Arms License of DC Quota? | Easy Way to Get Arms License |
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 24 พ.ค. 2024
- Arms License of DC Quota? | Easy Way to Get Arms License | @azmatnama
کمشنر کراچی کا اسلحہ لائسنس کوٹہ کیوں نہیں ؟
سابق کمشنر کراچی اقبال میمن سیکرٹری ہوم کے ناطے کوٹہ بحال کیوں نہیں کراتے ؟
ڈپٹی کمشنر کا کوٹہ بند ہونے سے اندرون سندھ میں لوگوں کو مسائل کا سامنا
ہر ڈپٹی کمشنر کو 50 سے 100 کا کوٹہ مہیا کیا جاتا تھا
لاء اینڈ آرڈر اجلاس میں DC کوٹہ بحالی کی بات کی گئی تھی
ایجنٹ مافیا نے لائسنس ریٹ بڑھا کر 90 ہزار روپے تک کر لیئے
اسلحہ لائسنس کی فیس 5000 روپے ہے ۔
آل پاکستان اسلحہ لائسنس کی فیس 7500 روپے تک ہے
ایجنٹ مافیا ہوم منسٹر اور CM کوٹہ پر لائسنس بنوا رہا ہے ۔
#breakingnews #armsexercises #license #homedepartment #azmatnama #azmatkhan #144 #karachinews #karachi #karachiupdates
thats good information
Wao great sir informative video of the group
thanks
Informative
سابق کمشنر کراچی اقبال میمن سیکرٹری ہوم کے ناطے کوٹہ بحال کیوں نہیں کراتے ؟
Hi sir i am very happy to see your program. All your words are true. One lakh rupees has to be paid as a bribe to make an arms license in the home department.😂😂
جی بالکل ایسا ہی ہے ۔ رشوت کو رشوت ہی نہیں سمجھا جاتا
Sir DC cota khulny k bd bhi 6 mahina aek sall lag Jara Hy
Dua Hy Allah inhy akal de logo ki pareshani smjhy or process jald az jald mukammal kr k book print krwaye
Ye Jo log rishwat le rahe hn kya in k khilaaf koi qanooni kerwai kerwai ja sakti hy
Honi to chaye hy
Govt employees ka license kb open hon vay?
اپنے ادارے کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں
Sir ap ka apna kia andaza hai DC qouta kab tak open hu jae ga.?
میرا نہیں خیال زیادہ وقت تک روکا جا سکے
Sir mene All Pakistan ka bnya ha sindh ka us book pr all Pakistan likha huga ya nh
اس کے پہلے صفحے پر دیکھیں کیا لکھا ہے
Age limit in Karachi
شناختی کارڈ ہونا چاہیئے
Pr dealer to 25 age limit bol rhy hai
اسلام علیکم بھائی میرا تمام پروسیس ہوا ہے جب ڈی سی لائسنس بینڈ ہونےسے پہلے بک نہیں ملیں تھی لائسنس اوپن ہونے کے بعد دوبارہ سے پروسیس کروانا ہو گا یہ صرف بک پرنٹ ہو کر آنے گی شکریہ
کون سا پراسس ہوا ہے آپ کا
ڈی سی کے لائسنس کا بائیو میٹرک اور پولیس ویرفکیشن ڈیٹا فام فیس کی ادائیگی بک پرینٹ پر ہے نیا نوٹیفیکیشن ہونے تک