Mango frooti replica of slice juice/mango frooti juice/Mango slice juice by libo kitchen

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 มิ.ย. 2024
  • Mango frooti replica of slice juice/mango frooti juice/Mango slice juice by libo kitchen
    #mangojuice #foryou #frootigaming01 #frootilover
    #mangorecipe #mangoslice #weightloss
    #sugarfree #juicewrld #juicerecipe #juicerun
    #mangosugar #sugarfreejuice #kidsjuice
    #mango
    Ingredients
    Mangoes 1/2 kg
    Raw mango 1/2 kg
    Sugar 1 cup or 150 g
    Water 1 glass
    Cardamom powder 1/2 tsp
    اسلام وعلیکم لائبہ کے کچن میں خوش آمدید آج مینگو فروٹی جوس کی ریسیپی شیئر کریں گے
    مینگو ، کیری ، چینی ، الائچی کا پاؤڈر ، پانی، برف
    ساس پین میں پانی کیریاں اور مینگو کو شامل کریں گے اور 5 سے 10 منٹ تک پکائیں گے
    اس میں ابال آ نے کے بعد الائچی کا پاؤڈر اور چینی ملا کر پکانا ہے اچھی طرح سے مکس کرلیں گے اب مینگو پیوری تیار ہے
    اسکو ٹہنڈا ہونے دیں گے اب ٹہنڈا ہونے کے بعد گرائینڈر میں گرینڈ کریں گے
    اب اسکو اسٹرینر سے آسٹرین کریں گے اب مینگو فروٹی جوس تیار ہیں
    اسکو گلاس میں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں گے اور سرو کریں گے
    میری چینل کو لائک شیئر اور سبسکرایب کرے انشاء اللہ پہر ملین گے اگلے ویڈیو میں تب تک کہ لیے اللہ حافظ
    #how to make mango juice
    #mango frooti replica of slice juice
    #mango juice
    #love mango drink recipe

ความคิดเห็น • 8