Ghulam Ahmed Perwez Aur Maulana Maududi Mein Kis Ne Iqbal Ko Sahih Follow Kiya?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 155

  • @zainumer8919
    @zainumer8919 ปีที่แล้ว +9

    Truth has been spoken ! Exposed Taqi usmani n Maududi at the same time.... Pervez sb was the greatest religious intellectual of the 20th century who provided answers to the challenging questions of Secularism back then !

  • @tabassumahmad1822
    @tabassumahmad1822 4 ปีที่แล้ว +28

    Ghulam Ahmed pervaz is always talking about logic and reality of life. Pervaz was True qurani scholar

    • @serendipitous9584
      @serendipitous9584 4 ปีที่แล้ว +3

      quran k har mojzay ka inkar kar k uski taweel ki hai, MOOSA AS stick , parting of the sea, etc etc quran hi nahi, pichli sari books main b wo mojzaat wese hi mention hain. iska matlab hai without any rationale NABI SAW nay wese hi copy kr k present ker di sari stories, maazALLAH it opens a door FOR THE NON MUSLIMS TO OBJECT ON QURANIC STORIES OF THE PREVIOUS PROPHETS.

    • @highlandermonk4308
      @highlandermonk4308 3 ปีที่แล้ว +2

      mardood tha

    • @aminanoor5439
      @aminanoor5439 3 ปีที่แล้ว +1

      @@serendipitous9584 finally a sensible comment 👍

    • @umarmaviya8558
      @umarmaviya8558 2 ปีที่แล้ว

      weldon

  • @5mintcraft-x1g
    @5mintcraft-x1g 4 ปีที่แล้ว +24

    غلام احمد پرویز رح ایک نابغہ روزگار عظیم ترین حقیقت ۔ خودی سے مرد خود آگاہ کا جلال و جمال

  • @asifniazigaznavi8182
    @asifniazigaznavi8182 3 ปีที่แล้ว +9

    One and only who teach us about Iqbaliat
    Allama khadum hussin rizvi

    • @EnSabahNur-ir5mw
      @EnSabahNur-ir5mw 2 ปีที่แล้ว +3

      ha ha ha Galiyon wali Sarkar... Khadim Rizvi Lagarvi.... ajj dhozakh main jal raha ho ga

    • @balochKhan910
      @balochKhan910 2 ปีที่แล้ว

      Khadim Rizvi ko gaali denay kay ilawa kuch bhi nahi aata thaa

  • @asharafmiha9945
    @asharafmiha9945 3 ปีที่แล้ว +7

    Gulam ahmed parvez was & is scholar of the century

  • @serendipitous9584
    @serendipitous9584 4 ปีที่แล้ว +35

    Differences apart, Maudoodi jesa intellectual and genius scholar is poori century main nazar nahi ata.

    • @rahimsaeed9509
      @rahimsaeed9509 3 ปีที่แล้ว +4

      @Man with No Name libral khinzeer

    • @ashiqsultan5673
      @ashiqsultan5673 3 ปีที่แล้ว +6

      اور ان مخالفت کی وجہ سے جو جاگیرداری نظام ہم پہ مسلط ہے اس نے سارے ملک کا خانہ خراب کیا وہ کیا

    • @aamirkhanbaba1947
      @aamirkhanbaba1947 3 ปีที่แล้ว

      مودودی امریکہ کا پالتو،

  • @ijazgoindi1496
    @ijazgoindi1496 3 ปีที่แล้ว +13

    سہیل وڑائچ صاحب !
    جن پروفیسر صاحب سے آپ علامہ غلام احمد پرویز صاحب کے فکر اقبال کے حوالے سے پوچھ رہے ہیں شائید یہ پروفیسر صاحب علامہ پرویز صاحب کے نقطہ نظر اور ان کی اقبال کے حوالے سے سوچ کے بارے میں پوری آگاہی نہیں رکھتے, ان پروفیسر صاحب نے "اقبال کے بارے میں پرویز صاحب کا نقطہ نظر کیا تھا " آپ کے اس سوال کا جواب ہی نہیں دیا , بلکہ جواب کو گھما پھرا کر اشتراکیت کی طرف لے گئے , اگر یہ پروفیسر صاحب پرویز کی فکر سے معمولی سی بھی آگاہی رکھتے ہوتے اور انہوں نے پرویز صاحب کی تحریروں کا بغور مطالعہ کیا ہوتا تو انہیں پتہ ہوتا کہ پرویز صاحب کا رحجان اشتراکیت کی طرف ہرگز نہ تھا بلکہ پرویز صاحب نے جائداد کی ملکیت کے حوالے سے قرآن کی بے شمار آیات کی انتہائی تحقیق افروز اور بامعنی تشریح ہمارے سامنے پیش کی ہے اور اس حوالے سے اشتراکیت کی نفی کرتے ہوئے ایک مخصوص کتابچہ " جہاں کارل مارکس ناکام رہ گیا " بھی تصنیف کیا جو آج بھی دستیاب ہے ,
    افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اتنے بڑے محقق کہلانے والے پروفیسر صاحب پرویز کے بارے میں بات کر رہے ہیں جنہوں نے پرویز کو پڑھا ہی نہیں ہے ,

  • @noorahmed-oz3xx
    @noorahmed-oz3xx 3 ปีที่แล้ว +6

    This Type of Question is the Part of GEO because it is following the way of TASHKEEK , Spread the Confusions among the People and take away from YAQEEN on ISLAM .

  • @javedakram8383
    @javedakram8383 ปีที่แล้ว +4

    علامہ غلام احمد پرویز ایک عظیم انسان تھے اقبال کو انہوں نے قریب سے پرکھا

  • @jarribajwa3080
    @jarribajwa3080 2 ปีที่แล้ว +6

    غلام احمد پرویز صاحب ایک عظیم مفکرِِِِِ قرآن اور نابغہءِ روزگار شخصیت تھےـ حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا.

  • @farhatpasha8781
    @farhatpasha8781 3 ปีที่แล้ว +2

    مودودی صاحب حدیث کو مانتے جبکہ پرویز صاحب اسے آج کے دور میں نہیں مانتے یہ ایک بڑا اختلاف تھا
    آج پرویز صاحب کے پیروکار جب انکی باتیں لوگوں کو پھیلانا چاھتے ہیں جبکہ علم حدءث کا تو مزاق اڑاتے نظر آتے ہیں کیا یہ تضاد نہیں

  • @miyansab1353
    @miyansab1353 4 ปีที่แล้ว +26

    G. A. Parwez best

    • @highlandermonk4308
      @highlandermonk4308 3 ปีที่แล้ว +3

      tauba karo wu aik firna thaa

    • @darklight898
      @darklight898 3 ปีที่แล้ว +1

      @@highlandermonk4308 tera fiqh bhi fitna hai..hanafi bhi fitna tha jo jaffer as say alag hua

    • @kafka1343
      @kafka1343 3 ปีที่แล้ว

      @@darklight898 ha sahab sahi kah rhe ho quran pak ke mane hi badal dale sara matlab badal dala farishta nahi hote jjnn nahi hote quran ko sire se uska exegesis hi badal de

  • @RAOMUHAMMAD1
    @RAOMUHAMMAD1 3 ปีที่แล้ว +10

    سوال ہی احمقانہ ہے ۔ کہاں مفسر قرآن ابو اعلی مودودی اور کہاں منکر حدیث غلام احمد پرویز ! دونوں کا کس طرح موازنہ کیا جا سکتا ہے ؟

    • @sultanhashmi201
      @sultanhashmi201 7 หลายเดือนก่อน

      عجیب تماشا برپا ہے۔ مودودی ' پرویز ' اقبال ' تقی عثمانی ' کرم شاہ کے افکار ۔۔۔۔ حدیث فقہ اسلامی تاریخ وغیرہ میں سے ہر ایک *قران اور سنت کے معیار پر* قبول یا رد کیا جاتا ہے ۔ سنت رسول دراصل قران پر عمل کا طریقہ ہے ۔ احادیث رسول فن حدیث کے ائمہ کے قول کے مطابق حدیث نہیں بلکہ روایات یعنی Historical Narations ہیں یعنی چلتی ائی باتیں ۔ مقررہ اصول و قواعد کے مطابق جو روایت قران اور سنت میں قائم کردہ احکامات کی تشریح میں معاون ہو ' وہ قابل قبول ہوتی ہے ۔ حدیث رسول ( پچانوے فیصد سے زائد خبر واحد ہے اور قابل قبول ہونے پر بھی صرف ایک رائے قائم کرنے میں مدد دیتی ہے ) سے صرف عبادات اور معاملات کےجزوی مسائل حل کرنے میں مدد لی جاتی ہے ۔

    • @ahmedsyed921
      @ahmedsyed921 3 หลายเดือนก่อน

      اسکا مطلب ہے کہ نہ تو آپ نے پرویز کو پڑھا ہے اور نہ ہی مودودی کو ۔
      بغیر مطالعے کے رائے دینا ایک مسلمان کا شیوا نہیں

  • @ZiaKhan-sm6dr
    @ZiaKhan-sm6dr 4 ปีที่แล้ว +15

    Ghulam Ahmad Pervez best!

  • @Hamsafar2016
    @Hamsafar2016 8 หลายเดือนก่อน +1

    غلام احمد پرویز صاحب کی کتابیں pdf میں مل سکتی ۔۔۔مطالعہ کا تجسس ہوا ہے ۔۔۔کوئی صاحب ذوق مطالعہ رہنمائ فرمائیں تو شکرگزار ہوں گا

  • @majharshaikh6906
    @majharshaikh6906 ปีที่แล้ว

    Very informetive sir

  • @shakilahmad4802
    @shakilahmad4802 4 ปีที่แล้ว +4

    Good analysis

  • @bamboo123456able
    @bamboo123456able 4 ปีที่แล้ว +33

    Ghulam Ahmed pervaiz is 1000 years ahead of molana modudi

    • @bamboo123456able
      @bamboo123456able 4 ปีที่แล้ว +6

      @AAMIR KHAN obviously when you have no answer thats what you peoples will say in the end.lolz

    • @tabassumahmad1822
      @tabassumahmad1822 4 ปีที่แล้ว +2

      👍🌹

    • @serendipitous9584
      @serendipitous9584 4 ปีที่แล้ว +3

      1000 years ahead in his jahalat

    • @bamboo123456able
      @bamboo123456able 4 ปีที่แล้ว +2

      @@serendipitous9584 acha tu ap roshni dekha dain

    • @serendipitous9584
      @serendipitous9584 4 ปีที่แล้ว

      @@bamboo123456able roshni quran se milti hai agr ap us ko jese hai wese hi samjhyn. Apni marzi ki taawel na krin.

  • @draltafkhan9680
    @draltafkhan9680 2 ปีที่แล้ว +1

    علامہ اقبال نے نثر میں دین اسلام کی تشریح و توضیح نہیں کی اس لیے ان کا تصور اسلام صاف طور پر سامنے نہیں آیا ، اس لیے ان کے تصور اسلام پر کوی گفتگو نہیں کی جاسکتی جبکہ ان کے مقابلہ میں مودودی صاحب اور پرویز صاحب کا پورا دینی فکر نثر میں موجود ہے ۔

  • @mohammadidress2824
    @mohammadidress2824 4 ปีที่แล้ว +13

    Ghulam ahmed parwez always condemn communism

  • @shujaatali2442
    @shujaatali2442 3 ปีที่แล้ว +3

    مودودی، اور پرویزی اور، اجکل رفیق سوٹے والے صاحب اور، غامدی جی وغیرہ سینکڑوں علماء بمنسوب اہلسنت کا مودت رسول اللہ سے بس رواجی رسمی سا تعلق ھے انکا لٹریچر دیکھ کے اندازہ ھو جاتا ھے
    لیکن سادہ لوح لوگ ہیں بس پیچھے پڑ جاتے ہیں میڈیا پروموشن کی وجہ سے

  • @asimahmad821
    @asimahmad821 3 ปีที่แล้ว +12

    علامہ پرویز صاحب بہت قابل قبول ہیں

  • @eagleeyes3645
    @eagleeyes3645 ปีที่แล้ว +2

    علامہ پرویز صاحب سارے کتابوں کو چھانتے ہوے جب کتاب اللہ کی طرف ائے تو اپنی باقی زندگی قران کو صحیح طور پر سمجھتے چلے گئے اور آخر کار قران پر زرتشتی ایرانی روایتوں کے دبیز اندھیری تہوں کو ہٹا کر امت مسلمہ کو خالص دین کی جگمگاتی روشنی دکھائی علامہ پرویز امت مسلمہ کے عظیم محسنوں میں سے تھے رب العٰلمین انہیں کروٹ کروٹ جنت اور درجات بلند عطاء فرمائیں وہ علامہ اقبال انہیں بہت عزیز رکھتے تھے جبکہ مودودی صرف ایک ملا کے علاوہ کچھ نہ تھے ۔۔امین

  • @MajidjalilAwan
    @MajidjalilAwan 3 ปีที่แล้ว +4

    اقبال نے پوچھا مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ سے آپ میں اور مجھ میں کیا فرق ہے مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا جو بات آپ شعر میں کہتے ہیں میں وہ نثر میں کہتا ہوں

    • @raabkhan3608
      @raabkhan3608 3 ปีที่แล้ว +1

      plz m aj kal ghulam parvez sab ki kitab iqbal or quran ko study kr rahi hu ye tikh h k nae ?plz guide me

    • @tanvirahmad5456
      @tanvirahmad5456 3 ปีที่แล้ว +3

      @@raabkhan3608 کتاب پڑھ کر پھر اپنی ہی عقل کا استعمال کرنا کے کیا غلط ہے اور کیا صیح کسی دوسرے سے پوچھو گی تو ہو سکتا ہے وہ جس کا فلاور ہو اس کو ہی کہے گا وہ ٹھیک ہے۔

    • @MajidjalilAwan
      @MajidjalilAwan ปีที่แล้ว

      غلام احمد پرویز صاحب کو بہت سی جگہوں پر مکالمہ کی شکلوں میں سید مودودی نے مشہور شکست دیں ہیں
      ان میں سے سنت کی آئینی حیثیت کتاب پڑھ لیں ۔۔۔
      پرویز صاحب کو ضرور پڑھیں سب کو پڑھیں لیکن مودودی رحمہ اللہ کو پورا ضرور پڑھیں اپکو حقیقی طور پر اسلام واضح ہو جائے گا

  • @MercedeX7
    @MercedeX7 3 ปีที่แล้ว +7

    یہ بالکل صحیح تجزیہ ہے. انہوں نے اصولوں پر بات کی. ہمارے جاہل عوام تو چاہتے تھے وہ کسی ایک کی طرفداری کرتے اور عوام واہ واہ کرتے انگوٹھے لگا کر تھمبس اپ کرتے. مگر افسوس انہوں نے جاہل عوام کو ایسا کوئی موقع نہیں دیا اور انکی بات جاہلوں کے دماغ کے اوپر سے ہوائی جہاز کی طرح گزر گئی.

  • @Abdalii5863
    @Abdalii5863 ปีที่แล้ว

    Name of this personality??

  • @draltafkhan9680
    @draltafkhan9680 3 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب

  • @umair.rana004
    @umair.rana004 4 ปีที่แล้ว +14

    Ghulam ahmed pervaiz pakistan bany sy pehly ky iqbal ky sth thy or molana madodi pakistan mai any kay bad hosh mai aye

    • @imransuleman7035
      @imransuleman7035 4 ปีที่แล้ว +2

      @warning azeem insan tha woh

    • @SameerAhmad-rk7zx
      @SameerAhmad-rk7zx 4 ปีที่แล้ว

      @@imransuleman7035 اُن کے عقاید کافرانہ تھے

    • @navidbutt17
      @navidbutt17 4 ปีที่แล้ว +3

      Zaheer Barber !One of the best analysis I have ever read about the difference between these two scholars. Post Pakistan history though has proved Modoodi to be a mulla hired by the Vaderas ,the members of unionist party,the “kumi Kameen” of the English colonisers.

  • @noorahmed-oz3xx
    @noorahmed-oz3xx 3 ปีที่แล้ว +2

    Here is no Comparation between different scholars particularly with Syed Abul Aalla Maudoodi . but FITNA JO HAZRATS always followed SHATAN

  • @AliRaza-pp7be
    @AliRaza-pp7be 4 ปีที่แล้ว +9

    Gulam Ahmed parwez is the great man

    • @alikazmi104
      @alikazmi104 2 ปีที่แล้ว

      bhai gumrah treen insan tha..

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922 3 ปีที่แล้ว +2

    غلام احمد پرویز کا سید ابو الاعلیٰ مودودی سے کیا تقابل ؟ پرویز صاحب سے کہیں زیادہ اقبال کے قریب اور ان کی مجلسوں میں باقاعدہ حاضری دینے والے اور معتبر اقبال شناس موجود ہیں ' جن کی بلند پایہ نگارشات بھی موجود ہیں۔ مولانا مودودی علامہ کی تحریک پر پنجاب / پثھانکوٹ منتقل ھوئے تھے۔ ان کا علمی و تحقیقی کام بہت وسیع اور وقیع ھے۔۔

  • @alikazmi104
    @alikazmi104 2 ปีที่แล้ว +1

    ghulam ahmed pervez gumrah tareen insan tha..jo nabiyo k mojzat ka inkar kre us k bare m kya kahen ge..

  • @tehmeensyed861
    @tehmeensyed861 3 ปีที่แล้ว +5

    This short clip is so superficial!!!

  • @FaisalKhan-ci4yx
    @FaisalKhan-ci4yx 4 ปีที่แล้ว +5

    Chawal interview with a non scene ,so called expert of Iqbaliyat.
    U disappointed me Waraich SB.

  • @drrashid7324
    @drrashid7324 3 ปีที่แล้ว +4

    Pervaiz sahab is a legend

  • @zaidgul4415
    @zaidgul4415 3 ปีที่แล้ว +1

    حکیم الامت حضرت اقبال کے جوھری فکر سے مودودی صاحب اور چودھری پرویز بہت دور ہیں ۔ مودودی صاحب ایک سطحی طور پر کچھ تھوڑا بہت جاننے والے شخص ہیں ۔ غلام احمد پرویز کا مؤقف حجیت حدیث کے حوالے سے محل نظر ہے ۔ اقبال بلند ان دونوں سے بہت اوپر ہے

  • @noorahmed-oz3xx
    @noorahmed-oz3xx 3 ปีที่แล้ว +1

    Don't make Confusion on the name of IQBAL

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 2 ปีที่แล้ว +2

    مولانا مودودی اعتدال میں رھے۔انکی باتیں قابل فہم اور قابل غور ھیں۔وہ احادیث اور روایات سے فاٸدہ لینے کی سوچ رکھتے ھٕں جن سے دین مضبوط ھو ھم أھنگی ھو امن ھو انسانیت کا پرچار ھو فرقہ واریت کا خاتمہ ھو۔وہ علم کو حکمت سے استعمال کے قاٸل ھیں نہ کہ ایک عالم اختیار کل کا دعوی کرکے لوگوں کے دین کو اپنی أرإ سے برباد کرتا پھرے

  • @fadingtraditionsandculture4278
    @fadingtraditionsandculture4278 4 ปีที่แล้ว +7

    مودودی صاحب کی فکر از کار رفتہ ہو گئی۔ حتیٰ کہ جاوید غامدی نے ان سے نوے فیصد انحراف کرلیا۔ یہ نوے فیصد اس نے پرویز صاحب سے لے کر بیچ میں دس فیصد اپنے تفردات ڈال کر اپنا علیحدہ گروپ بنا لیا۔ غامدی صاحب بظاہر پرویز کی مذمت اور مودودی کی مدحت کرتے نظر آتے ھیں۔

    • @shakilahmad4802
      @shakilahmad4802 4 ปีที่แล้ว +4

      Good analysis

    • @navidbutt17
      @navidbutt17 4 ปีที่แล้ว +2

      A bit of munafqat on the part of Ghmdi Sahab ?

    • @5mintcraft-x1g
      @5mintcraft-x1g 4 ปีที่แล้ว +3

      Yes great wonderful analysis

    • @5mintcraft-x1g
      @5mintcraft-x1g 4 ปีที่แล้ว +4

      What a wonderful commentary you did.this is the actual case sir

    • @5mintcraft-x1g
      @5mintcraft-x1g 4 ปีที่แล้ว

      Do you have Facebook page?

  • @5mintcraft-x1g
    @5mintcraft-x1g 4 ปีที่แล้ว +4

    Actually this pseudo scholar did not study both of ghem

  • @faizanadil5368
    @faizanadil5368 4 ปีที่แล้ว +5

    No offence just truth, G.A pervaiz was munakre hadith, munkare moajzat including birth of ESA(as) and mairaj shareef, and also munkare quran while maudodi was a pure islamic scholar and do some serious things for system of khilafat

    • @imgguru1277
      @imgguru1277 4 ปีที่แล้ว +7

      This is just your personal opinion. Doesn't mean it's truth. Expand your research.

    • @faizanadil5368
      @faizanadil5368 4 ปีที่แล้ว +1

      @@imgguru1277 he was actually a munkare hadith and moajzat and also quran

    • @imgguru1277
      @imgguru1277 4 ปีที่แล้ว +7

      @@faizanadil5368 by your logic the biggest munkare hadith was bukhari since he collected 600,000 but reported only 7000

    • @faizanadil5368
      @faizanadil5368 4 ปีที่แล้ว +1

      @@imgguru1277 well maybe he is, but still parvaiz is also a munkar

    • @globexhelp9911
      @globexhelp9911 4 ปีที่แล้ว +4

      moudoodi sb also not accepted hadiths of shia . So he was also munkir e hadith.

  • @NajamTameem29
    @NajamTameem29 4 ปีที่แล้ว

    Whom are you talking Waraich Saab? Couldn't find name of this genty

  • @AkhtarFayyaz
    @AkhtarFayyaz 3 ปีที่แล้ว

    Ghulam Ahmed Pervez never said anything about ishtaraqiaar as per my studies

  • @ashrafmiha6741
    @ashrafmiha6741 4 ปีที่แล้ว +7

    Parvez ne jaisi tashreeh ki hai aur koi nahi samjha

    • @rationalbeing17
      @rationalbeing17 3 ปีที่แล้ว

      Hum ye kyun maane
      Kisi or ki kyun na maane,
      Jo saare islam ko masak krde aur irani ya ajmi chaal kahe
      Hum isko magrib ks chamcha kyu na kahe ,
      Isne wohi kiya jo ghulam ah qadiani ne kiya bs nabuwat ka dawa na kiya na wahi aane ka

    • @ashrafmiha6741
      @ashrafmiha6741 3 ปีที่แล้ว

      Aap bs logo ki baato ko sun k kisi ko galat nahi kah sakte..jb tk inhe apne nahi suna tb tk kaise kisi ka ilm pata hoga

  • @growrich7205
    @growrich7205 3 ปีที่แล้ว

    Bht valid

  • @goldenshots1988
    @goldenshots1988 3 ปีที่แล้ว

    ویسے مسلمان قرآن و حدیث کے تابع ہے۔

  • @dr.kashifmushtaqdiabetolog525
    @dr.kashifmushtaqdiabetolog525 3 ปีที่แล้ว +4

    Pervez was one of the fitnas of the century. No comparison with modudi sb. Kaha modudi sb aur Kahan ye chawal

  • @bhattaqib9242
    @bhattaqib9242 2 ปีที่แล้ว +3

    Maududi Sahab living legend

  • @SSUKsadia
    @SSUKsadia 3 ปีที่แล้ว +2

    G A parvaiz is a gumrah Moudodi sb or parvaiz ka moazna munasib nahi in dono ka kaam khud bata daita hai , gulam parvaiz is a munkir e Hadees and Quran how can you compare him with syed Abu ul aala sahab

    • @mariakhan8472
      @mariakhan8472 3 ปีที่แล้ว +2

      یہاں سوال موازنے کا نہیں ہے۔ بلکہ فکر قبال کی صحیح ترجمانی کا ہے۔ اپ کے نزدیک مودودی اقبال کے قریب ہیں یا پرویز صاحب؟

  • @sanaaluminum7272
    @sanaaluminum7272 2 ปีที่แล้ว

    zameen py muntashir hony ki kiya mantaq,,
    jbky lout k apny apny kaamo py jaana hota hai

  • @prokhan9338
    @prokhan9338 2 ปีที่แล้ว +1

    Ghualam Ahmad Pervez aur Molana Mododi mi zameen asman ka faraq by,
    Molana Mododi RH aik true Muslim Leader thy aur hain.
    Jabki Ghulam Ahmad Pervez aik munkir Quran wa Hadees aur gumrah insan thy,
    aur Ulema Islam k nazdeek aik gumrah insan thy jiska Islam sy dooorrr dooorrr ka b koi wastha nahi.

  • @SystemChallenging
    @SystemChallenging ปีที่แล้ว

    یہ شخص خود پرویزی نظریہ رکھتا ہے اس لیے تسلیم کرنے کے بجائے اور واضع جواب دینے کے بجائے مولانا مودودی رح کے متعلق گول مول بات کر رہا ہے.

  • @KATravels91
    @KATravels91 4 ปีที่แล้ว +3

    Is this a joke..comparing Allama Iqbal and Maulana Maudodi with Munker e Hadeeth Pervaiz. Only Geo and Warriach idiocy can do this.

    • @umair.rana004
      @umair.rana004 4 ปีที่แล้ว +5

      Hadit mai radobadal bohat zyda hai hain or quran mai nahi

    • @faizanadil5368
      @faizanadil5368 4 ปีที่แล้ว +2

      @@umair.rana004 bhai hadith ke bagair islam bhi samajh nhi a sakta
      quran me allah farmata ha
      "dar haqeeqat tum logo key liye Allah ke Rasool aik behtreen namona hai jo Allah ke hazoor pesh hone aur roze qayamat per yaqeen rakhta ho aur Allah ko kasrat se yaad kerta ha"(33:21).
      ab khud btao Ap(S.A.W) Ki zindagi ko samajhne key liye hadith to zarori ha yeh parvaiz to hadeeso ka hi munkar hai

    • @aminanoor5439
      @aminanoor5439 3 ปีที่แล้ว

      @@umair.rana004 for example: quran mein namaz ka zikar hai lekin iss ka tareeqa Hazart Muhammad saw se milta hai ... munkare hadees pervaiz ko wahi hoti thi kia ke namaz kese parte hain ...

  • @malikzadaawaixkarni
    @malikzadaawaixkarni 4 ปีที่แล้ว +3

    O bahi kahan pervaiz or kahan syed moudidi shab Allah ka khof kri

  • @5mintcraft-x1g
    @5mintcraft-x1g 4 ปีที่แล้ว +3

    بھدا سا جواب

  • @user-HafizHamza1994
    @user-HafizHamza1994 2 ปีที่แล้ว

    sawal Kya jawab Kya..

  • @ranatariqhabib5522
    @ranatariqhabib5522 3 ปีที่แล้ว +1

    Jo be jagirdari kay sath hai wo satan ka bhai hai...ap khud faysala karain

  • @mubarikshah4208
    @mubarikshah4208 3 ปีที่แล้ว

    ہمارے معاشرے میں دو طرح کے مفکر پیدا ھو ئےھیں ایک وہ جنکی فکر تاریخ برطانیہ کے دور میں پیدا ھو ئی
    اور انکے نظر یہ تعلیم سے پیدا ھوئی انکی نشانی یہ ھے کہ انکے ناک سے کبھی نکسیر نہیں گئ تاج برطانیہ کے خلاف دوسرے وہ ھیں جو جھلوں میں گے اور جلاوطن
    بھی ھوئے اور مستقل دشمن تھے فکر کے اعتبار سے عمل کے اعتبار سے کیونکہ ہر شے اپنی ضد سے پہچانی جاتی ھے اہل علم و عقل و دانش جانتے ھیں فیصلہ کرلیں لیکن
    تھوڑی ریسرچ کرنی پڑے گی تعصب کی عینک نکال کر
    فقہ حنفی میں کہا ں جاگیردار یت کی حمایت ھے یہ ہماری نظر کبھی نہیں گزرا

  • @drcolmunirahmed9065
    @drcolmunirahmed9065 3 ปีที่แล้ว +1

    Prevail sahib translation n explanation is self devised n totally wrong, not narrated by any one

  • @highlandermonk4308
    @highlandermonk4308 3 ปีที่แล้ว +1

    Ga parwez aik fitna tha inkar quran karta thaa apni lughat babae elee phir wu ikar hadeesh

    • @aatv2257
      @aatv2257 3 ปีที่แล้ว +1

      Hadees ko mannoo magar quran par us ki fooqiat samjh nahi aati .

  • @hafizmuhammadhamzasaeedsal8270
    @hafizmuhammadhamzasaeedsal8270 3 ปีที่แล้ว +2

    Parvez bht bara fitna tha,modudi shb bhi qadre kajravi ka shikar Thay.

  • @muhammadanis1717
    @muhammadanis1717 ปีที่แล้ว

    Ghulam Ahmad parvaiz munkareen Hadees

  • @waqarulhassanmughal9022
    @waqarulhassanmughal9022 4 ปีที่แล้ว +1

    Glat byani kr Raha he ye shaks

  • @AbdulBari-to5mm
    @AbdulBari-to5mm 4 ปีที่แล้ว +1

    Mujadid Thy Mulanaa Abu Ala Maududi or iqbal ko pta chalta in ka ilam ka to iqbal.khod in ka mureed hoty

  • @maulanaishaqstatusandshort4918
    @maulanaishaqstatusandshort4918 3 ปีที่แล้ว

    عین ممکن ہے ان صاحب نے دنوں شخصیات کو پڑھا ہے مگر یقیناً سمجھا نہیں ہے۔
    یا پھر یہ خود نہیں جانتے کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں۔
    محظ ایک راۓ جو غلط بھی ہو سکتی ہے 😃

  • @darklight898
    @darklight898 3 ปีที่แล้ว

    Adlia uss waqt bhi chutya thay

  • @aminanoor5439
    @aminanoor5439 3 ปีที่แล้ว +1

    Ghulam pervaiz was munkare hadees and nothing else.. he was no one and he will neve be

    • @maryamtufail1380
      @maryamtufail1380 2 ปีที่แล้ว

      Have you even read any of his book? Allah has forbade us to make false accusations. Go and read his books first, you'll find many ahadith there.

  • @rabiabatool335
    @rabiabatool335 3 ปีที่แล้ว

    JagerDar,,,,,na,,sardarr,,,Na..Yalgarr,,Bs,,AbulAaall..Abuuall

  • @idreeshasrat8009
    @idreeshasrat8009 4 ปีที่แล้ว

    Lant ho modidi pe aur parvrz pe

  • @ViewsAndNewsChannel
    @ViewsAndNewsChannel 4 ปีที่แล้ว +1

    This guy, Ghulam Ahmad Parwez, is a big liar. He is presenting distorted version of Pakistan history.