Sharan forest is the most beautiful and Dense forest

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ค. 2023
  • Sharan forest is the most beautiful and Dense forest
    hazara Meter way Abbottabad to Mansehra and from Mansehra to Balakot and Paras leaving from Naran is 14 km while the one and a half hour four-bye jeep trek takes you up short, the place where your thoughts go to the world. . There are different sounds to remind you and let the world know that you are just a jungle, there are 11 government established beauty pods established since 2016, 3 pods with 4 beds. The rent of which is five thousand, while the rent of 8 pods with 2 beds is three thousand rupees.
    The one whose rent is three thousand rupees, apart from that there are 8 camps in which four to six people can come, the rent of each camp is one thousand, apart from this you can also do your own camping, for that you have to pay one thousand rupees per camp. Up to five hundred will be recharged.
    People also call it Sharan, in this forest of Sharan, deodar, beard, pattal, kail trees are mostly found.
    ایبٹ آباد سے براستہ ہزارہ موٹر وے مانسہرہ اور مانسہرہ سے بالاکوٹ اور ناران کی طرف جاتے ہوئے پارس ہسے بائیں ہاتھ تقریبا 14کلومیٹر جبکہ ڈیڑھ گھنٹے کا فوربائی فور جیپ ٹریک آپکو اوپر شاراں لے جاتا ہے، وہ جگہ جہاں آپ کی سوچ دنیا کو بھول جاتی ہے اورخدا کو یاد کرنے لگ جاتی ہے، پرندوں اور حشرات کی مختلف آوازیں آپکو دنیا سے بھلا دیتی ہیں، صرف آپ جنگل ہی کے ہو کے رہ جاتے ہیں، یہاں گورنمنٹ کے قائم شدہ خوبصورت لکڑی کے 11 پوڈز 2016 سے قائم ہیں، ان میں سے 3 پوڈز 4 بیڈز والے جنکا کرایہ پانچ ہزار جبکہ 8 پوڈز 2 بیڈز والے جنکا کرایہ تین ہزار روپے ہے، اسکے علاوہ 8 کیمپ بھی لگے ہوئے ہیں جس میں چار سے چھ لوگ آسکتے ہیں، فی کیمپ کا کرایہ ایک ہزار ہے، اسکے علاوہ آپ اپنی کیمپنگ بھی کرسکتے ہیں، اسکے لیے آپ فی کیمپ ایک ہزار روپے سے پانچ سو تک ریچارج کروائینگے۔
    لوگ اسے شڑاں بھی کہتے ، شاراں کے اس جنگل میں دیودار، بیاڑ، پڑتل، کائل کے درخت زیادہ تر پائے جاتے ہیں، شاراں سے دو گھنٹہ کی ہائیکنگ ٹریکنگ کرکے آپ مانشی ٹاپ تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں جہاں سے آپ بہت سی بادلوں میں سر پھنسائی چوٹیوں کا نظارا کرسکتے ہیں، اسکے علاوہ آدھے گھنٹہ کی پیدل مسافت پہ آپ خوبصورت آبشار کا نظارا بھی کرسکتے ہیں، چونکہ یہ سب جنگلی علاقہ ہے اسلیے کوشش کریں کہ کسی مقامی گائیڈ کو ساتھ لے لیں
    #travel #sharanforest
    #sharan
    #pakistan
    #naran
    #nature
    #kewai

ความคิดเห็น • 4