Ha bhai logo ne tankeed unke khudke perspective ko samne rakh kar ki hai..
      Agar Ghamidi sahab bhi apne perspective ke jariye is baat ko samazne ki koshish karte to shayad unti hi sakht tankeed karte ..
      Per Ghamidi sahab ne Maulana ke perspective se is baat ko samazkar ise bayan karna chaha isliye puri baat itni asaani se khul gayi.

    • @sohelgayen7636
      @sohelgayen7636 2 ปีที่แล้ว +2

      Khwab me Nehi hazrat wo Banda bedari mai padh raha tha

    • @iqtidarbaig8532
      @iqtidarbaig8532 2 ปีที่แล้ว +1

      @@DwindlingLamp کیا تھانوی صاحب صوفی مسلک سے تعلق رکھتے تھے ۔

  • @heisfromPakistan
    @heisfromPakistan 8 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ ۔۔۔ کسی کو لاجواب کرنے اور مطمئن کرنے کا فرق غامدی صاحب کی گفتگو سے کیا جا سکتا ہے ۔۔۔ بہت خوب

  • @bilalsafdar8699
    @bilalsafdar8699 9 หลายเดือนก่อน +5

    جاوید احمد غامدی صاحب کی حلیم طبیعت اور بہت آرام دہ انداز ہمیشہ سے دل کو بھاتا ہے۔ جس انداز سے بات کرتے اور سمجھاتے ہیں دل کرتا ہے ہمیں بھی اللہ ایسا انداز عطا فرما دے ۔۔۔۔

  • @ghulamahmad8954
    @ghulamahmad8954 2 ปีที่แล้ว +21

    جناب ڈاکٹر جاوید احمد غامدی صاحب: آپ نے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی علمی حیثیت پر جسطرح روشنی ڈالی ہے قابل تحسین ھے۔
    اللّٰہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے اور اکابرین علمائے حق پر حرف گیری کرنے والوں کو نور ھدایت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین ۔

  • @NaushadShafkat
    @NaushadShafkat 2 ปีที่แล้ว +37

    This talk clearly indicates the stature and intellectual level of Ghamidi Sb. He is a scholar par excellence and the first and most important indication of that is that Ghamidi Sb never speaks ill of any other person..Salute for Ghamidi Sb. Allah bless him.

  • @MdseyamulHaque-tl4yo
    @MdseyamulHaque-tl4yo ปีที่แล้ว +13

    اتنی لمبی گفتگو میں غامدی صاحب نے
    مختصر سے سوال کا جواب دینے کی بجاے صرف مولانا اشرف علی کی علمی حیثیت کو اجاگر کرنے میں پورا زور لگا دیا.

  • @LearnforLife-ns1jg
    @LearnforLife-ns1jg 10 หลายเดือนก่อน +16

    غامدی صاحب سے ہزار اختلاف ۔۔۔لیکن انکا انداز بیان ،علمی سطح ۔کمال

  • @kamrankhan-ib8tc
    @kamrankhan-ib8tc 2 ปีที่แล้ว +3

    بہت ہی مفصل اور سہل انداز میں بات سمجھائی. اس مسئلے پہ علماء دیو بند اور اہل حدیث کتنے ہی گرماگرم مناظرے کرچکے ہیں کہ جن میں نوبت ہاتھاپائی تک بھی پہنچ گئی ہے.میرے خیال میں یہ کلپ اس بحث کی تناظر میں آئندہ بھی انتہائی اہمیت کا حامل رہے گا اور بطور حوالہ اس کی بازگشت سنائی دیتی رہے گی.
    اللہ تعالی غامدی صاحب کو سلامت رکھے 💕 اور باقی علماء کو بھی توفیق دے کہ وہ بھی مسائل عامہ ہوں یا دیگر اختلافات..... ایسے ہی ٹھنڈے لب و لہجے میں بیان کیا کریں.

    • @adeelshah2
      @adeelshah2 2 ปีที่แล้ว

      This is the exact problem he is addressing and people think he should only answer In black and white. Because They think mirza g is the first person’s to talk about this and it’s simple matter

  • @tanveerHussain-yz1sv
    @tanveerHussain-yz1sv 2 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ ایک عظیم الشان شخصیت ہیں. اللہ عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @mohammadafzal9275
    @mohammadafzal9275 2 ปีที่แล้ว +12

    شکریہ جاوید احمد غامدی صاحب ۔۔۔اپ نے مولانا اشرف علی تھانوی صاحب پر ایک بڑے اعتراض پر عوام کی راہ نمائی کی ھے۔۔۔جہلم کے ایک بازاری مولوی نے آسمان سر پر اٹھالیا ھے۔۔۔۔۔مولانا کی ایک کتاب بہشتی زیور نے اسلام کی جو خدمت کی ھے ۔۔اس کا اندازہ کوئ لگا نہیں سکتا ھے۔۔۔

    • @mra0846
      @mra0846 2 ปีที่แล้ว +3

      واہ صاحب واہ اپنے مولوی کی بات آئ تو کسی کا بھی شکریہ اداکرنی شروع کردی اور بہشتی زیور نے جو خدمت کی تو بڑا اچھا لگا اگر یہی فتاوی رضویہ کے اعتبار سے بولا ہوتاتو خاموشی مقدر ہوتی

  • @azizurrehmankhan4386
    @azizurrehmankhan4386 2 ปีที่แล้ว +2

    غامدی صاحب بہت عمدہ گفتگو ہے آپکی جزاک اللہ
    یہ ایک خواب تھا اور خواب دیکھنے والا مولاناتھانوی کا مرید بھی نہیں تھا خواب کی تعبیر بھی یہ ہے کہ تم جس شیخ سے وابستہ ہو وہ متبع سنت ہے

  • @masihurrahman7926
    @masihurrahman7926 2 ปีที่แล้ว +70

    ماشااللہ غامدی صاحب جیسے صدیوں میں پیدا ہونگے اللہ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ غامدی صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @shaanali9567
    @shaanali9567 2 ปีที่แล้ว +11

    ماشاءاللہ بہت عمدہ طریقے سے ساری بات بیان کردی غامدی صاحب نے

  • @adeelshah2
    @adeelshah2 2 ปีที่แล้ว +38

    I listened this video two times but surely will listen it many times. It’s a lot deeper than you might think

    • @kubrab2617
      @kubrab2617 2 ปีที่แล้ว +1

      Me too

    • @bittooaman4320
      @bittooaman4320 2 ปีที่แล้ว +1

      Jis aadmi ne sawal kiya tha usko kisi Arif Billah ne bisharat di thi ke uske yahan ek bahut nek bachcha paida hoga. Isliye wo kisi Arif Billah se bait hona chahte thay magar koi nahin mila..ek din ye khwab dekha ki Khwab mein ye kalima path rahain hain. Khwab ki taabeer badi azeeb hoti hai Mirza engineer jaise kadiyani Jaison ke baski bat nahin. Khwab mein jina karne par usko patthar se nahin mara jayega.bahar hal Hazrat Thanvi rs ne usko bata diya ki is ka matalab ye hai ki mein sunnat ka paaband hun aur unko bait kar liya.unke yahan ek ladka paida hua jo bahut bade aalim aur mufti huye.. Unhone Islam par 100 kitab likhin hsin unke Fatawa ka majmuaa ,8 volumes mein hai. Hats off to Ghamdi Sahab

    • @humayoonrashdi249
      @humayoonrashdi249 2 ปีที่แล้ว

      I have already listened to it thrice and counting....

  • @kkkhan4469
    @kkkhan4469 2 ปีที่แล้ว

    عملی اسلام غامدی صاحب کی شخصیت میں مجسم ظاہر ہے، کیا ہی شاندار طریقہ کار ہے کسی مسئلہ کو سمجھنے، جانچنے کا اور پھر اس کو سمجھانے کا، بہترین اخلاق، بہترین زاویہ نظر، ماشاءاللہ، میں خوش قسمت ہوں کہ میں عہد غامدی میں زندہ ہوں۔ پروردگار مرشد استاذ کو عمر خضر عطا کرے۔۔۔ آمین ثم آمین

  • @truth7653
    @truth7653 2 ปีที่แล้ว +19

    Being a non believer I still watch and listen to this gentleman whenever I can. Kya baat hai Ghamidi sahib.

    • @fardeenbanglore2287
      @fardeenbanglore2287 2 ปีที่แล้ว +1

      I invite you to read Quran translation

    • @robbykiller2323
      @robbykiller2323 2 ปีที่แล้ว

      Where are you from? I really appreciate your taste.

    • @junaidiqbal5802
      @junaidiqbal5802 2 ปีที่แล้ว

      Every souls has to taste the taste of death, May you will be believer then, InshAllah

    • @humayoonrashdi249
      @humayoonrashdi249 2 ปีที่แล้ว +1

      Islam's introduction is that it's a message of oneness of God, nothing else. The rest are its extensions and commandments.

  • @wahbandyalviwah202
    @wahbandyalviwah202 2 ปีที่แล้ว +2

    بہت عمدہ طریقہ سے عام آدمی کو سمجھایا گیا ہے ، اور اہل علم کو توجہ بھی دلائی ہے کہ کسی پر تنقید کے اصول کیا ہے ، فتوی سے متعلق احتیاط کا اصل پہلو بھی سامنے رکھ دیا

  • @tahasiddiqui873
    @tahasiddiqui873 2 ปีที่แล้ว +26

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    سبحان اللہ! غامدی صاحب نے بڑے دلنشیں انداز میں اعتراض کا جواب دیا-
    ایک من علم کے لئے دس من عقل چاہیے-

  • @muhammadfayyaz7204
    @muhammadfayyaz7204 ปีที่แล้ว +2

    اللّہ رب العزت جنابِ غامدی صاحب کو اپنے فضل وکرم اور رحم سے نوازے ، بلاشبہ وہ موضوعِ تصوف کے بڑے ناقدین میں شمار کیئے جانے کے باوجود تصوّف وسلوک کی جڑ کو بیان کرنے اور طریقت کے اصول و ضوابط کو اعلیٰ درجے میں انتہائی سادگی و خوش اسلوبی کے ساتھ بیان کرنے میں جس طرح کامیاب دکھائی دیتے ہیں یہ انہی کا خاصہ ہے۔
    جزاک اللّہ خیراً کثیرا ۔

  • @wasim786ist
    @wasim786ist 9 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاء اللہ غامدی صاحب، اللّٰہ تعالٰی آپ کو عمر خضر عطا فرمائے آمین

  • @KhurramFarooq-m1c
    @KhurramFarooq-m1c 5 หลายเดือนก่อน +1

    علمی عقلی اور تحقیقی کمال کے ساتھ ہائے کاش کہ اپ کامل متبع سنت بھی ہوتے

  • @MueedVI
    @MueedVI 2 ปีที่แล้ว +68

    In a world full of Engr Muhammad Ali Mirza, be patient and wise like Ghamidi Sahab!

    • @Abdullah-nb5jx
      @Abdullah-nb5jx 2 ปีที่แล้ว +3

      Well said

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 2 ปีที่แล้ว +4

      @Dawah for Deen is there any knowledge or thing to follow?
      He is not more than a preacher of ambiguities and think he is final authority.

    • @humayoonrashdi249
      @humayoonrashdi249 2 ปีที่แล้ว +2

      @Dawah for Deen no but calling Ghamidi sb a "Jaahil" in an emotional way, is contradicting to what he really is. Ghamidi is well read so how can he be jahil.

    • @aqshaquraishi9851
      @aqshaquraishi9851 2 ปีที่แล้ว

      Ustad gamadi sahab is imam of this era ❤️

    • @raniali6055
      @raniali6055 ปีที่แล้ว +1

      Yeh vedio alimirza ne dekha he kya
      Koi batae

  • @dreamworld3699
    @dreamworld3699 9 หลายเดือนก่อน

    جناب جاوید احمد غامدی صاحب ، آپ کا انداز گفتگو سب عالموں فاضلوں سے اوپر ھے ، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین

  • @bakhtawaralee5438
    @bakhtawaralee5438 2 ปีที่แล้ว +48

    I am an ahlulhadith & diffrences with both ghamidi sb & Thanvi sb but it is really appericiatable how ghamidi values the work & status of Ulama..the manners & respect distinguishes him from Jahil mirza.

    • @TheIrshaadKhaan
      @TheIrshaadKhaan 2 ปีที่แล้ว +6

      Ahle Hadith’s ko ghamidi ka sahara
      Kyonki inko engineer sahab ne de mara 😂

    • @MuslimunBaakistaaniyyun
      @MuslimunBaakistaaniyyun 2 ปีที่แล้ว +5

      @@TheIrshaadKhaan that awkward moment when you are so blind that you didn't even read Bakhtawar brother's first sentence where he said '...difference with both ghamidi sb & Thanvi'. 😂😂 Keep doing taqleed of Mirza Jehlumi, and do please get an eye checkup. 😌

    • @mareezyt9831
      @mareezyt9831 2 ปีที่แล้ว +2

      koi sahabi bhi ager apnay naam k kalmay ko support kray ga to hum us ko bhi ni manay ga ..... Ashraf Thanvi to shai e koi ni.....Kalma Sirf Muhammad Saw Allah ka

    • @syedamarmusa6512
      @syedamarmusa6512 2 ปีที่แล้ว +4

      Hahahahah la chari ki intihaa dekho Ahl e Hadith (Wahhabi) ab engr ko counter karne keliye ab Ghamidi sb ka bhi sahara lene lagay 😂😂

    • @onpassiveartificialintelli7361
      @onpassiveartificialintelli7361 2 ปีที่แล้ว

      chhokra apni iblees ki mazlis e shura academy me bethkar yahudio raafzio shiyo ka kam kr rha h
      chhokra kvi bakta h k quran me ambiya k namo se jada shaitan ka nam bayan huwa h
      kvi ye bakta h k sahaba ne fenti k dar se nabi ki mdad ko nhi gye jisme ye chhokra *hzrat abu bakar siddiq r anhu* ka v nam liya...
      kvi bakta h k jo v admi kisi sahabi ko kafir kahe hm use kafir nhi kahenge
      kvi bakta h k qadyani log islam ka ek firqa h...qadyani to kafir h fr kaise islami h hogya??
      kvi bolta h k qadyanio ko hm kafir islye kahte h qk wolog hme kafir kahta h..agar qadyani hme kafir kahna chhor de to hm v unhe kafir nhi kahenge..
      kvi bakta h k nabi pak ne *hzrat ali r anhu* se kaha tha k *hzrat aisha r anha* tere mamle me zalima hogi halaki ye alfaaz hadees me h hi nhi lekin ye chhokra *nabi pak* pr jhuth bola aur sbko hadees malum h k jo nabi pr jhuth bandhega uska thikana jahannam h
      garz k lakho gumrahkun bate ye chhokra bakte rhta h jo uske videos me maujud h lekin fir v log qqq usko apna baba bnakar baabi bna huwa ar munafiqat me laga huwa h??

  • @sajidkhan-fh5rs
    @sajidkhan-fh5rs 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی شیخ جاوید غامدی صاحب وسیع القلب عالم دین ھے توسع رکھتے ھے اور اپکا علم بھت گہرا ھے ۔۔۔اللہ پاک مزید ترقی عطاء فرمائے اور صحت و تندرستی عطاء فرمائے آمین 🤲🤲🤲🤲

  • @firozalam7543
    @firozalam7543 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ
    بہت ہی اچھی اور صاف ستھری وضاحت کی ہے۔

  • @shafiqurrehman161
    @shafiqurrehman161 10 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ- کیا خوبصورت بحث کی اور اگلا سوال تو بہت ہی شاندار ہے- آپ دونوں کو میری طرف سے سلام-

  • @sohailchaudry
    @sohailchaudry 10 หลายเดือนก่อน +9

    میں ابھی سے یہ سوچ کے ڈر جاتا ہوں کہ غامدی صاحب کے بعد کوئی انسان نظر ہی نہیں آتا جو اس لیول کا علمی ذہن رکھتا ہو۔ اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی اور لمبی زندگی عطاء فرمائے غامدی صاحب کو۔ آمین

  • @hafizmujahidislam6285
    @hafizmujahidislam6285 9 หลายเดือนก่อน +1

    تمام باتوں کی ایک بات ۔
    کمال ہے بھائی کمال ہے۔

  • @azhariqbal1390
    @azhariqbal1390 2 ปีที่แล้ว +3

    میں تو پہلے ہی استاد غامدی صاحب کا بہت بڑا فین ہوں اور اس کی سب سے بڑی وجہ ان کی دین اور دین کو سمجھنے کے بارے میں اپروچ ہے۔ ان کا حسنِ اخلاق لاجواب ہے اور صرف یہی ایک وجہ بھی ان سے متاثر ہونے کے لئے کافی ہے کیونکہ یہ رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی صفت تھی جو مجھے کسی اور عالم دین میں نظر نہیں آئی۔ اللّٰہ تعالٰی غامدی صاحب کو ایمان، صحت اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے اور انہیں آخری دم تک دین کی خدمت کا یہ مشن جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

  • @Nashriyat7275
    @Nashriyat7275 9 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ محترم غامدی صاحب آپ کی علمیت اور حق گوئی قابل داد ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @FarooqKhan-zj3xi
    @FarooqKhan-zj3xi 2 ปีที่แล้ว +25

    غامدی صاحب کو میں تیس سال سے سنتا اور پڑھتا رھا ھوں ، بلکہ ۱۹۹۳ میں تو ان سے دو بار بالمشافہ ملاقات کرچکا ھوں ، پہلی بار اس وی لاگ میں وہ مجھے بہت ھی کمزور زمین پر کھڑے نظر آے ان شاگرد رشید اور داماد کی اپنے ابا وا اجدااد سے محبت جاگی اور اس نے انھیں الجھا دیا -

    • @nomanburki795
      @nomanburki795 2 ปีที่แล้ว +2

      Ap samja saktay hai?? Kis jaga kamzor hai

    • @WaqasKhalil1
      @WaqasKhalil1 2 ปีที่แล้ว +1

      دیکھا جائے گا کہ کیا وہ بات درست کر رہے ہیں اگر درست ہے تو ان کے داماد کی کوشش کوئی اہمیت نہیں رکھتی

    • @Razaalifcma
      @Razaalifcma 2 ปีที่แล้ว

      @ farooq khan. 💯 right. I felt exactly the same way.

    • @FarooqKhan-zj3xi
      @FarooqKhan-zj3xi 2 ปีที่แล้ว

      جو بات صریح کفر ھو ، اس کی اس طرح کی توجیج تو تھانووی کے مرید بھی کرنے کی ھمت نہ کر سکے غامدی نے منطق کے زور ہر وکالت کرنے کی ناکام کوشش کی ھے - اس طرح کا کفریہ عقیدہ دین تصوف کے شیخ اکبر ابن عربی کا ھے اور اس کے رد عمل میں امام تیمیہ نے ردعمل میں اللہ کو ذات الہی کو ھاتھ کی چھڑی اور جیب کی گھڑی بنادیا استرفراللہ ، نعوذ باللہ ،

  • @zaheerstates9895
    @zaheerstates9895 2 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب استاد محترم، آپ اعتدال کے بادشاہ بادشاہ ہے. آپ علم کا سمندر ہے.
    Ocean the knowledge Javid Ahmad Ghamdi

  • @adeelshah2
    @adeelshah2 2 ปีที่แล้ว +16

    I think this video should b shown on national television every night. And those who are criticizing, should listen it 10 times to understand it.

    • @Abdullah-nb5jx
      @Abdullah-nb5jx 2 ปีที่แล้ว +1

      Well said.people are questioning ghamidi sahab, but all of the answers of those questions are already in the vdo. its funny because they didn’t understand the deep analysis ghamidi sahab did in this vdo, thats why i would suggest everyone to watch this vdo several times.

    • @AP-oc8iy
      @AP-oc8iy 2 ปีที่แล้ว

      @@Abdullah-nb5jx Aare yaar, koi isko pucho, jawab kiu nahi de ra.
      Kya 9 sal wali sunnat ada kia aur gharwalo se kara liye?
      Nahi, toh woh kafir hai.

    • @Abdullah-nb5jx
      @Abdullah-nb5jx 2 ปีที่แล้ว +2

      @@AP-oc8iy kon si 9 saal wali sunnat hazrat ayisha (ra) ka jab shadi hua to unki umar 16 saal thi aur 19 saal me rukhsati hui. 9 saal wali hadis ko hum sahih nehi mante agar che wo bukhari me he. Lekin aur bohot sari hadis or haqiqi tarikhi waqiyat ke khilaf wo hadis jati he isi liye hum usko sahih nhi mante.16 aur 19 saal is the authentic opinion.

    • @humayoonrashdi249
      @humayoonrashdi249 2 ปีที่แล้ว

      Haha. That made me chuckle. I would appreciate the the fact most people just skim off something non-skimmable. Ghamidi is a thing to listen when you have no distraction.

  • @rafiqueparkar7439
    @rafiqueparkar7439 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاء اللہ بہترین وضاحت غامدی صاحب شکریہ جناب

  • @ranasami805
    @ranasami805 2 ปีที่แล้ว +1

    میں نے مولانا اشرف علی تھانوی کے ملفوظات کا مطالعہ کیا ہے کمال کا علمی خزانہ ہے صرف اور صرف مخالفت اور تعصب کی وجہ سے الزام لگایا گیا ہے

  • @tayabtahir1
    @tayabtahir1 2 ปีที่แล้ว +16

    MASHA ALLAH, may ALLAH (SWT) grant Ghamidi sb a long and healthy life. Aameen.

  • @umarfarooq7998
    @umarfarooq7998 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت جواب دیا ہے بہت اچھے انداز سے بچائے اللہ تعالی عمر میں برکت نصیب فرمائے آمین

  • @hammadriaz1437
    @hammadriaz1437 2 ปีที่แล้ว +4

    کیا ادراک ہے غامدی صاحب کا۔۔!
    اللہ تعالی عمر دراز فرمائے ۔ آمین

  • @khaliquzzamaansari5735
    @khaliquzzamaansari5735 ปีที่แล้ว

    الحمدللہ خوش قسمت ھیں وہ لوگ جو آپ جیسے عام دین کو سنتے ہیں ایسا ہی ہر عا لم دین کو الله سعور اتا فرماے الله آپکی عمر دراز کرے آمین

  • @rajasulehria..3770
    @rajasulehria..3770 2 ปีที่แล้ว +14

    ماشاءاللّٰہ۔۔کیا عالمانہ اور حکیمانہ طرز استدلال ہے۔اختلاف رائے کے باوجود دوسرے متبحر علماء کرام کی متنازعہ تحریرات و بیانات کو مثبت انداز میں لینا بہت دل گردے کا کام ہے جو بد قسمتی سے اس فرقہ ورانہ دور اور ماحول میں قریب قریب ناپید ہوچکا۔اگر جناب غامدی صاحب کے بیان کردہ اصولوں کو ملحوظ رکھا جائے تو بہت سے علمی تنازعات سے بچا جا سکتاہے۔لیکن اس کے لیے فرقہ ورانہ ماحول اور فضا سے نکلنا ہوگا۔۔مجھ سمیت جو لوگ بھی جناب غامدی صاحب سے اختلاف رائے رکھتے ہیں انھیں بھی یہ مذکورہ اصول یاد رکھنا چاہیے۔۔آخری بات یہ کہ مرزا انجینئر جس طرح ان عبارات کو بنیاد بناکر اکابرین علماء کی پگڑی اچھالتا ہے اس کی بھی اصلاح ہونی چاہیے اور جو سادہ لوح اور قدرے کم علم نوجوان مختلف حوالوں سے اس کے ہتھے چڑھ گئے ہیں انھیں بھی غور وفکر کرکے مزید گمراییوں اور بے اعتدالیوں سے بچنا چاہیے۔۔جزاکم اللّٰہ خیرا۔

  • @muhammedismailmir9836
    @muhammedismailmir9836 2 ปีที่แล้ว

    Jazzak Allah ghamdi sahib ke ilmi khabliyat nazzer Aa rahi hai buhat hi wazahat ke Sath samjhaya ghamdi sahib ne

  • @Adept.maneuver
    @Adept.maneuver 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ! اللہ آپ کو خوش رکھے ہمیشہ۔

  • @سیداحسنمحمود
    @سیداحسنمحمود 10 หลายเดือนก่อน

    I'm speechless and have no words to describe the level of Ghamdi sb❤❤If we listen these types of scholors then Allah Almighty will produce intellectual thoughts and thinking.

  • @yousafzaiaa7453
    @yousafzaiaa7453 2 ปีที่แล้ว +24

    اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اُس نے اِس دور میں ہمیں غامدی صاحب جیسا عالم، محقق اور مفکر عطا کیا ۔ کیا دلنشین انداز گفتگو ہے۔ علمی اختلافات کے باوجود اکابرین کا حد درجہ احترام اور اکابرین کے خیالات کو ان کے مقام پر بیٹھ کر سمجھنا اور جانچنا، یہ چیز غامدی صاحب کے سوا کسی اور میں نظر نہیں آتی اس دور میں۔ کسی عالم نے سمجھنا ہو کہ تنقید کیسے کی جاتی ہے تو غامدی صاحب سے سمجھے۔ غامدی صاحب کے کردار و گفتار سے ایک اور بات جو واضح ہوتی ہے وہ یہ کہ جو اصل میں علم اور کتاب پر یقین رکھنے والے اور اس کو سمجھنے والے ہیں وہ کبھی "علمی اور کتابی" ہونے کا ڈھنڈورا نیں پیٹتے ۔ بلکہ ان کو سننے والے اور ان کے کردار کو چانچنے والے خود بے ساختہ کہہ اٹھتے ہیں کہ یہ شخص عالِم ہے اور جو کچھ کہتا ہے یہ تو وہی ہے جو سراسر کتاب (قران) میں ہے۔ اللہ تعالیٰ غامدی صاحب کو صحت اور درازی عمر عطا فرمائے۔ امت کی اصلاح کے لیے ان کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ ان کی ہر گفتگو سننے کے بعد دل میں ان کا احترام اور مقام بڑھ جاتا ہے۔ (قارئین یہ مت سمجھیں کہ شاید میں تھانوی صاحب کا کوئی معتقد ہوں۔ میرا تعلق بریلوی مسلک سے ہے لیکن میں تمام مکتبہ ہائے فکر کے اکابرین کو سنتا پڑھتا ہوں اور ان کا حد درجہ احترام کرتا ہوں)

  • @Baazkhan313
    @Baazkhan313 8 หลายเดือนก่อน

    تیسری بر سن رہا ہوں، زبان کی شائستگی❤❤❤

  • @Faridahmed19
    @Faridahmed19 2 ปีที่แล้ว +3

    Mujhe sabse zyada is baat ki khushi hai ke aapke subscribers badh rahe hain...Allah-hu-Akbar..

  • @firdousaziz3792
    @firdousaziz3792 2 ปีที่แล้ว +2

    Salam sir allah ki rehmaten aap par sari insaniyat k lie is dor mai buhot bara inaam hainaap sir kya aala tareen wasahat ki hai aap nai yeh aik buhot bara masala hal kiya aap nai subhan allah allah aap salamati k sath rakhen aap par❤🤲from abu dhabi

  • @mdtauseefofficial
    @mdtauseefofficial 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاء اللہ آپ نے بڑے اچھے انداز میں حضرت اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی طرف منسوب باتوں کو آپ نے اچھے طریقے سے سمجھایا ہے ۔اور یہ صحیح بات ہے کہ جب تک انسان یہ نہ سمجھے کہ کون سی بات کس انداز میں کس موقع پر کس مناسبت میں کہی گئی ہے جب تک اس بات کا جواب صحیح طریقے سے سمجھ میں نہیں آئے گا

  • @sunnyreon7415
    @sunnyreon7415 ปีที่แล้ว +2

    See the etiquette of this unique gentleman. Truely Inspiring and worth following!
    Kaash ye zarf paida kernay ki koshish humaray ehl e ilm or ulma bhi kerain.

  • @shakeelsait9577
    @shakeelsait9577 2 ปีที่แล้ว +13

    We are lucky to have such a jem of a man who never speaks ill of others in the whole of Islamic world or those who understand or speak urdu. He clearly explains how to be critical of great scholars with respect if at all you want to address any mistakes in them.

    • @mushtaqueahzan3225
      @mushtaqueahzan3225 2 ปีที่แล้ว

      ایسی باتیں کہنے اور لکھنے کی وجہ پر بھی نظر ڈالیں ایسی باتیں صرف دیوبندی علماء نے کی ہیں نماز میں نبی کا خیال آجائے تو نماز فاسد اگر گائے گدہے کا خیال آئے تو نماز صحیح الله ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے اس لئے وہ جھوٹ بھی بول سکتا ہے غیبت بھی کر سکتا ہے نبی کو دیوار کے پیچھے کی بھی خبر نہیں ہوتی
      ایسی باتیں انھوں نے انگریزوں سے وظیفہ لے کر لکھی ہیں سب نے اعتراف کیا ہے انگریزوں سے پیسے کھانے کا

  • @mohammadfurqan6300
    @mohammadfurqan6300 ปีที่แล้ว

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،،،،،سبحان الله ۔۔ ماشاءاللہ ،،بہت ہی بہترین تریقہ سے اس اعتراض پر بات کی گٸی۔۔۔

  • @zubairmir9857
    @zubairmir9857 2 ปีที่แล้ว +3

    The best scholar in the Muslim world right now. He has a lot of clarity of thought and consideration. That's what makes Ghamidi sir unique and inspiring. Hats off to you Ghamidi sir and lots of love from Kashmir, India. May Allah bless you!

  • @binafdal
    @binafdal ปีที่แล้ว

    SubhanAllah Ghamdi saab, kya ilam aur faham hai mashaAllah
    JazakAllah

  • @haqbaat1691
    @haqbaat1691 2 ปีที่แล้ว +7

    The great ustad mohtrm jnab javed Ahmad Ghamidi Sahab👌👌👌👌

  • @shazebkhan3267
    @shazebkhan3267 10 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ خیرا غامدی صاحب ❤

  • @adeelrehman1348
    @adeelrehman1348 2 ปีที่แล้ว +42

    Its nothing less than height of excellence by a common man. The study, wisdom and knowledge how make difference in life, this is perfect example!
    Thankyou very much Sir!

  • @welfareforhumanbeings2879
    @welfareforhumanbeings2879 2 ปีที่แล้ว

    جزاکاللہ بھت عمدہ کارکردگی اپکی

  • @darvikaas5565
    @darvikaas5565 2 ปีที่แล้ว +6

    mashallah Good work u hve anttic knwldge and art of spch lve u my ustaad sahab frm india betiful lcture thnks.

  • @TauhidAlam-ey5dk
    @TauhidAlam-ey5dk 5 หลายเดือนก่อน

    👍اپ نے بہت اچھا سمجھایا ہے

  • @esapzay2956
    @esapzay2956 2 ปีที่แล้ว +7

    اللّہ آپ کو طویل عمر اور صحت کے ساتھ امت کے درمیان رکھے۔

  • @drsabihahmedqureshi1848
    @drsabihahmedqureshi1848 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللّٰہ ، بہترین ، زبردست ۔۔

  • @sameer-111
    @sameer-111 2 ปีที่แล้ว +45

    Fantastic. Excellent explanation. The way he dissected this topic through other person's perspective is truly appealing. God bless you sir. We're blessed by him through your wisdom.

  • @sayyedakhtar811
    @sayyedakhtar811 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ کیا بہترین جواب دیا آپ اللہ آپ کی عمر لمبی کرے

  • @mohammedmohiuddinmazahiri2598
    @mohammedmohiuddinmazahiri2598 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشآءاللہ بہت بہترین تعبیر سن کرطبیعت خوش ہوگئی

  • @amjadkhan8564
    @amjadkhan8564 2 ปีที่แล้ว

    جزاك الله.کیا استدلال ھے کیا علم کی گہراٸی ھے۔

  • @shahzadabbasi734
    @shahzadabbasi734 2 ปีที่แล้ว +9

    Mari zandgi ki khwaish hei Mera ikhlaq be app ki Tarah ho Jay 💖🥰🥰🥰🥰🥰💖💖💖💖💖.
    App ikhlaaaq ka imaam hein 💖
    Knowledge without ikhlaq garbage hei...

  • @muhammadmudassir9916
    @muhammadmudassir9916 9 หลายเดือนก่อน

    MaShaAllah Ghamdi Sahab.

  • @openmicconversationofficia714
    @openmicconversationofficia714 2 ปีที่แล้ว +11

    Imam ul Dahar..... ustad Imam Ghamidi .... Allah imam ko slamtiyan ata frmaye. Ameen

  • @zafarali4483
    @zafarali4483 9 หลายเดือนก่อน

    یہی تو صوفیا ہمیشہ سے بتا رہے ہیں، سبحان اللہ شکریہ غامدی صاحب

  • @tashfeenkhawaja1281
    @tashfeenkhawaja1281 2 ปีที่แล้ว +11

    I can't agree with the explanation he has given but I always respect him for his manners (adab) which most of scholars are lacking. Ghamidi sb on another level

    • @gulzarmalik523
      @gulzarmalik523 2 ปีที่แล้ว

      Shaitan ko kam Ilam tha

    • @humayoonrashdi249
      @humayoonrashdi249 2 ปีที่แล้ว

      Where do you disagree about the explanation exactly?

    • @truthseeker4677
      @truthseeker4677 2 ปีที่แล้ว

      Ghamidi Sb Rejection of Correct Aqaid, Importance of Hadith Mutawatir in Aqeedah غامدی صاحب کے عقائد
      th-cam.com/video/pQymHTskbVk/w-d-xo.html

  • @AmjadAli-yz8nt
    @AmjadAli-yz8nt 2 ปีที่แล้ว +1

    میں یونہی نہیں غامدی صاحب کو پسند کرتا ماشاءاللہ غامدی صاحب اللہ پاک آپ کو علم عمل میں برکت عطا فرمائے

  • @faheemahemed8296
    @faheemahemed8296 2 ปีที่แล้ว +10

    Mashallah itni imandaari se kise dosry ka muqafh rakh kar bayan kany wala nahi dakha

  • @BahadarSher-u3g
    @BahadarSher-u3g 9 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ غامدی صاحب۔۔۔آپ کے دور اندیشی کو سلام

  • @abubakkkaridrees9603
    @abubakkkaridrees9603 2 ปีที่แล้ว +8

    That's simply amazing! Very well explained. Ghamdi sahab is best, mA!

  • @MuhammadAshraf-qk8jn
    @MuhammadAshraf-qk8jn 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب مجتہد زماں علامہ غامدی صاحب

  • @JavedAhmad-dz9ih
    @JavedAhmad-dz9ih 2 ปีที่แล้ว +4

    Assalam alaikum
    Mashallah kya khoob samjhaya Ghamidi.sb ne. Allah umr aur sehat mein barkat de taki ham jaise log istifafa karte rahen.
    Amin ya Rabbal Alamin
    Eid Mubarak

  • @pervaizkhan1566
    @pervaizkhan1566 8 หลายเดือนก่อน

    Cleared my mind. God bless you and your family. Zindabad

  • @tauhidalam7031
    @tauhidalam7031 9 หลายเดือนก่อน

    Mashaallah mindbloing superb justified Allahuakbar ❤

  • @azconsultant
    @azconsultant 2 ปีที่แล้ว +16

    One word for Ghamdi Shb. He is a valuable asset of Islam at present time. MashaAllah

  • @khaliquemirza2708
    @khaliquemirza2708 11 หลายเดือนก่อน

    I salute Janab Javed ghamdi Shab ke Aap ne Maulana Ashraf Ali thanvi Sahab ke Bare mein bahut hi umda aur nafees urdu mein Samjhaya Allah Aap ko umrdraz kare aur sehat atta farmaye.❤❤❤❤

  • @FarazKhan-es1ni
    @FarazKhan-es1ni 2 ปีที่แล้ว +3

    As matter of fact we need such genius and intellectual person like ghamdi sir to listen and fallow from ayaz Khan nowshera cantt kpk Pakistan

  • @LearnandTeach-withasif
    @LearnandTeach-withasif 9 หลายเดือนก่อน

    جرح و تعدیل کے اصولوں کی نفاذ کا اصل پیش خیمہ یہی طریقہ ہے۔ بہترین انداز میں وضاحت فرماٸی۔

  • @umerinayat
    @umerinayat 2 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah. Ghamdi sb an asset of Ummah

  • @waqarahmedsoharwardi4575
    @waqarahmedsoharwardi4575 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ، اپنے منہج سے ہٹ کر خالص صوفیانہ فلسفہ کی بنیاد پر بہت ہی سادگی سے مسئلہ کی صراحت فرمائی..... اللہ سلامت رکھے..... آمین

  • @mamaskitchen9307
    @mamaskitchen9307 2 ปีที่แล้ว +26

    Beautifully explained, while expressing the objection on methodology !!! Genius person

  • @MuhammadAkram-q2x
    @MuhammadAkram-q2x 16 วันที่ผ่านมา

    غامدی صاحب بوہت خوب

  • @zaheernizamani7499
    @zaheernizamani7499 2 ปีที่แล้ว +8

    ماشاء اللہ ❤️❤️❤️

  • @ramsewak8493
    @ramsewak8493 2 ปีที่แล้ว

    Masha allah bahut umda Ilmi jawab diya apne Ilmi fan se allah khir o aafiyat aur umar me ilm me barkat de

  • @mksaifullah3568
    @mksaifullah3568 2 ปีที่แล้ว +6

    Maulana Wahiduddin khan ke Baad Agar kisi ko islami thinkers kaha Ja sakta h to wah Aap ki شخصیت hai masha allah..
    ALLAH PAK Aap ko Lambi umar Ataa kre Aur Ham sabko Din par sabit Qadam Rakhe Aur Islam pe khatma Ataa kare Aameen ya Rabbal Aalameen

    • @jaykasper4093
      @jaykasper4093 2 ปีที่แล้ว

      Search on TH-cam ‘Maulana Wahiduddin about Ghamidi’ and open the first video.

  • @fazlumminallah
    @fazlumminallah 9 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ایک عالم کی پہچان یہئ ہے ۔ انجینئر کا انداز بیان ہی عالم کا نہیں ہے ۔

  • @SFYN..
    @SFYN.. 2 ปีที่แล้ว +4

    جزاکم اللہ خیرا ۔۔
    ایک عرصے سے مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی تھی اور مولانا تھانوی کے بڑے بڑے پیروکار بھی اس کو سمجھانے سے قاصر تھے۔

  • @ghulamnabi0
    @ghulamnabi0 2 ปีที่แล้ว

    ایسی بات ایک علمی معتدل اور دیانت دار شخصیت ہی کر سکتی ہے

  • @rameezrazzak
    @rameezrazzak 2 ปีที่แล้ว +20

    Kyaaaaaaaaaa. Bat hai. Imagine if everyone followed this thought process for ikntilaaf.

    • @sameer-111
      @sameer-111 2 ปีที่แล้ว +1

      This world is created to test us. That's why Allah wants to see who uses his intellect or akal when doing ikhtelaf and who's falling for his ego.

    • @anasughratdar8045
      @anasughratdar8045 2 ปีที่แล้ว

      The revolution wouldn't come by this process!

    • @umarfarooq4906
      @umarfarooq4906 2 ปีที่แล้ว

      @@anasughratdar8045 Revolution wouldn't come by scrolling social media and commenting on TH-cam either 😅😅

  • @ghulamahmad8954
    @ghulamahmad8954 ปีที่แล้ว +1

    ڈاکٹر صاحب ! آپ نے حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے خواب کی تعبیر کی وضاحت فرما کر بہت سارے لوگوں کو بدگمانی اور بہتان تراشیوں سے بچا لیا ھے۔ جزاکاللہ خیر !

  • @zubairahmed9910
    @zubairahmed9910 2 ปีที่แล้ว +3

    I really hope one day all ulama’s will have tolerance and patience like Ghamidi sahab. Jis din yeh hogya us din koi bi firqawariat ke naam par khoon kharaba nahi hoga

  • @javaidkhan7101
    @javaidkhan7101 ปีที่แล้ว

    MashaaAllah zabardast 👍 I miss you lot ❤