ہدایت بھی علم کی ایک شاخ ہے جب تک ہم اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں گے آمید ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہدایت پر رکھے گا اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب کی کوشش قبول فرمائے آمین یارب العالمین
Kafi jagah par Ghamdi sb ne shah sb k barey me apna view diya hai , uss se pta chal jata hai k Wo kis qadr unki izat karty hain or un k view point se ikhtlaaf bhi kartey hain
MashaAllah ustaz javid ahmed ghamde has explained conception of mazhab science n falsafa in easy understanding of every one with thir spare of affection, limitation n world wide expectations Every one should know these basics He is undoubtedly oimpartial thinker as he has complete command over all mzaheb n falsafa as highly learned scholar of present time Praying for his health n long life to guide us as highest authority on very complicated QnA sessions all over world ,aameen
Science and Philosophy are not opposite or fundamentally different in approach. It is we who believe that way but they are not. Religion is different yes that too does not exactly negate Science.
He has explained spheres of mazhab transcended on prophets by Almighty /a permanan feature n science with their areas of jurisdiction /changing with day to day research n advancement
پوری دنیا بشمول اسلامی دنیا دینی پریکٹس نہٕں مذھبی پریکٹس کر رھے ھیں لوگوں نے اپنے منپسند طریقے بنالیے ھیں مسلمدنیا میں مذاھب اربعہ شیعہ سنی وغیرہ اور انکے اپنے اپنے علاماز ان کی پرموشن پی کمربستہ ھیں
سر میرا خیال آپ سے تھوڑا مختلف ہے ۔ میں نہیں سمجھتی کہ مذہب کا دائرہ کار سائنس اور فلسفہ سے بلکل مختلف ہے ۔ مثال کے طور پر قرآن کریم میں نماز قائم کرنے کا حکم ہے اسکے ادا کرنے کا طریقہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھایا ۔ میرے خیال میں دنیا کے تمام علوم کی head line قرآن مجید میں دی ہوئی ہے۔ کہیں ارشاد ہوتا ہے کہ " تم میری نشانیوں پر غور کیوں نہیں کرتے " ۔کہیں حکم ہوتا ہے کہ" میری کائنات کو مسخر کرو " اور کہیں علم حاصل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ تو اس میں تمام علوم شامل ہیں اور اس کے لئے عقل و شعور عطا کیا گیا ہے ۔سر آپ " قرآن قیامت تک کے لیے مکمل ضابطہ حیات ہے " کی مکمل نفی اور انکار کر رہے ہیں ۔
اصل تو سائینس ہے، مذہب ذیادہ تر قصے کہانیاں ہیں، جو مزہب سائنس پ پورا نہیں اترتا,وہ لمبی عمر نہیں پا سکتا، سہولیات، آسانیاں ہمیں مذہب نے نہیں دیں،بلکہ سائنس نے دی ہیں۔ مذہب اور فرقے ،پیسہ اکٹھا کرنے والی ایجنسیاں ہیں۔
سر مزھب ساٸنس نہیں یہ وہ طریقہ ھے جو انسانوں نےاپنے فاٸدے کےلیے دین سے الگ ھوکر نکالا یا اختیار کیا ۔کیا دین ھماری معاشرتی معاشی ثقافتی ضروریات پوری نہیں کرتا کہ ھمنے اپنی من کی تسلی کےلیے اسکے متوازی طریقےنکال لیے میں مسلمانوں کے مختلف مزاھب کے ماننےوالوں سےسوال کرتا ھوں ھم سنی یا شیعہ کیوں ھیں ھم فرق رکھتے ھیں اختلاف کرتے ھیں کس باتپر اگر امور پر تو اسے مزھب کیوں بنایا مزھب سے تو سوال اٹھتا ھے ایک نیا الگ دینی راستہ
Apko sun kr ilm se pyaar hone lgta ha dil krta ha prhnay and sunnay ko
As a philosophy, language and literature student, it is always a great treat for me to listen to sir ghamdi.
Fj
ہدایت بھی علم کی ایک شاخ ہے جب تک ہم اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں گے آمید ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہدایت پر رکھے گا اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب کی کوشش قبول فرمائے آمین یارب العالمین
There's nothing more reassuring than listening to Ghamdi saheb!
5🎉🎉
Ghamdi Sir, please make a series of Shah Wali Ullah book Hujatllah Baligha, as I remembered in my memory on PTV, please sir I request you since long.
Kafi jagah par Ghamdi sb ne shah sb k barey me apna view diya hai , uss se pta chal jata hai k Wo kis qadr unki izat karty hain or un k view point se ikhtlaaf bhi kartey hain
Rahimia Institute is releasing series on this book
Allah sehet ataa farmae
ایمان کا نتیجہ ظاہر وباطن کی پاکیزگی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کا ایمان قبول فرمائے آمین یارب العالمین
اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
Jazakallah ustaaz ghamidi
MashaAllah ustaz javid ahmed ghamde has explained conception of mazhab science n falsafa in easy understanding of every one with thir spare of affection, limitation n world wide expectations
Every one should know these basics
He is undoubtedly oimpartial thinker as he has complete command over all mzaheb n falsafa as highly learned scholar of present time
Praying for his health n long life to guide us as highest authority on very complicated QnA sessions all over world ,aameen
v nice lecture thanx jazakaALLAHqairun
Bahut umda guftugu rahi sir..
Jazakallah..
غامدی صاحب علم کا مینار
Ulamah e haq zindaaaabad ❤️❤️❤️
Very nice explanation of Mazhab...science...philosophy....tough issues....Ustad explained....well
All prayers for Ustaad e Mohtram's good health. Great effort Hassan Sb as well. May Allah bless u
عقل اگر سلیم ہو تو انسان معراج حاضل کر سکتا ہے،روحانی اور مادی ترقی میں عدل سے آگے بڑھ سکتے ہیں ۔اللہ الحکیم۔
Bohat behtareen explanation should be translated into English to reach out to many people
Bahut host-rubaa conversation. Masha Allah.
First it was Religion, then philospy, and finally Science is the reality.
Assalamualaikum
ALLAH Ky Hukam Py amal krien or ALLAH Ka Hukam dunya py Nafiz krny ki khosis krien...
Well explained
Seer schon from Germany Insallah tomorrow from iftekhar
نماز قائم کرنے کی شرائط پر ضرور روشنی ڈالیں کہ ان شرائط کو نہ جاننے کی وجہ سے مسلمان منافقوں میں شامل ہو جاتے ہیں
Please read almizaan ,a comprehensive detailed book on deeinyat
is there any link where the discussion is translated to English as I would like my sons to listen to Dr.Ghamidi.
You can turn on English subtitle from this video setting.
Evolution ki tarf ghamidi sahab ki approuch or creation of human pr ghamidi sahab ki ek series honi chaiye
Ustaz javid Ahmed ghamde has explained evolution n ertaqa time to time in his QnA sessions
philosphy is root science is stem and religion is fruit.
❤❤❤
summary pory lecture ki toheed risalat or qiamat ha.
ustaad sahab ilhaad pe kab se shuru hogi series ??
❤
Science and Philosophy are not opposite or fundamentally different in approach. It is we who believe that way but they are not. Religion is different yes that too does not exactly negate Science.
غور کرنے کی حدوں پر گفتگو کرنے کی ضرورت ہے یعنی غور کس پر کرنا ہے اور کس پر نہیں کرنا چاہئے
Can we ask sir Ghamidi some questions?
آخری کے 3 منٹ گولڈن ۔
Allah ne insaan ko jis fitrat pe paida Kiya hai us fitrat ko study karke asal ko smjha ja sakta hai?
Sir, aap mazhab ko scientific bana rahe hain ya science ko religious bana rahe hain?
He has explained spheres of mazhab transcended on prophets by Almighty /a permanan feature n science with their areas of jurisdiction /changing with day to day research n advancement
پوری دنیا بشمول اسلامی دنیا دینی پریکٹس نہٕں مذھبی پریکٹس کر رھے ھیں لوگوں نے اپنے منپسند طریقے بنالیے ھیں مسلمدنیا میں مذاھب اربعہ شیعہ سنی وغیرہ اور انکے اپنے اپنے علاماز ان کی پرموشن پی کمربستہ ھیں
فلسفہ و شعر کی اور حقیقت ھے کیا
حرفِ تمنا جسے کہہ نہ سکیں رُوبرو
Ghamdi sahab urdu bolnay samjhnay walun k liyay Allah ka tofa hain. Inki tarah koiy explain nahi kerta
Please avoid "Saqeel Urdu" words.
سر میرا خیال آپ سے تھوڑا مختلف ہے ۔ میں نہیں سمجھتی کہ مذہب کا دائرہ کار سائنس اور فلسفہ سے بلکل مختلف ہے ۔ مثال کے طور پر قرآن کریم میں نماز قائم کرنے کا حکم ہے اسکے ادا کرنے کا طریقہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھایا ۔ میرے خیال میں دنیا کے تمام علوم کی head line قرآن مجید میں دی ہوئی ہے۔ کہیں ارشاد ہوتا ہے کہ " تم میری نشانیوں پر غور کیوں نہیں کرتے " ۔کہیں حکم ہوتا ہے کہ" میری کائنات کو مسخر کرو " اور کہیں علم حاصل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ تو اس میں تمام علوم شامل ہیں اور اس کے لئے عقل و شعور عطا کیا گیا ہے ۔سر آپ " قرآن قیامت تک کے لیے مکمل ضابطہ حیات ہے " کی مکمل نفی اور انکار کر رہے ہیں ۔
اصل تو سائینس ہے،
مذہب ذیادہ تر قصے کہانیاں ہیں،
جو مزہب سائنس پ پورا نہیں اترتا,وہ لمبی عمر نہیں پا سکتا،
سہولیات، آسانیاں ہمیں مذہب نے نہیں دیں،بلکہ سائنس نے دی ہیں۔
مذہب اور فرقے ،پیسہ اکٹھا کرنے والی ایجنسیاں ہیں۔
What about technoscience

❤❤❤❤
❤