Har firqay ko nashro ishat ki zaroorat hay sub firqay apnay apko nusalman samjh rahe hen har firqay be apni apni dzkan chankainhoi hay Makkah or Madinah Pak ki awazen laga rahe hen or sub apki dukano pe bula kar sidha jahhanum me lekar ja rahe hen
ماشاء اللہ آپ نے قران و احادیث کے اتنے دلائل بیان فرما دیے کہ کوئی شک ہی باقی نہیں رہا سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ آپ جیسے حق علمائے کرام کا سایہ امت مسلمہ پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور آپ کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین
سبحان اللّٰہ۔ مفتی صاحب اللّٰہ رب العالمین اپکو عمر خضری عطا فرمائے اور صحت تندرستی عطاں فرمائے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے۔ آپکا احسان ہے کہ اپنے عقیدہ اہلسنت والجماعت کو واضح فرمایا۔ سبحان اللّٰہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔
ماشاءاللہ مفتی آپکا بہت بہت شکریہ آپ کا احسان ہے یہ اھل سنت پر اللہ پاک آپکو عمر خضری عطا فرمائے یقین کریں ویڈیو سن کر ذہن کے بہت سارے اشکالات دور ہوگے اور بڑا کچھ سیکھنے کو ملا ان شاءاللہ عزوجل نیت کرتا ہوں کہ وقت نکلال کر آپکی روزانہ کوئ ایک ویڈیو سنوں گا ان شاءاللہ عزوجل
Assalam alaikum wrwb, Janab Mufti Rashid sahab, iss 47min ki video main aap ne tamam ahadees cover kia hain magar aik cheez jo bahut zaroori hai woh jo 72 firqe hain kia woh hamasha dozakh main rahain ge ya phir aik din Jannat main dakhil honge. Iss bare main Ahle sunnat Wal jamat ka kia aqeeda hai bayan karia daleel ke saath. Jazak Allah khair
اللّٰہ اکبر مفتی صاحب جس راستے پر آپ چل چکے ہیں اسے چھوڑیے گا نہیں وہ وقت دور نہیں کہ اسکا عظیم اجر و ثواب بروز قیامت اللّٰہﷻ ہی آپکو عطا فرماٸے گا اور حضورﷺ آپکو اپنے دامن اقدس میں لے لینگے کیونکہ آپ حدیث مبارکہ العلما ٕ وارثة الأنبیا ٕ کے تقاضے کو بخوبی سر انجام دے رہے اللّٰہﷻ آپکو دونوں جہاں میں سرفرازیاں مرحمت فرماٸے آمین
@Mind Engineer ابو عاصم ، یعنی محمد بن ابی ایوب نے کہا : مجھے یزید الفقیر نےحدیث سنائی ، انہوں نے کہا : کہ خارجیوں کے نظریات میں سے ایک بات میرے دل میں گھر کر گئی تھی ۔ ہم ایک جماعت میں نکلے جس کی اچھی خاصی تعداد تھی ۔ ہمارا ارادہ تھا کہ حج کریں اور پھر لوگوں کے خلاف خروج کریں ( جنگ کریں ۔ ) ہم مدینہ سے گزرے تو ہم نےدیکھا کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ ( ایک ستون کے پاس بیٹھے ) لوگوں کو رسول اللہﷺ کی احادیث سنا رہے ہیں ، انہوں نے اچانک «الجهنميين» ( جہنم سے نکل کر جنت میں پہنچنے والے لوگوں ) کا تذکرہ کیا تو میں نےان سے پوچھا : اے رسول اللہ کے ساتھی! یہ آپ کیا بیان کر رہے ہیں ؟ حالانکہ اللہ فرماتا ہے : ’’بے شک جس کو تو نے آگ میں داخل کر دیا اس کو رسوا کر دیا ۔ ‘ ‘ اور : ’’وہ جب بھی اس سے نکلنے کا ارادہ کریں گے ، اسی میں لوٹا دیے جائیں گے ۔ ‘ ‘ تویہ کیا بات ہے جو آپ کہہ رہے ہیں ؟ ( یزیدنے ) کہا : انہوں نے ( جواب میں ) کہا : کیا تم قرآن پڑھتے ہو؟ میں نے عرض کی : ہاں!انہوں نے کہا : کیا تم نے محمدﷺ کے مقام کے بارے میں سنا ہے ، یعنی وہ مقام جس پر قیامت کے دن آپ کومبعوث کیا جائے گا؟ میں نے کہا : ہاں! انہوں نے کہا : بے شک و ہ محمدﷺ کا مقام محمود ہے جس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو جنہیں ( جہنم سے ) نکالنا ہو گا نکالے گا ، پھر انہو ں نے ( جہنم پر ) پل رکھے جانے اور اس پر سے لوگوں کے گزرنے کا منظر بیان کیا ۔ ( یزید نے ) کہا : مجھے ڈر ہے کہ میں اس کو پوری طرح یاد نہیں رکھ سکا ہوں ۔ سوائے اس کے کہ انہوں نے بتایا : کچھ لوگ جہنم میں چلے جانے کے بعد اس سے نکلیں گے ، یعنی انہوں نےکہا : وہ اس طرح نکلیں گے جیسے وہ ’’تلوں ‘ ‘ ( کےپودوں ) کی لکڑیاں ہوں ، وہ جنت کی نہروں میں سے ایک نہر میں داخل ہو ں گے اور اس میں نہائیں گے ، پھر اس میں سے ( کورے ) کاغذوں کی طرح ( ہوکر ) نکلیں گے ، پھر ( یہ حدیث سن کر ) ہم واپس آئے اورہم نے کہا : تم پر افسوس ! کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ یہ بوڑھا ( صحابی حضرت جابر رضی اللہ عنہ ) رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھ رہا ہے ؟ اور ہم نے ( سابقہ رائے سے ) رجوع کر لیا ۔ اللہ کی قسم ! ہم میں سے ایک آدمی کے سوا کسی نے خروج نہ کیا ، یا جس طرح ( کے الفاظ میں ) ابو نعیم نے کہا ۔ Muslim 473
@Mind Engineer یوم تبیض و الجماعہ یعنی جس دن چہرے جماعت کے روشن ھوں گے ایک روایت میں ھے من شذ شذ فی النار جو الگ ھوا وہ الگ کر کے جہنم میں ڈالا جائے گا
Suggestion Kindly start the video with highlights of the whole video Mostly people skip after starting as they don’t know much about Mufti sahb and their references It’s just to make viewers intersted.
یا نبی سلام علیکم یا رسول سلام علیکم لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌💪🏾💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾
MashaAllah ❤ es tehQiQi or hawalajat sy bharpur bayan ko koi b aqal rakhny wala insan Sunyga tu HaQ uspr rozy Roshan Ki tarah wazy hojaega JazakAllah Mufti Sahab Allah Pak Apko Khush rakhy or behad barkatien ata farmayen
Allah paak mufti rasheed mahmood rizvi sahab ke ilm aur dimaag aur sehat me, zahaanat me izaafa kare aur hamesha mufti rasheed mahmood razvi sahab ko haq per rake haq kehne ki taufeek de aur har maidaan me kamyaab kare ameen
Masa Allah... 💙💙💙 Allah Ta'ala he ,hazrat ko salamt rkhe.. Hazrat ke byan ko to bs hairat se sunta he rh jata hun... Mirza ko agr kbhi hemmat ho to hz se aakr munazra he kr le...
❤Mashaallah mufti sahab dil khush kar diya aap nay. Allah pak aap ko sehat o aafiyat wali shandar dunya aur aakhirat ata farmaye aur aap ko ilme naafey ata farmaaye. Inshaallah aameen
ماشاءاللہ کمال کے بیانات ہوتے ہیں آپ کے اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
*please Mufti Saheb Ka TH-cam channel ko zayada se zayada Share Kijiye Bahut zarurat Hai* 🙏🏻
❤️❤️🥰
Beshak
❤❤❤
Bilkil❤
Har firqay ko nashro ishat ki zaroorat hay sub firqay apnay apko nusalman samjh rahe hen har firqay be apni apni dzkan chankainhoi hay Makkah or Madinah Pak ki awazen laga rahe hen or sub apki dukano pe bula kar sidha jahhanum me lekar ja rahe hen
ماشاء اللہ آپ نے قران و احادیث کے اتنے دلائل بیان فرما دیے کہ کوئی شک ہی باقی نہیں رہا سبحان اللہ سبحان اللہ
اللہ آپ جیسے حق علمائے کرام کا سایہ امت مسلمہ پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور آپ کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین
Great scholar of Islam
بیشک!
اھل حق کی پہچان پر مبارک قبول فرمائیں 🌹🌹🌹
@@MuhammadAfzal-ib1hf shukriya
Beshak
@@MuhammadAfzal-ib1hf 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️
LABBAIK YA RASOOL ALLAH
فداک روحی و امی و ابی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🌹🌹🌹
ماشاءاللہ دلائل کے انبار لگا دیے مفتی صاحب
MASHALLAH More Clear Voice + New Background ❤
p
@@haleemabegum1353 Q
@@shoibsaleem7199 r
@@truthacceptor5997 s
@@Unknown-i6n7b T
سبحان اللّٰہ۔
مفتی صاحب اللّٰہ رب العالمین اپکو عمر خضری عطا فرمائے اور صحت تندرستی عطاں فرمائے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے۔
آپکا احسان ہے کہ اپنے عقیدہ اہلسنت والجماعت کو واضح فرمایا۔
سبحان اللّٰہ
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔
آمین ثم آمین
آمین بیشک
Ulma e Ahle Sunnat Zindabad ❤️
Mufti Sahib ko Allah Tahala nay kamaal darjay ka ilam ata kiya hay, jis par ham tamaam suniyun ko fakhar hay.
Masha Allah.
Yes sir❤
ماشاءاللہ مفتی آپکا بہت بہت شکریہ آپ کا احسان ہے یہ اھل سنت پر اللہ پاک آپکو عمر خضری عطا فرمائے یقین کریں ویڈیو سن کر ذہن کے بہت سارے اشکالات دور ہوگے اور بڑا کچھ سیکھنے کو ملا ان شاءاللہ عزوجل نیت کرتا ہوں کہ وقت نکلال کر آپکی روزانہ کوئ ایک ویڈیو سنوں گا ان شاءاللہ عزوجل
الله تعالى مفتی صاحب کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے اور صحت وسلامتی والی بابرکت زندگی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
Assalam alaikum wrwb,
Janab Mufti Rashid sahab, iss 47min ki video main aap ne tamam ahadees cover kia hain magar aik cheez jo bahut zaroori hai woh jo 72 firqe hain kia woh hamasha dozakh main rahain ge ya phir aik din Jannat main dakhil honge.
Iss bare main Ahle sunnat Wal jamat ka kia aqeeda hai bayan karia daleel ke saath.
Jazak Allah khair
آمین یا رب العالمین
آمین
ماشاءاللہ بارک اللہ بہت خوب
Deo bandi bhi aljamah ha
اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل میں اضافہ فرماۓ آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی کیا بات ہے آ پ کی مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین
بارك الله فيك فضيلة الشيخ راشد محمود رضوي ، عالم الإسلام العظيم ، أعطاك الله العمر الطويل
Mashallah mufti shab Allah ap ko Lambi umer ayata fermay
آمین یا رب العالمین
اللّٰہ اکبر
مفتی صاحب جس راستے پر آپ چل چکے ہیں اسے چھوڑیے گا نہیں
وہ وقت دور نہیں کہ اسکا عظیم اجر و ثواب بروز قیامت اللّٰہﷻ ہی آپکو عطا فرماٸے گا
اور حضورﷺ آپکو اپنے دامن اقدس میں لے لینگے کیونکہ آپ حدیث مبارکہ العلما ٕ وارثة الأنبیا ٕ کے تقاضے کو بخوبی سر انجام دے رہے
اللّٰہﷻ آپکو دونوں جہاں میں سرفرازیاں مرحمت فرماٸے آمین
Ameen
Ameen Ameen Ameen
@Mind Engineer ابو عاصم ، یعنی محمد بن ابی ایوب نے کہا : مجھے یزید الفقیر نےحدیث سنائی ، انہوں نے کہا : کہ خارجیوں کے نظریات میں سے ایک بات میرے دل میں گھر کر گئی تھی ۔ ہم ایک جماعت میں نکلے جس کی اچھی خاصی تعداد تھی ۔ ہمارا ارادہ تھا کہ حج کریں اور پھر لوگوں کے خلاف خروج کریں ( جنگ کریں ۔ ) ہم مدینہ سے گزرے تو ہم نےدیکھا کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ ( ایک ستون کے پاس بیٹھے ) لوگوں کو رسول اللہﷺ کی احادیث سنا رہے ہیں ، انہوں نے اچانک «الجهنميين» ( جہنم سے نکل کر جنت میں پہنچنے والے لوگوں ) کا تذکرہ کیا تو میں نےان سے پوچھا : اے رسول اللہ کے ساتھی! یہ آپ کیا بیان کر رہے ہیں ؟ حالانکہ اللہ فرماتا ہے : ’’بے شک جس کو تو نے آگ میں داخل کر دیا اس کو رسوا کر دیا ۔ ‘ ‘ اور : ’’وہ جب بھی اس سے نکلنے کا ارادہ کریں گے ، اسی میں لوٹا دیے جائیں گے ۔ ‘ ‘ تویہ کیا بات ہے جو آپ کہہ رہے ہیں ؟ ( یزیدنے ) کہا : انہوں نے ( جواب میں ) کہا : کیا تم قرآن پڑھتے ہو؟ میں نے عرض کی : ہاں!انہوں نے کہا : کیا تم نے محمدﷺ کے مقام کے بارے میں سنا ہے ، یعنی وہ مقام جس پر قیامت کے دن آپ کومبعوث کیا جائے گا؟ میں نے کہا : ہاں! انہوں نے کہا : بے شک و ہ محمدﷺ کا مقام محمود ہے جس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو جنہیں ( جہنم سے ) نکالنا ہو گا نکالے گا ، پھر انہو ں نے ( جہنم پر ) پل رکھے جانے اور اس پر سے لوگوں کے گزرنے کا منظر بیان کیا ۔ ( یزید نے ) کہا : مجھے ڈر ہے کہ میں اس کو پوری طرح یاد نہیں رکھ سکا ہوں ۔ سوائے اس کے کہ انہوں نے بتایا : کچھ لوگ جہنم میں چلے جانے کے بعد اس سے نکلیں گے ، یعنی انہوں نےکہا : وہ اس طرح نکلیں گے جیسے وہ ’’تلوں ‘ ‘ ( کےپودوں ) کی لکڑیاں ہوں ، وہ جنت کی نہروں میں سے ایک نہر میں داخل ہو ں گے اور اس میں نہائیں گے ، پھر اس میں سے ( کورے ) کاغذوں کی طرح ( ہوکر ) نکلیں گے ، پھر ( یہ حدیث سن کر ) ہم واپس آئے اورہم نے کہا : تم پر افسوس ! کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ یہ بوڑھا ( صحابی حضرت جابر رضی اللہ عنہ ) رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھ رہا ہے ؟ اور ہم نے ( سابقہ رائے سے ) رجوع کر لیا ۔ اللہ کی قسم ! ہم میں سے ایک آدمی کے سوا کسی نے خروج نہ کیا ، یا جس طرح ( کے الفاظ میں ) ابو نعیم نے کہا ۔
Muslim 473
@Mind Engineer engner baba bachio mohim choro ha...😂
@Mind Engineer Lim wali see pucho agar tame ilm ni
ماشاءاللهﷻ
Ap k zariye bohat logon ka aqeedah thek hua
Bhai ye mufti Sahab zahil Bana rahe h bato ko ghuma kr 🙄 inse pucho k Kya hm devbandiyo ki jamat me jasakte h ??
@@emraanmalik53 devbandi ka aqaid durust nahi he
@@emraanmalik53 nhi deobandron ki jamat main nhi ja saktay
@@voila2178 q Bhai devbandiyo k aqide me Kya h 🙄
Acha or ahlehadis me jasakte h ??
@@emraanmalik53 sirf brelvi ho sakte hein baki sab zaya hein
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو عافیت اور استقامت کے ساتھ دین کی خدمت کی توفیق عطا فرماۓآمین
يا شيخي ويا اخي الكريم الفاضل العظيم أطال الله عمرك وزاد في علمك وعملك أللهم آمين يارب العالمين
@سنی- نسبت نوشاھی قادری آمین ثم آمین
@Naqshbandi Nisbat فخر Ahle Sunnat aameen
@Naqshbandi Nisbat فخر Ahle Sunnat waah bhai dil leliya tune
Zajak Allah...
ya Allah aisasy ulema ka saya hum per hmesha qaio daim rakh
❤️❤️🥰
Sahi kaha. Aisey loag he sahi jawab de saktey hai
Shubhan ALLAH kya clear sabit krte h wakai aap ke ilm ka koi jawab nhi ALLAH aapke umr or ilm me ijafa farmaye ameen
MashaAllah,Mufti Sahab
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور ہلِسنت کے مخالفوں سے لڑنے کی طاقت دے
الله مفتی صاحب کو مزید علم سے نوازے
mashallah mufti sab
Jazak Allah muftee sahab
Mashallah, Sunni baahaq par h😍🥰😘
@Mind Engineer یوم تبیض و الجماعہ
یعنی جس دن چہرے جماعت کے روشن ھوں گے
ایک روایت میں ھے
من شذ شذ فی النار
جو الگ ھوا وہ الگ کر کے جہنم میں ڈالا جائے گا
@Mind Engineer ise tarah tu mirzai be apna ap ku muslimkhta hain
کمال کی تحقیق ماشاءاللہ عزوجل۔۔۔۔۔
مرزا ۔ علی نواز ۔ طارق مسعود ۔ یحٰی نور پوری ۔۔۔۔ سب بچے ہیں مفتی راشد محمود کے سامنے ۔۔۔ ماشا اللہ
❤❤❤❤
❤❤❤❤
ماشاءاللہ عزوجل
اللہ پاک مفتی صاحب کے عمل وعلم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
Suggestion
Kindly start the video with highlights of the whole video
Mostly people skip after starting as they don’t know much about Mufti sahb and their references
It’s just to make viewers intersted.
Sounds good idea
best Idea
15منٹ سے لازمی سنیں اہم اور بہترین بحث ہے
Very logical
Kamal guftugu
جزاك الله عزوجل
Gr8. Allah barakat ata farmaye...
ماشاءاللہ ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ سلامت رہیں اللّٰہ آپ کے علم میں مزید اضافہ اور برکتیں عطا فرمائے آمین
اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل اور عمر میں اضاف فرمائیں
جزاک اللہ خیراً کثیرا ❤️
ماشاءاللہ۔مفتی صاحب کیا اختتام کیا ہے۔سبحان اللہ
❤👍
پورا سننے پر آپ کے ذوق کو سلام پیش کرتا ہوں 🌹🌹
@@MuhammadAfzal-ib1hf علم و دانش کی باتیں ساتھ ذلالتے پلمبر ذوق تو بڑھنا ہی ہے 🤗
یا نبی سلام علیکم یا رسول سلام علیکم لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌💪🏾💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾
Maa sha Allah mufti sahab bohot zabardast or khobsorat aap ne tehqeek ki he or hamein bhi bataya Allah aap k ilm me barkat ata farmay
❤️❤️🥰
To Bhai hazrat se pucho devbandiyo ki jamat me Jana kesa h 40 din k liye ??
@@emraanmalik53 ان سے بچو بھائی جانا ھے تو دعوت اسلامی کے مدنی قافلوں میں سفر اختیار کر کے سنتوں کی بہاریں لوٹو
اللہ پاک آپکے علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہمارے لیئے آپکی کوشش کو قبول و منظور فرمائے۔آمین بجاہ النبی الا مین صلی اللہ علیہ وسلم
❤️❤️🥰
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ بہت ہی کمال کا جواب
Sahi Elmi jawab diya merza jhlmi ko
Ma sha allha
Masha Allah ❤️❤️🥰
الحمدللہ مفتی صاحب
Masha Allah sab Allah app ko sahed man rakhe
Bahut khoob hazrat
جزاك الله أجراً عظيماً.
رب صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.
Mufti sahab meri Jaan app pa qurban.... 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Mufti Rashid Mahmood Razvi Sb, a name of authentic research
Jazakallah
MashaAllah ❤ es tehQiQi or hawalajat sy bharpur bayan ko koi b aqal rakhny wala insan Sunyga tu HaQ uspr rozy Roshan Ki tarah wazy hojaega JazakAllah Mufti Sahab Allah Pak Apko Khush rakhy or behad barkatien ata farmayen
بہت عمدہ مفتی صاحب آج تو مرزا انجینیر جهلمی کی خبر لے لی
نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا علم غیب پر ایک وڈیو لازمی دیں۔ مہربانی
Mashallah .... ALLAH SALAMAT RAKHE NABI KE WARSEEN KO
کمال بیان کیا مفتی صاحب آپ نے
Mashallah Allah Pak Apky Elm Or Amal me izafa kary. Allah Pak apko Lambi Umer atta kary
مجھے اس بات پر فخر ہے کہ بندہ ناچیز آپ کے تلامذہ میں سے ہوں
آپکی عظمت کو سلام ھے بھائی
ویسے بھائی کیا کرتے ہیں آپ ؟
daily apki video or apsai ilm hasil kerna aik daily routine hai alhamdulillah
Fikr e Raza zinda baad 💓
Allah paak mufti rasheed mahmood rizvi sahab ke ilm aur dimaag aur sehat me, zahaanat me izaafa kare aur hamesha mufti rasheed mahmood razvi sahab ko haq per rake haq kehne ki taufeek de aur har maidaan me kamyaab kare ameen
Allah aap ko aur mukhlis aur maqbool amal krne ki taufiq de .
❤️❤️🥰
Masha Allah mufti sahab
First view & first coment
Congrats
Ya Allah Mufti sahab ko Lambi sehat ki zindgi ata farma aur inke ilm me barqat ata farma
ماشاءاللہ و جزاک اللہ الخیر۔۔یہ بہت ضروری تھا۔۔
Beshak haq farmaya aapne hazrat
Allah paak Ka shukr h..
Bhut acha kaam ho rha h deen ka..allah apse bhi kaam le rha hai deen ka
Rasool s a w k gulam Ahl e sunnat Hanfhi barelvi ko ilm se sikastt de sake Aaj tak koi Esa jahnnami peda nhi Hua
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
ماشاءاللہ بہت خوب
Islam zindabad
ماشاءاللہ مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب اور مفتی علی نواز صاحب ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
بارک اللہ
کسے جہلمی فلور میں اتنی ہمت ہے تو میرے مفتی راشد صاحب کا جواب دے
Masa Allah... 💙💙💙
Allah Ta'ala he ,hazrat ko salamt rkhe..
Hazrat ke byan ko to bs hairat se sunta he rh jata hun...
Mirza ko agr kbhi hemmat ho to hz se aakr munazra he kr le...
MASHA ALLAH
Masha Allah
Subhan Allah
ماشاءالله 😍😍😘😘
❤Mashaallah mufti sahab dil khush kar diya aap nay. Allah pak aap ko sehat o aafiyat wali shandar dunya aur aakhirat ata farmaye aur aap ko ilme naafey ata farmaaye. Inshaallah aameen
Bahetrin video
Allah paak aap ko salamt rake ameen
جزاک اللّٰه
Mufti sab ALLAH PAK ap ko salamat rakhay ap k ilm men mzeed izafa fermay. ALLAH PAK ap ki hifazat fermay or ap ko jzaay khair ata fermay.❤❤❤
مفتی صاحب زندہ باد
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ جزاك اللهُ جزاك اللهُ اللہ نگہبان اللہ نگہبان اللہ نگہبان في أمان الله
Masha allah kya hi behtreen shamjhaya hai mufti sahab ने
ماشاءاللہ
جزاك الله
بارک اللہ فی علمک عملک و عمر ماشاءاللہ
تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
میری جان میری پہچان میرے شیخ اللّٰہ پاک آپ کو مزید علم نافع عطاء فرمائے اور شرے شیطان اور شرے انسان سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین
Mashaa Allah maslake Aala Hazrat zindabaad ❤️❤️❤️❤️❤️
Bhot khob 👍👍👍
Zabrdast lecher ha👍
Mashallah g salamat rahen
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءاللہ جزاك الله