بھاںٔی جان میں سعودی عرب میں پانچ سال سۓ ہوں یہآں جتنۓ بھی بنگالی ہیں بھارت سے بہت نفرت کرتے ہیں اور پاکستآن سے دل سے محبت کرتے ہیں پاکستان کہ نعرے لگآتے ہیں اب ان بنگالیوں کہ خیال میں وقت آگیا ہے کہ جب شیخ حسینۂ کو جانا پڑھے گا تمام مسلمان بنگالی اب شیخ حسینہ کۓ خلاف ۃو گے ہیں جس سے میں سمجھتا ہوں کہ یہ بنگلہ دیش کی آزادی ہو گی میری سپورٹ ان بنگالی مسلمان بھائیوں کے ساتھ ہے جو اس ساری صورتحال سے نمٹنے کیلئے پوری جدو جہد کر رہے ہیں ❤❤❤
بنگلہ دیش ہو یا ترکی سری لنکا ان کی فوج اتنی ظالم نہیں جتنی پاکستان کی ہے نا وہ لوگوں کو قتل کرتے ہیں نا گھروں میں گھستے ہیں نا عزت جان و مال پامال کرتے ہیں۔۔۔
اس میں پاکستان کی کوئی بات نہیں ہے حقیقت میں عوام اپنا حق طلب کر رہا ہے اس میں چاہے پاکستان ہو اور بنگلہ دیش ہو کوئی فرق نہیں پڑتا عوام اپنا حق لے کے چھوڑیں گے
Kaash yeh baat es ulo k pathy ko samajh aa jaey.. this video is totally non sense that may harm to Bengalios sentiment..I am living in Dhaka and this video is totally lies
I’m a subscriber of this channel I like it very much I’m a American 🇺🇸 citizen every day I watch haqeekat updates specially Palestine updates may Allah protect the Bangladesh 🇧🇩 and who are protesting ameen May Allah help this channel so I can get wonderful news and I can hear haqeekat wonderful voice Salam to this brother 🧑
Pakistan should get ride of Americans influence and Bangladesh should get ride of India's influence. It'll be better for their future. I think Pakistan is on its way inshallah youth of both countries will be successful 🙏🏻
اعوذباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ» ”اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور دوزخ کے عذاب سے اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے اور کانے دجال کی بلا سے تیری پناہ چاہتا ہوں آمین رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی اس دعا مبارکہ کو شیئر کریں جزاک اللّہ خیرا
کوٹہ تو ایک فیصد بھی نہیں ہونا چاہیے۔ سب کچھ میرٹ پر ہونا چاہیے۔ کل کوئی نا اہل quota والے، ڈاکٹرز، انجینئر، pilots ، ٹیچرز، افواج، navy، فضائیہ etc میں آگئے تو ملک کا بیڑا غرق ہوجائے گا۔ Students are absolutely right
@@KhanPishin-m1x آپ شاہد سو رہے تھے اس وقت جب مولانا نے اعلان کا اور مختلف وقت میں فلسطین کے حق میں نکل چکے ہیں آپ نچن یاہو کے لیے کیا کررہے ہو فلسطین سے تو ویسے بھی آپ جیسوں کا کوٸی لینا دینا نہیں آپ نیتن یاہواور نچن یاہو کو فل سپورٹ کرو
The young generation of Pakistan loves Bangladesh very much. Pakistani girls and boys are getting married in Bangladesh. Forget 1971. Pakistan, Bangladesh, love each other. Bangladesh is separated from us. I am very sad.🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💕🥰🥰🥰🇧🇩🇧🇩🇧🇩from Pakistan love Pakistan 🇵🇰💕💕 love Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩💕💕💕
@@ZafarIqbal-jl8yq It is good that a Pakistani boy marries a Bangladeshi girl. A Bangladeshi boy marries a Pakistani girl. Love creates respect in both countries.
پاکستان کی عوام بھی ایسے ہی مہنگائی اور ڈکٹیٹر شب خون مارنے والوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئیں اور پاکستان کی کٹھ پتلیاں حکومت ختم کر کے اسلام پاکستان سے محبت کرنے والی لیڈر شپ کو حکومت دیں پاک سر زمین زندہ باد پائندہ باد
Pak economy is down but security wise pakistan is 7th in world, and we Muslims no matter which country belongs to, are always brothers because we belongs to Prophet (PBUH). Muslim can't hate a Muslim. ❤
That's a good answer Pakistan is not economically stable! Achi Muslim riyasat hamesha (traitors , Karzdari) ka samna karti hein We can see usmania saltanat , wo karzdar Pakistan ki tarah thi , Of course boht se traitors they! Lekin wo Military achi rakhte they But We have 7th most powerful army world wide , Also 5th most populous country , with Nuclear capabilities , Not only this , Pakistan has top army in Islamic army!
Security wise? What do uou mean? People are suffering by yhe hands of army and their own games. Did we took Kashmir from India? Did we help Palestine? Instead our srmy is controlling everything in pakistan same way Haseena is doing in Bangladesh.
@@Balochistan-x7t😂😂 7th power while people are begging, they are paying for what establishment did to country in 76 years by destroying every institution, interfering in politics. Can you please give any single success of our establishment?
Only solution to every problem in pakistan lies in sharia law, Pakistani muslims should try to spread awareness against taghooti political parties, avoide supporting them and strive for Islamic law in our country
Bhai aapki baat sach hai lekin yahan baat student issue py ho rahi hai yeh to baaki bangladeshi students k sath ziyadti hai... Baki hmein bhi pta hai hmaary bhutto saab ny ziyadti ki thi sheikh mujeeb k sath
پاکستانی قوم کو سلام بہت ہمت والی قوم ہے جتنا بھی بوج ڈالو گے خاموشی سے اٹھا لے گی۔سندھ کے اسٹوڈنٹس کو تو ضرور اپنے حق کے لیے نکلنا چاہیے رشوت مافیا کے خلاف ایک جاب کی قیمت 35لاکھ فی اسٹوڈنٹ ہے
سو فیصد سچی باتیں کہی ہیں۔ مسٹر۔ رویش کمار، جس ایمانداری اور بہادری کے ساتھ آپ صحافت کے میدان میں جہاد کر رہے ہیں، یہ آپ کا اکیلا کام ہے۔ آپ مزید ترقی اور کامیابیاں حاصل کریں۔
امام مہدی کے لشکر کی اور دجال کے لشکر کی اصل میں جنگ شروع ہو چکی ہیں عربی اکثریت میں دجال کے لشکر میں شامل ہیں امریکہ سے زیادہ عمانی مسقط والے دجال کی اور اسرائیل کی مدد کر رہے ہیں کہا ساجد سہیل ولد ظفر اقبال وڑائچ پاکستانی 🇵🇰 نے
ہمارے پاکستان میں کیا نہیں ہو رہا کراچی کے اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگوں کو جاب دینے کے بجائے اندرون سندھ کے لوگوں کو نوکریاں خصوصاََ اعلیٰ پوسٹ کی نوکریاں سیاسی بنیادوں پر نوازا جاتاہے
Still embarrassed of not letting Sheikh Mujeeb Ur Rehman make his government, but we the youth still supports the movement of Bangladeshi students to get freedom from this Dictatorship, May Allah help the Bangladeshi Students
انشاءاللہ ایک دن ضرور بنگلہ دیش پاکستان میں ضم ھو جائے گا اور یہ اتحادی قوت اسلام کا وہ جذبہ لائے گا جو آپ اس وقت دیکھ سکتے ہیں اللہ پاک بنگلہ دیش کو ظالموں فاسقوں و فاجروں کے شر ضرور آزاد فرمائے گا
Bangalees r our muslim brothers and more wise than us which by any cost has eliminated d role of army in politics. The quota system destroys the future of country as is obvious in sindh province of us. A pakistani
السلام علیکم ایسا لگتا ہے کہ ہم باحیثیت پاکستانی قوم دنیا کی سب سے بے حس قوم ہے ہم کبھی تو اپنے حقوق کے لئے باہر نکلیں بجلی گیس زندگی کی بنیادی چیزیں پانی صحت انصاف روٹی کپڑا مکان سارا کچھ عوام کی دسترس سے باہر ہو گیا ہے لیکن ہم لوگ بیٹھ کے صرف سوشل میڈیا پر واریر بنتے ہیں یاد رکھیں خدا اس قوم کی حالت نہیں بدلتا نہ ہو جس کو خیال اپنی حالت بدلنے کا
بنگلہ دیش میں کوٹہ رکھا ہے قربانی دینے والوں کا مطلب اس کا احسان مان رہے ہیں ادھر پاکستان میں قربانی دینے والوں کا کوٹہ رکھا ہے ملازمت نہ دینے کا داخلہ نہ دینے گا ملازمت کے دروازے بند یونیورسٹی میں داخلہ بند 77 % والا داخلہ سے محرم اور %41 داخلہ کا اہل کے
سٹوڈنٹس درست که رہے ہیں ۔ ان کا مطالبہ جائز ہے ۔ ماضی ختم شد ہوا ۔ ویسے اہلہ نظر لوگ کہتے ہیں آخری دنوں میں بنگلادیش اور پاکستان واپس ایک متحد ہو جائے گا
May Allah protect our Bangladeshi brother who are protesting for their rights,❤ from Pakistan
*keh toh thk rhi h hmre sth Bangladesh hote toh aj ye bhi zaleel hote hmre generalz ke hatho😢😢*
😊❤
Ameen
Bangladesh goverment very good
Bangladesh bany ga Pakistan IMRAN KHAN ZINDABAD
اللہ پاک بنگلہ بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور ان کو ترقی عطا فرمائے آمین
❤❤❤❤❤❤
44555455554554544554554544554555😊45554😊54545544554555😊444445😊4😊54😊444😊4434😊5554😊😊45😊544😊4❤4443@@AbdulSalam-um4wc
@@AbdulSalam-um4wcαδφγβθ5 κι το🎉
Pm00088ì8iiiiiìì?Q4@@AbdulSalam-um4wc
Love from BD 🇧🇩 🇵🇰❤
Support Bangladesh 🇧🇩 from Pakistan 🇵🇰 ❤️ 🇧🇩
See if you like my video please like and subscribe
th-cam.com/users/shorts8MYFm8CjsYM?feature=share
ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
❤❤❤❤❤❤❤
😂
First support pakistan
بھاںٔی جان میں سعودی عرب میں پانچ سال سۓ ہوں یہآں جتنۓ بھی بنگالی ہیں بھارت سے بہت نفرت کرتے ہیں اور پاکستآن سے دل سے محبت کرتے ہیں پاکستان کہ نعرے لگآتے ہیں اب ان بنگالیوں کہ خیال میں وقت آگیا ہے کہ جب شیخ حسینۂ کو جانا پڑھے گا تمام مسلمان بنگالی اب شیخ حسینہ کۓ خلاف ۃو گے ہیں جس سے میں سمجھتا ہوں کہ یہ بنگلہ دیش کی آزادی ہو گی میری سپورٹ ان بنگالی مسلمان بھائیوں کے ساتھ ہے جو اس ساری صورتحال سے نمٹنے کیلئے پوری جدو جہد کر رہے ہیں ❤❤❤
MODI + RSS = HASEENA 😮😮 jobs only for RSS 😮
Thanks Dear Rajpoot love&respact you from Pakistan 🇵🇰👈❤🌹💕Rawalpindi city
@@MikeBaltora শেখ হাসিনা, বাংলাদেশের এখন আপনার প্রয়োজন নেই
ہمارا ملک در حقیقت مغربی پاکستان ہے ۔
Bhaie jaan Bangladesh magrbi Pakistan ha
يارب العالمين ھمارے بنگلہ دیش کے مسلمانوں کو اپنی حفظ وأمان میں رکھنا 🤲 🇵🇰🤲
❤ Ameen
@@zoeyanaqvi-zn7482😊😊😊😊
@@zoeyanaqvi-zn7482q
پاکستانیوں کو بنگلہ دیش والوں سے سبق لینا چاہیے کہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے کس طرح متحد ہو کر سڑکوں پر آکر احتجاج کیا جاتا ہے۔
Sabaq tu lena chahiye lakin Pakistan ka nuqsan b bohat hoga
آپکی اس ٹٹو قوم میں اتنی ہمت غیرت نہیں
@@AmnaFatima-je5il jitna hochuka ha uss se ziyada aur kya hoga.
بنگلہ دیش ہو یا ترکی سری لنکا ان کی فوج اتنی ظالم نہیں جتنی پاکستان کی ہے نا وہ لوگوں کو قتل کرتے ہیں نا گھروں میں گھستے ہیں نا عزت جان و مال پامال کرتے ہیں۔۔۔
Agreed
بنگلا دیش کے عوام سے عرض ہےکہ بےشک پاکستان میں شامل نہ ہوں لیکن کم از کم ہندوستان کے تسلط سے تو نکل جائیں ۔۔۔
Right bro😊
Hi
@@shamemmd2753 Hi
Woh aek Azad mulk ha ab. PAkistan se milny ka Matlab.... Usa k tassat myn aa jaye?
Yauni India se nikkall kr usa k kutty bn jayen.... Waah. Azadi se barri koi neumat nhi Hoti.
اللہ پاک ہمارے بنگلادیشی بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین
INSHALLAH AMEEN SUMA AMEEN
Ameen sum ameen
Ameen summa Ameen
Aameen
Ameen
اللہ پاک میرے وطن بنگلہ دیش کو حفظ وامان میں رکھے
اور ان سے ہم کو سیکھنا چاہیے
Love from BD 🇧🇩 🇵🇰❤
ہمارا آپس میں رشتہ لا الہ اللہ کا ہے سب مسلمان ہمارے بھائی ہیں ، ہم سب کو آپس میں لڑوانے والے ہی ہمارے اصل دشمن ہیں ۔
Love from Pakistan 🇵🇰
Save Bangladesh 🇧🇩 students 🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭
❤❤❤❤❤
Please pray for our bd students😢😢😢😢😢
😂😂😂😂 Pakistan sa ghadari ka anjam
😂😂😂😂 Pakistan sa ghadari ka anjam
😂😂😂😂 Pakistan sa ghadari ka anjam mat to Bhai ghadari ka anjam ha
Love from Pakistan. May ALLAH protect Bangladesh.
Love Pakistan love Bangladesh
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
Love from Pakistan
کسی بھی وجہ سے کسی خاص طبقے کو نوازنے سے تباہی پھیلتی ہے صرف اور صرف میرٹ کا استعمال ہونا چاہیے کوٹہ سسٹم سے دور رہنا چاہیے
May Allah protect our bangali brothers.
غیرت مند قوم ہے نکلے تو سہی دُعا کرو اُن کی فوج کھُسرے نہ ہوں
@@teejay9388 un k pas to foj hi nhi hey
Kher foj to india k pas bhi nhi hey
My 1st follower on FB page was a Bangladeshi & believe us we Pakistanis still love our bangali Tigers. 🇵🇰❤🇧🇩.
We respect Bangladeshi brothers, sisters. From Pakistan
We respect Bangladeshi brothers and sisters from Pakistan
اب یہ معاملہ پوری طرح سمجھ آیا ہے۔ میں حیران تھی کہ اچانک کیا ہوا۔ بے شک اس میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں ۔
Ap ne bilkol thik farmaya
22222😅2222
O
Bhai haseena ka Jo nokar hai Jo guest ko Pani pilata hai us k pass b helicopter hai LGA lo kitny corrupt hai
❤❤❤❤❤❤
اس میں پاکستان کی کوئی بات نہیں ہے حقیقت میں عوام اپنا حق طلب کر رہا ہے اس میں چاہے پاکستان ہو اور بنگلہ دیش ہو کوئی فرق نہیں پڑتا عوام اپنا حق لے کے چھوڑیں گے
Sach kaha yeh begairt humesha joth Bolta h
Right said janab
@@user-qd5vx7md8q🎉🎉🎉❤🎉😂🎉😂❤❤❤❤❤
Kaash yeh baat es ulo k pathy ko samajh aa jaey.. this video is totally non sense that may harm to Bengalios sentiment..I am living in Dhaka and this video is totally lies
@GhullamAbbas-vn4pr No brother..this video is totally lies..emotional fool making non confirmed news video
I love Bangladesh. ❤Allah en ko hefzo eman main rakay. Awam right per hai.🇧🇩❤🇵🇰
Allah Pakistan ki or Bangladesh ki hifazat kry Ameen Suma Ameen 🙏❤️
Ameen❤
Amin
Amin
@@fb1926😊❤🎉 ameen
Allah Pakistan ki or Bangladesh kihifazat kry
Bangladeshi are our brothers and sisters Allah UN ko salamat rakhy
Bangladesh🇧🇩. Zindabad
Allah bless you.
PAKISTAN ZINDABAD
Bangladeshi Muslims brothers martye dam takh hamrye Dil mien haien aur rahien gy. Mighty Allaha protect you all Any time Anywhere.from Pakistan.
Ya Allah pak Bangladesh bahai ki hefazat farmay ameen ameen heart se ameen ameen from Pakistan 🌹💖❣️
I’m a subscriber of this channel I like it very much I’m a American 🇺🇸 citizen every day I watch haqeekat updates specially Palestine updates may Allah protect the Bangladesh 🇧🇩 and who are protesting ameen
May Allah help this channel so I can get wonderful news and I can hear haqeekat wonderful voice
Salam to this brother 🧑
Ameen
اللّٰہ تعالیٰ بنگلہ دیش کو انڈیا کی غلامی سے آزادی نصیب فرمائے آمین
اور ہم کو امریکہ کی غلامی سے نجات مل جائے
Ameen Yeaa Rabbul Al Ameen
Aur Pakistan ki gulami naseeb Kar 😂😂😂😂
Wo hamsafar tha, wo jahan rhe abad rhe❤🇧🇩🇵🇰
Support Bangladesh, thanks brother 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩
Pakistan should get ride of Americans influence and Bangladesh should get ride of India's influence. It'll be better for their future. I think Pakistan is on its way inshallah youth of both countries will be successful 🙏🏻
Right ✅️✅️from Bangladesh 🇧🇩
100% u r right
Yes ❤
WE ALWAYS STAND WITH OUR BANGLADESHI BROTHERS AND SISTERS LOVE AND RESPECT FROM PAKISTAN..❤
🇧🇩🇧🇩🇧🇩✊️✊️
❤❤❤❤❤❤❤❤
May Allah protect every Muslim in the world
بنگالی ھمارے بھائی ہیں اللہ تعالیٰ ان کو کامیابی دے. ❤❤فار پاکستان
اعوذباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ» ”اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور دوزخ کے عذاب سے اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے اور کانے دجال کی بلا سے تیری پناہ چاہتا ہوں آمین رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی اس دعا مبارکہ کو شیئر کریں جزاک اللّہ خیرا
کوٹہ تو ایک فیصد بھی نہیں ہونا چاہیے۔ سب کچھ میرٹ پر ہونا چاہیے۔
کل کوئی نا اہل quota والے، ڈاکٹرز، انجینئر، pilots ، ٹیچرز، افواج، navy، فضائیہ etc میں آگئے تو ملک کا بیڑا غرق ہوجائے گا۔
Students are absolutely right
امام مہندی کے لشکر کی اور دجال کے لشکر کی اصل میں جنگ شروع ہو چکی ہیں کہا ساجد سہیل ولد ظفر اقبال وڑائچ پاکستانی 🇵🇰 نے
پاکستان میں صوبہ سندھ میں بھی شہری اور دیہی کوٹہ سسٹم ختم کیا جائے۔
پاکستان میں فیض آباد کے مقام پر بھی چھے روز سے فلسطین کے حق میں دھرنا جاری ہے۔ ادھر بھی توجہ فرمائیں۔
بھائی۔یہ۔دھرنے۔والامولاناأٹھ۔مہنےکہاں۔سورہاتھاأج۔کس۔کی۔حمایت.کی۔ذریعے۔یہ۔کام۔کررہاھےاب۔ان۔کی۔ریٹ۔کیارکھاگیاھے
@@KhanPishin-m1x آٹھ مہینے آپ کہیں سوئے تھے لگتا ہے۔ اگر آپ کو نہیں معلوم تو منفی بات نہ کرو۔
@@KhanPishin-m1x tato tumhara Khan ke terly kamyaab ho gye
Absolutely yes walo
@@KhanPishin-m1x
آپ شاہد سو رہے تھے
اس وقت جب مولانا نے اعلان کا اور مختلف وقت میں فلسطین کے حق میں نکل چکے ہیں
آپ نچن یاہو کے لیے کیا کررہے ہو
فلسطین سے تو ویسے بھی آپ جیسوں کا کوٸی لینا دینا نہیں
آپ نیتن یاہواور نچن یاہو کو فل سپورٹ کرو
The young generation of Pakistan loves Bangladesh very much. Pakistani girls and boys are getting married in Bangladesh. Forget 1971. Pakistan, Bangladesh, love each other. Bangladesh is separated from us. I am very sad.🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💕🥰🥰🥰🇧🇩🇧🇩🇧🇩from Pakistan love Pakistan 🇵🇰💕💕 love Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩💕💕💕
Very true my nephew is getting married to bangali girl in uk
@@ZafarIqbal-jl8yq It is good that a Pakistani boy marries a Bangladeshi girl. A Bangladeshi boy marries a Pakistani girl. Love creates respect in both countries.
😊❤❤ 6:15
I have been married with indian muslim im from pakistan
@@amrilsindhovlogs4098 muslim sa karo kbi non Muslims sa nhi
پاکستان کی عوام بھی ایسے ہی مہنگائی اور ڈکٹیٹر شب خون مارنے والوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئیں اور پاکستان کی کٹھ پتلیاں حکومت ختم کر کے اسلام پاکستان سے محبت کرنے والی لیڈر شپ کو حکومت دیں پاک سر زمین زندہ باد پائندہ باد
We love Bangali Muslims 🥰
Love from Pakistan ❤
اللہ خیر کرے آمین بنگلہ دیش پاکستان زندہ باد آمین 🇧🇩🇵🇰🤲
اللہ تعالی بنگالی بھائیوں کی مدد کرے۔اللہ تعالی مغربی پاکستان کو بھی آزادی عطا فرمائے آمین
❤❤❤❤❤❤❤
جب کوئی بولے کہ یہاں سے نکل کر آزادی لے لو تو سارے لمبر ون کے ٹٹے پکڑ کر کہتے ہیں کہ ہمیں ادھر رہنے دو
Pak economy is down but security wise pakistan is 7th in world, and we Muslims no matter which country belongs to, are always brothers because we belongs to Prophet (PBUH). Muslim can't hate a Muslim. ❤
That's a good answer
Pakistan is not economically stable! Achi Muslim riyasat hamesha (traitors , Karzdari) ka samna karti hein
We can see usmania saltanat , wo karzdar Pakistan ki tarah thi , Of course boht se traitors they! Lekin wo Military achi rakhte they
But We have 7th most powerful army world wide , Also 5th most populous country , with Nuclear capabilities , Not only this , Pakistan has top army in Islamic army!
Agreed
Security wise? What do uou mean? People are suffering by yhe hands of army and their own games. Did we took Kashmir from India? Did we help Palestine? Instead our srmy is controlling everything in pakistan same way Haseena is doing in Bangladesh.
@@Balochistan-x7t😂😂 7th power while people are begging, they are paying for what establishment did to country in 76 years by destroying every institution, interfering in politics. Can you please give any single success of our establishment?
Only solution to every problem in pakistan lies in sharia law, Pakistani muslims should try to spread awareness against taghooti political parties, avoide supporting them and strive for Islamic law in our country
سلام ہے جماعت اسلامی بنگلادیش جس نے اپنی پوری قیادت پھانسی پر چڑھا دی لیکن اج بھی جماعت اسلامی احتجاج کی قیادت کر رہی ہے۔۔۔
😂😂😂😂😂 you fools ..Jamat is not leading this protest
بنگلہ دیشی ھمارے حقیقی بھائی ھیں ھم نے ان کے ساتھ بہت زیادتیاں کی ھوی ھیں اللہ پاک بنگلہ دیش میں حقیقی امن اور استحکام قائم فرمائے آمین یارب العالمین
Ham ne zyadati nahi ke hai
Allah Subhanutallah bless Bangla desh they should not suffer they r our Muslims brothers ALLAH un ka ghaibana madad Farmie Ameen
اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے اور حسینہ واجد کا بیڑہ غرق کرے آمین 😂😢😮😅
بنگلہ دیش پاکستان زندہ باد آمین 🇵🇰🤲🇧🇩❤️
Aamin
Why , bera gharaq kry .m btaon wo b mulims hn
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@zilhuma6573munafiq niazi ki trah
Allah pak students ki hifazat farmaen. bangali bachoon ki hifazat farmaen
SO,BANGLADESHI PEOPLES ARE MORE BRAVE THAN OUR COWARD NATION,,,THEY ARE ON STREETS,AND OUR NATION IS SLEEPING
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Pakistanis are ibne ghulam.😢
Yes 100% right ..Pakistani people just make videos and giving electricity bills soo their rulers can enjoy life ..and army can enjoy USD
میں بنگلہ دیشی بھائیوں کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں
Bangladesh 🇧🇩 ZINDABAD from Pakistan 🇵🇰
پاکستان میں بھی وراثتی ملازمین کی بھی لمبی لائن ھیں
Exactly
Video maker is making fool to pakistani audiences and making money.. this video is totally lie
May Allah protect our Pakistani and Bangladeshi people Ameen 🤲 From 🇵🇰❤️🥰❤️
Amin 🤲🤲🇧🇩🇧🇩
On my behalf, first of all, peace be upon all Muslims. May Allah grant peace and unity to all Muslim countries
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ بنگلہ دیشی بھائیوں کی مدد فرمائے اور انڈیا کے تسلط سے ازادی عطا فرمائے امین فرام پاکستان
It's not about Anti India Anti Pakistan.
It's about Banglashi citizen rights.
We love ❤❤❤Bangladesh
A message with Love from Pakistan.
❤❤🇧🇩🇧🇩
الله تعالى بنگله دیش کی حفاظت کرے
آمین یا رب العالمین 😭❤️🇧🇩🇵🇰🤲
I love you Bangladesh youth ❤❤❤ from Pakistan
May Allah Pak bless and protect the people of Bangladesh ❤❤❤ from Pakistan.
آپ پتہ نہیں کیا کہہ رہے لیکن حق یہ ہے کہ شیخ مجیب سو فیصد حق پر تھے پاکستانی ڈالر پوجنے والوں نے بیڑہ غرق کیا
مغربی پاکستان پر بھی ڈالروں کے پجاری ستر سالوں سے قابض ہیں۔ان سے آزادی کی کوئی راہ نظر نہیں آرہی۔ہرشاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
Bhai aapki baat sach hai lekin yahan baat student issue py ho rahi hai yeh to baaki bangladeshi students k sath ziyadti hai... Baki hmein bhi pta hai hmaary bhutto saab ny ziyadti ki thi sheikh mujeeb k sath
تم عمرانی کتّے ہو ؟
thanks from Bangladesh
ahi hota hey Pakistan Bangladesh bai bai ❤❤❤❤❤
I'm Punjabi from Pakistan Bangladesh Is Our Brother Bhai Allah Pak Apko Khush Rakhe Ameen Suma Ameen
Wapsi ka safar inshallah
🇵🇰❤️🇧🇩
❤👍
❤❤🇧🇩🇧🇩🇧🇩
کاش پاکستانی عوام بھی اتنی غیور اور متحد ھوتی ورنہ اب اپکے گھر بھی DHAمیں تبدیل ھو جائیں گے
Support the Bangladeshi people completely! Support everyone who stands for a cause!
I’m a Bangladeshi 😂😂😂❤❤❤ I love this channel and haqeeqat brother is awesome 😎
Wish that bangladesh and pakistan again become a country like before 1971 😢❤😊.
Mazak Kar rahay ho ?
پاکستانی قوم کو سلام بہت ہمت والی قوم ہے جتنا بھی بوج ڈالو گے خاموشی سے اٹھا لے گی۔سندھ کے اسٹوڈنٹس کو تو ضرور اپنے حق کے لیے نکلنا چاہیے رشوت مافیا کے خلاف ایک جاب کی قیمت 35لاکھ فی اسٹوڈنٹ ہے
May Allah protect our Bangladeshi brother's and sisters
🇵🇰💗🇧🇩
May ALLAH protect Bangladeshi brothers and sisters ❤
our love for you allah Bangladesh ko mehfooz rakhay
Thanks Bhai❤.
From Bangladesh
❤👍
Khush qusmat hai BANGLADESH.. 71 mai EAST INDIA COMPANY ke baqiyaat sy AZADI hasil kar li..aur hum aab tak ghulam ke ghulam hain.
سو فیصد سچی باتیں کہی ہیں۔ مسٹر۔ رویش کمار، جس ایمانداری اور بہادری کے ساتھ آپ صحافت کے میدان میں جہاد کر رہے ہیں، یہ آپ کا اکیلا کام ہے۔ آپ مزید ترقی اور کامیابیاں حاصل کریں۔
کہنے کا مطلب ہے یہ ہے کہ جو کچھ پاکستان میں رہا ہے وہی کچھ بنگلہ دیش میں بھی شروع ہو گیا ہے
Allha protest krny walnoo Ki hifazt fermay Ameen mert py kam Hona chai
میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا صدیق سالک کی کتاب پڑھنی چاہیے المیہ مشرقی پاکستان کا تازیست زخم جو ابھی تک رس رہا ہے
Puttar 😂 hm tariray pind walon KO qttal karain gy Teri pehan noo lamba paa lay
😢
Book name?!!
Pray for our Bangladeshi student 😭😭😭😭🇧🇩🇧🇩🇧🇩
امام مہدی کے لشکر کی اور دجال کے لشکر کی اصل میں جنگ شروع ہو چکی ہیں عربی اکثریت میں دجال کے لشکر میں شامل ہیں امریکہ سے زیادہ عمانی مسقط والے دجال کی اور اسرائیل کی مدد کر رہے ہیں کہا ساجد سہیل ولد ظفر اقبال وڑائچ پاکستانی 🇵🇰 نے
I'm Punjabi from Pakistan Bangladesh Is Our Brother Allah Pak Apko Khush Rakhe Ameen Suma Ameen
Stay blessed, healthy and happy.....from Pakistan
Allah bangladesh ki hifazat kry or achy log govt ma ayn amin.
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو آپس میں اتفاق سے رکھے ۔اور دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کی توفیق دے ۔
یا اللہ ھم مسلمانوں پر رحم فرمائے ۔
ہمارے پاکستان میں کیا نہیں ہو رہا کراچی کے اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگوں کو جاب دینے کے بجائے اندرون سندھ کے لوگوں کو نوکریاں خصوصاََ اعلیٰ پوسٹ کی نوکریاں سیاسی بنیادوں پر نوازا جاتاہے
Still embarrassed of not letting Sheikh Mujeeb Ur Rehman make his government, but we the youth still supports the movement of Bangladeshi students to get freedom from this Dictatorship, May Allah help the Bangladeshi Students
انشاءاللہ ایک دن ضرور بنگلہ دیش پاکستان میں ضم ھو جائے گا اور یہ اتحادی قوت اسلام کا وہ جذبہ لائے گا جو آپ اس وقت دیکھ سکتے ہیں اللہ پاک بنگلہ دیش کو ظالموں فاسقوں و فاجروں کے شر ضرور آزاد فرمائے گا
😂😂😂😂😂 Ahmaqoon ki Janat Pakistan ki koi boundary nahi hay Bangladesh k sath .. Bangladesh is faar faar better than Pak ruled Armay Pakistan
Bangalees r our muslim brothers and more wise than us which by any cost has eliminated d role of army in politics. The quota system destroys the future of country as is obvious in sindh province of us. A pakistani
Very nice mrs Hassan
اللہ پاک آپ سب کی آزادی مدد فرمائے آمین یارب العالمین ☝️🤲🤲🤲
Bangladesh needs to be part of Pakistan again
❤
LABBAIK YA RASOOLULLAH S. A. W ❤
منافق 😂
Naam bohat bada letey ho tum log. Per chaltey chaabi se ho 😂
ہاکستان آج بھی آزاد نہیں ہے 😢
Q
@@SyedyasirAli-xi7tlhan tm ghat ma qaid ho😂
کیسی آزادی چاہئیے آپکو
😂😂
سبحان اللّٰہ العظیم وبحمدہ سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
Bangladesh is our Muslim country. I pray for its better situation. Love from Pakistan ❤❤❤🎉
Allah Aman peda kry har Muslim mulk me.
Most love ❤️ From Pakistan
Voice of commons can't be snubbed
السلام علیکم ایسا لگتا ہے کہ ہم باحیثیت پاکستانی قوم دنیا کی سب سے بے حس قوم ہے ہم کبھی تو اپنے حقوق کے لئے باہر نکلیں بجلی گیس زندگی کی بنیادی چیزیں پانی صحت انصاف روٹی کپڑا مکان سارا کچھ عوام کی دسترس سے باہر ہو گیا ہے لیکن ہم لوگ بیٹھ کے صرف سوشل میڈیا پر واریر بنتے ہیں یاد رکھیں خدا اس قوم کی حالت نہیں بدلتا نہ ہو جس کو خیال اپنی حالت بدلنے کا
یا اللہ بنغلاديش کو حفاظت اور سلامت رکھے آمین
غیرت مند لوگوں کا غیرت مند فیصلہ
اور ایک ہمارا پاکستان ہے اللہ ہم پر رحم کرے کوئی بھی اپنے حق کے لئے اواز نہیں اٹھاتا
ليرحم الله الوضع في باكستان وبنغلاديش.
بنگلہ دیش میں کوٹہ رکھا ہے قربانی دینے والوں کا مطلب اس کا احسان مان رہے ہیں
ادھر پاکستان میں قربانی دینے والوں کا کوٹہ رکھا ہے ملازمت نہ دینے کا داخلہ نہ دینے گا
ملازمت کے دروازے بند یونیورسٹی میں داخلہ بند 77 % والا داخلہ سے محرم اور %41 داخلہ کا اہل کے
پاکستانی فوج بھی یہی کام کرتی ہے
فری زمین
بھارتی اور افغانی دلال۔
Ya ALLAH Bangladesh ko hifazat Atta Kare .. Ameen
اللہ پاک ہمارے بنگلہ دیشی مسلمان بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین! بنگلہ دیشی ہمارے جگر کے ٹکڑے ہیں اور بنگلہ دیش آج بھی ہمارا دائیاں بازو ہے
سٹوڈنٹس درست که رہے ہیں ۔ ان کا مطالبہ جائز ہے ۔ ماضی ختم شد ہوا ۔ ویسے اہلہ نظر لوگ کہتے ہیں آخری دنوں میں بنگلادیش اور پاکستان واپس ایک متحد ہو جائے گا
@@irtazashami inshallah
Because west Pakistan never ever forget about East Pakistan forever inshallah 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Pak m to bijli 80 s 85 unit hogai tab b koi bahir ni nikalta😂😂😂😂