Jise shord k hm firqa firqa ho chuke thy,hn mgr hme Allah tbarak va ta,aala ne hidiyat k nor se nawaza hai or hm Allah or os k Rusool k sath Emaan laye (Abdul Majid Iqbal Eman
😢😢😢جزاکہ اللہ خیر محمد شیخ صاحب اللہ کی صحیح بات حق اور سچ کہ ساتھ گم تک پہنچانے کا میں دل سے ایمان لائ مانا اور عمل کیا بے شک کوٹ کر اللّٰہ کہ پاس جانا ھے : 3:53 رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ - اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا، اور ہم نے الرسول کی اتباع کی، پس تو ہمیں (ان باتوں پر) شہادت دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔ : 39:18 الَّذِيۡنَ يَسۡتَمِعُوۡنَ الۡقَوۡلَ فَيَتَّبِعُوۡنَ اَحۡسَنَهٗ ؕ اُولٰٓٮِٕكَ الَّذِيۡنَ هَدٰٮهُمُ اللّٰهُ وَاُولٰٓٮِٕكَ هُمۡ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ - وہ لوگ جو بات کو بغور سنتے ہیں۔ اور اچھی بات کی پیروی کرتے ہیں۔ وہی تو ہیں جن کی اللہ نے ہدایت فرمائی۔ اور وہی تو ہیں جو صاحبانِ عقل ودانش ہیں۔ 4:174 يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَكُمۡ بُرۡهَانٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَاَنۡزَلۡنَاۤ اِلَيۡكُمۡ نُوۡرًا مُّبِيۡنًا - اے لوگو ، تحقیق تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے دلیلِ محکم آچکی ہے ، اور ہم نے تم پر واضح نور نازل کیا ہے۔ 2:2 ذٰ لِكَ الۡڪِتٰبُ لَا رَيۡبَۛۚۖ فِيۡهِۛۚ هُدًى لِّلۡمُتَّقِيۡنَۙ - وہ کتاب جس میں کوئی شک نہیں، متقین کے لئے ہدایت ہے : 2:151 كَمَآ اَرۡسَلۡنَا فِيۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ يَتۡلُوۡا عَلَيۡكُمۡ اٰيٰتِنَا وَيُزَكِّيۡکُمۡ وَيُعَلِّمُکُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِکۡمَةَ وَيُعَلِّمُكُمۡ مَّا لَمۡ تَكُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ ؕۛ - جیسے ہم نے تم ہی میں سے ایک رسول بھیجا جو تم پر ہماری آیات کی تلاوت کرتا رہتا ہے اور تمہیں پاک کرتا اور کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے اور تمہیں وہ کچھ سکھاتا ہے جو تم نہیں جانتے تھے۔
بہت اچھی وضاحت قرآن کی آیات سے معلوم ہوا کہ اصحاب کہف کہاں ہے کس غار میں ہے اور مسجد اقصیٰ/دور کی مسجد کیسے اس غار کے اوپر ہے اور سورج کو اللّٰہ نے اس غار کے لیے نشانی بنا رکھا ہے اور وہ غار کیسے مدینہ میں واقع یے اور اصحاب کہف کا کتا کوئی جانور نہیں بلکہ ان کا ساتھی ہے اور مسجد کے علاؤہ ہم کو گھروں کو قبلہ بنانا ہے ۔ جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ
جس مسجد کا ذکر قرآن پاک میں آیا ہے وہ اصحاب کہف کے متعلقہ ہے مسجد نبوی کا اس سے کیا تعلق ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کو آپ سب سے زیادہ علم تھا آپ کا کوئی فرمان بتا دیں جسمیں اصحاب کہف کا مدینہ منورہ میں ہونا بتایا گیا ہو کسی تاریخ کا ہی حوالہ دیدیں منکرین حدیث کو آج پتہ چلا ہے کہ مسجد اقصٰی شام میں نہیں بلکہ مدینہ منورہ میں ہے آپ مسلمانوں کا بیت المقدس سے تعلق ختم کرنے پر کیوں تلے ہوئے ہیں
بنی اسرائیل جو حضرت اسحاق علیہ السلام کی اولاد ہیں کتنی دفعہ قتل ہوئی ہے یروشلم میں اور کتنی دفعہ بیت المقدس کو پامال کیا گیا ہے بنی اسرائیل کیا یثرب سے گرفتار ہو کر بابل گئے تھے اور یہودی آج تک جس دیوار سے چمٹ کر گریہ کرتے ہیں وہ دیوار گریہ کس شہر مقدس کی ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت سارہ کی قبریں اور حضرت داؤد علیہ السلام کی قبر کدھر ہے آپ ساری تاریخ کو بدل نہیں سکتے ان آ ثار کا یثرب سے کیا تعلق ہے
یثرب کا نام مدینہ منورہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی ہجرت کے بعد مشہور ہوا ہے قرآن پاک میں جس مدینہ کا ذکر آیا ہے وہ اصحاب کہف کے زمانہ میں مدینہ نہیں کہلاتا تھا
ان آیات نے میرے پرانے عقائد کو پاش پاش کر دیا اور آیات کی حقیقت پتا چلی کہ اصحاب کہف کون تھے اور کتنے تھے اور کہاں ہیں میرے لئے اس کو تسلیم کرنا بہت مشکل تھا لیکن آیت کے بعد آیت نے میرا قبلہ تبدیل کر دیا۔
Beshaq hmara har imaan aayto ke according hona chahiye or unhi aayto se ashhabe kehaf ki bjaatat Hui hai or uski nishandehi Hui ke mdina me masjide aqsha ashhabe kehaf ke upar bni Hui hai ❤❤❤
جو شخص عالم دین نہ ہو اورجس شخص کا شکل و صورت شریعت کے مطابق نہ ہو ۔ وہ کسی بھی وقت شیطان کے چنگل میں گرفتار ہوسکتا ہے ۔ اور وہ راہ راست سے بھٹک سکتاہے ۔ انتظار کرلیں یہ بھی ایرے غیرے شروع کرلیگا ۔
Unn key reference ko references se ghalet sabit karen.rate rataey deen ko ghalet samjhen aur aqaeed kee durustgi karen. Wese lagta aisa hee hai k ulema ne waqt zaya kya aur umrah ko sirf apni understanding bataee. Sahih ghalet ka faisla tou jub ho ga jub koi aalim in ke dalael ka jawab dey. Aap yin bhee jahen phir k physics sirf einstein ko hee samajh aaee thee. Uss ne bhee tou rawayeti physics ko ghalet kaha tha Uss ko tou geniys kehte hain sub Deen mein koi naee understanding aa jaey tou ghaur kerne k bajaey forun fatwa sets hain k yeh sheikh sahab ko hee samajh aaya buss. Doghla pun chor dein aaj kal k awaan
دروازے میں اگر آگ لگی ہو،تم کھڑکی سے چھلانگ مار کے بیشک مر جاو لیکن آگ میں سے نہیں جاو گے۔آدم اب بھی وقت ہے سمجھ جاو ورنہ بہت پچھتاو گے اَللہ کے سوا آگ ہے تُو سچ کی طرف آو
شیخ صاحب آپکے مطابق کتا اُس شخص کو کہا گیا ہے جس کو باہر کھانا لانے بھیجا گیا تھا لیکن یہ منظر کشی تو اُس وقت کی ہے جب اصحابِ کہف کو اللّٰہ پاک نے سُلا دیا تھا یا (Hibernate) کردیا تھا جبکہ کھانا تو تب منگایا گیا تھا جب ان اصحاب کو اللّٰہ پاک نے ھائیبرنیشن سے یا غنودگی سے اٹھا دیا تھا۔
اپنے اپنے ماحول کے ذریعے سے قرآن کی آیات سے تینوں مشہور مساجد کا تعارف اور پہچان. جس کے لیے نہ کسی سائن بورڈ کی ضرورت نہ پتہ کی حاجت بلکہ ہر شخص آیات میں بتائے ہوئے ماحول سے ان کی پہچان کرسکتا ہے
بھائی اگر ہم نے ہی ماحول کے مطابق پہچان کرنی ہے یا ہمیں شیخ صاحب نے ہی کروانی تھی تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی کیا ضرورت تھی رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم ایک ایک آیت مبارکہ کی خود تعلیم دی اور وضاحت بھی کی ہے اسکے بعد کسی شیخ صاحب کی ہمیں ضرورت نہیں ہے
How you claim that human source of knowledge is correct who is claiming that Rasool Allah said We got those information through Imam Bhukhari or other scholars claim says Not the Qole - Rasool Qole Rasool are the words of Quran Not the written by bukhari
Masjid e Aqsa is located in city of Madina in Saudi Arabia. The People of the Cave are present underneath this Masjid #PakistanNews #debate #instamuslim #allahisone
sir wo isliye kaha tha mohazzab tareeq se jana kiunk wo chupey hue the..onhen khud nahi pata tha k 309 saal bad wo uthe hen wo to 1 ya 2 din smajh rahe the..ye to ALLAH ne bataya hai k 309 sal soe the..
Meri guzarish hay jis tarha apnay Abdul baqi say munazra kia th wese hi isi amlay per aap ahle sunnat barelvi jamaat k mufti Haneefa Qureshi sahb say bhi munazra karain jaldi say jald
مسجدِالحرام (مکہ) اور مسجدِاقصٰی کی پہچھان خود اللہ نے اپنی کتاب (قرآن) میں سورۃ الاسرا ۱۷: آیت ۱ میں بتا دی ہے کہ اُن (دونوں مسجدوں) کے ماحول کو برکت دی ۔ اب مسجدِ الحرام میں تو برکت نظرآرہی ہے لیکن یروشلم والی مسجد میں برکت کے بجائے جھگڑا نظر آتا ہے ۔ اور اگر دیکھا جائے جیسی برکت مسجدِ الحرام میں ہے بالکل ویسی ہی برکت مسجدِ نبویﷺ میں ہے ۔ البقرہ ۱۴۷:۲ بیشک حق / سچ صرف تیرے رب (اللہ) کی طرف سے ہے پس تو (محمدﷺ) ہرگز شک کرنے والوں میں سے نہ ہو جانا ۔
عقل سے کام لو یروشلم والی اقصی حقیقی کے اردگرد اللہ نے بے شمار برکت رکھی ھے انبیاء کی زمین نزول مدفن حضرت مریم کا حجرہ حضرت ذکریا کی محراب و منبر داود کا مزار صخرہ قربانی ور دیگر بہت کچھ اسی کے اردگرد ھے جاھلو
Sheikh saheb,ye bhi samjha deyen k Madina arabi main sheher (city) ko keh tey hain,Ashab e kaheff main sey aik ko sheher ki taraf bheja,yaani nearest sheher(Madina) ki taraf Behja,baad main ye Madnia tul Nabi keh laya hijjrat k baad,yahan middle east main aap ko boards lkhey huway milain gey,Madina tul Riaz,Kuwait,Jeddah,Dammam etc
پہترین وضاحت مسجد القصی کی ہہچان اللہ کی ایات کی روشنی میں ھوی جس کے نیچے اصحاب کہف ھیں اس سے ہہلے یہ وضاحت نہ کسی نے کی اور نہ ھی اس سے پہلے سنی جزاک اللہ شیخ صاحب
شیخ صاحب غلط بیانی کر رہیے ہیں صحاب کہف کوئ ولی اللہ نہ تھے صرف عیسائیت کی پرچار کرنے والے تھا اس سے زیادہ ھر گز نا تھے ۔کیا آپ کی عقل مانتی ھے کہ رسول اکرم صلعم نے ان کی ہڈیوں کے اوپر مسجد بنائی ھوگی ۔حیرت ھوتی ھے اس شگوفے پر ۔ محمد شیخ کا دعویٰ 100فیصد غلط اور لاف زنی کے زمرے میں آتا ھے ۔کسی کتاب سے پہلے یہ ثابت کریں کہ صحاب کہف مدینے میں مقید ھوے تھے ۔شیخ صاحب تاریخ کا تیا پانچہ کر رہیے ہیں ۔اسی لیے کہا گیا کہ نیم ملاں خطرہ ایمان
Very good explanation according to Allah's book... I thought it was Dog, you clarified very clearly that it was human, not animal .. Might be their servant..... ( but Allah says it was Dog having two hands)
2:124 Ibrahim AS is the Imam For All Mankind... And In Mecca The Imam Who is Praying... Is also praying on the Musalla Of Ibrahim AS 2:125 Allah Says TAKE YOUR PRAYER FROM THE STANDING POSITION OF IBRAHIM (AS) Muhammad PbuH Also take The Prayer from the standing position of ibrahim... (69:40 This Quran is the sayings of Messenger)
@omega senron ap history per yakin rakho hum Allah ki haq ayaat per yakin rakhty hain or usi per bat karty hain sheikh sahab … or namaz ka lecture dekhlen namaz ka tareka quran mai kaha hai pata chal jaega JazakAllah Kindly ye historical baton ko quran sy match nahi kren
The misconception among the masses cleared in the lecture that in madina do sent have a grave it is a cave where the companions are and their location is under masjid e aqsa located in madina and the mystery untold revealed
Some said.. build... Building .....but agreed to build masjid over them.....but how it proves that Masjid built.......nowhere clearly mentioned they built masjid...,
Aslam o alikum sir main ye ni samjha k app ne dog ki misal english main q di k wo insan tha. ap ne arbic main q ni dhondha dog ko insan b keh sakte hain
Here people will listen only Quran. It doesn’t mean it will be according to ur worldly knowledge and according to ur desire. We believe on Quran as it is. Jazakallah bro Mohammad Shaikh for telling the truth to people.
Quran and Islam cannot be understood and interpreted through webster's dictionary. He doesnt know Arabic as language (linguist) nor he understand the Um-ul-Qura dialect. Hence he is confusing muslims all over. Astaghfirullah!
@@mkamal29 you must watch a lecture on languages by Muhammad Shaikh. He is not afraid of big authors who fabricated history books, we all have to return to Allah, thus we all must be afraid of Him alone. The fact of the matter is no matter what anyone says, his lectures are based of the Qur'an, every ayah backs each other. This is why a topic becomes clear.
@28:51 jab chalne ke kaam aye to 4 taang hai, Aur jab khane ya todne ka kaam aye to samne ke do hath hota h . “So do not argue about them except with sure knowledge,1 nor consult any of those ˹who debate˺ about them.” You are debating.
Arbic mein madina se muraad. Shahar city or town hai...makka madina wala madina ka old name" yasrab " tha jis ki maana mafoom..." Bimaari ki jaga," makka se hizrat k baad Nabi.s.a.w ne name change kiye. Yasrab se madina munawarra
Historical stories affiliated with Islam shredded to pieces. The masjid in Medina doesn't have graves, it holds the cave, and that is where the companions are.
Kutte ka meaning agar saathi liya jaraha to warqa ka meaning leaf or note ki bajaya silver coin q nahi liya ja raha.warqa k 1 meaning silver bhi hota hai
Assalam O Alekum with all due respect do we really need this explanation? What are you mixing in your speech? Where it is mention that it was period of 309 years? Please kindly answer my questions to get understanding.
If he doesn't then hold by yourself . We will see how much u r in water. This is the pure translation . We can't translate according to our will.we have to follow the Quran as it is .
@@mohammadparray9423 seems like u r follower of Quran, I have a question..as he said they remained 309 years and beside that he saying people r still their..what's is that means? R we living in that 309 years? Or if 309 have passed that means now they r no more their..
ایک وہ عظیم بھاٸ کہ جودورِحاضرمیں احسن الحدیث کےپرچارکیلیۓھرالزام برضاۓالہی برداشت کرکےاپنےاللّٰہ وکلام اللّٰہ کی وکالت کرتاھے۔اللّٰہ علم میں اضافہ استقامت وھمت سےنوازے۔ربناوتقبل دعا۶۔ #محمد شیخ #عبدﷲ #القرآن کیا کہتا ہے
A miracle of Allah, youth alive since time immemorial, closely guarded and protected. This will come as a shock a shocking shock. The youthful believers, who sought refuge in a cave, famously know as Ashab e kahaf/ companions of the cave, identified with the place of their residence. Yes, they are indeed beneath the Prophet’s mosque in Medina! Find out here with Ayaat as a proof. .
Sheikh sahab gharo mein har koi 5 vaqt ki namaaz parna shru kare saal k 12 mahine. Fir masjeed ka kiya fayda...?? Masjeed kis liye...??? Masjeed mein azan kiss liye...??? Masjeedul Nabi Nabi.s.a.w ne kkis liye taamir ki..??sirf eid ki namaaz k liye?? Ya fir mehmaan musaafir k liye???Gharo mein bhi namaz ho sakti hai jaise k koi agar bimaar hai ya ladies log old aged log , children's ko training etc. Taa k musalmaan har vaqt khuda k zikr mein mashgul rahay.. ghar mein bhi deeni mahol rahay.. Din bhar to har kisi ki puri family masjeed mein nahi bait sakti...aur namaaz sirf mardo par hi farz nahi hai ghar ki aurato par bhi hai na....??? Matlab ye k namaaz zamin ..samandar jungle har jaga par adaa hosakti hai sirf Direction kaba ki jaanib ho. Ghar mein bhi aur masjeed mein bhi aur jungle mein bhi.
Apki baat ko me manta hon phar ek doubt hi. sir . Jab Hazrat Muhammad swalam ko allah tallah masjid e haram se masjid aqsa le gaya tho wo noori halat me gaya ya bashar ki tarah . kionke apne kahan tha k Hazrat Muhammad bashar nahi the. awr es ayat mai likha hi . wo apne bande ko masjid e haram se masjid aqsa ki taraf legayaa. banda likha hi. awe es liye aj hum sub bande uski sunnat ko pora ker rahe hi. masjide haram se masjid aqsa . so hum bhi bashar hi . sir please zaraa jawab do . question ❓ ka .
الحمدللہ
Shaikh sahab k ayaat k through explain karne se wazeh hogaya ..jazak Allah
بیشک قرآن میں ہدایت اور انسانی کتابوں میں ترقی بازی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی رسی قرآن مجید ہی ہے
Jise shord k hm firqa firqa ho chuke thy,hn mgr hme Allah tbarak va ta,aala ne hidiyat k nor se nawaza hai or hm Allah or os k Rusool k sath Emaan laye (Abdul Majid Iqbal Eman
Today I am at ashaq e kahf point and bait ul muqadas madina
😢😢😢جزاکہ اللہ خیر محمد شیخ صاحب اللہ کی صحیح بات حق اور سچ کہ ساتھ گم تک پہنچانے کا
میں دل سے ایمان لائ مانا اور عمل کیا بے شک کوٹ کر اللّٰہ کہ پاس جانا ھے
: 3:53 رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ - اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا، اور ہم نے الرسول کی اتباع کی، پس تو ہمیں (ان باتوں پر) شہادت دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔
:
39:18 الَّذِيۡنَ يَسۡتَمِعُوۡنَ الۡقَوۡلَ فَيَتَّبِعُوۡنَ اَحۡسَنَهٗ ؕ اُولٰٓٮِٕكَ الَّذِيۡنَ هَدٰٮهُمُ اللّٰهُ وَاُولٰٓٮِٕكَ هُمۡ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ - وہ لوگ جو بات کو بغور سنتے ہیں۔ اور اچھی بات کی پیروی کرتے ہیں۔ وہی تو ہیں جن کی اللہ نے ہدایت فرمائی۔ اور وہی تو ہیں جو صاحبانِ عقل ودانش ہیں۔
4:174 يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَكُمۡ بُرۡهَانٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَاَنۡزَلۡنَاۤ اِلَيۡكُمۡ نُوۡرًا مُّبِيۡنًا - اے لوگو ، تحقیق تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے دلیلِ محکم آچکی ہے ، اور ہم نے تم پر واضح نور نازل کیا ہے۔
2:2 ذٰ لِكَ الۡڪِتٰبُ لَا رَيۡبَۛۚۖ فِيۡهِۛۚ هُدًى لِّلۡمُتَّقِيۡنَۙ - وہ کتاب جس میں کوئی شک نہیں، متقین کے لئے ہدایت ہے
: 2:151 كَمَآ اَرۡسَلۡنَا فِيۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ يَتۡلُوۡا عَلَيۡكُمۡ اٰيٰتِنَا وَيُزَكِّيۡکُمۡ وَيُعَلِّمُکُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِکۡمَةَ وَيُعَلِّمُكُمۡ مَّا لَمۡ تَكُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ ؕۛ - جیسے ہم نے تم ہی میں سے ایک رسول بھیجا جو تم پر ہماری آیات کی تلاوت کرتا رہتا ہے اور تمہیں پاک کرتا اور کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے اور تمہیں وہ کچھ سکھاتا ہے جو تم نہیں جانتے تھے۔
بہت اچھی وضاحت قرآن کی آیات سے معلوم ہوا کہ اصحاب کہف کہاں ہے کس غار میں ہے اور مسجد اقصیٰ/دور کی مسجد کیسے اس غار کے اوپر ہے اور سورج کو اللّٰہ نے اس غار کے لیے نشانی بنا رکھا ہے اور وہ غار کیسے مدینہ میں واقع یے اور اصحاب کہف کا کتا کوئی جانور نہیں بلکہ ان کا ساتھی ہے اور مسجد کے علاؤہ ہم کو گھروں کو قبلہ بنانا ہے ۔
جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ
I came across a taweez in which the names of seven Ashab-e-Kahf and their dog were mentioned along with Madina. Allah knows the best!
I submit to Allah's Ayats and corrected my self.
بہترین وضاحت کی
Mind blowing best of the best sir salute u sir
The truth reveals.
Very clear from the verses that Masjide Aqsa was built on #AshabeQahef.
جس مسجد کا ذکر قرآن پاک میں آیا ہے وہ اصحاب کہف کے متعلقہ ہے مسجد نبوی کا اس سے کیا تعلق ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کو آپ سب سے زیادہ علم تھا آپ کا کوئی فرمان بتا دیں جسمیں اصحاب کہف کا مدینہ منورہ میں ہونا بتایا گیا ہو کسی تاریخ کا ہی حوالہ دیدیں منکرین حدیث کو آج پتہ چلا ہے کہ مسجد اقصٰی شام میں نہیں بلکہ مدینہ منورہ میں ہے آپ مسلمانوں کا بیت المقدس سے تعلق ختم کرنے پر کیوں تلے ہوئے ہیں
بنی اسرائیل جو حضرت اسحاق علیہ السلام کی اولاد ہیں کتنی دفعہ قتل ہوئی ہے یروشلم میں اور کتنی دفعہ بیت المقدس کو پامال کیا گیا ہے بنی اسرائیل کیا یثرب سے گرفتار ہو کر بابل گئے تھے اور یہودی آج تک جس دیوار سے چمٹ کر گریہ کرتے ہیں وہ دیوار گریہ کس شہر مقدس کی ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت سارہ کی قبریں اور حضرت داؤد علیہ السلام کی قبر کدھر ہے آپ ساری تاریخ کو بدل نہیں سکتے ان آ ثار کا یثرب سے کیا تعلق ہے
یثرب کا نام مدینہ منورہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی ہجرت کے بعد مشہور ہوا ہے قرآن پاک میں جس مدینہ کا ذکر آیا ہے وہ اصحاب کہف کے زمانہ میں مدینہ نہیں کہلاتا تھا
@@hassanaskari5182 o
@@hassanaskari5182 masjid Aqsa al Aqsa mulke sham ke mojod present Jerusalem and masjid nabvi in madina munawara Jazeera arab present Saudi arab
This is the mercy from ALLAH SUBHANA WATALA. ❤❤❤
ان آیات نے میرے پرانے عقائد کو پاش پاش کر دیا اور آیات کی حقیقت پتا چلی کہ اصحاب کہف کون تھے اور کتنے تھے اور کہاں ہیں میرے لئے اس کو تسلیم کرنا بہت مشکل تھا لیکن آیت کے بعد آیت نے میرا قبلہ تبدیل کر دیا۔
الحمدللہ قرآنی آیات کی روشنی میں بہترین وضاحت کی گئی
شکریہ جناب محمد شیخ صاحب
یہ شیخ صاحب کی تخلیق ہے قرآن پاک میں تو وضاحت نہیں ہوئی ہے کسی تاریخ سے مدد لیں یا احادیث مبارکہ سے معلوم ہو جائے
NEVER HEARD THIS BEFORE
#MuhammadShaikh
#TheQuranMan
#QuranKaBashar
#ServantOfAllah
Kion k iss sey pehley Quran ko sahee samjha he nahi,aur na he hum ghaur kartey hain
Beshaq hmara har imaan aayto ke according hona chahiye or unhi aayto se ashhabe kehaf ki bjaatat Hui hai or uski nishandehi Hui ke mdina me masjide aqsha ashhabe kehaf ke upar bni Hui hai ❤❤❤
جو شخص عالم دین نہ ہو اورجس شخص کا شکل و صورت شریعت کے مطابق نہ ہو ۔ وہ کسی بھی وقت شیطان کے چنگل میں گرفتار ہوسکتا ہے ۔ اور وہ راہ راست سے بھٹک سکتاہے ۔ انتظار کرلیں یہ بھی ایرے غیرے شروع کرلیگا ۔
ان شیخ صاحب کے دنیا میں انے سے قبول قرآن مجید کسی کو سمجھ نہیں ایا ؟؟؟؟
Unn key reference ko references se ghalet sabit karen.rate rataey deen ko ghalet samjhen aur aqaeed kee durustgi karen.
Wese lagta aisa hee hai k ulema ne waqt zaya kya aur umrah ko sirf apni understanding bataee.
Sahih ghalet ka faisla tou jub ho ga jub koi aalim in ke dalael ka jawab dey.
Aap yin bhee jahen phir k physics sirf einstein ko hee samajh aaee thee.
Uss ne bhee tou rawayeti physics ko ghalet kaha tha
Uss ko tou geniys kehte hain sub
Deen mein koi naee understanding aa jaey tou ghaur kerne k bajaey forun fatwa sets hain k yeh sheikh sahab ko hee samajh aaya buss.
Doghla pun chor dein aaj kal k awaan
نہایت معلوماتی گفتگو ۔
دروازے میں اگر آگ لگی ہو،تم کھڑکی سے چھلانگ مار کے بیشک مر جاو لیکن آگ میں سے نہیں جاو گے۔آدم
اب بھی وقت ہے سمجھ جاو ورنہ بہت پچھتاو گے
اَللہ کے سوا آگ ہے تُو
سچ کی طرف آو
Sir please explain the method of saying salah from Quran pak aap na namaz kahan sa sekhi
Quraan se
Muqame Ibrahim Mussalah
The Kaaba was built by Allah Himself. Subhan Allah!
Allah rahem kare. Madina ashab kahaf aur Masjid Aqsa sab ka achhchha postmartem kiya hai
Sahi kaha aapne ....ye koi yahudi hai kya bakwas hi karta hai
Boht hi deeply samjhaya bilkul perfection k sath.
Jazak ALLAH khair Br Muhammad Sheikh.
شیخ صاحب آپکے مطابق کتا اُس شخص کو کہا گیا ہے جس کو باہر کھانا لانے بھیجا گیا تھا لیکن یہ منظر کشی تو اُس وقت کی ہے جب اصحابِ کہف کو اللّٰہ پاک نے سُلا دیا تھا یا (Hibernate) کردیا تھا جبکہ کھانا تو تب منگایا گیا تھا جب ان اصحاب کو اللّٰہ پاک نے ھائیبرنیشن سے یا غنودگی سے اٹھا دیا تھا۔
اپنے اپنے ماحول کے ذریعے سے قرآن کی آیات سے تینوں مشہور مساجد کا تعارف اور پہچان. جس کے لیے نہ کسی سائن بورڈ کی ضرورت نہ پتہ کی حاجت بلکہ ہر شخص آیات میں بتائے ہوئے ماحول سے ان کی پہچان کرسکتا ہے
بھائی اگر ہم نے ہی ماحول کے مطابق پہچان کرنی ہے یا ہمیں شیخ صاحب نے ہی کروانی تھی تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی کیا ضرورت تھی رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم ایک ایک آیت مبارکہ کی خود تعلیم دی اور وضاحت بھی کی ہے اسکے بعد کسی شیخ صاحب کی ہمیں ضرورت نہیں ہے
@@hassanaskari5182 Rasool Allah s.a.w ke zariye hi Shaikh sahab bata rahe hai na ki apni kahani
How you claim that human source of knowledge is correct who is claiming that Rasool Allah said
We got those information through Imam Bhukhari or other scholars claim says Not the Qole - Rasool
Qole Rasool are the words of Quran
Not the written by bukhari
What a ayat says we have to believe on it
Not on the people saying
Shaikh sahib is only translating the ayat in Urdu “that’s it”
Masjid e Aqsa is located in city of Madina in Saudi Arabia. The People of the Cave are present underneath this Masjid #PakistanNews #debate #instamuslim #allahisone
sir wo isliye kaha tha mohazzab tareeq se jana kiunk wo chupey hue the..onhen khud nahi pata tha k 309 saal bad wo uthe hen wo to 1 ya 2 din smajh rahe the..ye to ALLAH ne bataya hai k 309 sal soe the..
Meri guzarish hay jis tarha apnay Abdul baqi say munazra kia th wese hi isi amlay per aap ahle sunnat barelvi jamaat k mufti Haneefa Qureshi sahb say bhi munazra karain jaldi say jald
Famous mosque in Medina holds a secret, which only can be unveiled through the ayaah.
There are people under there, alive! Not dead but alive.
Bhai tub konsa note banany wali machine thi batay zara
Warq likha hy... Ap jo chahen wo smjh len
मस्जिद अक्सा का बेहतरीन खुलासा
These Ashab Kahf were far before the time of Prophet Mohammad.
This explanation is the mercy from Allah, Except him there is no one to guide.
مسجدِالحرام (مکہ) اور مسجدِاقصٰی کی پہچھان خود اللہ نے اپنی کتاب (قرآن) میں سورۃ الاسرا ۱۷: آیت ۱ میں بتا دی ہے کہ اُن (دونوں مسجدوں) کے ماحول کو برکت دی ۔ اب مسجدِ الحرام میں تو برکت نظرآرہی ہے لیکن یروشلم والی مسجد میں برکت کے بجائے جھگڑا نظر آتا ہے ۔
اور اگر دیکھا جائے جیسی برکت مسجدِ الحرام میں ہے بالکل ویسی ہی برکت مسجدِ نبویﷺ میں ہے ۔
البقرہ ۱۴۷:۲ بیشک حق / سچ صرف تیرے رب (اللہ) کی طرف سے ہے پس تو (محمدﷺ) ہرگز شک کرنے والوں میں سے نہ ہو جانا ۔
عقل سے کام لو یروشلم والی اقصی حقیقی کے اردگرد اللہ نے بے شمار برکت رکھی ھے انبیاء کی زمین نزول مدفن حضرت مریم کا حجرہ حضرت ذکریا کی محراب و منبر داود کا مزار صخرہ قربانی ور دیگر بہت کچھ اسی کے اردگرد ھے جاھلو
@@ajimanahibatunga4530
Jo nazar nahi ati😂
Dr. U r very 🤔 person
Does Saudi government knows about it??
I have to identify and be cautious and should not be among majority who ashtrays.
Sheikh Shb! Please remove advertisements.
An advice from a Human
Sheikh saheb,ye bhi samjha deyen k Madina arabi main sheher (city) ko keh tey hain,Ashab e kaheff main sey aik ko sheher ki taraf bheja,yaani nearest sheher(Madina) ki taraf Behja,baad main ye Madnia tul Nabi keh laya hijjrat k baad,yahan middle east main aap ko boards lkhey huway milain gey,Madina tul Riaz,Kuwait,Jeddah,Dammam etc
پہترین وضاحت مسجد القصی کی ہہچان اللہ کی ایات کی روشنی میں ھوی جس کے نیچے اصحاب کہف ھیں اس سے ہہلے یہ وضاحت نہ کسی نے کی اور نہ ھی اس سے پہلے سنی جزاک اللہ شیخ صاحب
شیخ صاحب غلط بیانی کر رہیے ہیں صحاب کہف کوئ ولی اللہ نہ تھے صرف عیسائیت کی پرچار کرنے والے تھا اس سے زیادہ ھر گز نا تھے ۔کیا آپ کی عقل مانتی ھے کہ رسول اکرم صلعم نے ان کی ہڈیوں کے اوپر مسجد بنائی ھوگی ۔حیرت ھوتی ھے اس شگوفے پر ۔ محمد شیخ کا دعویٰ 100فیصد غلط اور لاف زنی کے زمرے میں آتا ھے ۔کسی کتاب سے پہلے یہ ثابت کریں کہ صحاب کہف مدینے میں مقید ھوے تھے ۔شیخ صاحب تاریخ کا تیا پانچہ کر رہیے ہیں ۔اسی لیے کہا گیا کہ نیم ملاں خطرہ ایمان
I believe this is truth..
Haq ko pehchan kr us per imaan lana sirf Allah ki hidayat se ha..
جزاک اللہ..
Behtareen wazahat!
Reality on ground!
The truth is from your Lord Don't doubt in it
میں نے ایک تعویذ میں اصحاب کہف کے نام پڑھے تھے جن کے ارد گرد مدینہ لکھا ہوا تھا. والله عالم
Masjid e Aqsa / Nabawi was built on Ashab e Kahf / companions of cave as mentioned in Surah kahf 18:21.
Jazak Allah Br Mohammad Sheikh
Peace mercy and blessings upon u Brother
Word Madina has been drive from hebru word madeen. Origin name of was yasreb.
History not Quran
Subhan Allah very good discussion explained everything with detail.
❤ jajak Allah luctures ayat wajahat #masjid e Aqsha Ashabi kahf # Sahar munawara
Salah ka tareeqa b batao kaisay ada karay kitaab say
Muqam Ibrahim musallah
Keli wahan se Jesé muqam Ibrahim pe imam perharaha hai
Very good explanation according to Allah's book... I thought it was Dog, you clarified very clearly that it was human, not animal .. Might be their servant..... ( but Allah says it was Dog having two hands)
Yajooj majooj or zulkarnain ke baray may koi lecture hay???
Mr. Shaikh.
Can you please how to perform Namaaz from Qur'aan Al Kareem.
2:124 Ibrahim AS is the Imam For All Mankind...
And In Mecca The Imam Who is Praying... Is also praying on the Musalla Of Ibrahim AS
2:125 Allah Says TAKE YOUR PRAYER FROM THE STANDING POSITION OF IBRAHIM (AS)
Muhammad PbuH Also take The Prayer from the standing position of ibrahim...
(69:40 This Quran is the sayings of Messenger)
Plz watch Salah lecture Muhammad shaikh's
@omega senron ap history per yakin rakho hum Allah ki haq ayaat per yakin rakhty hain or usi per bat karty hain sheikh sahab … or namaz ka lecture dekhlen namaz ka tareka quran mai kaha hai pata chal jaega JazakAllah
Kindly ye historical baton ko quran sy match nahi kren
Muqam e Ibrahim Mussalah
Mention in Quran
Apko apni vedio ko numbering krni chiye hm serail wise sunte samjhte ji
The misconception among the masses cleared in the lecture that in madina do sent have a grave it is a cave where the companions are and their location is under masjid e aqsa located in madina and the mystery untold revealed
Some said.. build... Building .....but agreed to build masjid over them.....but how it proves that Masjid built.......nowhere clearly mentioned they built masjid...,
Aslam o alikum sir main ye ni samjha k app ne dog ki misal english main q di k wo insan tha. ap ne arbic main q ni dhondha dog ko insan b keh sakte hain
Shetan is In face of shaikh .
@ Muhammad Shaikh - the answer to your question posted above is "NO". And your interpretation of Surah al Kahf is also incorrect.
اللہ کریم اس فتنے سے امت مسلمہ کو بچائے
Tim Bach hi na jao😂😂😂😂
Bro kindly prove me how he is fitna
❤❤❤❤
السلام و علیکم ۔اس زمانے میں کاغذی نوٹ کہاں سے آگئے؟؟؟؟،
The way currently it's prevailing
Koi bta skta hai sheikh sab kis area se hain?
Here people will listen only Quran. It doesn’t mean it will be according to ur worldly knowledge and according to ur desire.
We believe on Quran as it is. Jazakallah bro Mohammad Shaikh for telling the truth to people.
Quran and Islam cannot be understood and interpreted through webster's dictionary. He doesnt know Arabic as language (linguist) nor he understand the Um-ul-Qura dialect. Hence he is confusing muslims all over. Astaghfirullah!
@@mkamal29 you must watch a lecture on languages by Muhammad Shaikh. He is not afraid of big authors who fabricated history books, we all have to return to Allah, thus we all must be afraid of Him alone. The fact of the matter is no matter what anyone says, his lectures are based of the Qur'an, every ayah backs each other. This is why a topic becomes clear.
100000% Thousand Truth You Said, he is nothing but a fitna rather@@mkamal29
اسلام علیکم محمد شیخ صیب آپ کی ترجمہ قرآن کی کتاب ہے اگر ہے تو بتاؤں نام کیا ہے
@28:51 jab chalne ke kaam aye to 4 taang hai, Aur jab khane ya todne ka kaam aye to samne ke do hath hota h .
“So do not argue about them except with sure knowledge,1 nor consult any of those ˹who debate˺ about them.”
You are debating.
This cave is located in Turkey near Kusa Dasi.
Also It is in Amman. th-cam.com/video/GH292jIgsrQ/w-d-xo.html
History written by human
If judge by Quran Ayat sun raising details
It will not true
Quranic Ayat can not be false
اتنا بڑا دعویٰ!!!
Arbic mein madina se muraad. Shahar city or town hai...makka madina wala madina ka old name" yasrab " tha jis ki maana mafoom..." Bimaari ki jaga," makka se hizrat k baad Nabi.s.a.w ne name change kiye. Yasrab se madina munawarra
اللہ ہدایت دے ۔۔۔۔۔تمہیں
Historical stories affiliated with Islam shredded to pieces.
The masjid in Medina doesn't have graves, it holds the cave, and that is where the companions are.
وہ وقفے میں رہے یہ عام سی متفقہ قدیمی تحقیق ھے بےشک
Kutte ka meaning agar saathi liya jaraha to warqa ka meaning leaf or note ki bajaya silver coin q nahi liya ja raha.warqa k 1 meaning silver bhi hota hai
Allah identified location of masjid e aqsa, which clearly in madina and known as masjid e nabawi.
Poor Guy is not a fitna, he is saying this all in good faith but he know nothing and a little knowledge is very dangerous,
اللہ ہدایت دے۔
آج کے زمانے میں پوری دنیا میں #واحد #چینل جہاں قول رسول خالص آیات سے ہر بات کی #تصدیق کروائی جاتی ہئے۔
#MohammadShaik
اور گمراہ کیا جاتا ہے۔۔
9:48 اصحابِ کہف تین سو نو سال تک جددو جہد کرتے رہے
Assalam O Alekum with all due respect do we really need this explanation? What are you mixing in your speech?
Where it is mention that it was period of 309 years?
Please kindly answer my questions to get understanding.
Kia us wqt paper crunci note that?
Sheikh sahb ladies ko ba hijab hona chaheay aur Quran Pak ko barhena halat main aur bgher wuzu hath lagana jayez ha kiya
MashaAllah shaikh sahab
This is the real islam
Mufti Asif abdulla ne sure kehag ki tafseer me Kuch or bataya he
Untold Mystery revealed !!!
Identification of People of cave & their location is established under Masjid e Aqsa located in Medina.
If Masjid-e-Aqsa is in Madina, then what is in Jerusalem??
Masjid Zarrar
He doesn't deserve to be holding a Conference..! 😂
If he doesn't then hold by yourself .
We will see how much u r in water.
This is the pure translation .
We can't translate according to our will.we have to follow the Quran as it is .
@@mohammadparray9423 seems like u r follower of Quran, I have a question..as he said they remained 309 years and beside that he saying people r still their..what's is that means? R we living in that 309 years? Or if 309 have passed that means now they r no more their..
@@hiddentruthofquran Salam Elacum Allah made them His Ayats. means Nishani... and Allah's Nishani stays for rest of this world life.
@@Rehan_khan60 that means we r living in that 309 years era?
@@hiddentruthofquran we could be...the Date and time is all Imaginary thing.
Sir...wo 7 Ashaab thay...8 kaise...??? Kutta to jaanwar hai...wo ashaab kaise honga...??? Ashaab - e - kahaf ..
Allah says kute ke Dono hath
Not kute ke charo legs
کہف کے اصحابی کے اوپر یہی مسجداقصی مدینہ میں قائم ہے
Kya bole ja rhe matlab masjid nabvi jo present h ye nabi se pehle se thi matlab isi masjid nabvi ki jga ashabe kahf thi
ماشاءاللہ
بہت شکریہ برادر محمد شیخ
سبحان اللہ.
جزاک اللہ
the way he is reciting Quran is irani accent..
ایک وہ عظیم بھاٸ کہ جودورِحاضرمیں احسن الحدیث کےپرچارکیلیۓھرالزام برضاۓالہی برداشت کرکےاپنےاللّٰہ وکلام اللّٰہ کی وکالت کرتاھے۔اللّٰہ علم میں اضافہ استقامت وھمت سےنوازے۔ربناوتقبل دعا۶۔
#محمد شیخ
#عبدﷲ
#القرآن کیا کہتا ہے
A miracle of Allah, youth alive since time immemorial, closely guarded and protected.
This will come as a shock a shocking shock. The youthful believers, who sought refuge in a cave, famously know as Ashab e kahaf/ companions of the cave, identified with the place of their residence. Yes, they are indeed beneath the Prophet’s mosque in Medina! Find out here with Ayaat as a proof. .
What an explanation sir.Allah bless you
Sheikh sahab gharo mein har koi 5 vaqt ki namaaz parna shru kare saal k 12 mahine. Fir masjeed ka kiya fayda...?? Masjeed kis liye...??? Masjeed mein azan kiss liye...??? Masjeedul Nabi Nabi.s.a.w ne kkis liye taamir ki..??sirf eid ki namaaz k liye?? Ya fir mehmaan musaafir k liye???Gharo mein bhi namaz ho sakti hai jaise k koi agar bimaar hai ya ladies log old aged log , children's ko training etc. Taa k musalmaan har vaqt khuda k zikr mein mashgul rahay.. ghar mein bhi deeni mahol rahay.. Din bhar to har kisi ki puri family masjeed mein nahi bait sakti...aur namaaz sirf mardo par hi farz nahi hai ghar ki aurato par bhi hai na....??? Matlab ye k namaaz zamin ..samandar jungle har jaga par adaa hosakti hai sirf Direction kaba ki jaanib ho. Ghar mein bhi aur masjeed mein bhi aur jungle mein bhi.
ورق۔۔۔۔۔کاغذ کا نوٹ۔۔۔۔۔ یہ تو دور جدید میں ھوتے ھیں۔۔۔۔مہربانی فرمائے اس کو سمجھائیں۔
Our sense is accurate or ALLAHS'WORDS. It means paper was then there.ھماری بات سچ ہے یا اللہ تعالی کی؟
اس سے پہلے کبھی نہیں سنا۔
1400saal bd sheikh Muhammad aye han jo qalil han.is sa pahly kisi ko ashab e kahaf ka pata nahi chala???koi reply kry ga is question ka
Bhaiya saikh tumhaari kohi bhi baat ab sunna nahi hae.
Apki baat ko me manta hon phar ek doubt hi. sir . Jab Hazrat Muhammad swalam ko allah tallah masjid e haram se masjid aqsa le gaya tho wo noori halat me gaya ya bashar ki tarah . kionke apne kahan tha k Hazrat Muhammad bashar nahi the. awr es ayat mai likha hi . wo apne bande ko masjid e haram se masjid aqsa ki taraf legayaa. banda likha hi. awe es liye aj hum sub bande uski sunnat ko pora ker rahe hi. masjide haram se masjid aqsa . so hum bhi bashar hi . sir please zaraa jawab do . question ❓ ka .
Ash haaf khaf Jordan mey h iy
پھر.. حضرت محمد بن عبداللہ رسول اللہ ص کی قبر مبارک کہاں ہے.
جب الله محمد رسول کو موت دے گا تو قبر بھی بن جائے گی۔
Maz Allah .. he never died
Kuch confirm nhi
App batayeay , its not in the Quran
@@iznakhan5868
کل نفس ذایقہ موت.
والی آیت مبارکہ