ڈاکٹر بلند (اِنَّا اَنْزَلْنَاهُ فٖى لَيْلَةِ الْقَدْرِ) ھم نے اس قران کو اقدار ethics کی تاریکی میں نازل کیا (لَيْلَةِ = تاریکی) (الْقَدْرِ = اقدار) ۔ القران اقدار کی کتاب ھے، مثلا: (وَلَا تَاْكُلُوا اَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ) قرآن انسان کی کردار سازی کرتا ھے اقدار ethics سکھلاتا ھے۔ (يَا اَيُّهَا الَّذٖينَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدٖيدًا۔ 33/70) - (يَا اَيُّهَا الَّذٖينَ اَمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ. كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ اَنْ تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ۔ 3-61/2) - (وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوٰى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ 5/2) - (يَا اَيُّهَا الَّذٖينَ اٰمَنُوا اِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوا اَنْ تُصٖيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمٖينَ. 49/6) - (لَا يَسْخَرْ) - (وَلَا تَنَابَزُوا بِالْاَلْقَابِ) - (اجْتَنِبُوا كَثٖيرًا مِنَ الظَّنِّ) - (وَلَا تَجَسَّسُوا) - (وَلَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا) 12-49/11. ڈاکٹر بلند یہ سب اقدار ہیں گردار سازی ھوتی ھے ان پر عمل کرنے سے مزید کیلئے قرآن سمجھ کر پڑھیں۔ اکثریت ان اقدار کی خلاف ورزی کرتی ھے جس میں کاتب اور آپ دونوں شامل ہیں۔
محترم آپ قرآن کے proper noun میں معنوی تحریف تبدیلی کرتے ہیں جو غلط ھے اپکا نام ڈاکٹر اقبال ھے کیا اسکا ترجمہ ڈاکٹر بلند کیا جا سکتا ھے؟ بلکل اسی طرح قرآن کے proper nouns کا ترجمہ نہیں ھو سکتا ان ہی ناموں کو اپنانا ھوگا - ٹھنڈے دل سے مثبت انداز میں سوچیں۔

Sir mind blowing lecture 👍🏼👍🏼💐
Great video to explain Quran and universal laws
رب العزت کائنات عظیم تر ہے
آپکی ترجمانی
اسکی صحیح عکاسی کرتی ہے
✍️ ابو احمد
dr sb Allah ap ki umer draz kry kitni khubsority sy ap ny beyan kya hai
Great, sir qurbani kaya hae, please bataen
ڈاکٹر بلند (اِنَّا اَنْزَلْنَاهُ فٖى لَيْلَةِ الْقَدْرِ) ھم نے اس قران کو اقدار ethics کی تاریکی میں نازل کیا (لَيْلَةِ = تاریکی) (الْقَدْرِ = اقدار) ۔ القران اقدار کی کتاب ھے، مثلا: (وَلَا تَاْكُلُوا اَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ) قرآن انسان کی کردار سازی کرتا ھے اقدار ethics سکھلاتا ھے۔ (يَا اَيُّهَا الَّذٖينَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدٖيدًا۔ 33/70) - (يَا اَيُّهَا الَّذٖينَ اَمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ. كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ اَنْ تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ۔ 3-61/2) - (وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوٰى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ 5/2) - (يَا اَيُّهَا الَّذٖينَ اٰمَنُوا اِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوا اَنْ تُصٖيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمٖينَ. 49/6) - (لَا يَسْخَرْ) - (وَلَا تَنَابَزُوا بِالْاَلْقَابِ) - (اجْتَنِبُوا كَثٖيرًا مِنَ الظَّنِّ) - (وَلَا تَجَسَّسُوا) - (وَلَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا) 12-49/11. ڈاکٹر بلند یہ سب اقدار ہیں گردار سازی ھوتی ھے ان پر عمل کرنے سے مزید کیلئے قرآن سمجھ کر پڑھیں۔ اکثریت ان اقدار کی خلاف ورزی کرتی ھے جس میں کاتب اور آپ دونوں شامل ہیں۔
محترم آپ قرآن کے proper noun میں معنوی تحریف تبدیلی کرتے ہیں جو غلط ھے اپکا نام ڈاکٹر اقبال ھے کیا اسکا ترجمہ ڈاکٹر بلند کیا جا سکتا ھے؟ بلکل اسی طرح قرآن کے proper nouns کا ترجمہ نہیں ھو سکتا ان ہی ناموں کو اپنانا ھوگا - ٹھنڈے دل سے مثبت انداز میں سوچیں۔
This is exactly what I say that reading the Qur'an alone can rid you all the motivational speakers.