ہم الحمدللہ شروع دن سے حضرت علامہ خادم حسین رضوی المعروف حضور امیرالمجاہدین کی تحریک ساتھ تھے اور ہیں.. مگر علامہ پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب اور علامہ فاروق الحسن کے حنیف قریشی کے ساتھ محبت سے دکھ پہنچا
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے اور آخری دم تک عقیدہ اہلسنت کا دفاع کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین. جیتے رہو جلالی صاحب کے شیرو ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
الحمداللہ میں لبیک والا ہوں میں آپ کی اس بات سے متفق ہوں اور آپ کی سپورٹ پہلے بھی کرتا رہا اب بھی آپ کے ساتھ ہوں میرا مسلک میری جان ہے میری پہچان ہے لیکن ان شاءاللہ ہم اپنے مسلک میں ڈھیلے نہیں ہیں نہ کوئی بکواس کر سکتا
یہ کونسا طریقہ ہے مسلک کا عقیدہ کا اہل سنت کا اجماع ہے کہ اہلِ بیتِ اطہار رضوان الله علیہم اجمعین اور صحابہ کرام رضوان الله علیہم اجمعین کے درمیان ھونے والے اختلاف اور معاملات پر مکمل خاموشی اختیار کرنے والے سنی ہیں جو حضرت فاطمہ الزہراء رضی الله تعالیٰ عنہا کو خطا پر کہے وہ ناصبی ہے سنی نہیں جلالی گروپ اس عقیدے پر بضد ہیں اور حنیف قریشی گروپ حضرت امیر معاویہ رضی الله تعالیٰ عنہ کو خطا پر کہتے ہیں یہ سنیت نہیں ہے یہ رافضیوں کا طریقہ ہے اس لیے ان دونوں گروپوں سے دور رہیں باباجی نے ان کے لئے ہی فرمایا تھا در در کتیو مالکان نوں ہی پہ گے او اس لیے یہ انتشاری ٹولے ہیں انھوں نے اہل سنت کے بنیادی عقیدے کے خلاف جا کر اپنی بحث چھیڑ رکھی ہے ہم دونوں گروپوں کے توبہ کرنے تک حامی نہیں تحریک لبیک پاکستان ایک سیاسی جماعت بھی ہے ان کا بنیادی عقیدہ پر کاربند ہے اجماع اہل سنت پر قائم ہے اگر فلسطین کے لئے کوئی ساتھ دے اس سے یہ سوال کرنے کی ضرورت نہیں جب کوئی شخص مظلوموں کے لیے ساتھ دے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں مفتی صاحب۔ بہت ہی زبردست انداز میں ٹھکائی کی آپ نے۔ تحریک لبیک والے بھائیوں سے گزارش ہے۔ کہ بابا جی علیہ الرَّحمہ کا دفاع کرنا تو بنتا ہے۔ بلکہ لازم ہے۔ جو بندہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام پر بک بک کرے۔ اور تحریک کے بانی کو حرام کی موت مرنے والا کہنے والوں کی حمایت کرے۔ اسی ہی تحریک کے اراکین شوری کریں۔ اسکا دفاع کریں تو یہ امیر المجاہدین سے وفا ہے یہ ضمیر کا سودا ہے۔ خود سوچو
میں خود ٹی ایل کا کارکن ہوں ۔ ہر صحابی نبی جنتی والا نعرہ لگانے والوں کو شرپسند کہنے پر مجھے خود بڑا افسوس ہوا ۔ قائدین کو بھی کچھ سوچنا چاہیے ۔ حنیف قریشی بد مذہب ہے اس میں کوئی شک نہیں ۔ 😢
سوشل میڈیا کے اس دور میں قبلہ مفتی نعمانی صاحب حافظ اللہ تعالی علیہ کم مفتی حنیف قریشی کو خوبصورت پیکج دینے پر اپنے مبارک باد پیش کرتا ہوں زاہد کے لیے اسان ہوگا کہ اپ کا مطالبہ قبول کر لیا جائے
بات سیدہ پاک کی نہیں میری اپنی معلومات کے مطابق میرے کچھ دوست میاں ابو بکر کی بیعت توڑ کر میاں صغیر و میاں تنویر صاحبان کی بیعت کر چکے ہیں اور یہ سلسلہ جاری جس کا میاں ابوبکر کو رنج ہے
ٹی ایل پی کے تمام محب دوستوں سے عرض ہے کہ بات کو سمجھ کر کمنٹ کریں میں بھی الحمد للہ تحریک کا ورکر ہوں لیکن مفتی صاحب کی بات 100% حق ہے اس لئے عرض ہے کوئی بھی کمنٹ کرنے سے پہلے سوچیں
بات سمجھتے ہیں کہ مفتی حنیف قریشی جو توبہ کر چکے یا نہیں وہ رافضی کردار ادا کر رہے ہیں اور جلالی گروپ ناصبیت کی راہ پر چل رہے ان کو کس نے اختیار دیا یہ فیصلہ کرنے کا کہ صحابہ کرام رضوان الله علیہم اجمعین اور اہلِ بیتِ اطہار رضوان الله علیہم اجمعین کے معاملات میں منصف بنیں اہل سنت کا اجماع ہے کہ ان کے معاملات پر بحث نہیں خاموشی ہے پھر دونوں گروپوں سے ہم بریت ہیں باباجی نے اسی لئے ان سے دوری اختیار کر لی تھی باباجی نے ان سب کے لیے کہا تھا کہ در در کتیو مالکان نوں ہی پہ گے او جلالی گروپ والے توبہ کریں اور حنیف قریشی گروپ بھی توبہ کرے ہمیں یہی حکم ہے ان ہستیوں کا احترام کرنا منصف بنے والوں کا سنیت سے کوئی تعلق نہیں یہ عقیدہ پر لیکچر دینے کے بجائے اہل سنت کے عقیدے پر قائم رہیں جو کچھ کہ چکے اس پر تائب ہو کر لیکچر دیں
نظریہ اور عقیدہ سب سے پہلے ہے۔۔۔
اہل سنت و جماعت کے علماء جو نظرے پر پہرہ دے رہے ہیں ان کو سلام ہے
ماشاءاللہ مفتی زاہد محمود صاحب
اللہ تعالی آپ کو عزت و آپ والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور امام جلالی کی قیادت میں مزید عروج عطا فرمائے۔ آمین
اللہ کریم آپ کو آخری سانس تک حق کے ساتھ کھڑا رہنے کی توفیق عطا فرمائے
کمال قبلہ مفتی صاحب ❤
کیا بات ہے مفتی صاحب
واہ جی واہ مفتی صاحب اللّٰہ آپ کی خیر فرمائے
ہم الحمدللہ شروع دن سے حضرت علامہ خادم حسین رضوی المعروف حضور امیرالمجاہدین کی تحریک ساتھ تھے اور ہیں..
مگر علامہ پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب اور علامہ فاروق الحسن کے حنیف قریشی کے ساتھ محبت سے دکھ پہنچا
Allah pak mazeed ezafa farmaiy
ان شاءاللّٰہ عزوجل
امید ہے کہ اگر کوئی شخص اس ویڈیو کو تعصب کی عینک اتار کر سننے گا
تو اس کے لیے بھرپوراصلاح کا خزانہ ہے❤❤❤
ہر صحابی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم جنتی جنتی جنتی جنتی جنتی ہیں ہیں ہیں اور ہیں ہیں اور ❤❤❤❤
سنی کی بیداری میں محنت ہے اشرف آصف کی
اس قافلہ کی تیاری میں محنت ہے اشرف آصف کی
کمال حقائق بیان فرمائے
Hamee yaad he baba khadim Hussain rizvi k lyee in k kalmat in ki zindagii kaya Kuch nhi kaha gaya Asif jalalii Sahab ki Taraf say
@@baqarjafry4612 بے وقوف جاہل کیا کہنا چاہتے ہو بابا خادم حسین رضوی کو بھی اس میدان لگانے والا بھی اشرف آصف جلالی ہے
ماشاءاللہ بہت خوب استاذ محترم ❤❤❤❤❤❤❤
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے اور آخری دم تک عقیدہ اہلسنت کا دفاع کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین. جیتے رہو جلالی صاحب کے شیرو ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
سلامت رہیں قبلہ مفتی صاحب
Masha Allah ustad g
Zinda bd
Allah pak apko salamat rakhy Ameen
الحمداللہ میں لبیک والا ہوں میں آپ کی اس بات سے متفق ہوں اور آپ کی سپورٹ پہلے بھی کرتا رہا اب بھی آپ کے ساتھ ہوں میرا مسلک میری جان ہے میری پہچان ہے لیکن ان شاءاللہ ہم اپنے مسلک میں ڈھیلے نہیں ہیں نہ کوئی بکواس کر سکتا
❤❤❤
❤❤❤
یہ کونسا طریقہ ہے مسلک کا عقیدہ کا اہل سنت کا اجماع ہے کہ اہلِ بیتِ اطہار رضوان الله علیہم اجمعین اور صحابہ کرام رضوان الله علیہم اجمعین کے درمیان ھونے والے اختلاف اور معاملات پر مکمل خاموشی اختیار کرنے والے سنی ہیں جو حضرت فاطمہ الزہراء رضی الله تعالیٰ عنہا کو خطا پر کہے وہ ناصبی ہے سنی نہیں جلالی گروپ اس عقیدے پر بضد ہیں اور حنیف قریشی گروپ حضرت امیر معاویہ رضی الله تعالیٰ عنہ کو خطا پر کہتے ہیں یہ سنیت نہیں ہے یہ رافضیوں کا طریقہ ہے اس لیے ان دونوں گروپوں سے دور رہیں باباجی نے ان کے لئے ہی فرمایا تھا در در کتیو مالکان نوں ہی پہ گے او
اس لیے یہ انتشاری ٹولے ہیں انھوں نے اہل سنت کے بنیادی عقیدے کے خلاف جا کر اپنی بحث چھیڑ رکھی ہے ہم دونوں گروپوں کے توبہ کرنے تک حامی نہیں تحریک لبیک پاکستان ایک سیاسی جماعت بھی ہے ان کا بنیادی عقیدہ پر کاربند ہے اجماع اہل سنت پر قائم ہے اگر فلسطین کے لئے کوئی ساتھ دے اس سے یہ سوال کرنے کی ضرورت نہیں جب کوئی شخص مظلوموں کے لیے ساتھ دے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
کمال است جانم ❤
ماشاءاللہ
Dr Zahid Numani My Favourite Personality ❤
اللہ اکبر
اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے بہت خوب نعمانی صاحب زندہ باد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
یہ ہوئی نہ بات
اللہ پاک ان سچے علامہ کا سایہ ہمارے سروں پہ قائم دائم رکھے آمین
❤فیضانِ کنزالعلماء❤جاری رہھےگا❤
لبیک والے اگر خنیف قریشی کا ساتھ دیں گے تو ہم دونوں کو ایک ہی نظر سے دیکھیں گے ہمارے لیے عقیدہ سب سے پہلے ہے
InshAllah den gen our hum tum logon ko jhooty ki nok pr rakhty hain
@@syedhamzaofficial1632Hmaim maloom hai Yahoodiat ki najaiz aulad Ameer Muawiya kai dushmno kai sath sari umar khari rhay gi
@@syedhamzaofficial1632😂😂😂 ڈالر پارٹی
Kya matlab h aap ka@@syedhamzaofficial1632
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں مفتی صاحب۔ بہت ہی زبردست انداز میں ٹھکائی کی آپ نے۔ تحریک لبیک والے بھائیوں سے گزارش ہے۔ کہ بابا جی علیہ الرَّحمہ کا دفاع کرنا تو بنتا ہے۔ بلکہ لازم ہے۔ جو بندہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام پر بک بک کرے۔ اور تحریک کے بانی کو حرام کی موت مرنے والا کہنے والوں کی حمایت کرے۔ اسی ہی تحریک کے اراکین شوری کریں۔ اسکا دفاع کریں تو یہ امیر المجاہدین سے وفا ہے یہ ضمیر کا سودا ہے۔ خود سوچو
مفتی صاحب کیا بات هے
اپ نے ڈاکٹر صاحب کا سپاهی هونے کا حق ادا کر دیا
اللہ پاک ہمارے اہل سنت کے علماء کو سلامت رکھے آپ جیسے علما کے ہوتے ہوئے ان کی جرت نی کہ وہ اہل زنے سے کوئی خلواڑ کر سکت
ڈاکٹر زاہد نعمانی صاحب آپ کا ہر ویڈیو زید قریشی کے لئے موت ھے۔۔ کدھر جائے بیچارہ۔۔ نا گھر کا رہا نا باھر کا۔۔
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
حیرت کی بات ہے عاشق رسول کو شر پسند عناصر کہا جارہا ہے
عوام وخواص اہل سنت کو توجہ کی ضرورت ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ استاذ جی
میرے سیاسی قائد محترم صاحبزادہ سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ
ہیں لیکن عقیدے کی تعلیم صرف جلالی صاحب حفظہ اللّٰہ سے بس ❤
کمال
میرے بھی
Masha Allah Zbrdast Guftugu Farmayi
میں خود ٹی ایل کا کارکن ہوں ۔ ہر صحابی نبی جنتی والا نعرہ لگانے والوں کو شرپسند کہنے پر مجھے خود بڑا افسوس ہوا ۔ قائدین کو بھی کچھ سوچنا چاہیے ۔ حنیف قریشی بد مذہب ہے اس میں کوئی شک نہیں ۔ 😢
کمال است
للکار جلالیت ❤
کمال است مفتی صاحب ❤
Imam Jalali ❤❤❤❤❤
سوشل میڈیا کے اس دور میں قبلہ مفتی نعمانی صاحب حافظ اللہ تعالی علیہ کم مفتی حنیف قریشی کو خوبصورت پیکج دینے پر اپنے مبارک باد پیش کرتا ہوں زاہد کے لیے اسان ہوگا کہ اپ کا مطالبہ قبول کر لیا جائے
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب ۔۔
اللہ پاک آپ کا سلامت رکھے ۔۔ ❤❤
کیا بات ہے جلالی صاحب
علامہ خادم حسین رضوی صاحب رح زندہ باد
اللہ پاک جلالی علماء کو سلامت رکھے
Allah apny habib ky sadqy qibla usatdy mohtrm ky ilm aur Umar me maizd barkty ata farmy
مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب زندہ باد
بالکل صحیح وضاحت پیش کی گئی ہے۔ ٹی۔ ایل پی زندہ باد
MASHALLAH. ALLAH PAK AP KO SALAMAT RAKHY AMEEN.
ماشاء الله کیا بات ہیں استاد صاحب کی الله پاک آپ کو سلامت رکھے❤❤❤
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
قبلہ مفتی صاحب حق بیانی پہ مبارک باد کے مستحق ہیں
حق فرمایا😊
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
Ma Shaa Allah ❤
وکیل کَنزُالعُلمَا محافظ عقائد اہلسنت محافظ اہلبیت و صحابہ رضی اللہ عنھم
Allah pak ap ko salamat rakhy
صحابہ کرام کے دشمنوں سے یاری کسی صورت میں منظور نہیں
❤best mufti sahb slamt rhin ❤
امام جلالی زندہ آباد ❤
قائد ملت اسلامیہ علامہ سعد حسین رضوی صاحب زندہ باد
بہت خوب جناب مفتی صاحب بہترین 👍💯💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖
ماشاءاللہ بہت خوب جناب جلالی صاحب زندہ باد
ماشاءاللہﷻ
ہر صحابی نبی جنتی جنتی جنتی
Kamal Ast Mufti Sahib
نا ہم نے امام بدلا نہ ہم نے قائد بدلا ہے وہی قائد ہے جسے بابا جی قائد فرما گئے ۔
واہ استاذ جی واہ
ماشاءاللہ بہت خوب جناب بہت خوب
بات سیدہ پاک کی نہیں میری اپنی معلومات کے مطابق میرے کچھ دوست میاں ابو بکر کی بیعت توڑ کر میاں صغیر و میاں تنویر صاحبان کی بیعت کر چکے ہیں اور یہ سلسلہ جاری جس کا میاں ابوبکر کو رنج ہے
Pida or te 😂
اور جب ہم دعوت فکر دیں گے تمہاری بڑی زبردست قسم کی تسلی ہو گی
ٹی ایل پی کے تمام محب دوستوں سے عرض ہے کہ بات کو سمجھ کر کمنٹ کریں میں بھی الحمد للہ تحریک کا ورکر ہوں لیکن مفتی صاحب کی بات 100% حق ہے اس لئے عرض ہے کوئی بھی کمنٹ کرنے سے پہلے سوچیں
Agree with you
❤agree
AGREE
Me b baba g k mission ka worker hun magar bat haq hai
❤❤❤
بات سمجھتے ہیں کہ مفتی حنیف قریشی جو توبہ کر چکے یا نہیں وہ رافضی کردار ادا کر رہے ہیں اور جلالی گروپ ناصبیت کی راہ پر چل رہے ان کو کس نے اختیار دیا یہ فیصلہ کرنے کا کہ صحابہ کرام رضوان الله علیہم اجمعین اور اہلِ بیتِ اطہار رضوان الله علیہم اجمعین کے معاملات میں منصف بنیں اہل سنت کا اجماع ہے کہ ان کے معاملات پر بحث نہیں خاموشی ہے پھر دونوں گروپوں سے ہم بریت ہیں باباجی نے اسی لئے ان سے دوری اختیار کر لی تھی باباجی نے ان سب کے لیے کہا تھا کہ در در کتیو مالکان نوں ہی پہ گے او
جلالی گروپ والے توبہ کریں اور حنیف قریشی گروپ بھی توبہ کرے ہمیں یہی حکم ہے ان ہستیوں کا احترام کرنا منصف بنے والوں کا سنیت سے کوئی تعلق نہیں یہ عقیدہ پر لیکچر دینے کے بجائے اہل سنت کے عقیدے پر قائم رہیں جو کچھ کہ چکے اس پر تائب ہو کر لیکچر دیں
جلالی صاحب زندہ باد
نظریہ اور عقیدہ سب سے پہلے ہے۔۔۔
اہل سنت و جماعت کے علماء جو نظرے پر پہرہ دے رہے ہیں ان کو سلام ہے
ماشاءاللہ ❤❤❤
Dr shb slamat raho
MashhAllah Mufti Sb Allah AP ko salmat rakhay Ameen ❤️💕💖💖💕❤
اللہ پاک آپ کی ہمیشہ حق بولنے کی توفیق عطا فرمائے اور باقیوں کو توبہ کی توفیق عطا فرمائے آمین
ہر صحابی نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم جنتی جنتی
استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر مفتی محمد زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ زندہ باد 💪
Imam Jalali ❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا جزاک اللہ خیرا
ماشاء اللہ مفتی صاحب
جزاک اللہ خیر ڈاکٹر ذاہد نعمانی جلالی صاحب (حفظہ اللہ تعالی) ۔
آمین یا راب العالمین بجاہ یا خاتم النبیین المرسلین المعصومین ۔
Iam from TLP fully agreed with u
Masha Alllah jlali shb Allah pak ap ko barktan atta farma ameen❤❤❤
Dr Ashraf Asif jalali zindabad qibla baba ji zindabad 🇮🇳❤️
میرا سوہنا مفتی زاہد نعمانی زندہ باد
❤امام جلالی زندہ باد ❤
Kia bat ha mufti saab
Dr jalali sb zindabad 💕💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
MASHAALLAH
ماشاءاللہ مفتی صاحب سلامت رہومیرے امام جلالی صاحب رہیں
❤❤❤❤❤ ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤
جلا کے راکھ نہ کروں تو جلالی نام نہیں
بول وہ ہی جو حق ہںے
ٹائم قیامت تک ہںے
The Dr zahid numani is tha warrior❤
اللٰہ تعالیٰ اہلسنت کو عروج عطایا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ پاک سعد رضوی کو عقل سلیم عطا فرمائے۔ تاکہ وہ سیاست کی خاطر اہلسنت کا عقیدہ برباد نہ کرے
اللھم آمین ثم آمین
Ja ja apna kam kar
جا جا ٹرجا
@@MuhammadJamil-p1o جو نبیﷺ کے صحابہ کو مسلمان نہ سمجھے وہ سنی تو کیا مسلمان ہی نہیں ہے
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
Haq baba g haq jalali sahb haq dawateislami
کیا بات ہے بابا جی کی
ماشاء اللہ مفتی صاحب اپ نے درست فرمایا