Maulana Abul Ala Maududi (Sahibzadgaan) - Aik Din Geo Kay Saath | Part - 2 | Suhail Warraich
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 20 ก.ย. 2024
- #hussainfarooqmaududi #khalidfarooqmaududi #maulanaabulalamaududi #maulanamaududi #aikdingeokaysaath #suhailwarraich #geonews
Maulana Abul Ala Maududi (Sahibzadgaan) - Aik Din Geo Kay Saath | Part -2 | Suhail Warraich - Geo News | 1st September 2024
Guests: Hussain Farooq Maududi, Khalid Farooq Maududi & Haider Farooq Maududi (Descendants of Maulana Abul Ala Maududi).
Get up close and personal with powerful personalities and influential individuals as GEO invites you to spend a day with politicians, film stars, musicians and athletes. Get to know the people behind the personalities on Aik Din Geo Kay Saath, with your host Sohail Warraich.
Timings
Every Saturday @ 07:30pm
Repeat: Sunday 05:30 am & 09:30 pm
Producer & Director :- Bilal Razzaq
Watch More Videos Subscribe - / @aikdingeokaysath
دنیا کے اندر سب بڑی بڑی تحریکو کا اگر بغور جائزہ لیں اسلامی دنیا میں ہونے والے سب مولانا مودودی کے شاگرد نکلیں گے ☝🏻🇵🇰❤️
اسلامی نظام کے لیے کوشش سب مسلمانوں کا شرعی فرض ہے ۔
لیکن یہ حقیقت ہے کہ عظیم کام کو منظم اور بھرپور انداز میں مولانا مودودی نے چلایا اور پوری دنیا میں اس فکر کو پھیلایا
لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اس عظیم کام کو بھرپور اور منظم انداز میں مولانا مودودودی نے چلایا یا اسکا آغاز کیا اور جو پودی رنیا میں پھیل گیا
اللّٰہ تعالی حضرت لاہوری صاحب کی مغفرت فرمائے
چراغ تلے اندھیرا
روشنی کی شمعیں بکھرنے والے حضرت ابواعلیٰ مودودی صاحب کا خود کا کنبہ اندھیرے میں ہی رہ گیا ۔
JI HAZRAT MODI KA BIGHI GROUP BAN CHUKA HY INTAHI MUTASIB.
ایسی بات بھی نہی ہے مولانا کے گھرانے میں دس افراد میں سے سات افرادتین بیٹےتین بیٹیا ں اور بیگم صاحبہ مولانا کی فکر کے ساتھ تھے یہ تین بیٹے جو لگتا ہے کسی کے ہاتھ میں کھیل رہے ہیں حیدر کے والد اس سے نالاں تھے اور جس سے اسکا والد ناخوش ہو اور اسنے والد کے جنازے میں شرکت بھی نہ کی ہو اسکی بات پر اعتبار نہی کیا جاسکتا اسکا رنج ایک جماعت اسلامی اسے وراثت میں مل جاے
@@abubakerjaved7628آپ نے ہدایت تو اللہ کی ہوتی ہے انکے برخورداروں کی ناراضگی کی وجوہات کچھ اور مولانا کی فکر سے اختلاف صرف ایک ناخلف بیٹے کو ہے گھرانے کے زیادہ افراد مولانا کے ساتھ تھےاس گھر کو ایک ٹرسٹ بنانے کی خوہش خود ان لوگوں کی اپنی تھی اکثریت تو اسکے حق میں تھی مولانا تحریکی علمی کاموں میں حد درجہ مشغول تھے دوسرےاسلامی نظام کے مطالببے مرزائی مسلے اور ایوب خان خلاف تحریک میں ایک لمبے عرصہ پابند سلاسل رہے اس کے باوجود گھرانے کی اکثریت انکے ساتھ تھی جن صاحبان نے انٹرویو دیا ان میں سےصرف ایک ناخلف بیٹا انکی فکر سے کچھ دور ہے جسمیں اسکی. مالی ہوس کا پہلو نمایاں ہے آپ نے جواب کو غور سے نہی دیکھا پیغمبروں کی اولاد اور انکے گھر والے بھی انکی تعلیمات سے دور رہے مولانا مودودی رح کو اس اصول سے استشناء حاصل نہی ہے مولانا اسلام کے اصول کے تحت جماعت میں وراثت کے قائل نہی تھے اور اسکو روکنے کے لے مضبوط بنیادیں فراہم کر گے حیدر فاروق کی بے چینی کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے مولانا ککے انتقال کو لگ بھگ نصف صدی ہے ہوچکی ہے لیکن سھیل ورائچ جیسے ایجنسی زدہ صحافی ان لوگوں کے ہمدرد بن کر اٹھے ہیں آس لمبے عرصے کے دوران اسے ان لوگوں کا خیال کیوں نہی آیا دوسرے یہ برخورداران خود سمجھدار ہیں انھیں جماعت میں کوئی خرابی نظر آتی ہے تو اس کا جماعتی احباب کو آگاہ کرنے کے لے مخلصانہ انداز بھی اپنایا جاسکتا ہے سھیل وعائچ جیسے پیشہ ور صحافیوں کا سھارا لینے کی ضرورت نہی
@@IsmailYaqoob-eb6hd مولانا نے اسلام کا کام ہر قسم کے تعصبات شخصی مسلکی علاقائی زبان کے ہوں سے بالا تر ہوکر کیا اسکی ہدایات وہ جماعتی احباب کوبھی کرتے رہےتحریر اور تقریر دونوں میں اپنی زات پر شخصی حملوں کا جواب دینے سے منع کیا اور خود بھی نہی دیا رہا تعصب کی بات تو ہمارے مدارس میں تو تعصب پڑھایا اور زہن میں بٹھایا جاتاچہے اور جھوٹ کردار کشی بہتان لگانے سے بھی گریز کیا جاتا کفر کے فتوے لگانا عام ہے اور زبان کے استعمال میں حد درجہ بد احتیاطی ہے ایسے ماحول سے اگر جماعت کے کچھ احباب متاثر ہوجاتے ہیں تو ایک اچھی بات نہی ہے لیکن جو لوگ اس رحجان کے پیدا کرنے والے ہیں انکا زکر بھی ضروری ہے
یہ تو آپنے عظیم والد صاحب کے نقش قدم پر نھین چل رھے، اس وجہ آپکے باتوں کا کو ی اعتبار نہیں ہے،
We on it if ln
P
It
It 3:20
Saara time tou ap nay hussain Farooq ko deya hay,Baray bhai ko ap nay 20% time deya hay part 1 or 2 may,Meer shakeel ko kitnay paisay deye gaye es program ko bananay may?
کیا ان دونوں بھائیوں نے کبھی مرنا نہیں ہے؟ اتنا جھوٹ اس عمر میں۔۔۔
2:26 Please share the link to this.
چوہدری صاب اسی پروگرام کا تیسرا حصہ بھی بن سکتا ہے
چوہدری آپکے مطابق نہی اس کام کے لے کہیں اور سے ہدایت لے گا
چوہدریصاحب ا پنا کام کرچکے ہیں آپکی فرمائش پر نہی کہیں اور سے چابی لیتے ہیں
Seeta white say usa ja ker molaqat kareen waraich sahib
He may go if paid .
wo teri maa to nahi😂
Gallan suno ty lgda 2no e Bry schy han pr Allah bhtr jnta a
ہمیشہ میڈیا ایسے ہی کرتا ہے موجودہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن صاحب کا بھی موقف لینا چاہیے تھا اس پروگرام میں اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ☝🏻⚖️✌🏻
Hakeem Tariq Mehmood Chughtai Ubqari Ka Founder Ka Sath Aik Din Geo Ka Sath Ka Program Karo Meharbani Kar Ka Ap Ki Bari Meharbani Hogee Thank You Sir.
Shafa shafi sirf Alllah pak ki pak zaat hai
No comments. Depressing program. There should be a talk on efforts of Moulana Moudoodi, his life his work his worldwide acceptance. He was like a mujaddid in Islamic history. Suhail waraich should be focused on Moulana work and literature, he was trying only to explore conflicts . Very disappointing program. We were some other thoughts to hear about Moulana Moudoodi.
دراصل باپ کی کتابیں باپ جس کو چاہیے دے سکتا ہے۔باپ نے یہ کتابیں بچوں کے لیے نہی لکھی تھیں۔بلکہ مسلمانوں کے لیے۔حیدر فاروق مودودی صاحب اس بات کو سمجھیں۔۔
O bhai bacho ko bhi roylaty milni chahye...or mudodi sahab ne ap ko kaan ma a kr bataya tha k mery bacho koi hissa nahi and jub mudodi sahab zinda thay tu tab in ka kitchen kasy chlta tha?
افسوس ہوا کہ مودودی مرحوم جیسے عبقری اور بہترین اردو لکھنے اور بولنے والے مفکر و مصنف کے صاحبزادے پنجابیوں کی طرح قاف کا تلفظ کاف کر رہے ہیں۔ حالانکہ انھوں نے اپنے گھر میں والدین مرحوم یا دیگر اعزاء میں سے کسی ایک کو بھی غلط اردو تلفظ کرتے ہوئے نہیں سنا ہو گا۔ افسوس۔ مودودی مرحوم اوائل عمری میں اورنگ آباد اور حیدرآباد میں رہے مگر انکی اردو پر نہ اورنگ آباد کا اثر تھا نہ حیدرآباد کا جہاں مثلا قاف کو “خ” کی طرح ادا کرتے ہیں۔ صاف اور شفاف بہترین لب و لہجے والی اردو بولتے تھے۔ مکرر افسوس۔
چراغ تلے اندھیرا
یہ جماعت اسلامی پر دراصل خاندانی نظام کے تحت چلنا چاہتاجماعت کو منظور نہیں تھا جماعت اسلامی جمہوری اصولوں پر چلتی ہے ۔بس یہی رولا تھا
Same thing repeated..as always happened great people are exploited by his successors and his family is deprived from his heir ship
Books are assets left by the gounder for its Jamaat his true idealogical successor .It is not hereditary assets although some part is with family and are financial beneficiary of that part .
Denn k nam pr corruption= jamat islami
لالچ استغفراللہ
Bara afsos Howa ye dekh kr k dunya bhar ki Islamic parties k ideal leader ki olad chand rupo k Liye apas me dast o gareban hai
ar aik b olad mese is kabil na ban Saka k bap k btaye howe raste ar party ko unke ar party mutabik Chala sake
Ar party b apne bani k btaye howe raste ko chor kr foj ki B team bni howe hai
Zindagi k lye dawlad zaroori hein ..isi lye wirasat aur mehr muqarar he..even aap ki jamaat islami bhi dawlat se hi chalti he..Jamaat ki zemedaari he k maulana ke ahlo ayaal ka khayaal rakhe..agar apne muhsin ka khayaal na rakhe fir qaum un se kia expect kar sakti he
@@saalheenz8468 aulaad apna khayal khud rakhe apne bap k naqsheqadam pe chale agr kisi kabil bane hote tu aj jamat ki bhag dor unke hath me hoti koi alim bante apne walid ki Tarah qutab likhte kch tu krte siwae bap k maal pe Nazar hai ar yehi nahi apas me b bhai lar mar rahe hai
Aik vo leader jisne pori Islamic dunya ko mutassir Kya apni tehreek ar Kam se ar aulad Aage unki books ki royalty ar aik ghr k peche pare hai sharam ka makam hai
Me molana maudaudi ko idealize krta ho jamaat se Mera koi Lena dena nhi ar jamat b molana maudaudi k tariko ko kb ka chor chuki hai isi Liye is halat ko pohanchi howe hai
سید مودودی رح نے جماعت کو خاندانی پارٹی بننے سے بچانے کےلے کچھ ٹھوس بنیادیں رکھ دیں اگر ایسا نہ ہوتا تو جو کردار خاندان یا شخصی پارٹیاں کررہی ہیں وہ بھی یہی کررہی ہوتی بٹو نواز شریف ق فنکشنل دونوں ساری اسلامی جمیعیتیں عمران خان زرداری سب کیا ہیں بی ہیں اے ہیں گزشتہ پا رلیمان میں تین بڑی پارٹیوں نے ایک صفحے پر ہونے کا ثبوت دیا عمران کے خلاف عدم اعتماد میں ووٹ نہی دیا اسکے نتیجے میں کراچی کی میر شپ جیتنے کے باوجود نہی دی گئ اور چوبیس کے انتخاب میں پارلیمان سے باہر رکھا گیا جب کچھ لکھیں تو اپنی دلیری کاثبوت دینے کے لے شناخت بھ دیں
خالد فاروق کی بات آپنے نہی سنی اگر آپ سنت تو ایسی بات نہ کرتےسب لوگ اپنا اپنس حصہ لے رہے ہیں خاندان کے افراد نے جماعت کو خود گھر کو ٹرسٹ بنانے کا کہا بعد میں تین افراد مکر گے حیدر نے مولانا کی لایبریری چوری کی اور جماعت پر الزام لگادیا حیدر فاروق توشروع سے ایک غلط راست پر چل رہا ہے وہ جماعت کو وراثت میں لینا چاہتا تھا اور ہے جمعت کے اراکین مولانا کی فکر سے متاثر ہیں وہ انکی اولاد کی خواہش کے پابند نہی ہیں حیدر جو حرکتیں کر رہاہے وہ مولانا کی فکر جو قرآن اور سنت کے گرد گھومتی ہیں اسکے بلکل خلاف ہیں ایسا بدبخت کسی بھیطلحاظ سے مولانا کا وارث بننے کا حقدار نہی ہوسکتا
th-cam.com/video/As9ur3eykEc/w-d-xo.htmlsi=D92ZCS8a1hyh_47E
So Moodudi is still a milking cow for them.
A psychopath case
Mian tufel,esa lanati kam krke kala moonh kia,afsos sad afsos...
Hussain Farouk is looks greedy chap .There is no weightage in his statements . Sohail Waraich will not succeed in task assigned to him to target Jamaat .He will have to cut a sorry figure in the end .
اللہ تعالی آپ کے والد کی مغفرت فرماے آپ لوگوں کی باتوں سے تو لگتا ہے اس کے جرم ناقابل معافی ہیں
یہ بیسن تعصب پر مبنی لگتا ہے انکے والد کا کردار ان باتوں میں ایسا جو آپ فرمارہے ہیں اور آپ ناقابل معافی والا جملہ کیسے کہ رہے ہیں
انھوں نے اسلام کے تصور کو قرآن اور حدیث کی روشنی میں ایک نظام زندگی کے طور پر پیش کیا جو دشمنان اسلام ہی کے لے نہی اسلام کے روائتی فکر کی نفی کرتا ہے اسلام کازندگی کے تمام شعبوں میں نفاز سنکی تحریروں میں نمایاں ہے
مولانا کی کتابوں سی غیر مسلموں نے بھی استفادہ کیا اور اسلام قبقل کرنے کے بعد اسلام کی حانیت ثابت کرنے کے لے خدمات بھی سرانجام دیں کسی غیر مدل سے اتحاد نہی کیا نیکی کو صرف اللہہی قبول کرنے والا ہے انسان اس بارے کوئی فیصلہ نہی کرسکتے
Maulana Muadudi RA to Jannat ul Firduos kay balakhano main honge, Ap apni fikar karo
@@mateenfarooqi30 میں نے تو اپنی طرف سے دعا کی تشویشن کا اظہار ان کے بیٹوں کی باتوں پیو کِیا۔
یہ لوگ اپنے پاب کی رائیلٹی سے لڑائیاں کر رہے ہیں
اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا رائٹر ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری صاحب ہیں انہوں نے مولانا مودودی کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ کتابیں لکھیں ہیں لیکن انہوں نے اپنی زندگی کوئی ایک روپیہ بھی آج تک رائیلٹی نہیں لی اور وصیت میں بھی یہی لکھا ہے کہ میرے وصال کے بعد بھی میری رائیلٹی نہ تو فیملی کو نہ ہی کسی کے لیے ہے انہوں نے اپنی کتابوں کی رائیلٹی دین کے لیے وقف کر رکھی ہے