اللّٰہ تعالیٰ ہر زمانے میں ایک بشر سے وحی کے ذریعے کلام کرتا ہے پھر وہ بشر جو قرآن کی آیت کی روح بیان کرتا ہے اس سے اللّٰہ اپنے بندوں میں جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔
تکبر صرف اللّٰہ تعالیٰ کی شان ہے اگر قرآن مجید پڑھنے کے بعد بھی انسان میں عاجزی نہیں آئی تو سمجھ لیں ہدایت نہیں ملی ؛ اللّٰہ تعالیٰ شیطان کی چالوں سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے آمین
اللہ کی کتاب کی دو طرح کی آیات میں سے جو پہلی طرح کی آیات ہیں وہ احکامات والی ہیں اور کتاب کی ماں یعنی بنیاد ہیں اور جو اللہ کا حُکم ہیں اور یہی آیات مل کر اللہ کی کتاب کا قانون یعنی تورات ہیں اور اسی تورات سے سب انبیاء علیھم السلام بشمول محمد رسول اللہ و خاتم النبیین صلى_الله_عليه_وسلم نے حکم کیا لوگوں کے درمیان، سچائی کے ساتھ.
اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں لہذا مسلمانوں کو قرآن مجید پڑھنے کے ساتھ ساتھ درود ابرہیم پڑھنے کی بھی ضرورت ہے
اللہ ھرزمانےمیں زندہ انسان، بشر سےکلام کرتا ہے جیسا کہ آج ھم سےاپنی آیات کےذریعےکلام کر رہا ہے جسےاس اللہ نےاپنےکلام کی روح سےمتاثرکیا ہے اور جو اللہ کےکلام اوراس کی روح کےذریعے سیدھےراستےکی طرف رہنمائی کرتا ہے.۔
Surat No 38 : سورة ص - Ayat No 48 وَ اذۡکُرۡ اِسۡمٰعِیۡلَ وَ الۡیَسَعَ وَ ذَاالۡکِفۡلِ ؕ وَ کُلٌّ مِّنَ الۡاَخۡیَارِ ﴿ؕ۴۸﴾ اسماعیل ، یسع اور ذوالکفل ( علیہم السلام ) کا بھی ذکر کر دیجئے ، یہ سب بہترین لوگ تھے ۔
First person speech of creator with Eternal authority cannot be denied and easily accepted by mankind. The non contradictory and irrefutable arguments is a proof of inspiration from order of Allah.
The explanation clears what is already written in the book of Allah that he speaks to mankind at all time we should stop pointing finger and follow his teaching and he is talking to us in every Ayah of his book
Same happens with me...... That when I say Allah taught me..... الرَّحْمٰن 55:1-2 الرَّحۡمٰنُۙ The Most Merciful عَلَّمَ الۡقُرۡاٰنَؕ Taught the Qur’an
Salam When a bashar recites ayaat and reveals the essence of an ayah with the permission of Allah, the majority of the people they don't ponder and think that bashar himself invented it because they have been believing that Allah does not speak to mankind. "Indeed Allah guides to the straight path whom he wills." JazakAllah, brother Muhammad Shaikh❤ #TheQuranMan
Allah bashar se kalam krta hai har zamaney mey!!!! Jo Allah ki Khalis hidayat Lena chahey!!! Ussey Wo apni ayaat ki Rooh wazeh kr deta hai!!!! MohammadShaikh Aik wahid shaks Hain Jo own krtey hain k unhe Allah ne parhaya!!! #MohammadShaikh #ServantForAllah #TheQuranMan #WhatQuranSays
Jis shaqs k paas quraan ki ruh aati HA Us shaqs sy ek ajnabi c khashbu aati HA aur tum kiyun kr kufar karo gy jb k tum ko ALLAH ki aayaten parh parh kr sunai jati haen Aur tum men us k rasool majod haen Al imraan aayat number (100)
Allah is alive. Allah's words are alive. ALLAH communicates with mankind through His word. He chooses bashar / man from living ones in all times to deliver His message.
Alhamdulillah, Allah aapki saht r umr me izafa de, sahet de, your proofing exactly truth, strait way Allamal insana malam yalam)96:5 but does not think, Allah word is Quraan
Jese ye khud kehta hy me kisi se nhi parha ALLAH se parha hy to log bhi ALLAH se parh len ye Kon parha Raha hy...or jese ye Rasool ki amad ko be maqsad qaraar de Raha hy to ALLAH Quran ko wese hi utar deta kisi bande pr utarne ki Kya zarorat thi ...
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے. To Consult with Mohammad Shaikh www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
Jab hum koi Zuban bolna chahy to Vo pehly seekhi jaati hy.. Siway apny mulak ki zuban k.. Or us K kuch asool hoty hy.. Jab zuban hi seekhi ni gai to khud sy smjna kysa....
O people, read Allah word Quran , read n undestand which launguage better, Allah talks to you, this is biggest opportunity to you, if you r agree Allah word Allah always with you, n success both wolds, inshaAllah
Keep it up Shaikh sb, even i read Quran my self & understand . When Allah gve u hidayah u will find many mistakes in translation, to tell u truth they change concept of Allah's msg in translation. I humbly request pls try to learn Arabic other wise u will be in dark.
ھم سب بھی بشر ہیں 8 ارب سے زیادہ لیکن اللہ ھم سے کلام نہیں کررہا ھمارے زمانے میں؟ اللہ ایک بشر سے کیوں کلام کرکے اس کے ذریعے سب انسانوں سے بات کرتا ہے؟ جس بشر کی پہچان اللہ کے کلام کی روح ہے. #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays about 65+ topics from Quran itself at www.iipccanada.com
Offcourse Allah does everything. But our first teacher was rasool paak, then sahaba, the tabieen, tabi tabieen then Awliya. Did Muhammed sheikh make the translation he is reading?
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے. To Consult with Mohammad Shaikh www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
Guys please try to refrain from such kind of guys .... they are just misguiding you. He is reading Quran and translated from someone. How he can say he has read Quran by himself.
قرآن مجید ہدایت حاصل کرنے کی نیت سے پڑھا جانا چاہئے اور استاد کی رہنمائی ضروری ہے بحر حال پیروی قرآن و سنت کی کرنا ہے لہذا محمد شیخ صاحب کی اتباع نہ کریں بلکہ قرآن مجید کا مطالعہ کریں کہ یہ نہ ہو کہ آخرت میں اندھا بنا کر اٹھایا جائے اور جن حضرات کی بھی آپ پیروی کریں گے وہ آخرت میں آپ کی پیروی کا انکار کر دیں گے لہٰذا ہوش میں آئیں یہ comments نہ پڑھیں جو پڑھنے سمجھنے کی کتاب ہے اس پر خود بھی تدبر کریں متقی بننے کا ارادہ کر لیں قرآن مجید کے مطالعہ میں کام آئے گا ورنہ اس قرآن کے ذریعے اللّٰہ بہت لوگوں کو گمراہ بھی کر دیتا ہے لہذا اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں ہدایت پر رہیں گے اور نماز قائم کریں جو نماز پڑھتا ہے اور جھوٹ بھی بولتا ہے یا اللّٰہ تعالیٰ کی حدود کا احترام نہیں کرتا اس نے ہرگز نماز قائم نہیں کی ؛ اللّٰہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو ہدایت دے اور محمد شیخ صاحب کی کوشش قبول فرمائے آمین
If people object that this book is not the book.from.Allah, what.is proof ? How shall we translate word Allah? How shall we translate word rusool , word Muhammad ,word kitaab, and dear sir can you plz translate IST ayat of second Sura?
First of all, people believe Allah doesn't talk to anyone anymore. HE only spoke 1400 years ago, where is the proof of this believe! After watching Muhammad Shaikh's lectures we can clearly see Allah still speaks through His (Allah's) words / Qur'an. Speaker isn't the author of the book, he is simply reading and highlighting what is already written from before. Allah is speaking to mankind of all times, we the mankind need to stop pointing fingers and follow what is being told.
اللہ ہر نے ہر انسان کیلیے اپنی نعمتیں کھولی ہوئ ہیں۔۔۔ کسی کیلیے خاص نہیں کیں۔۔۔۔۔ مثلا سورج سے کافر بھی روشنی حاصل کررہا ہے مسلمان بھی۔۔۔ اسی طرح اور بہت سی نعمتیں ہیں۔۔۔۔ جبکہ اللہ ہر انسان سے کلام کررہا ہے اور 24گھنٹے کررہا ہے یہاں تک کہ خواب میں بھی اسکی رہنمائ کررہا ہے۔۔۔صرف محمد شیخ سے نہیں کررہا ۔۔اگر صرف محمد شیخ سے کررہا ہے اورمحمد شیخ ہی اس کلام کے فیض کو آگے بانٹ رہا ہے۔۔ تو یہ بالکل علماء والی سٹیٹمنٹ ہے کہ عالم بھی یہی کہ رہا ہے صرف مجھے سمجھ آیا ہے اور میں ہی آگے سمجھا ؤ گا۔۔۔ اگر کسی کو میری بات میں غلطی نظر آتی ہے تو وہ مجھ سے مناظرہ کرلے۔۔۔۔ یہی بات محمد شیخ کہ رہا ہے۔۔۔۔ جبکہ اصل یہ ہے کہ اللہ ہر انسان سے کلام کررہا ہے اور اسے گایڈ کررہا ہے یعنی الہام کررہا ہے۔۔۔۔۔ ہر انسان خود قرآن پڑھے اور اسے سمجھے۔۔۔۔اور حدیث میں اسکا زکر موجود ہے خواب کی صورت میں کہ خواب نبوت کا چھیالیس واں حصہ ہے۔۔۔خواب میں بشارتیں ہیں۔۔۔ اور اللہ اپنے بندوں کو رہنمائ کرتا ہے
Weldon bhae ye jo samny bethe hoe hen inko shaikh sab saf kerae hen k me logon se q parhon mujhe khod ata he.to ap q ese shkhs k samny bethe ho..ap log bhi kaho ham q apse parhen bhae.
Sir , apke baat thek hai But ap hadees ko nhe mantey . Apko hadees ko mana chaiye jo shia & sunni ki kitabo me jo authentic hadees hai . Wese tou islam me sab Muslim hain .
شہخ تم مجکو بولو تمکو الاہ نے پیدا کیا گمر کس کے زرے ولدین کے زرے یا اور کسی زرے ......جولو اسکی تاریف کرتے ہیں وہ یہ بات نوٹ کرے یہ تو گم رہ ہوا مگر تم لوگ بچو
اللّٰہ تعالیٰ ہر زمانے میں ایک بشر سے وحی کے ذریعے کلام کرتا ہے پھر وہ بشر جو قرآن کی آیت کی روح بیان کرتا ہے اس سے اللّٰہ اپنے بندوں میں جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔
اس لیکچر کو سننے کے بعد یہ بات واضح ہوئی اللہ کیسے ایک بشر کو چنتا ہے اور اس بشر کے ذریعے سے روح دوسرے لوگوں میں کیسے ٹرانسفر ہوتی ہے
تکبر صرف اللّٰہ تعالیٰ کی شان ہے اگر قرآن مجید پڑھنے کے بعد بھی انسان میں عاجزی نہیں آئی تو سمجھ لیں ہدایت نہیں ملی ؛ اللّٰہ تعالیٰ شیطان کی چالوں سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے آمین
Mash Allah! Great discussion.
Muhammad shaikh's life is an open journey of guidance and awakening call, by his character and practice of life, to the mankind.
محمّد شیخ صاحب کے لئے کروڑوں سلام.... آفتاب عالم خان بینکاک
بیشک اللہ کی آیات حق ہیں اور حق ہی اکثریت کو ناگوار گزرتا ہئے
اللہ کی کتاب کی دو طرح کی آیات میں سے جو پہلی طرح کی آیات ہیں وہ احکامات والی ہیں اور کتاب کی ماں یعنی بنیاد ہیں اور جو اللہ کا حُکم ہیں اور یہی آیات مل کر اللہ کی کتاب کا قانون یعنی تورات ہیں اور اسی تورات سے سب انبیاء علیھم السلام بشمول محمد رسول اللہ و خاتم النبیین صلى_الله_عليه_وسلم نے حکم کیا لوگوں کے درمیان، سچائی کے ساتھ.
بیشک اللہ ھر زمانے میں بشر سے کلام کرتا ھے اور اس بشر کو اللہ پڑھاتا ھے اور اسی بشر کے ذریعے اللہ کا پیغام ہوری دنیا میں پھیلتا ھے
نعوذبالله من ذالک
Allah is alive and present he is speaking to us with his ayats of Quran.
Jazak Allah
Subhan allah shubhan allah khuda aapko salamat rahak khay aameen
اللہ سب سے بڑا ہے یہ لیکچرز اللہ کے شعور کو روشن کرتے ہیں۔
Savior for mankind. ❤
pillar of guidance !. 💙
اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں لہذا مسلمانوں کو قرآن مجید پڑھنے کے ساتھ ساتھ درود ابرہیم پڑھنے کی بھی ضرورت ہے
اللہ ھرزمانےمیں زندہ انسان، بشر سےکلام کرتا ہے
جیسا کہ آج ھم سےاپنی آیات کےذریعےکلام کر رہا ہے
جسےاس اللہ نےاپنےکلام کی روح سےمتاثرکیا ہے
اور جو اللہ کےکلام اوراس کی روح کےذریعے
سیدھےراستےکی طرف رہنمائی کرتا ہے.۔
very good answers and mashallah
Communication with Allah is established!! He consoles Human beings through his words we just have to tune to receive his frequency.
بجا ارشاد۔ اللہ تعالیٰ حئ القیوم ہیں اور اللہ کا کلام بھی زندہ اور جاوید ھے۔ اور اللہ تعالیٰ جسے چاھتے ہیں چن لیتے ہیں۔
Very right love u shaikh sahb
Surat No 38 : سورة ص - Ayat No 48
وَ اذۡکُرۡ اِسۡمٰعِیۡلَ وَ الۡیَسَعَ وَ ذَاالۡکِفۡلِ ؕ وَ کُلٌّ مِّنَ الۡاَخۡیَارِ ﴿ؕ۴۸﴾
اسماعیل ، یسع اور ذوالکفل ( علیہم السلام ) کا بھی ذکر کر دیجئے ، یہ سب بہترین لوگ تھے ۔
Beautifully explained in light of 42:51, 52
Muhammad shaikh have wisdom n knowledge
First person speech of creator with Eternal authority cannot be denied and easily accepted by mankind. The non contradictory and irrefutable arguments is a proof of inspiration from order of Allah.
jazak allah shaikh sahib
The explanation clears what is already written in the book of Allah that he speaks to mankind at all time we should stop pointing finger and follow his teaching and he is talking to us in every Ayah of his book
Keep it up. I appreciate u even i logically read quran now to understand
Mashallah allah ap ko ajar dey... main jab sy ap ko sun rahi hu Muje lagta hain hum waki andehro main hain koi tu hain jo huq ki baat krte hain
Assalamu alaikum VLOG
subhanAllah. very nice explanation of the Allah's book
Same happens with me...... That when I say Allah taught me.....
الرَّحْمٰن 55:1-2
الرَّحۡمٰنُۙ
The Most Merciful
عَلَّمَ الۡقُرۡاٰنَؕ
Taught the Qur’an
Ye batay ye jo namaz ki rakaten phrta he wo isny kahan se dekhi hen
Salam
When a bashar recites ayaat and reveals the essence of an ayah with the permission of Allah, the majority of the people they don't ponder and think that bashar himself invented it because they have been believing that Allah does not speak to mankind.
"Indeed Allah guides to the straight path whom he wills."
JazakAllah, brother Muhammad Shaikh❤
#TheQuranMan
Ma Sha Allah nicely explained
Shukriya Mohammad shaikh sahab
Allah aap ko hidayat de sheikh saab
Allah choses whom He Guides .
Beshq Allah basar se klaam bhi krta hai or Allah hi pdhta hai or bhi bjaahat krne ka ilm bhi deta h
Allah bashar se kalam krta hai har zamaney mey!!!!
Jo Allah ki Khalis hidayat Lena chahey!!! Ussey Wo apni ayaat ki Rooh wazeh kr deta hai!!!!
MohammadShaikh
Aik wahid shaks Hain Jo own krtey hain k unhe Allah ne parhaya!!!
#MohammadShaikh
#ServantForAllah
#TheQuranMan
#WhatQuranSays
Recited verse gives the answer of the Question, one must be a true believer of Allah, than Allah will give him Rooh/Spirit of the verses.
Jis shaqs k paas quraan ki ruh aati HA
Us shaqs sy ek ajnabi c khashbu aati HA
aur tum kiyun kr kufar karo gy jb k tum ko ALLAH ki aayaten parh parh kr sunai jati haen
Aur tum men us k rasool majod haen
Al imraan aayat number (100)
Shaikh sb bilkul thik.yehi chezin maim nain bi allah sy pari hain par dykh raha tha jo leson is ky bad pary wo ap nain quion ni pary
very good i understand
Shaikh sahib good 👍👍👍
❤❤❤❤❤
Allah speaking to mankind through Bashar / Human, revealing the spirit/ essence of His ayats
We have to believe & follow the essence of the ayats revealed on the Bashar.
Very well explained "THE BASHAR"
Allah is alive. Allah's words are alive. ALLAH communicates with mankind through His word. He chooses bashar / man from living ones in all times to deliver His message.
Alhamdulillah, Allah aapki saht r umr me izafa de, sahet de, your proofing exactly truth, strait way Allamal insana malam yalam)96:5 but does not think, Allah word is Quraan
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اگر کوئی رہنمائی حاصل کر رہا ہو تو اسے قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا آسان ہے.
Jese ye khud kehta hy me kisi se nhi parha ALLAH se parha hy to log bhi ALLAH se parh len ye Kon parha Raha hy...or jese ye Rasool ki amad ko be maqsad qaraar de Raha hy to ALLAH Quran ko wese hi utar deta kisi bande pr utarne ki Kya zarorat thi ...
Great. Like ur comment
Sahi
From the childhood allah speaking with me with his signs( sun,moon,sky,earth,relations,ete....)
Verses of the Topic are well placed
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے.
To Consult with Mohammad Shaikh
www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
zaroori nai ke har ek se Allah kalam karay, Allah chahta hai ke hum Quran ki essence ko janay.
Jazak Allah Br
اللہ بشر کے ذریعے آیات کی وضاحت کرواتا ہے۔
Mashah allah
Jab hum koi Zuban bolna chahy to Vo pehly seekhi jaati hy.. Siway apny mulak ki zuban k.. Or us K kuch asool hoty hy.. Jab zuban hi seekhi ni gai to khud sy smjna kysa....
اللہ کا پیغام عیاں اور واضح ہو گیا۔
O people, read Allah word Quran , read n undestand which launguage better, Allah talks to you, this is biggest opportunity to you, if you r agree Allah word Allah always with you, n success both wolds, inshaAllah
Keep it up Shaikh sb, even i read Quran my self & understand .
When Allah gve u hidayah u will find many mistakes in translation, to tell u truth they change concept of Allah's msg in translation.
I humbly request pls try to learn Arabic other wise u will be in dark.
I did not know that Allah speaks through I human/bashar, wow
Assalamu alaikum shaheryar bhai
Bahut acchi wazahat
Full link please
sir mera aik question h
kia ye kalma azal se h jo ap ne para h lecture mein mtlb muhammad rasol Allah?
quran mein h kalma ki detail?
AssalamuAlaikum w Rahmatullahi w Brakatuhu
ھم سب بھی بشر ہیں 8 ارب سے زیادہ
لیکن اللہ ھم سے کلام نہیں کررہا ھمارے زمانے میں؟
اللہ ایک بشر سے کیوں کلام کرکے اس کے ذریعے
سب انسانوں سے بات کرتا ہے؟
جس بشر کی پہچان اللہ کے کلام کی روح ہے.
#MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays about 65+ topics from Quran itself at www.iipccanada.com
Offcourse Allah does everything. But our first teacher was rasool paak, then sahaba, the tabieen, tabi tabieen then Awliya. Did Muhammed sheikh make the translation he is reading?
❤
Bahi mojih ap seh bat karni hi
How is it possible?
The Question why Allah doesn’t speak to us ? Can only be answered by the one who is in communication with Allah through Quranic ayats.
Assalamualaikum w Rahmatullahi w barakatu brother Muhammad Shaikh
✅💕✅💯✅
Sir ..if i am not wrong ..Allah has mentioned Ahlulbait in Quran ..and surah Kawser is one of them...
میرے زہن میں ایسا کبھی بھی نہیں آیا
Bahi tom kab pida ho wi ho
Way
اللہ لوگوں سے کلام کیوں نہیں کرتاہے ؟
صرف ایک ہی بشر سے کیوں کلام کرتا ہے؟
کیوں اللہ کا کلام، بشر سے اللہ کے کلام کی پہچان ہے؟
whatever information, the essence of Allahs message we are getting from bashar is that we havent heared before because it is from ghaib
Tarjuma kuch hy or tshrih wo kr Raha hy Jo is ki apni smjh me a rhi hy...
Bilkul syaqo sabaq se hatt k...
Ap sae kr do
اے اللہ کے رسول میرے لیے میری اور میرے والدین کی بخشش کے لیے دعا کر دیجیے گا اللہ آپکو سلامت رکھے
اللہ کی ہدایت ظاہر ہو گئی ہے۔
Muhammad Sheikh is great
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے.
To Consult with Mohammad Shaikh
www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
شیخ صاحب میں نے ایک سوال پوچھا تھا آپ نے ابھی تک جواب نہیں دیا؟؟؟؟
جواب پتا ہوگا تو دیگا ۔قرآن کریم کی ایت کو توڑ موڑ کی ترجمہ کرتے ہے
انسانیت کے واضح کردیا کہ اللّہ نے اہنی آیات کیساتھ اپنے کلمات کا علم دیا اب کسی کو اعتراض ھے تو چیلنج کرکے اپنا ایمان عوام الناس کو بیان کردے!
Guys please try to refrain from such kind of guys .... they are just misguiding you. He is reading Quran and translated from someone. How he can say he has read Quran by himself.
قرآن مجید ہدایت حاصل کرنے کی نیت سے پڑھا جانا چاہئے اور استاد کی رہنمائی ضروری ہے بحر حال پیروی قرآن و سنت کی کرنا ہے لہذا محمد شیخ صاحب کی اتباع نہ کریں بلکہ قرآن مجید کا مطالعہ کریں کہ یہ نہ ہو کہ آخرت میں اندھا بنا کر اٹھایا جائے اور جن حضرات کی بھی آپ پیروی کریں گے وہ آخرت میں آپ کی پیروی کا انکار کر دیں گے لہٰذا ہوش میں آئیں یہ comments نہ پڑھیں جو پڑھنے سمجھنے کی کتاب ہے اس پر خود بھی تدبر کریں متقی بننے کا ارادہ کر لیں قرآن مجید کے مطالعہ میں کام آئے گا ورنہ اس قرآن کے ذریعے اللّٰہ بہت لوگوں کو گمراہ بھی کر دیتا ہے لہذا اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں ہدایت پر رہیں گے اور نماز قائم کریں جو نماز پڑھتا ہے اور جھوٹ بھی بولتا ہے یا اللّٰہ تعالیٰ کی حدود کا احترام نہیں کرتا اس نے ہرگز نماز قائم نہیں کی ؛ اللّٰہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو ہدایت دے اور محمد شیخ صاحب کی کوشش قبول فرمائے آمین
Salaam alykum
If people object that this book is not the book.from.Allah, what.is proof ? How shall we translate word Allah? How shall we translate word rusool , word Muhammad ,word kitaab, and dear sir can you plz translate IST ayat of second Sura?
The mean of nam of Allah is berkat
First of all, people believe Allah doesn't talk to anyone anymore. HE only spoke 1400 years ago, where is the proof of this believe!
After watching Muhammad Shaikh's lectures we can clearly see Allah still speaks through His (Allah's) words / Qur'an. Speaker isn't the author of the book, he is simply reading and highlighting what is already written from before. Allah is speaking to mankind of all times, we the mankind need to stop pointing fingers and follow what is being told.
اللہ ہر نے ہر انسان کیلیے اپنی نعمتیں کھولی ہوئ ہیں۔۔۔ کسی کیلیے خاص نہیں کیں۔۔۔۔۔ مثلا سورج سے کافر بھی روشنی حاصل کررہا ہے مسلمان بھی۔۔۔ اسی طرح اور بہت سی نعمتیں ہیں۔۔۔۔ جبکہ اللہ ہر انسان سے کلام کررہا ہے اور 24گھنٹے کررہا ہے یہاں تک کہ خواب میں بھی اسکی رہنمائ کررہا ہے۔۔۔صرف محمد شیخ سے نہیں کررہا ۔۔اگر صرف محمد شیخ سے کررہا ہے اورمحمد شیخ ہی اس کلام کے فیض کو آگے بانٹ رہا ہے۔۔ تو یہ بالکل علماء والی سٹیٹمنٹ ہے کہ عالم بھی یہی کہ رہا ہے صرف مجھے سمجھ آیا ہے اور میں ہی آگے سمجھا ؤ گا۔۔۔ اگر کسی کو میری بات میں غلطی نظر آتی ہے تو وہ مجھ سے مناظرہ کرلے۔۔۔۔ یہی بات محمد شیخ کہ رہا ہے۔۔۔۔ جبکہ اصل یہ ہے کہ اللہ ہر انسان سے کلام کررہا ہے اور اسے گایڈ کررہا ہے یعنی الہام کررہا ہے۔۔۔۔۔ ہر انسان خود قرآن پڑھے اور اسے سمجھے۔۔۔۔اور حدیث میں اسکا زکر موجود ہے خواب کی صورت میں کہ خواب نبوت کا چھیالیس واں حصہ ہے۔۔۔خواب میں بشارتیں ہیں۔۔۔ اور اللہ اپنے بندوں کو رہنمائ کرتا ہے
Agr Quran ko smjhne k liye kisi ki zrorat nhi to ye khud logon ko kyon smjha Raha hy...log khud hi parh Len jese is ne parha hy...
Weldon bhae ye jo samny bethe hoe hen inko shaikh sab saf kerae hen k me logon se q parhon mujhe khod ata he.to ap q ese shkhs k samny bethe ho..ap log bhi kaho ham q apse parhen bhae.
Ap na nambar do molih sawal kar na hi
🤣🤣😅😅😅😅😂😂🤣😂😅😅😂😅😂😅😅😂😅😅😂😂😅😅😂😂😂😅😅😂😅😂😂😅😂😅😂🤣😂😂🤣😂🤣😂🤣😂یہ کہہ کیارھاھے
Sir , apke baat thek hai But ap hadees ko nhe mantey . Apko hadees ko mana chaiye jo shia & sunni ki kitabo me jo authentic hadees hai . Wese tou islam me sab Muslim hain .
Allah bashar se kalaam karta hai , aur us bashar ke zariye ilm walonse bhi
Har Bashar se karta hi ..apni nishaniyo se (earth,sky,sun,moon,ete....)
شہخ تم مجکو بولو تمکو الاہ نے پیدا کیا گمر کس کے زرے ولدین کے زرے یا اور کسی زرے ......جولو اسکی تاریف کرتے ہیں وہ یہ بات نوٹ کرے یہ تو گم رہ ہوا مگر تم لوگ بچو
Kia yousaf (AS)na Hajj kea