Course: Iqbal Ki Taweel Nazmain | Saqi Namah | ساقی نامہ | Prof. Dr. Moeen Nizami

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น •

  • @jahanarasaleem6687
    @jahanarasaleem6687 10 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت عمدہ طریقے سے ساقی نامہ کی تشریح کی اس کی فننی خوبیوں سے روشناس کرایا اور اسکی فکر پر روشنی ڈالی ،بہت شکریہ ❤

  • @zainshafiq554
    @zainshafiq554 ปีที่แล้ว +1

    شکرالحمدللہ کافی عرصہ بعد ڈاکٹر صاحب کو دیکھا

  • @qasimjoyia3890
    @qasimjoyia3890 7 หลายเดือนก่อน +1

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر جی ماشاءاللہ

  • @abdulhaleem7815
    @abdulhaleem7815 ปีที่แล้ว +2

    Lots of love and appreciation from Chennai (Madras), India. May Allah bless the organizers and Prof. Dr. Moeen Nizami saheb for his meticulous lecture. May Allah widen our wisdom and grant us beneficial knowledge. Ameen

    • @shqamar4532
      @shqamar4532 ปีที่แล้ว

      What do you do sir, so strange that you watch moeen Nizami,s sahib from madras a far away place, I'm very much impressed by your interest, I'm looking for moeen Nizami Sahib's lecture for long time today I have found him after All, but your interest and love for his lectures is remarkable, thanks 🙏

  • @MuhammadAli-mg1nm
    @MuhammadAli-mg1nm ปีที่แล้ว +1

    Alhammdulillah.... thank you honorable teacher

  • @liaqatali-lb1tt
    @liaqatali-lb1tt ปีที่แล้ว

    Dr, Sahab zabardast, Khamosh samnadur ki tarah bayan main rawangi awar bayan se jaisay phool jarh rahay hain, Really I am deeply impressed.

  • @shqamar4532
    @shqamar4532 ปีที่แล้ว

    استاد محترم TH-cam پر بار بار آپ کو تلاش کیا مایوسی ہوئی اور شدید ترین ہوئی ، ہمارے جیسے لوگوں کے لئے آپ سے کسب فیض کا صرف یہی ایک ذریعہ تھا تھک ہار کر آپ سے ملاقات اور آپکی صحت و زندگی کی بے پناہ دعائیں کیں اور آج آپ کو ساقی نامہ کی تشریح کرتے ہوئے پایا تو اپنی دعاؤں کی قبولیت کا یقین آگیا ، شکر ہے کہ آپ سے درس لینے کی امید نظر آرہی ہے ، خدا تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ عمر طویل عطاء فرمائے اور ہم آپ سے دور بیٹھ کر کسب فیض کرتے رہیں آمین ثم آمین 💖، بہت التجا ہے کہ سکرین کے دوسری طرف اپنے طالب علموں کو بالکل نظر انداز نہ کریں اور مسلسل سکرین پر جلوہ افروز ہوتے رہیں

  • @sabiyariyaz4887
    @sabiyariyaz4887 ปีที่แล้ว

    thank you prof sahib

  • @AseaSafdar-bq4lb
    @AseaSafdar-bq4lb ปีที่แล้ว

    Allah bless you and your teams

  • @ShumailDar
    @ShumailDar ปีที่แล้ว

    ❤Sharaba (ko*an) phir pila Saqiya❤Saww

  • @enoughnow0002
    @enoughnow0002 ปีที่แล้ว +1

    یہ کورس کب تک ہے اور اس میں کیسے شامل ہو سکتے ہیں

    • @MasaudAtif
      @MasaudAtif ปีที่แล้ว

      Aap online course Kay lecture nasal Kat saktay hai

    • @muhammadmuzafarkhan6084
      @muhammadmuzafarkhan6084 ปีที่แล้ว

      یہ لیکچر کورس مکمل ہونے کے بعد یوٹیوب پر اپلوڈ کیے گئے ہیں ان میں شمولیت کی تاریخ بہت پہلے گزر چکی۔ اور فیس غالباً دس ہزار روپے تھی، آیندہ ایسے کورسز میں شمولیت کے لیے اقبال انٹرنیشنل سوسائٹی کا واٹس ایپ گروپ جوائن کر لیں، اس کا لنک ان کے فیس بک اکاؤنٹ سے مل جائے گا

  • @shahbaziqbal8057
    @shahbaziqbal8057 ปีที่แล้ว

    یہ کورس کب تک ہے اور اس میں کیسے شامل ہو سکتے ہیں