Religious Consciousness and Other Faculties of Knowledge ایمانی شعور اور دیگر علوم - Ahmad Javaid

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ส.ค. 2024
  • Emaani Shaoor aur Deegar Uloom
    ایمانی شعور اور دیگر علوم
    از احمد جاوید
    𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
    ** فہرست **
    00:00 آغاز
    00:26 ایک ضروری بات
    10:52 ہمارا حال
    13:35 درپیش چیلنجز اور پیش آمدہ صورتحال
    20:30 ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
    24:02 پڑھا لکھا آدمی اور اس کی ذمے داری
    28:15 تصورِ وجود اور تصورِ علم
    34:40 حالیہ اور آئندہ صورتحال میں ایمان کی حفاظت کیسے ممکن ہو گی؟
    40:07 دو ضروری باتیں اور کرنے کے کام
    49:30 ایک حدیث
    51:14 اس حدیث میں صدقے کا مفہوم
    1:9:50 کلمۃ طیبۃ(اچھی اور بھلی بات) کا مفہوم
    احمد جاوید صاحب کے مجموعۂ کلام اور دیگر کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
    𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
    𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
    𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
    👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
    / ahmadjavaid
    👉🏻 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞
    / ahmadjavaidofficial
    👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
    / ajavaidofficial
    👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
    / ahmadjavaidofficial
    👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
    / _created
    👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
    / @khayalhkj
    #Ahmad_Javaid
    #احمد_جاوید
    #Ahmad_Javaid
    #ایمانی_شعور

ความคิดเห็น • 33

  • @learningmaniaaround427
    @learningmaniaaround427 3 ปีที่แล้ว +24

    میں اور ایسے احباب جو فلسفہ اور منطق کے طالب علم نہیں ہیں انہیں حضرت صاحب کا درس بار بار سننا پڑتا ہے - اس طرح میں بتدریج قدرے بات کو سمجھ لیتا ہوں - البتہ میرا یہ تاثر بہت گہرا ہے کہ چاہے حضرت صاحب کی بات سمجھ آۓ یا نہ آۓ ، یہ احساس برابر رہتا ہے کہ جیسے کویٔ پدرانہ شفقت سے ہمیں بسکٹ اور ختایٔیاں کھلا رہا ہے -

    • @zaidiricemills7805
      @zaidiricemills7805 3 ปีที่แล้ว

      السلام و علیکم قبلہ آ پ سے استدعاء ھے کہ ملاء صدرا کی کتب اربعہ کے متعلق راہنمای فرما دیجیے والسلام

  • @zoqeurdu
    @zoqeurdu 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشااللہ۔۔۔۔۔میرے روحانی استاد محترم کی خدمت میں سلام عقیدت پیش ہے

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 3 ปีที่แล้ว +3

    Allah Allah Allah, kya pak saaf shakhsiat hy, Yar Wallah dykhty hi Dil khosh ho jata hy, batyn to banda baad myn sunta hy, MashaALLAH

  • @alinoori_poetry8364
    @alinoori_poetry8364 3 ปีที่แล้ว

    ❣❣

  • @ExplainQuran
    @ExplainQuran 3 ปีที่แล้ว

    آپ کو سلام عقیدت پیش خدمت ہے۔ ماشاء اللہ

  • @syedzafarullahmaqdi1036
    @syedzafarullahmaqdi1036 2 ปีที่แล้ว

    Complex issues and simple Solutions.

  • @syedzafarullahmaqdi1036
    @syedzafarullahmaqdi1036 2 ปีที่แล้ว +2

    کیا ہم اپنی نا اہلی اور ایمانی بیماری کی بنیاد پر ایمانی موت کی طرف رواں دواں تو نہیں؟
    حضرت نے بڑی خوبصورتی سے صراط غیر مستقیم کے مائل اسٹونز دیکھاتے ھوے آنے والے حادثے سے خبردار کردیا ھے اور اس سے بچنے کے ممکن طریقے بھی بتا دیئے ہیں ۔
    اللہ کریم ھم سب کو آنے والے فتنوں کا مقابلہ کرنے اور اپنے ایمان کو محفوظ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

  • @shahramsohail9459
    @shahramsohail9459 3 ปีที่แล้ว +2

    اے تن میرا چشماں ہووے
    میں مرشد ویکھ نہ رجاں
    #حضرت احمد جاوید صاحب

  • @syedshahidpasha8138
    @syedshahidpasha8138 3 ปีที่แล้ว

    A LIVING LEGEND ....................

  • @naeemahmed2637
    @naeemahmed2637 3 ปีที่แล้ว

    MASHAALLAH MASHAALLAH!

  • @tariqhanif3470
    @tariqhanif3470 3 ปีที่แล้ว

    Subhanallah. What an overview! Every word measured and guiding towards the Sirat-e-mustaqeem.

  • @aiferimtiaz5926
    @aiferimtiaz5926 3 ปีที่แล้ว +1

    breaking down the video with the timestamps is much appreciated.

  • @tauqeerakhtar504
    @tauqeerakhtar504 3 ปีที่แล้ว

    Very good topic - loving it - jazakAllahu khayra

  • @sharibkhan4437
    @sharibkhan4437 3 ปีที่แล้ว

    ❤️❤️❤️

  • @um-e-junaidamin7968
    @um-e-junaidamin7968 3 ปีที่แล้ว +1

    خورشید رضوی کی کتاب قدیم عربی ادب پر اپ کے لیکچر کہاں دستیاب ہو سکتے ہیں

  • @um-e-junaidamin7968
    @um-e-junaidamin7968 3 ปีที่แล้ว

    استاد گرامی قدر
    اپ ہماری ذہنی تسکین کا بندوبست کر دیتے ہیں
    دیر تک محضوظ ہوتے رہتے ہیں

  • @MuhammadAbdullah-oq2xs
    @MuhammadAbdullah-oq2xs 3 ปีที่แล้ว

    Sir have you read "The Divine Reality"? A book by a convert philosopher Hamza Tzortzis.

  • @naeemahmed2637
    @naeemahmed2637 3 ปีที่แล้ว

    Sir please re-load your video of July 01, 2021. Thanks.

  • @tariqhanif3470
    @tariqhanif3470 3 ปีที่แล้ว

    Could we know the names of serious writings/writers in the west? (Said at 16:07)

  • @lubnasanvol9728
    @lubnasanvol9728 3 ปีที่แล้ว +1

    انسان کو ایسے غیر کی ضرورت نہیں ہے جو کہ اس پر حاکم ہو؟ وضاحت مقصود!

    • @PhysConcept
      @PhysConcept 3 ปีที่แล้ว

      اس کو یوں سمجھ لیں کہ عصر حاضر کی سب سے بڑی قدر "مطلق آزادی" کو قرار دیا جا رہا ہے. اور یہ آزادی محض مذہبی ہی نہیں فکری، سیاسی اور معاشی اور اخلاقی بھی ہونی چاہیے. فکری سطح پر پوسٹ ماڈرنزم، سیاسی سطح پر جمہوریت، معاشی سطح پر فری مارکیٹ اکانومی یا سرمایہ داریت اور اخلاقی سطح پر انفرادیت اس سوچ کا واضح اظہار ہیں.

  • @um-e-junaidamin7968
    @um-e-junaidamin7968 3 ปีที่แล้ว +1

    اپ اپنی سوانح حیات لکھ رہے ہیں
    اگر لکھ چکے ہیں تو تصنیف کا نام بتا دیں

  • @aasiyapraveen4195
    @aasiyapraveen4195 3 ปีที่แล้ว

    Assalamualaikum warahmatullahi wabarkatahu...moulana sahab...kya mujhay apka personal number mil sakta hai....meray kuch khaas khabow aur kuch haqqath aise jinkay mujhay jawabo la bahut baysabri say intayzaar hai....Allah say ummid karti hu k shayda aap say miljay....please help me.

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  3 ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیجیے،03224721959.
      ایڈمن

    • @mr.faisalshameem7708
      @mr.faisalshameem7708 3 ปีที่แล้ว

      @@AhmadJavaid janab Ahmad Jawed sahab ki kitabe India Delhi me rahne wale shakhsh ko kaise mil sakti hai.

  • @PhysConcept
    @PhysConcept 3 ปีที่แล้ว +1

    قلب اور ذہن میں سے بالترتیب شعور consciousness اور ذہانت intelligence کا ظہور ہوتا ہے. یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ترقی کے ساتھ ساتھ مشینوں میں ذہانت کی تو برتری ہو جائے گی مگر شعور صرف انسانوں تک محدود رہ جائے گا. یعنی روبوٹ انسان سے زیادہ ذہین ہوگا مگر باشعور نہیں ہوگا.
    یہاں شعور سے مراد خودی کا احساس یعنی self awareness اور جمالیات anesthetic sense ہے جبکہ ذہانت سے مراد مسئلہ حل کرنے کی قوت ہے.
    اس بارے میں بہت اہم گفتگو دنیا بھر میں ہو رہی ہے

  • @learningmaniaaround427
    @learningmaniaaround427 3 ปีที่แล้ว +3

    نفس اور شیطان زندگی میں کسی مرحلے پر بھی پیچھا نہیں چھوڑتے - یہ قاتل ایمان ہیں - نفس وہ بلا ہے جس نے شیطان کو بھی بھٹکایا - ایمان کا تنفس بحال کرتے کے لیے ہمیں کچھ نہ کچھ کرتے رہنا چاہیے - چند اعمال کے علاوہ مجھے ایک ہندو شاعر کے یہ مقدس کلمات بہت قوت دیتے ہیں جو میں آپ کی نذر کرتا ہوں:
    کہاں ہے کویٔ ایسا کمبخت قابل نفرت گنہ گار جیسا میں ہوں میں نے چھوڑ دیا اپنے خالق کو یہ حال ہے میری بے وفایٔ کا

    • @um-e-junaidamin7968
      @um-e-junaidamin7968 3 ปีที่แล้ว

      نفس کو قابو کر نے کے لیے اس کو ازمایش میں مبتلا کرنا ضروری ہے

    • @arsh117
      @arsh117 3 ปีที่แล้ว

      hindu shaair k kalimaat muqaddas kaisey ho gaye?

    • @learningmaniaaround427
      @learningmaniaaround427 3 ปีที่แล้ว +1

      @@arsh117 ہندو شاعروں نے نعتیہ کلام بھی لکھا ہے اور صوفیانہ اشعار بھی کہے ہیں - ہندوؤں کا ایک طبقہ توحید کا قایٔل ہے - اگر ایک ہندو یہ کہے کہ انسانوں سے محبت کرو ، نفرت نہ کرو تو اس کے یہ الفاظ مقدس ہیں -