شاید آپ تک میرا پیام پہنچ جاے خلیل ابن احمد ( 100 تا 175 ھجری) نے جب عروض ایجاد کیا تھا تو اس نے فعولن کی لام کو مرفوع لکھا تھا یعنی لام پر پیش ڈالا تھا ۔ فعُولُن
جی سر آپ نے بہتر انداز سے سمجھایا لیکن کچھ باتیں ابھی بھی سمجھ میں نہیں آیا کہ کونسا ا کو ہذف اور کونسا نہیں جیسا کہ آپ نے کیا میں ا کو ہذف کیا لیکن سا را میں جو الف ہے اسکو ہذف نہیں کیا بس یہ بات سمجھ میں نہیں آٔی کہ کونسا حذف کروں اور کونسا نہیں
زبردست ۔۔۔ تقطیع کو سمجھنے کا آسان طریقہ آپ نے بتایا ۔۔ جزاک اللہ
بہتر طور پر سمجھانے کی کوشش کی ہے ۔بہت خوب
Masha Allah aap nain boht aasaan tareeqay say aor wazahat say samjhaaya .... aap ka teh e dil say shukriya ..... duaayain UK say
سلامت رہیں آمین
Very good information 🤔🤔💜💜
Masha Allah bohat khoob .....aapne bohat accha explain kiya sir....Allah aapko hamesha khush rakhey...
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت👍💯
بہت اچھا سمجھا یا آ پ نے سمجھ آ گئی
جزاك اللّٰہ خیر...
اللّٰہ آپکی زندگی کی گُتھیاں بھی ایسے ہی سُلجھائے جیسے آپ نے ہمارے لئے یہ عروض کی گُتھی سلجھائی ہے۔
آمین ثم آمین۔
asslamualiakum sir ap ne bahot ache se bata ya hai ...jazakallah...kyun ye takti karana hame hai ...is liye...exam
سب سے پہلے آپ یہ کام کریں کہ اردو کو اردو ہی کے رسم الخط میں لکھنا سیکھیں۔
Hi
@@zainabdullah4861 why
Aap kaha se ho
@@zainabdullah4861 me India me Karnataka se hu kyun...kya huwa
بہت خوب
جو کچھ پڑھایا جاۓ ان سب کا pdf بنا کر description میں دیا جاۓ۔ مہربانی۔
🎉
بہت عمدہ جی شاد و سلامت رییں
ڈھیروں داد 🌹🌹🌹
❤
جزاکم اللہ
Bohat he aala sabak
Salamat rahen
Thank you sir
So well-explained 👏👏👏👏 Thanks for sharing 🌻
Bohat khob sir,
سر بہت دل خوش یوا اپ کی یہ کلاا لے کر۔
اعلیٰ
Wah.....
Hi
Sir aap ne bohot accha samjaya shukriya sir
سلامت رہیں آمین
شاید آپ تک میرا پیام پہنچ جاے
خلیل ابن احمد ( 100 تا 175 ھجری) نے جب عروض ایجاد کیا تھا تو اس نے فعولن کی لام کو مرفوع لکھا تھا یعنی لام پر پیش ڈالا تھا ۔ فعُولُن
بہت خوب
ماشاءاللہ 👌👌
سلامت رہیں آمین
بہت عمدہ
ماشاللہ بہترین
اشعار کو سمجھنے کے لیے کون سی کتاب پڑھی جائے،
ابتدائی کتاب کا نام بتادیں،
شکریہ،
اردو قواعد
آؤ شاعری سیکھیں
محمد اسامہ سرسری کی کتاب ہے 😊
براہِ مہربانی بحرِمضارع کی مثال اور تقطیع بتائیے۔
سر وزن کو اچہے طریقے سے سمجھنے کے لئے کونسا کتاب اچھا ہے
Sir ye kaise pata chalega ki ye sher mein konsi beher use krna hai ...
Jazakhallah khair
اور ویڈیو بھی بنائیں سر پلیز 🙏
سر ہمیں کیسے ہتہ چلے گا کہ اس شعر میں کونسی بحر استعمال ہوئی ہے؟؟؟
بحر کے موضوع پر
Zazak allha
سر عام طور پر تقطیع کرتے وقت کن حروف کو حذف کرنا پڑتا ہے ن عنہ کے علاوہ
Excellent sir
No doubt
Sir aap ne ye nhi bataye ke ashaar ko kis tarah pehchanna h
Sir bhere hazaj musaman salim ki takhti kaise kare batao na hamare exam ane wale hai please please sir
Aaj h kya aapka paper.. ya hogya
👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
MAK azad ka hai kya sir
ل پر پیش پڑھیں
بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب ،
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں،
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ! یہ شعر کس بحر کا ہے
بحر متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن
السلام
Khabre main bhi to zer hai usse alg karke q nahi likha gaya
جی سر آپ نے بہتر انداز سے سمجھایا لیکن کچھ باتیں ابھی بھی سمجھ میں نہیں آیا کہ کونسا ا کو ہذف اور کونسا نہیں جیسا کہ آپ نے کیا میں ا کو ہذف کیا لیکن سا را میں جو الف ہے اسکو ہذف نہیں کیا بس یہ بات سمجھ میں نہیں آٔی کہ کونسا حذف کروں اور کونسا نہیں
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رھا چرچا تیرا
کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا تیرا
یہ کس بحر میں ہے پلیز
رجز مثمن سالم ( مستفعِلن مستفعِلن مستفعِلن مستفعِلن )
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آپ اسے عربی نصاب کی طرح کیوں پڑھا رہے ہیں ۔۔ زبر زیر کے بغیر بھی یہ اچھی طرح سے ادا ہو جائے گا ۔
عمر کی تقطیع
122,122,122,122
aap Hindi me bhi bataiye sir
ya aap apna number dijye
ماشاءاللہ
Thank you sir
Stay blessed ❤️
Bahut khub
ماشااللہ