نہ پہنچے کبھی، وہ کنارے لگے چمکتا ہوا اِک ستارہ لگے کرے حرکتِ جاں ہر اِک غور دل پہل گفتگو بھی اشارہ لگے ہر اِک بات اُن کی زباں سے ہمیں لگے کیوں نہ پیاری، کہ پیارا لگے لگے چشم سُرمہ تو چہرہ صنم بہت خوبصورت تمہارا لگے مرا ہاتھ ایسے نہ چھوڑو کہیں رقیباں کی محفل دوبارہ لگے
I'm 14 years old and this is my first poetry مجھے اس کی باتوں سے دور لے چلو مجھے اس کی یادوں سے دور لے چلو اور جو کیے تھے اس نے وادے جھوٹے وادے عبداللہ میری آرزو ہے کہ مجھے ان وادوں سے دور لے چلو
ماشا اللہ آپ کا ادبی خدمت اور کتابوں کا سیر حاصل تبصرہ تجزیہ لایق تعریف ہے۔۔ ہم بھی اردو ادب کی کتابوں پر ویڈیو تبصرے بناتے ہیں امید ہے ہمارا کام آپ کو پسند آئے گا۔۔
MASHALLAH ALLAH AP KO JAZA ATA FERMY AP KI IS VIDEO KI WAJA SAY MUJY BOHAT HOSLA MILA HAI MENN AP KA SHUKER GHUZAR RAHONN GA ALLAH AP KAY ILAM ME AZAFA FERMAY
ماشاءاللہ حضرت مفتی صاحب آپ سے مجھے بہت استفادہ کرنے کا موقع ملا ہے اور مل رہا ہے آپ نے میری عیوب سخن میں رہنمائی فرمائی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور خوشیاں نصیب فرمائے
ماشاءاللہ۔ بہت سی ایسی اصطلاحات تھیں جو آج تک غلط ادا کرتا چلا آ رہا تھا۔ آپ کی زیارت کی برکت سے ان اصطلاحات کا صحیح تلفظ بھی سمجھ میں آ گیا۔ بارک اللہ
ملیں گے ہزار چہرے جہاں میں میرے صنم تیرا یہ چہرہ عمر بھر نہ بھول پائیں گے دھوکہ دیا تو کوئی گلا ہی نہیں سنم دھوکا تو ایک بار تو کھانا ہی پڑتا ہے خود کو بدل کے اؤں گا تیرے ہی سامنے تم پہچان نہ سکو گی کہو گے کہ کون ہو پھر میں بیان کروں گا کہ پہچان نہ سکی دل کو دکھایا تھا میں وہی یار ہوں تیرا پھر خود کو جی نائیوں سکھایا کہ خود کو بدل دیا تیری محبت نے یہ احسان کر دیا
حالِ دل جان میں کہوں کیسے پوچھ لو نا میں آج ہوں کیسے الجھنیں، رنج و غم رہیں تم سے بن تِرے بھی مگر رہوں کیسے ہے تعجب جہان میں اب تک جی رہا ہوں، میں آج ہوں کیسے
اب جو نام محبت کہیں سن لوں تو لرز جاتا ہوں۔ میں روز سنورتا ہوں مگر روز بکھر جاتا ھوں۔ تھا مکمل تو طوفاں سے الجھ جاتا تھا اب جو ٹوٹا ہوں تو ہواؤں سے بھی ڈر جاتا ھوں۔ روز کرتا ہوں ایک وعدہ کہ نہ پئیوں گا کبھی روز پیتا ہوں میں وعدوں سے مکر جاتا ہوں ۔ ہاں اسی راہ پر جہاں توں نے کئے تھے عہد وفا اب انہی راہوں سے چپ چاپ گزر جاتا ھوں۔ یہ جو خوشیاں کبھی بھولے سے میرے پاس آئیں تو غم کا مارا میں خوشیوں سے جگھڑ جاتا ھوں۔ اور وہ تیری قسمیں ساتھ جینے ساتھ مرنے کیں یاد آجائیں تو جیتا ہوں میں مر جاتا ھوں۔ ضیاء آفتاب تابی
myny apki videos aj sy start krdi hi hy bht shoq hy or tabyt bhi asi hy or zindagi bhi asi ky shair likh kar skoon milta hy....apna shagird bnany kylye shukria
Apni zoba Koch AISA istmal kr ke hr lafz tojey aram de os zoba pry to pora otr Jo to zoban de Kam vo kr key donia tojey slame krey kame vo met kr Jo tojey khod noksan de ❤ 23:26
ماشاء اللہ!
استاد محترم اتنی باریکی سے سمجھانے کے لئے دل کی گہرائیوں سے شکریہ
سیکھنا اور سکھانا ماشاءاللہ کیا کہنے قبلہ زبردست
I am 14 years old and i wrote some verses of poetry in urdu.
.جنت کی کنجی چھوڑ کر جنت ڈھونڈتے ہیں لوگ۔
محنت کیے بغیر محنت کا پھل ڈھونڈتے ہیں لوگ۔
Good
Good.. brother..❤
Good
U will do some extra ordinary inshallah
In Sha Allah ♥️
Bhot khob bhot ache se smjh agya mashallah bhai jan❤❤
الحمدللہ
محبت اتنی ہے جسکا کوئ حساب نہیں
قسمت یہ ہے کہ میسر تیرا دیدار نہیں
ایک تو ہے جسکی مجھے اشد ضرورت ہے
اک تو ہی ہے جو میرے پاس نہیں
تیری اُمید پہ زندگانی اُدھار رکھی ہے
دلِ تمنا پہ قیامت گزار رکھی ہے
دل تو میرا پہلے ہی بکھر چکا تھا سمیع
ماں کی دعاوں نے صورت سنوار رکھی ہے
@@-yk8yu mere sath b same yhi hua tha or mene phr poetry shuru kr di ha
@@-yk8yu ap poetry prho or zyada se zyada likhne ki koshish kro jo man me aae likh do or apna contact number do ap ki islah ki koshish kronga
@@MuhammadSami-pr5hy humm
Contact number dedo
MashAllah!! verg good information!
ماشاءاللہ ۔ عمدہ ترین معلومات ۔
وزن کا صحیح تلفظ وز ن
جی
بہت زبردست محترم بھیا ۔۔۔ بالکل مشکل نہیں ہے۔۔۔
MashaAllah bht khoobsorat
شکریہ۔ 🙂
وعلیکم السلام
بہت کم وقت میں اتنی تفصیل بیان کرنا آپ کی صلاحیت ہے ۔بہت عمدہ سمجھایا ۔ماشاء اللہ ۔
شکر الحمدللہ
بہت ہی اچھی طرح سمجھایا آپ نے ۔انداز بہت اچھا ہے ۔
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
Is video me har ik bat qeemti hai❤️🍁
Kya baat hai Ustadji, Lajawaab taqreer hai!
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت خوب عمدہ کلام سیکھنے کے لیے کافی کچھ میلا ہے جزاک اللہ خیر اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے
آمین۔ شکریہ۔ 🙂
اللہ تعالی آپ کو جزاے خیر عطا فرمائے۔۔۔۔ شعروشاعری پر جو بیان کیا خوبہے۔۔۔۔ قافیہ کے بارے میں مزیدرا، نی ڈامی،ں مہربا۔ ی ہوگی
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
very informative and beneficial for shayeri. Masha Allah
واہ واہ کیا بات ہے.. بہت شکریہ جناب
میں یونھی محبتوں کی دعائیں سنتا ہوں
ہر خواب میں بس اسے ڈھونڈتا ہوں
اگر وہ پھر بھی نہ ملے تو صّدام
خواب میں بھی چیخیں مارتا ہوں
میں یوں ہی محبتوں کی دعائیں سنتا ہوں ہر خواب میں بس اسے ڈھونڈتا ہوں اگر وہ پھر بھی نہ ملے تو جاوید خواب میں بھی چھینکیں مارتا ہوں
@@javiadmajeedofficial786 main Nazar sani k lie ye qaata dia ha
ماشااللہ بہت اچھچی جانکاری دئ اپنے
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
بھت اچھے جزبے سے سکھارہے ھیں۔۔۔
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
ماشأاﷲ ۔۔محترم بہترين لاجواب ۔۔مبارکباد ۔
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
مختصر سی زندگی ہ مختصر سا فسانہ ہ ایک سانس کا آنا ہ ایک سانس کا جانا ہ
آپ اپنا نمبر دو ہم ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں میں بھی توڑی بہت شاعری کرلیتا ہو
@@worldF.V yar mera number lelo
Mehmood bhai😁
@mehmoodaslam6578
مختصر یہ زندگی ہے، مگر مختصر یہ فسانہ کہاں
اس کو تو سمجھنے میں لگ گئی صدیاں ہمیں یہاں
محمد کے غلاموں نے بھی سر اپنے کٹائیں ہیں
تو اپنے سر کٹا کے خون سے بھی لہلہائے ہیں
Soncha tha mai kaha our kahaa ye shayaron ki duniya
Andaaz ne tere sarsaree shayar hi banaa dalaa
Jazakallah sahab
شاعری سیکھنے کی بہترین ایپ پلے اسٹور سے انسٹال کرلیں:
bit.ly/learn-poetry
ماشاءاللہ ! بہت مفید باتیں آپ نے بتائے ❤️
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
Shukriya mohtrm aap ka vedio dekhne k baad meri ummeed bad gayi
جزاک اللہ محترم۔بہترين اور اصلاحی وڈیو۔۔بہت بہت مبارکباد ۔اللہ شاد و آباد رکھےء۔۔آمین۔
Bhut bhut shukriya hazrat aap ka
Aap ki video se bhut kuch sikhne ko mila hame
Allah aap ko or slahiyat se nawaze
Aameen
خدایا تونے بیش بہا گلشن دیا۔
تیرے فضل سے رفاع گلشن بنا۔
وزن شعری کورس:
www.usamasarsari.com/wazn-e-sheri-course
بہت اعلی استادِ محترم
جزاکم اللہ خیرا
Subhan allah bohut umdah Waah Waah Kia baat hay subhan allah
ماشاء اللہ،، جناب آپ نے بہت ہی اہم اصولوں پہ روشنی ڈالی،، بہت شکریہ جناب کا
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
میری شاعری میں وزن ہے کیا سر پلیز بتاؤ یہ میرا شعر ہے
نہ روز توں" ناصر" ملیا کر
ویسوں تھی بدنام زمانہ وچ
سرائیکی زبان میں ہے
ماشاء اللہ سبحان اللہ
لاجواب بے مثال باکمال
بہت شکریہ۔
ماشاء اللہ جی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
جلتا ہے سینا، دختا ہے یہ دل
ملال ہوتا تو، کرتے گناہ ہم؟
سید مطہر ~
زمانے بھر میں کر دیا چرچا
تیرے حُسن کا میں نے لفظوں سے.
#جےایم
جہانگیر مزاری
ماشاء اللہ حضور۔۔۔ میں نے آپ کو پہلی مرتبہ دیکھا ہے اللہ سلامت رکھے آپ کو
shahid621 please mere Naam ki shero shayari likhe
Same to you
ہوں گنہگار میں ہاں پتہ ہے مجھے
زندگی امانت ھے رب کی ہاں پتہ ھے مجھے
Trust😂
حضرت میں اپنے دل کی گہرائی سے آپ کاشکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے اس مختصر سی وقت میں اتنا کچھ بتا دیا
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
نہ پہنچے کبھی، وہ کنارے لگے
چمکتا ہوا اِک ستارہ لگے
کرے حرکتِ جاں ہر اِک غور دل
پہل گفتگو بھی اشارہ لگے
ہر اِک بات اُن کی زباں سے ہمیں
لگے کیوں نہ پیاری، کہ پیارا لگے
لگے چشم سُرمہ تو چہرہ صنم
بہت خوبصورت تمہارا لگے
مرا ہاتھ ایسے نہ چھوڑو کہیں
رقیباں کی محفل دوبارہ لگے
ماشاءاللہ بہترین رہنمائی فرمائی آپ نے
بہت شکریہ۔
I'm 14 years old and this is my first poetry
مجھے اس کی باتوں سے دور لے چلو
مجھے اس کی یادوں سے دور لے چلو
اور جو کیے تھے اس نے وادے
جھوٹے وادے عبداللہ
میری آرزو ہے کہ مجھے ان وادوں سے دور لے چلو
بہت اچھی کوشش ہے ❤
belkull apne sahi farmaya sir zabardast
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
الله آپکو مزید ترقی سے نوازے
مختصر وقت میں بہت ہی جامعہ معلومات فراہم کردی ہیں، اللہ آپ کہ اس علمی خدمت کو قبول فرمائیں ❤️❤️❤️
ماشا اللہ آپ کا ادبی خدمت اور کتابوں کا سیر حاصل تبصرہ تجزیہ لایق تعریف ہے۔۔
ہم بھی اردو ادب کی کتابوں پر ویڈیو تبصرے بناتے ہیں امید ہے ہمارا کام آپ کو پسند آئے گا۔۔
جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
محترم آپ ہمارے سر کے تاج ہیں فخر ہے آپ پر❤❤
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
ماشاءاللہ ، اللہ آپکو سلامت رکھے
wah sir buhut khoobsurat video
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
ماشاء اللہ۔ سر!جزاک اللہ تعالی الخیراکثیرا
بہت شکریہ۔
جزاک اللہ خیرا
ہنگامے سے بڑھ کر ہنگامہ ہو رہا ہے ۔یونہی زندگی کا سفر مکمل ہو رہا ہے ❤
ماشاء اللہ بہت خوب جناب
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
MASHALLAH ALLAH AP KO JAZA ATA FERMY AP KI IS VIDEO KI WAJA SAY MUJY BOHAT HOSLA MILA HAI MENN AP KA SHUKER GHUZAR RAHONN GA ALLAH AP KAY ILAM ME AZAFA FERMAY
آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
mashallh zaberdast oustad
شکریہ۔ 🙂
Shukriya aap ne itna kuch sikhaaya hamein aur hausnla badhaya kal ke shaayaron ka :)
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
😮میں نے خود ہی کو مٹا لیا کہ رہے تیری خودی کی انتہا میرا غمِ جامے آخر ہے تیرے لطف کی ابتداء
ماشااللہ خوب صورت لاجواب معلومات
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
Alhamdulilah my journey is about to start ❤
Mashallah sir g❤
ماشاءاللہ حضرت مفتی صاحب آپ سے مجھے بہت استفادہ کرنے کا موقع ملا ہے اور مل رہا ہے آپ نے میری عیوب سخن میں رہنمائی فرمائی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور خوشیاں نصیب فرمائے
ماشااللہ بہت اچھی رہنمائی ہے
خدا آپ کو سلامت رکھیں۔آمین
آمین۔
ماشاءاللہ سر بہت خوب
Allah tala ap ko salamat rakhein🖤🖤
ماشاءاللہ۔ بہت سی ایسی اصطلاحات تھیں جو آج تک غلط ادا کرتا چلا آ رہا تھا۔ آپ کی زیارت کی برکت سے ان اصطلاحات کا صحیح تلفظ بھی سمجھ میں آ گیا۔ بارک اللہ
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
ملیں گے ہزار چہرے جہاں میں میرے صنم تیرا یہ چہرہ عمر بھر نہ بھول پائیں گے دھوکہ دیا تو کوئی گلا ہی نہیں سنم دھوکا تو ایک بار تو کھانا ہی پڑتا ہے خود کو بدل کے اؤں گا تیرے ہی سامنے تم پہچان نہ سکو گی کہو گے کہ کون ہو پھر میں بیان کروں گا کہ پہچان نہ سکی دل کو دکھایا تھا میں وہی یار ہوں تیرا پھر خود کو جی نائیوں سکھایا کہ خود کو بدل دیا تیری محبت نے یہ احسان کر دیا
حالِ دل جان میں کہوں کیسے
پوچھ لو نا میں آج ہوں کیسے
الجھنیں، رنج و غم رہیں تم سے
بن تِرے بھی مگر رہوں کیسے
ہے تعجب جہان میں اب تک
جی رہا ہوں، میں آج ہوں کیسے
جناب۔عالی سلامت رہیں۔۔
میں نے آپ کے ۸ سبق والا کورس مکمل کیا ا۔۔بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔۔بہت شکریہ۔۔علم العروض سے آگاہی ہوئی۔۔
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
MashaAllah Sir Great Video For Beginners
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
بہترین رہنمائی ۔ ماشاءاللہ
Rehnumai Matlab?
@@humairakaseri6737 rehnumayi mtlb coaching it's urdu word
بچپن کے عشق نے مجھے پامال کر دیا
باقی تھے جو ضایہ میرے اعمال کردیا
اور مجھ کو سرِ بازار میں بدنام کر دیا
چلو بدنام ہی سہی کچھ تو میرا نام کر دیا ❤
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے بھت فایدہ ھوا جمیل احمد جامی
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
دوبارہ سے بہترین معلومات
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
❤❤❤❤❤❤آمین ثم آمین
جون ایلیا ❤
Mojhay bhot zyda shok ha shayri krne ka ❤❤
ماشاءاللہ
دے دو تم بھی__________ کوئی گہرا زخم
کہ زندگی اب سکون سے گزاری نہیں جا رہی
0:46 / 5:58
Yeh Dil Aur Unki Neghahoon Ke Saye.( Uploaded By Sadaqat Rauf Mirza Gujar Khan )
بہت خوب ،❤❤❤
تیرے چمن میں ہمیشہ رہیں بہار کے دن راہیٓل
میرے گلشن میں خزاں رت بدل کے آئی ہے۔
ماشاء اللّٰہ میں مطمئن ہوچکھاہوں آپ سے
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
سر آپ بہت مہربانی ہے کے آپ نے مجہےشاعری کہنا سکہایا
Alhamdulillah❣️ Allah ne aap ke zariya meri muskhkilein hal kr dii___
Allah aapko hamesha salamat rakhein Aameen...
Masha Allah sir jazak Allah
Tnku So Much sir itna achy se smjaya
شکریہ۔ 🙂
ماشاءاللہ بہت مبارک ہو
بہت شکریہ۔ بہت سبق حاصل ہوا
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
اب جو نام محبت کہیں سن لوں
تو لرز جاتا ہوں۔
میں روز سنورتا ہوں مگر روز
بکھر جاتا ھوں۔
تھا مکمل تو طوفاں سے الجھ جاتا تھا
اب جو ٹوٹا ہوں تو ہواؤں سے بھی
ڈر جاتا ھوں۔
روز کرتا ہوں ایک وعدہ کہ نہ پئیوں
گا کبھی
روز پیتا ہوں میں وعدوں سے
مکر جاتا ہوں ۔
ہاں اسی راہ پر جہاں توں نے کئے
تھے عہد وفا
اب انہی راہوں سے چپ چاپ
گزر جاتا ھوں۔
یہ جو خوشیاں کبھی بھولے سے
میرے پاس آئیں تو
غم کا مارا میں خوشیوں سے
جگھڑ جاتا ھوں۔
اور وہ تیری قسمیں ساتھ جینے
ساتھ مرنے کیں
یاد آجائیں تو جیتا ہوں میں
مر جاتا ھوں۔
ضیاء آفتاب تابی
Masha allah ❤❤❤
اک خدا ہی جانےافضل حال دل اپنا۔اور کوی کیا جانے اداس کیوں ہیں ہم۔۔۔۔۔اس کا وزن دیکھنا جناب سہی ہے
Ap nay Mari hosala afzi ke thanks
ہمکو عا دت ھے تنہائی کی خاموشی کی
یہاں زِنداں میں شور سلاسل ھے بہت
بشر ف نظر
myny apki videos aj sy start krdi hi hy bht shoq hy or tabyt bhi asi hy or zindagi bhi asi ky shair likh kar skoon milta hy....apna shagird bnany kylye shukria
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
وہ بضد ہیں میرے ہمدرد بننے کیلئے
یعنی کہ وہ درد سے مرنے کے خواہاں ہیں
صوفی سائیں
بنیادی کورس کے لیے واٹس ایپ: wa.me/923042215717 پر تشریف لائیں۔
الســـلام علیکم حضرت
آپ کا پہلی بار دیدار ہوا ہے
اللہ پاک آپ کو خوش اور سلامت رکھے
آمین ثم آمین
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
Apni zoba Koch AISA istmal kr ke hr lafz tojey aram de os zoba pry to pora otr Jo to zoban de Kam vo kr key donia tojey slame krey kame vo met kr Jo tojey khod noksan de
❤ 23:26
عشق بھی بڑا عجیب ہوتا ہ عشق جو بھی کرتا ہ وہ تمام عُمر روتا ہ
Mashallah ❤️ sir your is very beat
السلام علیکم میرے اُستادِ محترم رانا عمر دراز رقمی صاحب
بہت ہی اعلی ویڈیو ہے محترم و معزز محمد اسامہ سرسری صاحب ۔ انشاءاللہ آپ کی باتوں پر عمل کرنے کی کوشش کرونگا۔
ماشاءاللہ