وہ نامہ بر جو بہار کا ہے مرے تَن کے زخم نہ گِن ابھی مری آنکھ میں ابھی نُور ہے میرے بازؤں پہ نگاہ کر جو غرور تھا وہ غرور ہے ابھی رزمگاہ کے درمیاں ہے مرا نشان کُھلا ہُوا ابھی تازہ دم ہے مرا فَرس نئے معرکوں پہ تُلا ہُوا مجھے دیکھ قبضہؑ تیغ پر ابھی میرے کَف کی گرفت ہے بڑا منتقم ہے مرا لہو یہ مرے نصب کی سرشت ہے میں اسی قبیلے کا فرد ہُوں جو حریفِ سیلِ بلا رہا اُسے مرگ زار کا خوف کیا جو کفن بدوش سدا رہا سو میرے غنیم نہ بُھول تُو کہ ستم کی شب کو زوال ہے ترا جور و ظلم بلا سہی مرا حوصلہ بھی کمال ہے تجھے مان جوشن و گُرز پر مجھے ناز زخمِ بدن پہ ہے یہی نامہ بر ہے بہار کا جو گلاب میرے کفن پہ ہے احمد فراز
احمد فراز ہر دور کا عظیم شاعر اور فلسفی ایک کھرا سچا اور اچھا انسان.
سو میرے غنیم نہ بھول تو
کہ ستم کی شب کو زوال ھے
تیرا جبر و ظلم بلا سہی
میرا حوصلہ بھی کمال ھے
Ahmed faraz kii poetry sun kr dil k tankey udhar jaty hain...best all the time
وہ نامہ بر جو بہار کا ہے
مرے تَن کے زخم نہ گِن ابھی
مری آنکھ میں ابھی نُور ہے
میرے بازؤں پہ نگاہ کر
جو غرور تھا وہ غرور ہے
ابھی رزمگاہ کے درمیاں
ہے مرا نشان کُھلا ہُوا
ابھی تازہ دم ہے مرا فَرس
نئے معرکوں پہ تُلا ہُوا
مجھے دیکھ قبضہؑ تیغ پر
ابھی میرے کَف کی گرفت ہے
بڑا منتقم ہے مرا لہو
یہ مرے نصب کی سرشت ہے
میں اسی قبیلے کا فرد ہُوں
جو حریفِ سیلِ بلا رہا
اُسے مرگ زار کا خوف کیا
جو کفن بدوش سدا رہا
سو میرے غنیم نہ بُھول تُو
کہ ستم کی شب کو زوال ہے
ترا جور و ظلم بلا سہی
مرا حوصلہ بھی کمال ہے
تجھے مان جوشن و گُرز پر
مجھے ناز زخمِ بدن پہ ہے
یہی نامہ بر ہے بہار کا
جو گلاب میرے کفن پہ ہے
احمد فراز
پوری غزل یہاں لکھ دینے کیلئے آپکا بہت شکریہ۰ صرف ایک جگہ ہلکی سی چُوک ہوئی ہے، “جور و ظلم” کی جگہ شاعر صاحب نے “جبر وظلم” پڑھا ہے۰ یہ ٹھیک کر لیں۰
واہ کیا بات ہے احمد فراز کی ۔۔۔۔❤❤❤🌷🌷🌷
Aaj kul aese shayar dhond NY say bhi NHI Milty
Kya baat hai Faraz sb.Bahut khoob.
کیا کہنے غالبا درد آشوب سے انتخاب ہے۔
ایک ایک حرف سچ اور جری
خورشید بھائی جزاک اللہ
th-cam.com/video/1noKXGFmnMQ/w-d-xo.html
پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے اس میں تلاوت قرآن پاک ،حمد ،نعت اور اسلامی تقا ریر بھی ہے 😢😭
وااآاااااہ کیا بات ہے 👌👌👌👌👌👌
Waaaaah bahut khub
Bohot khoob 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Excellent
Beautiful words 🥰
MashAllah ... Legend forever ...
پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے اس میں تلاوت قرآن پاک ،حمد ،نعت اور اسلامی تقا ریر بھی 😢😭
Ab kahan h ese sukhanwr app jese faraz
Waaaaah
th-cam.com/video/1noKXGFmnMQ/w-d-xo.html
Wah Faraz sb wah
Good 👍
Kya khynay
But khuub 🔥
Ahmad Faraz ❤️
Great poet
Wah
احمد فراز کے اور مشاعرے اپلوڈ کریں...پلیز
پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے اس میں تلاوت قرآن پاک ،حمد ،نعت اور اسلامی تقا ریر بھی ہے 😭
hindi link for this sayari?? thanks
25 August 2021
RIP Sir
Yeh kaun hain khudkushi kartey hai
Maut ke sath dhokadhari kartey hain
Ahmed faraz kii poetry sun kr dil k tankey udhar jaty hain...best all the time
Kya baat hai Faraz sb.Bahut khoob.
Wah