Summer special Aam Panna drink recipe/kachay Keri Ka Katha metha sharbat/Keri Ka germi wala sharbat

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 พ.ค. 2024
  • Summer special Aam Panna drink recipe/kachay Keri Ka Katha metha sharbat/Keri Ka germi wala sharbat
    #foryou #summerdrink #aampanna #aampannajuice
    #weightloss #rawmango #kerikasharbat
    #bestvideo #eveningdrink #sweet&sour #mangojuice
    #muhabbatkasharbat #germikasharbat
    #rawmangodrink #drinksfresher #mintdrink
    #lemonade #saltydrink #bloodpressurecontrol
    #pakistanidrink #indiandrink #drinkitem
    #yummydrink #restaurantstyle
    Ingredients:
    Keri 1 kg
    Mint 1/2 bunch
    Sugar 1 tblsp
    Salt 1 TSP
    Kala namak 1 TSP
    Lemon 2 pieces
    Green food colour 1/2 TSP
    Water 2 glass
    Kindly follow step by step this yummy summer drink raw mango drink making for summer break the heat stroke on Ur bodies to good for us our health plz do subscribe my channel thank you
    اسلام وعلیکم لائبہ کے کچن میں خوش آمدید آج آپ کے ساتھ گرمیوں کے موسم میں بننے والی کیری کی شربت کی ریسیپی شیئر کرنے لگی ہو
    کیریاں ، پودینہ ، نمک ، چینی ، نیبو ، کالا نمک ، پانی ،
    ساس پین میں کیریاں اور پانی شامل کرکے اچھی طرح سے ابال آ نے تک پکائیں گے
    اب ابال آگی ہے اس میں کلر اور چینی ملا کر پکانا ہے اچھی طرح سے مکس کرلیں گے مزید 5 منٹ پکائیں گے
    اب کیری تیار ہے گیس کا فلیم بند کر دے اور ٹہنڈا ہونے دیں
    اب ٹہنڈا ہونے کہ بعد مکسی جار میں ڈالیں گے ساتھ ہی پودینہ نمک چاٹ مصالحہ کالا نمک ڈال کر اچھی طرح سے مکس کرلیں گے
    اب اسکو گلاس میں سرو کریں گے اور انجوائے کریں گے سب کہ ساتھ
    اب تک میری چینل کو لائک شیئر اور سبسکرایب نہیں کیا تو جلدی سے کرے انشاء اللہ پہر ملین گے اگلے ویڈیو میں تب تک کہ لیے اللہ حافظ

ความคิดเห็น • 4