Allah Ka Deedar Miraj Ki Rat Nabi Pak Ko Hua Ahlesunnt Ka Moqif Reply To Eng M Ali BY MUFTI Rashid

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ก.ค. 2024
  • 0:00 - 2:08 motazila or Ahlesunnat ka farq
    2:08 - 7:15 Allah ka deedar mumkin hai
    7:15 - 13:22 Khwab mein Allah ka deedar kese
    13:22 - 15:35 Nabi Mosa علیہ السلام ne Allah ko kese dekha
    15:35- 32:49 Huzoor ne Allah ko dekha - jamhor se saboot
    32:49 -36:26 Huzoor k Allah k deedar pr aiteraaz ka jawab
    Mufti Rashid Razvi Social Media links👇
    Official TH-cam Channel
    / @muftirashidmahmoodrazvi
    Short videos youtube channel
    / historicislam
    Telegram Channel
    t.me/muftirashid
    Facebook pages
    / muftirashidmahmood
    / mrmrazvi
    Instagram Link
    / mufti_rashid_mahmood_r...
    Whatsapp group
    chat.whatsapp.com/C6WgMQ5M5N2...
    Contact Number For WhatsApp: #03041511222

ความคิดเห็น • 506

  • @user-yn4vm3xq7p
    @user-yn4vm3xq7p 2 ปีที่แล้ว +88

    قبلہ مفتی صاحب آپ اھل سنت کی جان ھیں اللہ تعالیٰ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے آپ کا سایہ اھل سنت پر سلامت رکھے آمین ثم آمین

    • @mujtabashah4549
      @mujtabashah4549 2 ปีที่แล้ว +4

      آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲

    • @AbdullahKamli786
      @AbdullahKamli786 2 ปีที่แล้ว +3

      آمین بجاہ النبی الامین ﷺ

    • @doraemon7378
      @doraemon7378 2 ปีที่แล้ว +3

      Sahi Muslim 439 Hadees
      حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : كُنْتُ مُتَّكِئًا عِنْدَ عَائِشَةَ ، فَقَالَت : يَا أَبَا عَائِشَةَ ، ثَلَاثٌ مَنْ تَكَلَّمَ بِوَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ ، فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَةَ ، قُلْتُ : مَا هُنَّ ؟ قَالَتْ : مَنْ زَعَمَ أَنَّ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَبَّهُ ، فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَةَ ، قَالَ : وَكُنْتُ مُتَّكِئًا فَجَلَسْتُ ، فَقُلْتُ : يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ ، أَنْظِرِينِي وَلَا تَعْجَلِينِي ، أَلَمْ يَقُلِ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ : وَلَقَدْ رَآهُ بِالأُفُقِ الْمُبِينِ سورة التكوير آية 23 ، وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى سورة النجم آية 13 ، فَقَالَتْ : أَنَا أَوَّلُ هَذِهِ الأُمَّةِ ، سَأَلَ عَنْ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : " إِنَّمَا هُوَ جِبْرِيلُ ، لَمْ أَرَهُ عَلَى صُورَتِهِ الَّتِي خُلِقَ عَلَيْهَا ، غَيْرَ هَاتَيْنِ الْمَرَّتَيْنِ ، رَأَيْتُهُ مُنْهَبِطًا مِنَ السَّمَاءِ ، سَادًّا عِظَمُ خَلْقِهِ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ إِلَى الأَرْضِ " ، فَقَالَتْ : أَوَلَمْ تَسْمَعْ أَنَّ اللَّهَ يَقُولُ : لا تُدْرِكُهُ الأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الأَبْصَارَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ سورة الأنعام آية 103 ؟ أَوَلَمْ تَسْمَعْ أَنَّ اللَّهَ يَقُولُ : وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَنْ يُكَلِّمَهُ اللَّهُ إِلا وَحْيًا أَوْ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولا فَيُوحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ إِنَّهُ عَلِيٌّ حَكِيمٌ سورة الشورى آية 51 ؟ قَالَتْ : وَمَنْ زَعَمَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، كَتَمَ شَيْئًا مِنْ كِتَابِ اللَّهِ ، فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَةَ ، وَاللَّهُ يَقُولُ : يَأَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ سورة المائدة آية 67 ، قَالَتْ : وَمَنْ زَعَمَ ، أَنَّهُ يُخْبِرُ بِمَا يَكُونُ فِي غَدٍ ، فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَة ، وَاللَّهُ يَقُولُ : قُلْ لا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ الْغَيْبَ إِلا اللَّهُ سورة النمل آية 65 ،
      مسروق سے روایت ہے، میں تکیہ لگائے ہوئے تھا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس۔ انہوں نے کہا: اے ابوعائشہ (یہ کنیت ہے مسروق کی) کہ تین باتیں ہیں جو کوئی ان کا قائل ہو اس نے بڑا جھوٹ باندھا اللہ پر۔ میں نے کہا: وہ تین باتیں کون سی ہیں؟ انہوں نے کہا: (ایک یہ ہے) جو کوئی سمجھے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا، اس نے بڑا جھوٹ باندھا اللہ پر۔ مسروق نے کہا: میں تکیہ لگائے تھا یہ سن کر میں بیٹھ گیا اور میں نے کہا: اے ام المؤمنین! ذرا مجھے بات کرنے دیں اور جلدی مت کریں، کیا اللہ تعالیٰ نے نہیں فرمایا: «وَلَقَدْ رَآهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ ٭ وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى» سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اس امت میں سب سے پہلے میں نے ان آیتوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مراد ان آیتوں میں جبریل علیہ السلام ہیں۔ میں نے ان کو ان کی اصلی صورت پر نہیں دیکھا۔ سوائے دو بار کے جن کا ذکر ان آیتوں میں ہے میں نے دیکھا، ان کو وہ اتر رہے تھے آسمان سے اور ان کے تن و توش کی بڑائی نے آسمان سے زمین تک روک دیا تھا۔“ پھر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: کیا تو نے نہیں سنا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: «لَا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ» کیا تو نے نہیں سنا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: «وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَنْ يُكَلِّمَهُ اللَّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا فَيُوحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ إِنَّهُ عَلِيٌّ حَكِيمٌ» تک (دوسری یہ ہے) کہ جو کوئی خیال کرے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی کتاب میں سے کچھ چھپا لیا تو اس نے بڑا جھوٹ باندھا اللہ پر۔ اللہ فرماتا ہے «يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ» یعنی ”اے پیغام پہنچانے والے! پہنچا دے جو اترا تجھ پر تیرے رب کے پاس سے اور جو ایسا نہ کرے تو تو نے پیغام نہیں پہنچایا“ (تیسری یہ ہے) جو کوئی کہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کل ہونے والی بات جانتے تھے (یعنی آئندہ کا حال) تو اس نے بڑا جھوٹ باندھا اللہ پر ... اللہ خود فرماتا ہے: «قُلْ لَا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ» ”(اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم !) آسمانوں اور زمین میں کوئی غیب کی بات نہیں جانتا سوائے اللہ کے“۔

    • @MuhammadUsman-lx6bn
      @MuhammadUsman-lx6bn 2 ปีที่แล้ว +1

      Mufti Rashid ko Moh Tor Jawab by Engineer Muhammad Ali Mirza
      th-cam.com/video/gAeuanQsL1o/w-d-xo.html

    • @mazharhussain2062
      @mazharhussain2062 2 ปีที่แล้ว +1

      او متع کی پیداوار شعیہ زندیق مجوسی خارجی ملعجمی لعین بیان سن غور سے حضرت سیدہ اماں عائشہ صدیقہ سلام اللہ علیہا پاک کی اپنی اجتہادی پیش کیا ہے حدیث صحیح حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث ہی

  • @syedshahbazbokhari4158
    @syedshahbazbokhari4158 2 ปีที่แล้ว +36

    لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ
    لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ
    لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ

  • @muhammadasadullah7965
    @muhammadasadullah7965 2 ปีที่แล้ว +28

    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ

  • @sarfrazahmed9465
    @sarfrazahmed9465 2 ปีที่แล้ว +27

    ماشآءاللہ ﷲکریم سلامت رکھے ہمارے مفتی صاحب کو

  • @moeezkhan2962
    @moeezkhan2962 2 ปีที่แล้ว +14

    Aik bhai ka comment parh kr ye pata chal k Hazrat Sahab ki tabiyat na saaz hai...Allah...Allah...Allah...Ya Allah Huzoor SalAllaho Alaihe Wasalim k sadqe se Mufti Sahab ko sehat o tandurusti ata farma...Ameen...

  • @mujtabashah4549
    @mujtabashah4549 2 ปีที่แล้ว +21

    ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللّٰہ
    اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲💖💝💖💝

  • @murshadsofficial3505
    @murshadsofficial3505 2 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ اللہ آپ کا سایہ ہم پر سلامت رکھے

    • @mujtabashah4549
      @mujtabashah4549 2 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲

  • @ishfaqnaqshbandi8483
    @ishfaqnaqshbandi8483 2 ปีที่แล้ว +18

    اللہ تبارک و تعالی آپ کی خیر فرمائے آمین

  • @sumairahmedsheikh8464
    @sumairahmedsheikh8464 2 ปีที่แล้ว +16

    Apki videos ka humesha intezar rehta hai mjhe🥰

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 ปีที่แล้ว +11

    لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام

  • @mrszahidzahidmunir1565
    @mrszahidzahidmunir1565 2 ปีที่แล้ว +38

    ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ
    اللہ کریم آپ کو نظر بد سے حاسدین کے حسد سے ہر آفت بلا اور بیماری سے محفوظ رکھے۔ صحت و عافیت اور برکت نصیب فرمائے آمین

    • @doraemon7378
      @doraemon7378 2 ปีที่แล้ว +1

      Sahi Muslim 439 Hadees
      حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : كُنْتُ مُتَّكِئًا عِنْدَ عَائِشَةَ ، فَقَالَت : يَا أَبَا عَائِشَةَ ، ثَلَاثٌ مَنْ تَكَلَّمَ بِوَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ ، فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَةَ ، قُلْتُ : مَا هُنَّ ؟ قَالَتْ : مَنْ زَعَمَ أَنَّ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَبَّهُ ، فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَةَ ، قَالَ : وَكُنْتُ مُتَّكِئًا فَجَلَسْتُ ، فَقُلْتُ : يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ ، أَنْظِرِينِي وَلَا تَعْجَلِينِي ، أَلَمْ يَقُلِ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ : وَلَقَدْ رَآهُ بِالأُفُقِ الْمُبِينِ سورة التكوير آية 23 ، وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى سورة النجم آية 13 ، فَقَالَتْ : أَنَا أَوَّلُ هَذِهِ الأُمَّةِ ، سَأَلَ عَنْ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : " إِنَّمَا هُوَ جِبْرِيلُ ، لَمْ أَرَهُ عَلَى صُورَتِهِ الَّتِي خُلِقَ عَلَيْهَا ، غَيْرَ هَاتَيْنِ الْمَرَّتَيْنِ ، رَأَيْتُهُ مُنْهَبِطًا مِنَ السَّمَاءِ ، سَادًّا عِظَمُ خَلْقِهِ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ إِلَى الأَرْضِ " ، فَقَالَتْ : أَوَلَمْ تَسْمَعْ أَنَّ اللَّهَ يَقُولُ : لا تُدْرِكُهُ الأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الأَبْصَارَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ سورة الأنعام آية 103 ؟ أَوَلَمْ تَسْمَعْ أَنَّ اللَّهَ يَقُولُ : وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَنْ يُكَلِّمَهُ اللَّهُ إِلا وَحْيًا أَوْ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولا فَيُوحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ إِنَّهُ عَلِيٌّ حَكِيمٌ سورة الشورى آية 51 ؟ قَالَتْ : وَمَنْ زَعَمَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، كَتَمَ شَيْئًا مِنْ كِتَابِ اللَّهِ ، فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَةَ ، وَاللَّهُ يَقُولُ : يَأَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ سورة المائدة آية 67 ، قَالَتْ : وَمَنْ زَعَمَ ، أَنَّهُ يُخْبِرُ بِمَا يَكُونُ فِي غَدٍ ، فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَة ، وَاللَّهُ يَقُولُ : قُلْ لا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ الْغَيْبَ إِلا اللَّهُ سورة النمل آية 65 ،
      مسروق سے روایت ہے، میں تکیہ لگائے ہوئے تھا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس۔ انہوں نے کہا: اے ابوعائشہ (یہ کنیت ہے مسروق کی) کہ تین باتیں ہیں جو کوئی ان کا قائل ہو اس نے بڑا جھوٹ باندھا اللہ پر۔ میں نے کہا: وہ تین باتیں کون سی ہیں؟ انہوں نے کہا: (ایک یہ ہے) جو کوئی سمجھے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا، اس نے بڑا جھوٹ باندھا اللہ پر۔ مسروق نے کہا: میں تکیہ لگائے تھا یہ سن کر میں بیٹھ گیا اور میں نے کہا: اے ام المؤمنین! ذرا مجھے بات کرنے دیں اور جلدی مت کریں، کیا اللہ تعالیٰ نے نہیں فرمایا: «وَلَقَدْ رَآهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ ٭ وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى» سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اس امت میں سب سے پہلے میں نے ان آیتوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مراد ان آیتوں میں جبریل علیہ السلام ہیں۔ میں نے ان کو ان کی اصلی صورت پر نہیں دیکھا۔ سوائے دو بار کے جن کا ذکر ان آیتوں میں ہے میں نے دیکھا، ان کو وہ اتر رہے تھے آسمان سے اور ان کے تن و توش کی بڑائی نے آسمان سے زمین تک روک دیا تھا۔“ پھر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: کیا تو نے نہیں سنا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: «لَا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ» کیا تو نے نہیں سنا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: «وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَنْ يُكَلِّمَهُ اللَّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا فَيُوحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ إِنَّهُ عَلِيٌّ حَكِيمٌ» تک (دوسری یہ ہے) کہ جو کوئی خیال کرے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی کتاب میں سے کچھ چھپا لیا تو اس نے بڑا جھوٹ باندھا اللہ پر۔ اللہ فرماتا ہے «يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ» یعنی ”اے پیغام پہنچانے والے! پہنچا دے جو اترا تجھ پر تیرے رب کے پاس سے اور جو ایسا نہ کرے تو تو نے پیغام نہیں پہنچایا“ (تیسری یہ ہے) جو کوئی کہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کل ہونے والی بات جانتے تھے (یعنی آئندہ کا حال) تو اس نے بڑا جھوٹ باندھا اللہ پر ... اللہ خود فرماتا ہے: «قُلْ لَا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ» ”(اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم !) آسمانوں اور زمین میں کوئی غیب کی بات نہیں جانتا سوائے اللہ کے“۔

    • @shahzadasaleem5189
      @shahzadasaleem5189 7 หลายเดือนก่อน

      Aameen

  • @lootearning99
    @lootearning99 2 ปีที่แล้ว +11

    Bahut He Achhi Video Banaya hai aapne,

  • @haroonfareed6255
    @haroonfareed6255 2 ปีที่แล้ว +20

    Jazak Allah Mufti sahb for this reference backed discussion. You are doing a great job Mashallah! Today when all other elements are spreading kharjiyat and wahabiyat, you are struggling for Haq to be known by everyone. More power to you, Sir!

  • @ishfaqnaqshbandi8483
    @ishfaqnaqshbandi8483 2 ปีที่แล้ว +20

    آپ کا سائہ اھلسنت پر قائم رہے آمین

  • @JuttChauhdaryTalks
    @JuttChauhdaryTalks 2 ปีที่แล้ว +16

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
    ​لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
    جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
    اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
    آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔

  • @sarfarazrizvi5637
    @sarfarazrizvi5637 2 ปีที่แล้ว +10

    بیشک مفتی صاحب آپ کی تحقیق کو سلام

  • @khalidmalik1157
    @khalidmalik1157 ปีที่แล้ว +5

    بہت اعلی علمی و عقلی گفتگو کی ہے ۔۔۔ جزاک اللہ خیر 🌷

  • @hafizmuhammadshabbir3982
    @hafizmuhammadshabbir3982 2 ปีที่แล้ว +12

    ما شاءالله
    مفتی صاحب اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں خوب برکتیں عطا فرماۓ۔
    ❤❤❤

  • @moeezkhan2962
    @moeezkhan2962 2 ปีที่แล้ว +38

    Allah o Akbar...Ma Sha Allah ye hota hai ilmi kitabi...Dalail k ambar laga die Mufti Sahab ne....Ab bhi koi na mane to wo fikar kre k kahin uske dil pr mohar to nhi lagi hui...

    • @faizansari6818
      @faizansari6818 ปีที่แล้ว

      میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا : اے ایمان والوں کی ماں ! کیا حضرت محمد ﷺ نے معراج کی رات میں اپنے رب کو دیکھا تھا ؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا تم نے ایسی بات کہی کہ میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے کیا تم ان تین باتوں سے بھی ناواقف ہو ؟ جو شخص بھی تم میں سے یہ تین باتیں بیان کرے وہ جھوٹا ہے جو شخص یہ کہتا ہو کہ حضرت محمد ﷺ نے شب معراج میں اپنے رب کو دیکھا تھا وہ جھوٹا ہے ۔ پھر انہوں نے آیت لا تدركه الأبصار سے لے کر من وراء حجاب‏ تک کی تلاوت کی اور کہا کہ کسی انسان کے لیے ممکن نہیں کہ اللہ سے بات کرے سوا اس کے کہ وحی کے ذریعہ ہو یا پھر پردے کے پیچھے سے ہو اور جو شخص تم سے کہے کہ آنحضرت ﷺ آنے والے کل کی بات جانتے تھے وہ بھی جھوٹا ہے ۔ اس کے لیے انہوں نے آیت وما تدري نفس ماذا تكسب غدا‏ یعنی ” اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ کل کیا کرے گا ۔“ کی تلاوت فرمائی ۔ اور جو شخص تم میں سے کہے کہ آنحضرت ﷺ نے تبلیغ دین میں کوئی بات چھپائی تھی وہ بھی جھوٹا ہے ۔ پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی يا أيها الرسول بلغ ما أنزل إليك من ربك‏ یعنی اے رسول ! پہنچا دیجیے وہ سب کچھ جو آپ کے رب کی طرف سے آپ پر اتارا گیا ہے ۔ ہاں آنحضرت ﷺ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو ان کی اصل صورت میں دو مرتبہ دیکھا تھا ye hadees bukhari ki h kabhi ye bhi padho ye molvi nh batan karega

    • @ahlesunnah2678
      @ahlesunnah2678 ปีที่แล้ว

      ​@@faizansari6818is hadees ke teht tum phir ilm e ghaib se b inkar kro gy

    • @faizansari6818
      @faizansari6818 ปีที่แล้ว

      @@ahlesunnah2678 is hadees se tum ky mante ho tab pahle ye batao???

    • @ahlesunnah2678
      @ahlesunnah2678 ปีที่แล้ว

      @@faizansari6818 پہلے حدیث تم نے پیش کی ہے تم کو اس لی تشریح بتانی ہو گی یا مجھے تمہارا عقیدہ بتانا ہو گا؟؟ پاگل ہو گیا ہے کیا

    • @MazRaz-zs5eh
      @MazRaz-zs5eh ปีที่แล้ว

      ​@@faizansari6818munnay plumber k chailay 2 moaqqif hain. Kabhi woh bhi apna lo jis mein Huzoor ki shaan Bayan ho. Lekin apne shaitani baap ibn abdul wahab najdi k naqsh e qadam pr chalna bhi to hai

  • @masifnaqshbandi9422
    @masifnaqshbandi9422 2 ปีที่แล้ว +7

    Qiblah Mufti Rashid Sahib Allah Pak Ap ko Hamesha Salamat Rakhe Ameem

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 2 ปีที่แล้ว +15

    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب ♥️

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +10

    Labaik ya NABI ALLAH ❤

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +9

    Imam ABU HANIFA par lakhoon salam

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +11

    ALLAH ap k ilm may berkt ata fermaye Aameen

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 ปีที่แล้ว +31

    مفتی راشد محمود رضوی صاحب سنی ببر 🦁 شیر ماشاءاللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام

    • @MuhammadUsman-lx6bn
      @MuhammadUsman-lx6bn 2 ปีที่แล้ว +1

      Mufti Rashid ko Moh Tor Jawab by Engineer Muhammad Ali Mirza
      th-cam.com/video/gAeuanQsL1o/w-d-xo.html

    • @AbdulBasit-tg1kj
      @AbdulBasit-tg1kj ปีที่แล้ว

      @@MuhammadUsman-lx6bn bacha g tera engineer lakh wari jam kay v aa jawe na fer v Mufti Rashid Mehmood Rizvi da Jwab ni dy sakta

  • @numansaeed3036
    @numansaeed3036 2 ปีที่แล้ว +13

    ماشاءاللہ کیا بات ہے مفتی صاحب کی

    • @doraemon7378
      @doraemon7378 2 ปีที่แล้ว

      Sahi Muslim 439 Hadees
      حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : كُنْتُ مُتَّكِئًا عِنْدَ عَائِشَةَ ، فَقَالَت : يَا أَبَا عَائِشَةَ ، ثَلَاثٌ مَنْ تَكَلَّمَ بِوَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ ، فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَةَ ، قُلْتُ : مَا هُنَّ ؟ قَالَتْ : مَنْ زَعَمَ أَنَّ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَبَّهُ ، فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَةَ ، قَالَ : وَكُنْتُ مُتَّكِئًا فَجَلَسْتُ ، فَقُلْتُ : يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ ، أَنْظِرِينِي وَلَا تَعْجَلِينِي ، أَلَمْ يَقُلِ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ : وَلَقَدْ رَآهُ بِالأُفُقِ الْمُبِينِ سورة التكوير آية 23 ، وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى سورة النجم آية 13 ، فَقَالَتْ : أَنَا أَوَّلُ هَذِهِ الأُمَّةِ ، سَأَلَ عَنْ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : " إِنَّمَا هُوَ جِبْرِيلُ ، لَمْ أَرَهُ عَلَى صُورَتِهِ الَّتِي خُلِقَ عَلَيْهَا ، غَيْرَ هَاتَيْنِ الْمَرَّتَيْنِ ، رَأَيْتُهُ مُنْهَبِطًا مِنَ السَّمَاءِ ، سَادًّا عِظَمُ خَلْقِهِ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ إِلَى الأَرْضِ " ، فَقَالَتْ : أَوَلَمْ تَسْمَعْ أَنَّ اللَّهَ يَقُولُ : لا تُدْرِكُهُ الأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الأَبْصَارَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ سورة الأنعام آية 103 ؟ أَوَلَمْ تَسْمَعْ أَنَّ اللَّهَ يَقُولُ : وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَنْ يُكَلِّمَهُ اللَّهُ إِلا وَحْيًا أَوْ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولا فَيُوحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ إِنَّهُ عَلِيٌّ حَكِيمٌ سورة الشورى آية 51 ؟ قَالَتْ : وَمَنْ زَعَمَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، كَتَمَ شَيْئًا مِنْ كِتَابِ اللَّهِ ، فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَةَ ، وَاللَّهُ يَقُولُ : يَأَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ سورة المائدة آية 67 ، قَالَتْ : وَمَنْ زَعَمَ ، أَنَّهُ يُخْبِرُ بِمَا يَكُونُ فِي غَدٍ ، فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَة ، وَاللَّهُ يَقُولُ : قُلْ لا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ الْغَيْبَ إِلا اللَّهُ سورة النمل آية 65 ،
      مسروق سے روایت ہے، میں تکیہ لگائے ہوئے تھا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس۔ انہوں نے کہا: اے ابوعائشہ (یہ کنیت ہے مسروق کی) کہ تین باتیں ہیں جو کوئی ان کا قائل ہو اس نے بڑا جھوٹ باندھا اللہ پر۔ میں نے کہا: وہ تین باتیں کون سی ہیں؟ انہوں نے کہا: (ایک یہ ہے) جو کوئی سمجھے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا، اس نے بڑا جھوٹ باندھا اللہ پر۔ مسروق نے کہا: میں تکیہ لگائے تھا یہ سن کر میں بیٹھ گیا اور میں نے کہا: اے ام المؤمنین! ذرا مجھے بات کرنے دیں اور جلدی مت کریں، کیا اللہ تعالیٰ نے نہیں فرمایا: «وَلَقَدْ رَآهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ ٭ وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى» سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اس امت میں سب سے پہلے میں نے ان آیتوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مراد ان آیتوں میں جبریل علیہ السلام ہیں۔ میں نے ان کو ان کی اصلی صورت پر نہیں دیکھا۔ سوائے دو بار کے جن کا ذکر ان آیتوں میں ہے میں نے دیکھا، ان کو وہ اتر رہے تھے آسمان سے اور ان کے تن و توش کی بڑائی نے آسمان سے زمین تک روک دیا تھا۔“ پھر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: کیا تو نے نہیں سنا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: «لَا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ» کیا تو نے نہیں سنا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: «وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَنْ يُكَلِّمَهُ اللَّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا فَيُوحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ إِنَّهُ عَلِيٌّ حَكِيمٌ» تک (دوسری یہ ہے) کہ جو کوئی خیال کرے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی کتاب میں سے کچھ چھپا لیا تو اس نے بڑا جھوٹ باندھا اللہ پر۔ اللہ فرماتا ہے «يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ» یعنی ”اے پیغام پہنچانے والے! پہنچا دے جو اترا تجھ پر تیرے رب کے پاس سے اور جو ایسا نہ کرے تو تو نے پیغام نہیں پہنچایا“ (تیسری یہ ہے) جو کوئی کہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کل ہونے والی بات جانتے تھے (یعنی آئندہ کا حال) تو اس نے بڑا جھوٹ باندھا اللہ پر ... اللہ خود فرماتا ہے: «قُلْ لَا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ» ”(اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم !) آسمانوں اور زمین میں کوئی غیب کی بات نہیں جانتا سوائے اللہ کے“۔

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +9

    Labaik ya HABIB ALLAH💖

  • @mms8737
    @mms8737 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاء اللّٰہ اللّٰہ پاک سلامت رکھے

  • @ahmedalilehri2303
    @ahmedalilehri2303 2 ปีที่แล้ว +6

    مآشآءاللہ
    اللہ تعالی مفتی راشدمحمود رضوی کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے۔

  • @islamicbayanqarimuneerahma4154
    @islamicbayanqarimuneerahma4154 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك الله جزاك الله جزاك الله جزاك الله جزاك الله جزاك الله

  • @affreenmalik164
    @affreenmalik164 2 ปีที่แล้ว +16

    ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ پاک اپکو صحت وسلامتی عطاء فرمائے

    • @mujtabashah4549
      @mujtabashah4549 2 ปีที่แล้ว +1

      آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +7

    Labaik ya RASOOL ALLAH💖

  • @luqmansiddiqui13024
    @luqmansiddiqui13024 2 ปีที่แล้ว +9

    Waiting of your videos very inspiring 🙂

  • @abuhassan1216
    @abuhassan1216 2 ปีที่แล้ว +9

    Allah paak apke ilm aur izat main izafa farmaye Ameen

    • @mujtabashah4549
      @mujtabashah4549 2 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲

  • @browncanadians3414
    @browncanadians3414 2 ปีที่แล้ว +20

    *Maslake Aalahazrat Jindabad*

  • @Zainali-yo6wo
    @Zainali-yo6wo 2 ปีที่แล้ว +5

    Allah salamat rkhy

  • @masoomboy5207
    @masoomboy5207 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ بہت ہی مدلل گفتگو مفتی صاحب اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین

  • @MuhammadZubair-hm6em
    @MuhammadZubair-hm6em 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب
    جزاکم اللہ خیرا

  • @muhammadibrarakhtar4131
    @muhammadibrarakhtar4131 2 ปีที่แล้ว +6

    Love you mufti Rashid mehmood shb

  • @awaispannu1385
    @awaispannu1385 2 ปีที่แล้ว +7

    Mashallah Alhamdo lillah g Allah Pak apko salamat rakhy Ameen

    • @mujtabashah4549
      @mujtabashah4549 2 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲

  • @zohaibmaqbool
    @zohaibmaqbool 2 ปีที่แล้ว +5

    جزاك اللهُ خيراً Mufti Sahab

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +6

    Boht khoob mufti sahb

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +6

    Labaik ya RASOOL ALLAH

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +6

    Labaik ya NABI ALLAH

  • @Incomeidols11
    @Incomeidols11 2 ปีที่แล้ว +5

    Masha Allah bless you mufti shb

  • @ameerabbas2199
    @ameerabbas2199 2 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah mufti sb ap k arguments bht hi lajawab hote han mukhalif lajawab ho jata ha Allah azzawajal ap ko salamat rakhe ameen 🤲 mujh ko ae attar sunni alimo se piyar ha do jahan m Insha Allah apna bera par ha insha'Allah

  • @syedfaizanalishah7532
    @syedfaizanalishah7532 ปีที่แล้ว +2

    Allah pak aap ka ye jihad apni bargah mein qabool farmayen aur mufti sb aap ki omar mein barkat ata farmayen.
    Ameen

  • @talhaqureshi4213
    @talhaqureshi4213 2 ปีที่แล้ว +15

    شیر اہلسنت مفتی راشد محمود رضوی صاحب⁦♥️⁩

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +6

    Ma sha ALLAH

  • @hasnirajaraja8986
    @hasnirajaraja8986 2 ปีที่แล้ว +6

    Great mufti Rashid sahb

  • @Muhammad-ym3qt
    @Muhammad-ym3qt 2 ปีที่แล้ว +9

    Mashaallah ❤️❤️❤️❤️

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +4

    Jazak ALLAH

  • @umairattari4619
    @umairattari4619 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاء اللہ مفتی صاحب زندہ باد

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +4

    Ya RASOOL Salam o alikya

  • @Muhammad-ym3qt
    @Muhammad-ym3qt 2 ปีที่แล้ว +11

    Subhanallah ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @Hashim-raza-qadri
    @Hashim-raza-qadri ปีที่แล้ว +2

    Ham masjid ke imam hai hamare pass kabhi itne sabut nhi hua krte the q ke ham utni kitabo ka mutala nhi karte hai lekin apke bayan sunkar un kitabo me hawale dekhte hai aur dusro ko dalil de kar Sunni bana rahe hai Alhamdulillah

  • @badarmalik5887
    @badarmalik5887 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے
    آمین

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +6

    ALLAH💖

  • @mohammadimtiyazmashaallahs5934
    @mohammadimtiyazmashaallahs5934 2 ปีที่แล้ว +4

    Subhan allah

  • @hariswani9298
    @hariswani9298 2 ปีที่แล้ว +3

    Number 1 scholar at present.
    Mufti rashid mehmood sahab.
    I was fan of Tahir-ul-Qadri but now I am fan of mufti sahab.

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +6

    Hazrat ALI par lakhoon Salam

  • @saddamhussian76
    @saddamhussian76 2 ปีที่แล้ว +7

    Subhanallah mashallah ❤️❤️❤️❤️

  • @MUFTIGMSAJIDALMAKKI786
    @MUFTIGMSAJIDALMAKKI786 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔۔ اللہ یزید علمک و جزاک اللہ جزیلا۔۔

  • @shamutv4498
    @shamutv4498 2 ปีที่แล้ว +3

    Mufti sab Allah apko slamat rakhy

  • @azizlaris4061
    @azizlaris4061 2 ปีที่แล้ว +4

    JazaakAllah

  • @knowlege5629
    @knowlege5629 2 ปีที่แล้ว +2

    ap ki kawishoon ko salam ho

  • @shuaibraza6307
    @shuaibraza6307 5 หลายเดือนก่อน +1

    Allah hazrat ko sahat o salamti wali zindagi ata farmaye Amin

  • @Hashim-raza-qadri
    @Hashim-raza-qadri ปีที่แล้ว +2

    Mashaallah huzur Mufti sahab kitne aise log hai jinko ye lagta tha ke ahle sunnat Sunni sirf waliyo wali jamat hai inki pass dalil sabut nhi hai aur wo ahle sunnat se nikal jate the ab Alhamdulillah aisa Sher Allah ne ahle sunnat ko ata farmaya hai ke ham dusre dalil aur sabut bata kar ahle sunnat me la rahe hain Alhamdulillah

  • @hasnirajaraja8986
    @hasnirajaraja8986 2 ปีที่แล้ว +2

    MaShaAllah

  • @sajidrehman6751
    @sajidrehman6751 2 ปีที่แล้ว +9

    تاجدار ختم نبوت ناموس رسالت زندہ باد زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 ปีที่แล้ว +6

    سنی شیر 🦁 مفتی ڈاکٹر علی نواز قادری صاحب زندہ آباد

  • @knowlege5629
    @knowlege5629 2 ปีที่แล้ว +8

    QIBLA mufti sahib allah apko salamt rakhy

    • @mujtabashah4549
      @mujtabashah4549 2 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲

  • @pakistan1987347
    @pakistan1987347 2 ปีที่แล้ว +5

    You are amazing 👏

  • @Shahzaib-zz8bd
    @Shahzaib-zz8bd 2 ปีที่แล้ว +5

    Imam Ahmad ibn Hambal رضی اللہ عنہ se pucha gaya.
    Kya Allah ke Nabi ﷺ ne Allah ko dekha hai?
    Imam ne jawab diya- Dekha hai Dekha hai Dekha hai Dekha hai Dekha hai Dekha hai Dekha hai Dekha hai Dekha hai Dekha hai Dekha hai.........
    Yahi kahte rahe jab tak unki Saans nahi tut gayi.
    SubhanAllah

    • @ameerabbas2199
      @ameerabbas2199 2 ปีที่แล้ว +1

      Exactly right saying

    • @a.acreates
      @a.acreates 2 ปีที่แล้ว

      Kis ny pocha ?? Koi reference koi hadees

  • @hellobigb1
    @hellobigb1 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ 🌹

  • @nasirchadarali4991
    @nasirchadarali4991 2 ปีที่แล้ว +5

    Geo Rizvi shab

  • @MuhammadUsman-ft2iu
    @MuhammadUsman-ft2iu 2 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah... Very impressive

  • @Shahbaz92
    @Shahbaz92 2 ปีที่แล้ว +4

    Mufti Rashid mahmood Sahab Zindabad

  • @jawadrasool6699
    @jawadrasool6699 2 ปีที่แล้ว +2

    Ma sha Allah hamesha ke trh bht khoob

  • @khalidazizbhutto8638
    @khalidazizbhutto8638 10 หลายเดือนก่อน +1

    SUBHAN ALLAH

  • @aslamamin9424
    @aslamamin9424 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءالله عزوجل ♥️

  • @mohammadimtiyazmashaallahs5934
    @mohammadimtiyazmashaallahs5934 2 ปีที่แล้ว +6

    Maslak e ala hazrat zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mohammadimtiyazmashaallahs5934
    @mohammadimtiyazmashaallahs5934 2 ปีที่แล้ว +2

    Bahetrin bayan hazrat ka alhamdulillah

  • @Sunniresearchcenterofficial
    @Sunniresearchcenterofficial 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءالله

  • @sajidrehman6751
    @sajidrehman6751 2 ปีที่แล้ว +11

    سنی بریلوی مفتی علماء ماشااللہ زندہ باد زندہ باد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حب محبت یہ اصلی مسلمان عشق رسول کی نشانی اے اللہ عزوجل ہمیں دو نمبر نقلی لبرلز مسلمان اور مفتی مولوی علماء سے ہمیں محفوظ فرمائے لونگ لائف کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے برکت سے ہماری دعاؤں کو پاس فرمائیں آمین ثم آمین
    جو زخم دیا نقلی لبرلز مسلمان نے دیا کافروں سے شکایت کون کریں جاگ مسلمان جاگ
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @zoret5614
    @zoret5614 2 ปีที่แล้ว +2

    MashAllah

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +3

    MashaALLAH

  • @sarfarazrizvi5637
    @sarfarazrizvi5637 2 ปีที่แล้ว +15

    اللہ تعالیٰ ہم مومنوں کو ایمان پر موت نصیب عطا فرمائے اور اللہ کا دیدار نصیب عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @AhmadKhan-gz5zt
      @AhmadKhan-gz5zt 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/rS7o4PkABzs/w-d-xo.html

  • @muhmmadbilal8716
    @muhmmadbilal8716 2 ปีที่แล้ว +2

    Ma sha Allah

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +3

    Labaik ya HABIB ALLAH

  • @moeezkhan2962
    @moeezkhan2962 2 ปีที่แล้ว +12

    Ye video dekhne k bad ap ko ye faisla krna hai ab k ap ne aksariat, Muhadiseen aur Ummat k aslaf ki bat manni hai ya aik engineer ki...Soch samjh kr faisla kren mere Muslman bhaion...

  • @mohammadmoosa2119
    @mohammadmoosa2119 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah khoob nawaze mufti sahab ko

  • @mohammadimtiyazmashaallahs5934
    @mohammadimtiyazmashaallahs5934 2 ปีที่แล้ว +2

    Masha allah

  • @wayofalahazrat
    @wayofalahazrat 2 ปีที่แล้ว +2

    Meraj e mustafa hai ❤️❤️❤️❤️

  • @chaudarymubashir2074
    @chaudarymubashir2074 2 ปีที่แล้ว +1

    mashAllah❤️

  • @luqmansiddiqui13024
    @luqmansiddiqui13024 2 ปีที่แล้ว +2

    Everyday I saw your chanel for new video

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +1

    Ya NABI Salam o alikya

  • @rashidmehmood3749
    @rashidmehmood3749 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ بارک اللہ...

  • @truthlover1699
    @truthlover1699 2 ปีที่แล้ว +5

    Awaam Ki Ek Badi Tadaad Allah Ki Marifat Se Mehroom Hai Unhe Nahi Pata Ki Lazzat E Marifat E Ilahi Kitni Badi Nemat Hai....Sunni Ulama Se Guzarish Hai Ispar Bhi Jyada Se Jyada Bayanat Upload Kiye Jaye....

  • @very-eazy
    @very-eazy หลายเดือนก่อน

    Allah Apko Jannat mein khaaaaaaaas jaga de
    Apne Ahle Sunnat maslak ki sahi Tafsil bayaan ki