Pharma Career Fair in University of Karachi | Jobs and Internships for Students |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 พ.ค. 2024
  • Pharma Career Fair in University of Karachi | Jobs and Internships for Students | ‪@Educationnewstv‬
    جامعہ کراچی کی فیکلٹی آف فارمیسی کے زیر اہتمام سالانہ آٹھویں کیرئیر فیئر 2024ء کا انعقاد
    جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی خصوصی شرکت
    پاکستان میں احساس ذمہ داری اور ورک کلچر کا شدیدی فقدان ہے ـ وائس چانسلر
    موسمیاتی تبدیلیوں، بڑھتی ہوئی آبادی اور معاشی تنزلی کو مغربی پروپیگنڈا قرار دیتے ہیں : وائس چانسلر
    تمام مسائل پر بروقت توجہ نہ دینے سے پورا ملک خمیازہ بھگت رہا ہے ۔ پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی
    صنعتوں اور جامعات کے مابین اشتراک ، مارکیٹ کی ضروریات کیمطابق نصاب مرتب کرنا ناگزیر قرار
    اکیڈیمیاء اور انڈسٹریز کے اشتراک سے فارغ التحصیل اور موجودہ طلبہ کو ملازمت کے مواقع میسر آتے ہیں ۔
    کیرئیر فیئر کے انعقاد کا مقصد صنعتوں کے ساتھ روابط کو فروغ دینا ہے : خالد محمود عراقی
    اس طرح کی تقریبات کے انعقاد سے مارکیٹ کی ضروریات کا اندازہ ہوتا ہے : پروفیسر ڈاکٹر حارث شعیب
    ہمیں اپنے نصاب کو مارکیٹ کی ضروریات اور تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میں مدد ملتی ہے : ڈین کلیہ علم الادویہ
    کیرئیر فیئر میں ہیلتھ سروسز اور فارماسیوٹیکل انڈسٹریز کی 42 سے زائد مختلف کمپنیوں کے اسٹالز
    100 سے زائد طلبا و طالبات کو ملازمت اور انٹرن شپ فراہم کی جائیں گی : پروفیسر ڈاکٹر حارث شعیب
    اس طرح کی تقریبات سے گریجویٹس کو ملازمت کے بھرپور مواقع میسر آتے ہیں : پروفیسر ڈاکٹر حارث شعیب
    صنعتوں کو ان کی ضروریات کے مطابق افرادی قوت میسر آتی ہے : پروفیسر ڈاکٹر حارث شعیب
    #karachiuniversity #jobs #internships #breakingnews #carier #jobsearch

ความคิดเห็น • 7

  • @azmatnama
    @azmatnama  หลายเดือนก่อน

    فیکلٹی آف فارمیسی کے تحت کیرئیر فیئر کا انعقاد
    فارغ التحقیل طلباء و طالبات کو ملازمت
    موجودہ طلباء کیلئے انٹرن شپ
    42 سے زائد متعلقہ کمپنیاں شریک

  • @malikwaqarahmed318
    @malikwaqarahmed318 หลายเดือนก่อน +1

    بہترین

  • @malikwaqarahmed318
    @malikwaqarahmed318 หลายเดือนก่อน +1

    انفارمیشن سے بھر پور پروگرام

  • @fasihansari3474
    @fasihansari3474 หลายเดือนก่อน +1

    Nice reporting

    • @azmatnama
      @azmatnama  หลายเดือนก่อน

      Thanks

  • @muhammadgulazhariqbal193
    @muhammadgulazhariqbal193 หลายเดือนก่อน +1

    Reporting upto the mark

    • @azmatnama
      @azmatnama  หลายเดือนก่อน

      شادمانی