عطاری ہوتے ہوئے میں امام جلالی کے سنیت دفاع پر سلام پیش کرتا۔ جس طرح امام جلالی رافضیت، خارجیت، ناسبیت، منہاجیت کا اپریشن کیا اس کی کوئی مثال نہیں ہی نہیں ملتی۔ ہمارے دور کے امام اہل سنت ہیں امام جلالی حفظہ اللہ۔
حضور قبلہ سیدی اپ نے کمال کر دیا اتنی پیاری وضاحت اپ نے فرمائی ہے کوئی سمجھنے والا ہو تو اس کے لئے اپ نے اخری کیل ٹھونک دی ہے۔پھر بھی اگر کوئی بکواس کرے تو اس کے لئے ہمہارا پنجابی محاورہ بڑا مشہور ہے۔ من ہرامی حجتاں ڈھیر
ہر کوئی اپنے استاد اور پیر کو زندہ باد کہ رہا لیکن ہمیں بابا رضوی نے یہ بتایا زندہ باد صرف حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زات ہیں تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
بابا جی مرحوم نے ایک بدتمیز قوم اپنے پیچھے چھوڑی ہے اور یہ ٹپالی علماء اہل سنت پر بھونکتے رہتے ہیں یہ ایسی بدتمیز قوم ہے جو سیاست تو اہل سنت کا نام لے کر کرتی ہے اور علماء اہل سنت پر شیعوں کی طرح تبرا ثواب سمجھ کر کرتے ہیں
@@faheemuddin1741 آپ پہلے کسی سید سے بات کرنے کا طریقہ سیکھیں ہم صرف اس سنی عالم دین کو مانتے جنہوں نے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ناموس کا پرچم ہر حال میں اٹھایا جو صرف حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا نام لیتا نعرہ لگاتا اس کی مجلس میں بھی صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نعرہ لگتا ہے
جلالی حضرات جتنا مرضی آسان کر کر کے سمجھا دیں اس تکفیری تفضیلی ٹولے کو سمجھ نہیں آنی۔ دنیا کو سمجھ آ گئی ہے لیکن جس کے اندر بغض و عناد بھرا ہو اسے کچھ سمجھ نہیں آئے گئی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉ماشاءاللہ سبحان اللہ قبلہ نعمانی صاحب. حق جلالی سچ جلالی امام جلالی امام جلالی زیدہ شرفہ (محتاج نظر) نصیراحمدساقی سعودی عر ب الریاض
ماشاء الله تعالى عزوجل 💚👊💚👊💚👊💚!!!! MUFTI JALAALEEY YOU SHOWED THE WORLD IN SUCH A BAA-ADABB, BEAUTIFUL AND RESPECTFUL MANNER WHAT AHLE SUNNAT IS ALL ABOUT !!!! ALMIGHTY ALLAAH PAAK AZZA WA JALLA BLESS YOU EVEN MORE AND KEEP YOU AND IMAAM JALAALEEY AND ALL OF OUR TRUE SUNNI ULLAMAA PROTECTED AT ALL TIMES !!!! آمين بجاه النبى الكريم صلى الله تعالى عليه واله واصحابه وبارك وسلم 💚👊💚👊💚🇵🇸👊🇵🇸👊💚
janab byelam mat bano in logoon ki munafqet ko wazah kerny ka leay sawal poocho ya wo bdtreen log hayn jo apny nbi ki baytee ka muqaby ma nabpak ka hath sa mushrek sa momen bany waly perokar ka dafa ker rahy hayn in sahb sa ya sawl pocho ka friest khaleefa na fudk ya hdees bayan kerty hooy ka nbi ka koi waris nahee hoe bibi pak ko fuduk dany sa inkar ker deeya jabkateesry kahaleefa ny wo hi fukd apny damad mrwan ko dy deeya ager nabi ki bateee waris nahee to merwan kasy waris ho geeya khaeefa awlel ki bayan kerda hadees ka teesry khaeefa na inkar keeun keeya
سیدہ کی شان کے آگے اور ادب کے آگے تمام قیاس ختم ہوجاتے تھے جب نص موجود ہے تو قیاس کی حاجت نہیں تھی جو رائے صحابہ کرام نے بیان نہیں کی تو کوئ کرے تو ماننا واجب نہیں "
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ وعلیٰ آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللّٰہ میرے نبی پیارے نبی محمد صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ہی سب سے آخری نبی ہیں ❤️
@@arslansajid3528 آپ نے پیر سید مہر علی شاہ گیلانی چشتی محدث گولڑوی علیہ رحمہ کی کتاب پڑھی ہے کیا؟ پہلے جا کر پڑھو پھر باتیں کرنا۔ اس وڈیو میں بھی بتایا گیا پیر صاحب کی عبارت لیکن اب جس نے کتاب پڑھی نہیں وہ باتیں ہی کریں گیں
مختصر یہ کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کو اس حدیث کہ انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی سوائے علم کہ، نہیں پہنچی تھی اس لئیے ان کا مطالبہ جائز تھا. پھر خلفائے راشدین کا انکو وہ حدیث پہنچانا اور اس عمل کرنا بلا شک ان کی صداقت پر شاید ہے.
ہر کسی کو اپنے استاد اور پیر کی پگڑی بڑی کرنی ہے او بھائی آپکے مواقف سے حنیف قریشی صاحب بھی درست ہیں لیکن یہاں بس اپنی اپنی پڑی ہوئی ہے اور ایک مسئلہ پر متفق نہیں ہوتے اللہ پاک سب کو ہدایت دے علامہ خادم حسین رضوی صاحب نے ہمیشہ حقیقی دین بیان کیا کبھی اپنی زات کی بات نہیں کی ہمیشہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نام اور پرچم کو بلند کیا اللہ پاک ہمیں حقیقی دین کو بیان کرنے اور بابا جی کے مشن پر چلائے
@@umerattari8223 بھائی بات اس مسئلہ کی ہو رہی ہے اس مسئلہ میں وہ درست ہیں حق کو حق کہیں جو جہاں درست ہے درست کہیں پیر کی یا استاد کی محبت میں اندھے نہ ہوں بھائی میں سید ہوں جو جہاں درست ہے اس کو درست کہوں گا
حضرت اپنے دماغ کا اگر آپ صحیح استعمال کریں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ یہاں کسی کی پگڑی اونچی نہیں کی جا رہی بلکہ حضور علیہ السلام کی حدیث کا ہی دفاع کیا جا رہا ہے
اعلی حضرت رحمۃ اللّٰه علیہ لکھتے ہیں جو انبیاء کرام علیہم السلام کے اجتہادی معاملات کو تلاوت قرآن اور رواۃ حدیث کے علاؤہ بیان کرے تو اس کی زبان نکال کر گدی میں ڈال دو
فتنے کو ختم کرنے کے لئے مطلقا رجوع میں آخر حرج ہی کیا ہے ۔معتدل علماء نے رجوع کا کہا لیکن ضد پر ڈٹے رہنے کی روش اچھی نہیں ۔سیدہ پاک کی عزت پر اپنی ضد قربان کر دینی چاہیے تھی ۔تین قول ہونا تو دیکھا لیکن یہ نہ دیکھا کہ سیدہ پاک کے شایان شان کون سا قول ہے
مطلب آپ کے نزدیک پیر سید مہر علی شاہ گیلانی چشتی محدث گولڑوی علیہ رحمہ نے جو قول کیا وہ ان کی والدہ سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے شیان شان نہیں ہے۔ ملا جی لگتا ہے تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے۔ تینوں اقوال میں شان ہی ظاہر ہر رہی ہے۔
آپ لوگوں کے نزدیک صرف کراچی والی علماء ہی بس معتدل ہے۔ باقیوں کے پاس تو جیسے علم ہے ہی نہیں۔ جلالی حضرات احسن طریقے سے بیان کر رہے ہیں علماء کا موقف اور آپ اپنا رویہ دیکھیں۔ کس بات سے رجوع ہوتا ہے ذرا یہ بتائیں۔ کیا صحیح بات سے رجوع ہوتا ہے۔ مفتی نام کے ساتھ لکھ تو لیا لیکن اتنا بھی نہیں پتا۔ اصل رولا ہے کہ بس ہر کوئی آپ لوگوں کی بات مانے۔ حنیف قریشی عرفان شاہ تکفیری تفصیلی ٹولے کے خلاف یہی جلالی تھے جو سامنے آئے اور سنیوں کا عقیدہ بچایا اور آپ جیسے کہیں نظر بھی نہیں آئے۔
یعنی حضرت مفتی علی اصغر عطاری صاحب قبلہ نے خوبصورت وضاحت فرمائ ہے۔۔ نہ کسی کو گستاخ کہا نہ کسی کو خطائ کہا سبحان اللہ خوبصورت انداز پر اپنا موقف پیش کردیا کہ ہمارا موقف یہ ہے کہ سیدہ طیبہ طاہرہ خطاء اجتہادی پر بھی نہیں تھی۔۔ زم زم و کوثر و تسنیم سے زبان دھل کر بھی ہم ان کا ذکر خیر کریں تو کم ہے
@@HafizNasurallahjalali آپ کی جہالت میں بھی کوئ شک نہیں ۔۔۔ خیر ہم بھی اسی کے قائل ہیں۔ لیکن اجتہاد کا قول کرنے والوں میں بھی ایک بڑی تعداد ہے علماء کی اس لیے اس کی نفی بھی نہیں کر سکتے
@@ilmproduction5222.... haan to kya Hua ???? Ulema Be Waqoof bhi to Ho sakte hain .... yahan ijtehad kis bat per Tha .. ?????? intehad ki kuch Misaal de kar zara samjhao ki intehad aakhir kis Bat pe hota hai .. aur kis pe Nahi ..
@@maqsoodali3775 ابے نااہل تجھے کیا پتا اجتھاد کیا ہوتاہے ۔۔۔اگر تجھے اجتہادنہیں سمجھ آتاہے تو جا اپنے باپ سے پوچھ وہ تجھے دینکیوں نہ پڑھایا ۔۔۔اور ہاں علما پر بک بک کرنا بند کر نہیں تو تجھے وہاں چھوڑ کر آؤں گا جہاں سے آئےہو
ماشاءاللہ انتہائی علمی اور ادب سے بھر پور گفتگو فرمائی
ماشاءاللہ 💓 اللّٰہ تعالیٰ علماء اہلسنت کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 💞
عطاری ہوتے ہوئے میں امام جلالی کے سنیت دفاع پر سلام پیش کرتا۔ جس طرح امام جلالی رافضیت، خارجیت، ناسبیت، منہاجیت کا اپریشن کیا اس کی کوئی مثال نہیں ہی نہیں ملتی۔ ہمارے دور کے امام اہل سنت ہیں امام جلالی حفظہ اللہ۔
علماءِ اہلسنت وجماعت بریلوی زندہ آباد
عظمت اہل بیت ذندہ باد
بہت اچھی وضاحت فرمائی ہے
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
نعمانی صاحب زندہ باد❤❤❤❤❤
Char sal ke musalsal ikhtlaf ke bad aaj ye masla mere liye wazih ho gaya.
Allah, jalali ke shero ko salamat rakhe
حضور قبلہ سیدی اپ نے کمال کر دیا اتنی پیاری وضاحت اپ نے فرمائی ہے کوئی سمجھنے والا ہو تو اس کے لئے اپ نے اخری کیل ٹھونک دی ہے۔پھر بھی اگر کوئی بکواس کرے تو اس کے لئے ہمہارا پنجابی محاورہ بڑا مشہور ہے۔ من ہرامی حجتاں ڈھیر
بہت شاندار وضاحت ❤
مفتی اصغر علی عطاری زندہ باد
حق جلالی سچ جلالی ❤️
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب ❤💕
ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_
ماشاءاللہ
اللّٰہ پاک علمائے حق اہلسنت کو شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین بجاہ خاتم النبیین و خاتم المعصومین صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ بہت خوب قبلہ شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب
خوبصورت گفتگو دل خوش ہو گیا
بہت خوب
آپکی سادگی اور انداز گفتگو بہت اچھی ہے ماشاءاللہ ❤
اللہ پاک قبلہ جلالی صاحب کو بھی سلامت رکھے اور تمام اہلسنت علماء پر رحم فرماۓ ۔۔اللہ پاک اہلسنت کو شریروں کے شر سے محفوظ فرماۓ۔۔۔❤❤
امیر اہلسنت ۔امام جلالی زندہ باد❤
❤ امیرِ اہلسنّت زندہ باد ❤امام جلالی زندہ باد ❤
beshak yeh dono Hazraat Sunniyat k Muhafiz hain. Allah inko salamat o ba karamat rakhay. Aameen sum Aameen
کیا بات ہے مفتی صاحب
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی کمال تحقیق پیش فرمائی ہے
بلکل صحیح فرمایا آپ نے مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو مزید ترقی وعروج عطا فرمائے اور نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین
ہر کوئی اپنے استاد اور پیر کو زندہ باد کہ رہا لیکن ہمیں بابا رضوی نے یہ بتایا زندہ باد صرف حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زات ہیں
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
بابا جی مرحوم نے ایک بدتمیز قوم اپنے پیچھے چھوڑی ہے اور یہ ٹپالی علماء اہل سنت پر بھونکتے رہتے ہیں یہ ایسی بدتمیز قوم ہے جو سیاست تو اہل سنت کا نام لے کر کرتی ہے اور علماء اہل سنت پر شیعوں کی طرح تبرا ثواب سمجھ کر کرتے ہیں
بھائی جی یہ علماء بھی حضور کے صدقے ہی زندہ باد ہیں ۔
سنی ہوکر سنی علماء کرام پر تنقید کرتے ہو سنو الیاس قادری بھی ہمارے علامہ آصف جلالی بھی ہمارے خادم حسین رضوی بھی ہمارے سر کے تاج ہیں سب زندہ باد ہیں ❤
تُجھے بابا جی نے یہ بھی بتایا تھا کہ علماء اہل سنت کی تحقیر و تذلیل کرنا ؟
@@faheemuddin1741 آپ پہلے کسی سید سے بات کرنے کا طریقہ سیکھیں
ہم صرف اس سنی عالم دین کو مانتے جنہوں نے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ناموس کا پرچم ہر حال میں اٹھایا جو صرف حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا نام لیتا نعرہ لگاتا اس کی مجلس میں بھی صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نعرہ لگتا ہے
Meray mutabiq pehla moqif hi durust hai k Syeda pak bhi Haq pr thin aur Sayyiduna Siddeeq e Akbar bhi Haq pr they
بہت خوب شیخ الحدیث صاحب بہت ہی عمدہ وضاحت فرمائی
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ آباد ❤️❤️
جلالی حضرات جتنا مرضی آسان کر کر کے سمجھا دیں اس تکفیری تفضیلی ٹولے کو سمجھ نہیں آنی۔ دنیا کو سمجھ آ گئی ہے لیکن جس کے اندر بغض و عناد بھرا ہو اسے کچھ سمجھ نہیں آئے گئی
, لعنت اللّٰہ علی الکذبین
Masha Allha apka byan sun kr msla smj aa gea.or pak nabi hzrt e Ibrahim ki misal dekr apne mzeed msla smja Diya.Allha pak apki hifazt frmae hr msle m
کیا بات ہے قبلہ حضور
اللّٰہ پاک علماء حق اہلسنت والجماعت کا سایہ تا دیر قائم فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
ماشاءاللہ ❤ ماشاءاللہ ❤
امام جلالی زید مجدہ
اس وضاحت کے بعد اب اہلسنت کو ایک ہو جانا چاھیے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
ماشا ٕ اللہ
ماشاءاللہ
اللّٰہ پاک امام جلالی صاحب کو صحت وتندرستی والی درازی عمر بالخیر عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
من و دست و دامان آل رسول 🌹 ما شاء اللّٰہ 🌹
امیر اہلسنت اور امام جلالی دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد ❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah pak mufti sahab ko salamat rakha ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉ماشاءاللہ سبحان اللہ قبلہ نعمانی صاحب. حق جلالی سچ جلالی امام جلالی امام جلالی زیدہ شرفہ (محتاج نظر) نصیراحمدساقی سعودی عر ب الریاض
ماشاء الله تعالى عزوجل 💚👊💚👊💚👊💚!!!!
MUFTI JALAALEEY YOU SHOWED THE WORLD IN SUCH A BAA-ADABB, BEAUTIFUL AND RESPECTFUL MANNER WHAT AHLE SUNNAT IS ALL ABOUT !!!! ALMIGHTY ALLAAH PAAK AZZA WA JALLA BLESS YOU EVEN MORE AND KEEP YOU AND IMAAM JALAALEEY AND ALL OF OUR TRUE SUNNI ULLAMAA PROTECTED AT ALL TIMES !!!!
آمين بجاه النبى الكريم صلى الله تعالى عليه واله واصحابه وبارك وسلم
💚👊💚👊💚🇵🇸👊🇵🇸👊💚
ماشاءاللہ
Mashallah imam jalali salamat rahe
ماشاءاللہ مرحبا
حق جلالی سچ جلالی
امام جلالی زندہ باد
اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤
Imam Jalali Zindabad
Allah hamain Ahly bait or sohaba ka wafadar rakhay ALLAH AP K ILOMO AMAL MN BARKATAIN ATA FARMA AY
Ap ki aj ki ye mazeed wazahat sun ka mazeed dil khush hua hai ab to kisi jahil ki etraz krnay ki gunjaish rehti hi ni
Haq Haq Haq
امام جلالی زندہ باد زندہ باد زندہ باد
janab byelam mat bano in logoon ki munafqet ko wazah kerny ka leay sawal poocho ya wo bdtreen log hayn jo apny nbi ki baytee ka muqaby ma nabpak ka hath sa mushrek sa momen bany waly perokar ka dafa ker rahy hayn in sahb sa ya sawl pocho ka friest khaleefa na fudk ya hdees bayan kerty hooy ka nbi ka koi waris nahee hoe bibi pak ko fuduk dany sa inkar ker deeya jabkateesry kahaleefa ny wo hi fukd apny damad mrwan ko dy deeya ager nabi ki bateee waris nahee to merwan kasy waris ho geeya khaeefa awlel ki bayan kerda hadees ka teesry khaeefa na inkar keeun keeya
امیر اہل سنت حنیف قریشی زندہ باد-عوام
💚
Bht dair ki meharbaan atey atey
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah
❤❤❤❤❤
Best Conclusion
🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سیدہ کی شان کے آگے اور ادب کے آگے تمام قیاس ختم ہوجاتے تھے جب نص موجود ہے تو قیاس کی حاجت نہیں تھی جو رائے صحابہ کرام نے بیان نہیں کی تو کوئ کرے تو ماننا واجب نہیں "
امیرِ اہلسنّت زندہ باد
جلالی شیر❤❤❤
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ
وعلیٰ آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللّٰہ
میرے نبی پیارے نبی محمد صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ہی سب سے آخری نبی ہیں ❤️
دیگر سنجیدہ علماء کا موقف بھی یہی ہے کہ جلالی صاحب پر کوئی حکم نہیں لگے گا ۔۔۔۔لیکن خطاء پر نہیں تھیں حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا۔۔۔۔
جس خطاء کا یہاں ذکر ہے وہ خطاء اجتہادی ہے جس پر اجر و ثواب ملتا ہے۔ تو کیا آپ کے نزدیک سیدہ کو اجر و ثواب کا حقدار کہنا گستاخی ہے ؟؟
i love imam jalali
اگرچہ اس مسئلہ میں پہلو تین ہیں لیکن آپ وہ پہلو یا وہ مؤقف اختیار فرمائیں جو سیدہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا کی شایان شان ہو
اسکا مطلب یہ ہے کہ آپکے نزدیک پیر مہر علی شاہ کا موقف سیدہ پاک کی شان شایان نہیں ہے ؟
@@AllamaZubairulhassan peer mehar ali shah sab ne kahin nhi likha ke syeda Pak khata par thin
@@arslansajid3528
آپ نے پیر سید مہر علی شاہ گیلانی چشتی محدث گولڑوی علیہ رحمہ کی کتاب پڑھی ہے کیا؟ پہلے جا کر پڑھو پھر باتیں کرنا۔ اس وڈیو میں بھی بتایا گیا پیر صاحب کی عبارت لیکن اب جس نے کتاب پڑھی نہیں وہ باتیں ہی کریں گیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🌹🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹
جناب 😊❤❤❤
حق جلالی امام جلالی
Hazat fatima zahra as per Salam salam Salam Salam Salam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Hazrat Fatima haq per hain or jo un k muqablay my aai ga batil ho ga
Hanif Qureshi Zindabaad
مویشی پاگل ہو گیا اوئے پٹا ڈالو اس کو
مختصر یہ کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کو اس حدیث کہ انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی سوائے علم کہ، نہیں پہنچی تھی اس لئیے ان کا مطالبہ جائز تھا. پھر خلفائے راشدین کا انکو وہ حدیث پہنچانا اور اس عمل کرنا بلا شک ان کی صداقت پر شاید ہے.
امام جلالی زندہ باد❤
❤ Haq Jalali Sach Jalali ❤
دعوت اسلامی زندہ باد❤
There is a need to write Maktoobaate Jalali
زمانے کے ابو موسی الأشعری ہیں آپ۔
کیا بات!
Imam Jalali Meri Jan Hain
❤️💛💜
ہر کسی کو اپنے استاد اور پیر کی پگڑی بڑی کرنی ہے او بھائی آپکے مواقف سے حنیف قریشی صاحب بھی درست ہیں لیکن یہاں بس اپنی اپنی پڑی ہوئی ہے اور ایک مسئلہ پر متفق نہیں ہوتے اللہ پاک سب کو ہدایت دے
علامہ خادم حسین رضوی صاحب نے ہمیشہ حقیقی دین بیان کیا کبھی اپنی زات کی بات نہیں کی ہمیشہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نام اور پرچم کو بلند کیا اللہ پاک ہمیں حقیقی دین کو بیان کرنے اور بابا جی کے مشن پر چلائے
Koi Hall nhi apka janab
ایک طرف میرے بابا جان کا نام لے رہے ہو اور جن کو میرے بابا جان نے در در کتیوں کہا اس کی سائیڈ بھی لے رہے ہیں ارے بھائی کیا کہنا چا رہے ہو آپ
@@umerattari8223 بھائی بات اس مسئلہ کی ہو رہی ہے اس مسئلہ میں وہ درست ہیں حق کو حق کہیں جو جہاں درست ہے درست کہیں پیر کی یا استاد کی محبت میں اندھے نہ ہوں بھائی میں سید ہوں جو جہاں درست ہے اس کو درست کہوں گا
او بھائی باقی علماء بھی حقیقی دین ہی بیان کر رہے ہیں یہ ایک علمی مسئلہ ہے اگر آپ کے پاس علم نہیں ہے تو خاموشی اختیار فرمائیے
حضرت اپنے دماغ کا اگر آپ صحیح استعمال کریں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ یہاں کسی کی پگڑی اونچی نہیں کی جا رہی بلکہ حضور علیہ السلام کی حدیث کا ہی دفاع کیا جا رہا ہے
امام جلالی
جناب من۔ آپ کے کونسی تصفیہ کا کونسا چھپا ہے ہمارے پاس جو ہے اس میں یہ عبارت نہیں مل رہی جس میں جلالی صاحب کو موقف کا ہے۔
MASHALLAH. ALLAH PAK AP KO SALAMAT RAKHY AMEEN.
اعلی حضرت رحمۃ اللّٰه علیہ لکھتے ہیں جو انبیاء کرام علیہم السلام کے اجتہادی معاملات کو تلاوت قرآن اور رواۃ حدیث کے علاؤہ بیان کرے تو اس کی زبان نکال کر گدی میں ڈال دو
فتنے کو ختم کرنے کے لئے مطلقا رجوع میں آخر حرج ہی کیا ہے ۔معتدل علماء نے رجوع کا کہا لیکن ضد پر ڈٹے رہنے کی روش اچھی نہیں ۔سیدہ پاک کی عزت پر اپنی ضد قربان کر دینی چاہیے تھی ۔تین قول ہونا تو دیکھا لیکن یہ نہ دیکھا کہ سیدہ پاک کے شایان شان کون سا قول ہے
حضرت فتنہ کی سرکوبی کےلیے میدان میں تشریف لے آئیں۔۔۔ ہم تو کب سے منتظر ہیں کہ کب حضرت صاحب کا موقف آتا ہے
اگر ان کا موقف سیدہ کائنات کے شایان شان نہیں ہے تو آپ اپنا موقف دے دیں اور ڈاکٹر صاحب پہ شرعی حکم بھی صادر فرمائیں
مطلب آپ کے نزدیک پیر سید مہر علی شاہ گیلانی چشتی محدث گولڑوی علیہ رحمہ نے جو قول کیا وہ ان کی والدہ سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے شیان شان نہیں ہے۔ ملا جی لگتا ہے تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے۔ تینوں اقوال میں شان ہی ظاہر ہر رہی ہے۔
آپ لوگوں کے نزدیک صرف کراچی والی علماء ہی بس معتدل ہے۔ باقیوں کے پاس تو جیسے علم ہے ہی نہیں۔ جلالی حضرات احسن طریقے سے بیان کر رہے ہیں علماء کا موقف اور آپ اپنا رویہ دیکھیں۔ کس بات سے رجوع ہوتا ہے ذرا یہ بتائیں۔ کیا صحیح بات سے رجوع ہوتا ہے۔ مفتی نام کے ساتھ لکھ تو لیا لیکن اتنا بھی نہیں پتا۔ اصل رولا ہے کہ بس ہر کوئی آپ لوگوں کی بات مانے۔ حنیف قریشی عرفان شاہ تکفیری تفصیلی ٹولے کے خلاف یہی جلالی تھے جو سامنے آئے اور سنیوں کا عقیدہ بچایا اور آپ جیسے کہیں نظر بھی نہیں آئے۔
یہ تحریر استاذلعلماء مفتی وسیم اختر صاحب کی اپنی ہے
یا
ایڈمن کی؟
Ahleybat a/salam key dushmno pey lanat woh bhi bey shumar woh bhi ta qayamat
Janabey "SAYYADA FATMAN" pak key dushmnon pey lanat bey shumar
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
یعنی حضرت مفتی علی اصغر عطاری صاحب قبلہ نے خوبصورت وضاحت فرمائ ہے۔۔ نہ کسی کو گستاخ کہا نہ کسی کو خطائ کہا سبحان اللہ خوبصورت انداز پر اپنا موقف پیش کردیا کہ ہمارا موقف یہ ہے کہ سیدہ طیبہ طاہرہ خطاء اجتہادی پر بھی نہیں تھی۔۔ زم زم و کوثر و تسنیم سے زبان دھل کر بھی ہم ان کا ذکر خیر کریں تو کم ہے
اجتھاد تھا ہی نہیں یہ تو جہالت ہے
@@HafizNasurallahjalali آپ کی جہالت میں بھی کوئ شک نہیں ۔۔۔ خیر ہم بھی اسی کے قائل ہیں۔ لیکن اجتہاد کا قول کرنے والوں میں بھی ایک بڑی تعداد ہے علماء کی اس لیے اس کی نفی بھی نہیں کر سکتے
@@ilmproduction5222.... haan to kya Hua ???? Ulema Be Waqoof bhi to Ho sakte hain .... yahan ijtehad kis bat per Tha .. ?????? intehad ki kuch Misaal de kar zara samjhao ki intehad aakhir kis Bat pe hota hai .. aur kis pe Nahi ..
@@maqsoodali3775 ابے نااہل تجھے کیا پتا اجتھاد کیا ہوتاہے ۔۔۔اگر تجھے اجتہادنہیں سمجھ آتاہے تو جا اپنے باپ سے پوچھ وہ تجھے دینکیوں نہ پڑھایا ۔۔۔اور ہاں علما پر بک بک کرنا بند کر نہیں تو تجھے وہاں چھوڑ کر آؤں گا جہاں سے آئےہو
اس کے مختلف پہلو ہیں۔۔۔۔مگر اولی وہی کہ خطا پر نہیں۔۔۔۔@@HafizNasurallahjalali
وہ لوگ کہاں کھڑے ہوں گے جہاں نے اپنے مولوی جلالی کے پیچھے نبی علیہ السلام کی بیٹی کو خطا پہ کہہ دیا
اللہ پاک آپ جیسے عقل کے اندھوں کو بھی ہدایت عطا فرمائے
Haq Nomani Sach Nomani
Imam Jalali zindabaad,,
Dawat e islami zindabaad,,,,
Rwaafiz ki chal nahi kaamyaab hogi...