Subhanallah❤ sheikh sahb jab quran ki aayat ki wazahat karte hen to Allah' ki bat aasani se samj aajati hy or phir koi bhi ikhtlaaf nhi aata bilkul wazeha message mil jata hy Allah ka ❤
جب اللہ کی آیات کی وضاحت ہو جائے تو سمجھنا کتنا آسان ھو جاتا ھے ۔۔۔۔۔۔ہم پر اللہ کی رحمت، کرم ہے اور شیخ صاحب کا احسان ھے کہ انہوں نے ہمیں گمراہی کے اندھیروں سے نکالا۔۔۔۔۔جزاک اللہ
That book which does not have a doubt in it was given to Moosa (pbuh) for people to take guidance. And that book is the book of Moosa.(pbuh) completes on the good doer (Muhammad saw)
It is important for all Muslims to realize the importance of this message by Brother Shaikh that there is only one Book of Allah that is Al Quran This one Book has a treasure of many books in fact 6237 Ayats of Quran are considered as TheBooks
اللہ کی کتاب شروع سے ایک ہے، تمام انبیاء کو یہی ایک ہی کتاب دی گئ- تمام انبیاء نے اسی کے مطابق لوگوں کو ہدایت / تعلیم دی- ہمارارہنماﷲکاکلام ہے. قیامت کےدنﷲکی کتاب سےہی فیصلہ کیاجائیگا اللہ ہمیں اسی کے مطابق زندگی گزارنے کی استطاعت عطا فرماےَ- آمین-
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا. ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین
ہم مسلمانوں کو صرف ایک کتاب پر ایمان لانا ہے۔ تمام انبیا اکرام نے اللہ کی پہچان اس کی واحد کتاب سے کرائ اور تو اور قران پاک میں کہیں چارکتابوں کا ذکر نہیں ہے کتابیں آیاہے جمع میں جن کو رسول اللہ تلاوت کرہے ہیں اور انہی میں لکھائیاں قائم ہیں لکھائیاں یعنی آیات وہی تو لکھی ہوئ ہیں پاک صفحوں میں ہیں سبحان اللہ ۔ سورہ بیناہ 98 کی اس آیت نے بہترین وضاحت کردی ۔
اللہ کی کتاب کی دو طرح کی آیات میں سے جو پہلی طرح کی آیات ہیں وہ احکامات والی ہیں اور کتاب کی ماں یعنی بنیاد ہیں اور جو اللہ کا حُکم ہیں اور یہی آیات مل کر اللہ کی کتاب کا قانون یعنی تورات ہیں اور اسی تورات سے سب انبیاء علیھم السلام بشمول محمد رسول اللہ و خاتم النبیین صلى_الله_عليه_وسلم نے حکم کیا لوگوں کے درمیان، سچائی کے ساتھ.
سبحان اللہ ۔۔۔۔۔اس ویڈیو کلپ سے حیران کن وضا حت ھو رہی ھے لیکن۔۔ جس کے دل پر اللہ مہر لگا دے وہ پھر بھی کوئی نہ کوئی اعتراض نکال لے گا۔۔۔۔230 مرتبہ کتاب آیا قرآن میں وہ کچھ نہیں اور صرف 6 مرتبہ کتا بیں آیا تو پریشان ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔رسول اللہ کے پاس سے آیا پاک صفحوں کی تلاوت کرتا ھے۔۔۔اس میں کتابیں۔۔۔۔یعنی لکھائیاں۔۔۔۔۔یعنی آیات۔۔۔۔۔ہیں۔۔۔ تمام انبیاء کو ایک کتاب دی اس کتاب میں اللہ کے رسول اور انبیاء نے 6237 آیات یعنی کتابیں یعنی لکھائیاں تلاوت کیں۔۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔۔یہ اللہ کے کلام کی روح ھے جب اللہ کی آیات کی وضاحت ہو جائے تو سمجھنا کتنا آسان ھو جاتا ھے ۔۔۔۔۔۔ہم پر اللہ کی رحمت، کرم ہے اور شیخ صاحب کا احسان ھے کہ انہوں نے ہمیں گمراہی کے اندھیروں سے نکالا۔۔۔۔۔جزاک اللہ
Unless someone points out specifically that the book is in singular and prophets are in plural the mind doesn't register the spirit of truth of this verse. This is mercy for mankind!
#معاشرے میں پھیلی غلطفہمیوں کی #وضاحت ھوئی کہ بچپن سے سکھایا گیا 4آسمانی کتابیں آئیں! اسی لئے لوگوں میں #تفریق اور #گمراھی ھے جبکہ اللّہ نے #انسانیت کی #رہنمائی کے لئے #واحد_الکتاب تمام #انبیاء کو دی تاکہ وہ وضاحت کریں جن میں ھم اختلاف کرتے ھیں!
Ye bewaquf Ko ye Nahi Maloom Ke Quran Me Bataya Gaya Hai Ke in Char Kitabon ijtemae Aur Inferadi Taor Par Zikar Hai Ke Kitaabe Dosri Hai . Aur Kaha gaya Hai Ke Pahle Kitabe Aur Pahle Ki Pahle Ki Shariaat Mansokh Hogai iska MATLAB Kiya Hai. Allah k Rasool Pas aek Sahabi Taorat Ki kitab Lae Allah Ke Rasool Ne Usko Padhne Se Mana Kardiya . phir Quran Dosri Kitabe Aek Kaise Hogai. Aur Suare Bqra Ke Aakhri Aayat Me Khud Tamam Kitabon Par Imaan Lane Ka Hukum Diya Gaya. ye sirf Bakwas Karta hai. pane Dilse Iske Pass Koi Dalil Nahi Hoti bas Kahta hai Mai Jo Kahrahau Wo Mano. Wo Hadith Ko Nahi Manta Aur Rasool Sallalhu Alaihi Was Sallam Ko Naokar Kahta Hai.
One book is the revelation (understanding received by us with spirit of truth) whereas another book is Al-Kitab (Book of Moosa) which is existing from before. These two books can be easily cross examined by confirming revelation from THE BOOK which is in between our hands.
अल्लाह की किताब/कुरान से पहले कोई किताब नहीं है।अल्लाह की किताब हमेशा एक है सभी नबियों को यही किताब /पुस्तक दी गई है अल्लाह के कलाम का प्रत्येक पद एक किताब/पुस्तक है।
ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے۔
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته - The book is only one and in pages are books, meaning written words. Ma sha Allah always learning about book. JazakAllah
ان ایات سے معلوم ہوا کہ جب قرآن میں کتابوں (یعنی لکھائیوں) پر ایمان لانے کا حکم دیا جاتا تو اس کا ہرگز مقصد نہیں کہ ْقرآن کے علاوہ کوئی اور کتب ( لکھائیاں) ، اور مزید کہ کس طرح قرآن میں 6237 کتابیں موجود ہیں۔
230 times KITAAB aya Quran me 6 Times KITAABEY aayi Quran me Rasool Allah ne Paak safhaat ki tilawat ki ( safhaat/ suhuf yani pages) Un safhaat me Ayaaten hai Total 6237 ayaten hai ( kitabey hai) In me Unme mohkumat ayaaten hai aur milti khulti ayaten hai jo ahsan hadeesen hai Kitab yani likha hua jo Jo suhuf me likha hua hai wo kitaabey hai (kutubun) ayeten hai .
آپ حضرات سے ان وضاحتوں کے چکر میں ایک بڑی علمی حقیقت کو نظر انداز کر دیتے ہیں وہ ہے کسی چیز کا عملی یا قولی تسلسل بقول شیخ صاحب کے آپ نے نماز اور اس کا طریقہ مسجد حرام کے عملی تواتر سے سیکھا ہے اسی طرح روزہ حج وغیرہ کا عملی طریق بھی اب سوال یہ ہے کیا یہی چند چیزیں ہم تک گارنٹڈ پہونچی ہیں اس نقطہ نظر سے جب ہم غور کرتے ہیں تو ہمیں نظر آتا محمدرسول اللہ پر جو قرآن نازل ہواتھا آپ نے لوگوں کے سامنے اسکی وضاحت کی لوگ ایمان لائے اور دھیرے دھیرے عین قرآن کے مطابق ایک عملی معاشرہ قائم کیا محمدرسول اللہ نے جو عملی معاشرہ قائم کیا تھا وہ قرآن کی عملی تفسیر تھا اس کے بعد آپ دنیا سے چلے گئے پھر اس معاشرے نے رسول اللہ کی وضاحت کو عملی طور پر اپنی نسلوں تک منتقل کیا نسل بعد نسل یہ ہم تک پہنچا ہے اس پورے سلسلے پر اگرآپ غور فرمائیں ایک چیز بڑی عجیب و غریب نظر آےگی وہ یہ کہ محمد رسول اللہ نے دین کی حیثیت سے جو چیزیں پیش کی تھیں ان میں اس زمانے سے لیکر آج تک پوری دنیا میں کہیں آپ کو اختلاف نظر نہیں آےگا ۔جن چیزوں کی دین میں کوئی حیثیت نہیں ہے انہیں میں اختلاف نظر آے گا۔۔۔۔۔بظاہر ایک معمولی چیز اگر دین ہے تواللہ کے رسول محمد رسول اللہ کے زمانےسے لیکر آج کے زمانے تک پوراتاریخی ریکارڈآپ دیکھ لیں کہیں کسی زمانے میں دنیا کےکسی کونے میں بسنے والے مسلمانوں کے درمیان قولا یاعملا اختلاف نظر نہیں آتاالبتہ جو دین نہیں ہیں اس میں ایک ایک پر اختلاف نظر آتا ہے رسول اللہ کا کام صرف قرآن پہونچا نا نہیں تھا بلکہ اس کی وضاحت کرنا اس کے مفہوم کو سمجھانا اور اس کے مطابق ایک عملی معاشرہ قائم کرنا بھی تھا کیا محمد رسول اللہ نے یہ کام نہیں کیا اور اگر کیا توکیا ہم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوششوں کی تاریخ گنوا چکے ہیں اس کی کویی کچی پکی تاریخ ہم تک نہیں پہونچی ہے اور اگر کسی درجے میں پہونچی ہے تو کیا شیخ صاحب جو قرآن کی وضاحت فرما رہے ہیں اس وضاحت کا کوئی عملی یا قولی ثبوت کسی درجے میں تاریخ کے کسی موڑ پر کہیں نظر آتا ہے۔ کیا انسان کی ایک دور میں کی گئی کوشش اس کے دوسرے دور میں کسی کام کی نہیں ہوتی ۔۔۔۔شیخ جی کہتے ہیں میں جو کچھ کہتا ہوں اس کا کوئی جواب نہیں دیتا ۔۔۔چیلینج وغیرہ پیش کرتے رہتے ہیں میں ایک موٹی عقل کی بات بتاتا ہوں قرآن اللہ کا کلام ہے اللہ نےرسول اللہ پر الگ الگ ماحول میں الگ الگ حالات میں الگ الگ موقعوں پر تھوڑا تھوڑا اسے نازل کیا ہے اب اس کلام سے وہ موقع وہ حالات وہ ماحول نکال دیے جایں تو یہ کلام کچھ سے کچھ ہو جائے گا اللہ کلام تو چھوڑ دیں دنیا میں کسی بھی انسان کے کلام سے اس کے کلام کاموقع محل نکال دیں وہ کچھ سے کچھ ہو جائے گا ایک آخری بات عرض کرونگا آپ تمام احباب جو شیخ صاحب کو فالو کرتے ہیں شیخ صاحب کی وضاحت کو اگر دماغ سے ڈیلیٹ کردیں اور سیرت کا تاریخ کا جوعلمی وعملی سرمایہ ہمارے اسلاف نے چھوڑا ہے اس کو ہاتھ لگاے بغیر قرآن کا مطالعہ شروع کردیں پھر دیکھیے آپ ایک شیخ کی بات کرتے ہیں ۔ہر دن اک نیاشیخ پیدا ہوگا جو اس شیخ سے بڑھ کر ہوگا
آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ The Messenger has believed in what was revealed to him from his Lord, and [so have] the believers. All of them have believed in Allah and His angels and His books and His messengers, [saying], "We make no distinction between any of His messengers." And they say, "We hear and we obey. [We seek] Your forgiveness, our Lord, and to You is the [final] destination." كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ سب خدا پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے پیغمبروں پر ایمان رکھتے ہیں (اورکہتے ہیں کہ) ہم اس کے پیغمبروں سے کسی میں کچھ فرق نہیں کرتے
Jazak ALLAH Shaikh Sahab. May ALLAH bless you and your family with HIS mercy and many gifts in your beautiful life. Amazing work. So much clarifications
Is this a trick question! How many books, aren't there 4 books? Or are they in thousands, this clip will tell you what you never knew. Correct your beliefs before your book is presented in front of you, to be judged from.
کیا ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے۔
The prevailed concept is there are 4 books where as the ayats says there's only one book of Allah that was given to all prophets. And believing Allah and his book we have to believe what it states.
subhanallah..very well explained..al kitab consist of pages in which are written ayats which are reffered to as books..and mohammad SAW.recited those ayats(books)..so the book is only one..and same book was given to all prophets.
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں تو صفات ہوتے ہی نہیں تھے اس وقت تو درختوں پر ھڈیوں اور پتھروں پر لکھا جاتا تھا۔ ۔اسوقت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کون سے صفوں سے تلاوت کرتے تھے ۔۔۔
شیخ صاحب آپکو غلط فہمی ہے۔ دوبارہ غور و فکر کرکے قرآن کو درست سمجھیں۔ الکتاب کے معنی اللہ،کا ایک خاص ھدایات نامہ ہے۔ کتب کے معنی راہنمائ یاں جو حقیقت کےنلیۓباوربھدایاتبکے لیۓ ہوتی ہیں۔ اللہ نے نبیوں پر چار کتابیں یعنی ھدایات نامے دیۓ ہیں جن پر ہمیں ایمان لانا ضروری ہے، زبور، تورات انجیل اور قرآن۔2:4دیکھ لیں۔آیت کے معنینوہنآواز یا حروف جن میں کوئ بات ہوتی ہے۔ان چار الگ الگ کتابوں کے نام قرآن میں اللہ نے بتا دیۓ ہیں۔یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ سبکو قرآن ہی دیا گیا ہو کیونکہ اس میں اور دوسری کتابوں میں ھدایات اور باتیں الگ الگ ہیں۔
No one can translate Quran without Hadith. Sheikh you are not alone in the past Ghamdi, Pervaiz, Mirza Abdul Wahab Bin Rustam and many others have faced this kind of disease. Sheikh you are suffering from psychosis and grandiosity. Not taking you seriously. You needs medical attention immediately
Subhanallah❤ sheikh sahb jab quran ki aayat ki wazahat karte hen to Allah' ki bat aasani se samj aajati hy or phir koi bhi ikhtlaaf nhi aata bilkul wazeha message mil jata hy Allah ka ❤
بہت حیران کن حقیقت اور بہت عمده وضاحت جس کو سمجهنا ایک عام آدمی کیلئیے بغیر الله کی مدد اور ہدایت کے بہت مشکل تها-
جزاک الله
رسول تلاوت کرتا ہئے پاک صفحات کی اُن #صفحات میں #کتابیں #قائم ہیں
الحمد اللہ #حق واضح ہوا کہ 6237 کتابیں لکھایاں قائم ہیں . جزاک اللہ
Kolo amanto bilahi aama lai kati hi wa kutoobiho ka turjuma need sir
@@muzaffarshahmuzaffarshah6822
برادر ویڈیو کو سن لیں وہی کتب پاک صفحات میں قایم ہیں.
@@mohammadzain6298 jazacAllh bilkul waazah Ayaat hain .
جزاک اللہ برادر محمد شیخ
کتب کی بہترین وضاحت کی آپ نے اور وہ بھی قرآن مجید کی آیات سے۔
This is the truth from our lord but majority will not believe.
اس سچائ کو ہم میں بہت سے لوگ ہضم نہیں کر سکیں گے۔
Jazak Allah janab muhammad Shaikh sahab.
جب اللہ کی آیات کی وضاحت ہو جائے تو سمجھنا کتنا آسان ھو جاتا ھے ۔۔۔۔۔۔ہم پر اللہ کی رحمت، کرم ہے اور شیخ صاحب کا احسان ھے کہ انہوں نے ہمیں گمراہی کے اندھیروں سے نکالا۔۔۔۔۔جزاک اللہ
بلاشبہ 6237 کتابوں پر ہمیں ایمان لانا ہے جو پاک صفحوں میں قایم ہیں جسے رسولاللہ نے تلاوت کیا.
ربنا آمنا صدقننا ؤ سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤
The fact that Allah is ONE and has revealed ONE BOOK to all the prophets cannot be refuted.
That book which does not have a doubt in it was given to Moosa (pbuh) for people to take guidance.
And that book is the book of Moosa.(pbuh) completes on the good doer (Muhammad saw)
Beautifully explain Muhammad sheik sb jazak Allah
It is important for all Muslims to realize the importance of this message by Brother Shaikh that there is only one Book of Allah that is Al Quran This one Book has a treasure of many books in fact 6237 Ayats of Quran are considered as TheBooks
اللہ کی کتاب شروع سے ایک ہے، تمام انبیاء کو یہی ایک ہی کتاب دی گئ- تمام انبیاء نے اسی کے مطابق لوگوں کو ہدایت / تعلیم دی- ہمارارہنماﷲکاکلام ہے. قیامت کےدنﷲکی کتاب سےہی فیصلہ کیاجائیگا
اللہ ہمیں اسی کے مطابق زندگی گزارنے کی استطاعت عطا فرماےَ- آمین-
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے.
اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو.
انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا.
ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین
ہم مسلمانوں کو صرف ایک کتاب پر ایمان لانا ہے۔ تمام انبیا اکرام نے اللہ کی پہچان اس کی واحد کتاب سے کرائ اور تو اور قران پاک میں کہیں چارکتابوں کا ذکر نہیں ہے کتابیں آیاہے جمع میں جن کو رسول اللہ تلاوت کرہے ہیں اور انہی میں لکھائیاں قائم ہیں لکھائیاں یعنی آیات وہی تو لکھی ہوئ ہیں پاک صفحوں میں ہیں سبحان اللہ ۔ سورہ بیناہ 98 کی اس آیت نے بہترین وضاحت کردی ۔
Muhammad shaikh very nice allahh bless you
اللہ کی کتاب کی دو طرح کی آیات میں سے جو پہلی طرح کی آیات ہیں وہ احکامات والی ہیں اور کتاب کی ماں یعنی بنیاد ہیں اور جو اللہ کا حُکم ہیں اور یہی آیات مل کر اللہ کی کتاب کا قانون یعنی تورات ہیں اور اسی تورات سے سب انبیاء علیھم السلام بشمول محمد رسول اللہ و خاتم النبیین صلى_الله_عليه_وسلم نے حکم کیا لوگوں کے درمیان، سچائی کے ساتھ.
Jazak Allah Br Mohammad shaikh sahib for beautiful explanation may Allah's peace and blessing be up on you .
سبحان اللہ ۔۔۔۔۔اس ویڈیو کلپ سے حیران کن وضا حت ھو رہی ھے لیکن۔۔ جس کے دل پر اللہ مہر لگا دے وہ پھر بھی کوئی نہ کوئی اعتراض نکال لے گا۔۔۔۔230 مرتبہ کتاب آیا قرآن میں وہ کچھ نہیں اور صرف 6 مرتبہ کتا بیں آیا تو پریشان ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔رسول اللہ کے پاس سے آیا پاک صفحوں کی تلاوت کرتا ھے۔۔۔اس میں کتابیں۔۔۔۔یعنی لکھائیاں۔۔۔۔۔یعنی آیات۔۔۔۔۔ہیں۔۔۔ تمام انبیاء کو ایک کتاب دی اس کتاب میں اللہ کے رسول اور انبیاء نے 6237 آیات یعنی کتابیں یعنی لکھائیاں تلاوت کیں۔۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔۔یہ اللہ کے کلام کی روح ھے جب اللہ کی آیات کی وضاحت ہو جائے تو سمجھنا کتنا آسان ھو جاتا ھے ۔۔۔۔۔۔ہم پر اللہ کی رحمت، کرم ہے اور شیخ صاحب کا احسان ھے کہ انہوں نے ہمیں گمراہی کے اندھیروں سے نکالا۔۔۔۔۔جزاک اللہ
Unless someone points out specifically that the book is in singular and prophets are in plural the mind doesn't register the spirit of truth of this verse. This is mercy for mankind!
JazacAllah 💛💜💙
Hum Iman Laaye 6237 likhaion par jo Allah ek wahid Kitaab me qaaim hain jazakAllah brother for clarification
Allah ke Kalam ki har Aayat eik mukammal Kitab hai jis per Iman lana lazim hai .
Surah 6 and verse 114
Allah refers ayats which are written in pages as books in a singular book .
ﷲکی کتاب/ قرآن سے پہلےکوئ کتاب نہیں ہے،
اللہ کی کتاب ہمیشہ سےایک ہی ہے
تمام نبیوں کو یہی ایک ہی کتاب دی گئ ہے
ﷲکےکلام کی ہرآیۃ ایک کتاب ہے۔
Removal of doubts
#معاشرے میں پھیلی غلطفہمیوں کی #وضاحت ھوئی کہ بچپن سے سکھایا گیا 4آسمانی کتابیں آئیں! اسی لئے لوگوں میں #تفریق اور #گمراھی ھے جبکہ اللّہ نے #انسانیت کی #رہنمائی کے لئے #واحد_الکتاب تمام #انبیاء کو دی تاکہ وہ وضاحت کریں جن میں ھم اختلاف کرتے ھیں!
Ye bewaquf Ko ye Nahi Maloom Ke Quran Me Bataya Gaya Hai Ke in Char Kitabon ijtemae Aur Inferadi Taor Par Zikar Hai Ke Kitaabe Dosri Hai . Aur Kaha gaya Hai Ke Pahle Kitabe Aur Pahle Ki Pahle Ki Shariaat Mansokh Hogai iska MATLAB Kiya Hai. Allah k Rasool Pas aek Sahabi Taorat Ki kitab Lae Allah Ke Rasool Ne Usko Padhne Se Mana Kardiya . phir Quran Dosri Kitabe Aek Kaise Hogai. Aur Suare Bqra Ke Aakhri Aayat Me Khud Tamam Kitabon Par Imaan Lane Ka Hukum Diya Gaya. ye sirf Bakwas Karta hai. pane Dilse Iske Pass Koi Dalil Nahi Hoti bas Kahta hai Mai Jo Kahrahau Wo Mano. Wo Hadith Ko Nahi Manta Aur Rasool Sallalhu Alaihi Was Sallam Ko Naokar Kahta Hai.
@@sdman-id6qi
Aap aqalmand Ayaat se wazahat Kar dain sab ki islah ho Jai hi!
@@sdman-id6qi konsi aayat mai likha hai janab? Hawai firings na karo dalil hai to laao. Jo ap laa nahi saqte
MashaALLAH baat samajh me aagayi
One book is the revelation (understanding received by us with spirit of truth) whereas another book is Al-Kitab (Book of Moosa) which is existing from before. These two books can be easily cross examined by confirming revelation from THE BOOK which is in between our hands.
Allah book is the vision of reality to correct your belief and the same book was given to all the prophet
Truly justified the occurrence of word kutub/ books / writings in Quran. In the pages are the books established!
JazakAllah.
Very well explained Allah ne sabhi nabiyon ko ek hi book di
القرآن کریم
अल्लाह की किताब/कुरान से पहले कोई किताब नहीं है।अल्लाह की किताब हमेशा एक है सभी नबियों को यही किताब /पुस्तक दी गई है अल्लाह के कलाम का प्रत्येक पद एक किताब/पुस्तक है।
اس کے لیکچرز حق اور باطل کے درمیان تمیز کرتے ہیں۔
Jazak ALLAH shaikh sahb
JazakAllah
Salam Salam
Very true feelings about Quran Mubeen
Surah 39 to Surah 46
8 chapter's
ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے۔
ماشاءاللّٰه
MashaAllah ...... wah.....
ایک کتاب قرآن کے اندر 6237 آیات یا کتابیں ہیں اور اِن سب پر ایمان لانا ہے۔
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته -
The book is only one and in pages are books, meaning written words. Ma sha Allah always learning about book. JazakAllah
Ma Shaa Allah, very well explained 👍
ان ایات سے معلوم ہوا کہ جب قرآن میں کتابوں (یعنی لکھائیوں) پر ایمان لانے کا حکم دیا جاتا تو اس کا ہرگز مقصد نہیں کہ ْقرآن کے علاوہ کوئی اور کتب ( لکھائیاں) ، اور مزید کہ کس طرح قرآن میں 6237 کتابیں موجود ہیں۔
درست
لوگوں کو سمجھنا نا بہت مشکل ہے
230 times KITAAB aya Quran me
6 Times KITAABEY aayi Quran me
Rasool Allah ne Paak safhaat ki tilawat ki ( safhaat/ suhuf yani pages)
Un safhaat me Ayaaten hai
Total 6237 ayaten hai ( kitabey hai)
In me
Unme mohkumat ayaaten hai aur milti khulti ayaten hai jo ahsan hadeesen hai
Kitab yani likha hua jo Jo suhuf me likha hua hai wo kitaabey hai (kutubun) ayeten hai .
Ma Shaa Allah
سلم عليكم شكرالكم
udillaun bihi kasira wa yah di bihi kasira Al quran = log quran ko padhkar hidayat bhi pate hain ar yahi woh quran jise padhkar log behek jate hain
آپ حضرات سے ان وضاحتوں کے چکر میں ایک بڑی علمی حقیقت کو نظر انداز کر دیتے ہیں وہ ہے کسی چیز کا عملی یا قولی تسلسل بقول شیخ صاحب کے آپ نے نماز اور اس کا طریقہ مسجد حرام کے عملی تواتر سے سیکھا ہے اسی طرح روزہ حج وغیرہ کا عملی طریق بھی اب سوال یہ ہے کیا یہی چند چیزیں ہم تک گارنٹڈ پہونچی ہیں
اس نقطہ نظر سے جب ہم غور کرتے ہیں تو ہمیں نظر آتا محمدرسول اللہ پر جو قرآن نازل ہواتھا آپ نے لوگوں کے سامنے اسکی وضاحت کی لوگ ایمان لائے اور دھیرے دھیرے عین قرآن کے مطابق ایک عملی معاشرہ قائم کیا محمدرسول اللہ نے جو عملی معاشرہ قائم کیا تھا وہ قرآن کی عملی تفسیر تھا اس کے بعد آپ دنیا سے چلے گئے پھر اس معاشرے نے رسول اللہ کی وضاحت کو عملی طور پر اپنی نسلوں تک منتقل کیا نسل بعد نسل یہ ہم تک پہنچا ہے
اس پورے سلسلے پر اگرآپ غور فرمائیں ایک چیز بڑی عجیب و غریب نظر آےگی وہ یہ کہ محمد رسول اللہ نے دین کی حیثیت سے جو چیزیں پیش کی تھیں ان میں اس زمانے سے لیکر آج تک پوری دنیا میں کہیں آپ کو اختلاف نظر نہیں آےگا ۔جن چیزوں کی دین میں کوئی حیثیت نہیں ہے انہیں میں اختلاف نظر آے گا۔۔۔۔۔بظاہر ایک معمولی چیز اگر دین ہے تواللہ کے رسول محمد رسول اللہ کے زمانےسے لیکر آج کے زمانے تک پوراتاریخی ریکارڈآپ دیکھ لیں کہیں کسی زمانے میں دنیا کےکسی کونے میں بسنے والے مسلمانوں کے درمیان قولا یاعملا اختلاف نظر نہیں آتاالبتہ جو دین نہیں ہیں اس میں ایک ایک پر اختلاف نظر آتا ہے
رسول اللہ کا کام صرف قرآن پہونچا نا نہیں تھا بلکہ اس کی وضاحت کرنا اس کے مفہوم کو سمجھانا اور اس کے مطابق ایک عملی معاشرہ قائم کرنا بھی تھا کیا محمد رسول اللہ نے یہ کام نہیں کیا
اور اگر کیا توکیا ہم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوششوں کی تاریخ گنوا چکے ہیں اس کی کویی کچی پکی تاریخ ہم تک نہیں پہونچی ہے
اور اگر کسی درجے میں پہونچی ہے تو کیا شیخ صاحب جو قرآن کی وضاحت فرما رہے ہیں اس وضاحت کا کوئی عملی یا قولی ثبوت کسی درجے میں تاریخ کے کسی موڑ پر کہیں نظر آتا ہے۔
کیا انسان کی ایک دور میں کی گئی کوشش اس کے دوسرے دور میں کسی کام کی نہیں ہوتی
۔۔۔۔شیخ جی کہتے ہیں میں جو کچھ کہتا ہوں اس کا کوئی جواب نہیں دیتا ۔۔۔چیلینج وغیرہ پیش کرتے رہتے ہیں
میں ایک موٹی عقل کی بات بتاتا ہوں
قرآن اللہ کا کلام ہے اللہ نےرسول اللہ پر الگ الگ ماحول میں الگ الگ حالات میں الگ الگ موقعوں پر تھوڑا تھوڑا اسے نازل کیا ہے اب اس کلام سے وہ موقع وہ حالات وہ ماحول نکال دیے جایں تو یہ کلام کچھ سے کچھ ہو جائے گا اللہ کلام تو چھوڑ دیں دنیا میں کسی بھی انسان کے کلام سے اس کے کلام کاموقع محل نکال دیں وہ کچھ سے کچھ ہو جائے گا
ایک آخری بات عرض کرونگا
آپ تمام احباب جو شیخ صاحب کو فالو کرتے ہیں شیخ صاحب کی وضاحت کو اگر دماغ سے ڈیلیٹ کردیں اور سیرت کا تاریخ کا جوعلمی وعملی سرمایہ ہمارے اسلاف نے چھوڑا ہے اس کو ہاتھ لگاے بغیر قرآن کا مطالعہ شروع کردیں پھر دیکھیے آپ ایک شیخ کی بات کرتے ہیں ۔ہر دن اک نیاشیخ پیدا ہوگا جو اس شیخ سے بڑھ کر ہوگا
Aslkm mashallah very nice shaik sahab
Kiya us waqt nabi p.b.u.h k pas ye kitab fysical form mein mojod thi?
آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ
The Messenger has believed in what was revealed to him from his Lord, and [so have] the believers. All of them have believed in Allah and His angels and His books and His messengers, [saying], "We make no distinction between any of His messengers." And they say, "We hear and we obey. [We seek] Your forgiveness, our Lord, and to You is the [final] destination."
كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ
سب خدا پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے پیغمبروں پر ایمان رکھتے ہیں (اورکہتے ہیں کہ) ہم اس کے پیغمبروں سے کسی میں کچھ فرق نہیں کرتے
From the Quranic Ayats Br . Mohammad Shaikh has Explain the Book of Allah.
Never expected what I heard.
Jazak ALLAH Shaikh Sahab. May ALLAH bless you and your family with HIS mercy and many gifts in your beautiful life. Amazing work. So much clarifications
Sir.. Ye alkitaab, ya kitaab kb compile ya hard form mai aaya hai..
قرآن کی طرف عقلی نقطہ نظر۔
Truth revealed
Good 🌹🌹🌹👍👍🤔🤔
THERE IS ONLY ONE BOOK OF GOD, THAT IS THE HOLY BOOK QURAN, AND NO OTHER BOOK IS AUTHENTIC. INDEED THAT IS TRUE AND VALID!
Believe it or not it is true.
These Ayats to be remembered and make notes
Beautifully explained many books in a book.
Cannot believe what I am listing.
Kutubun qaim hein paak sahfoon mein.
Is this a trick question!
How many books, aren't there 4 books?
Or are they in thousands, this clip will tell you what you never knew.
Correct your beliefs before your book is presented in front of you, to be judged from.
The other books are not from Allah the Almighty
کیا ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے۔
Masha-Allah
The prevailed concept is there are 4 books where as the ayats says there's only one book of Allah that was given to all prophets. And believing Allah and his book we have to believe what it states.
subhanallah..very well explained..al kitab consist of pages in which are written ayats which are reffered to as books..and mohammad SAW.recited those ayats(books)..so the book is only one..and same book was given to all prophets.
One Book of Allah containing many kutub/books/writings which are the ayaat/verses of The Book of Allah
الھمدولیلاھ
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں تو صفات ہوتے ہی نہیں تھے اس وقت تو درختوں پر ھڈیوں اور پتھروں پر لکھا جاتا تھا۔ ۔اسوقت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کون سے صفوں سے تلاوت کرتے تھے ۔۔۔
Jispe bhi likha jata ho Allah ne to nooh aur. Ibrahim ki books ko bhi sahife kaha he yanii pages
clearly explained by Allah in His verses that many books are in Hs one Book
rasool padhna jante the tbhi to telawat krte the
وہ صرف قرآن مجید پڑھتا ہے۔
خدا سے معافی مانگ