اللہ آغاشورش کاشمیری رحمتہ اللہ علیہ کی قبرکونورسے بھرے اللہ تعالی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔امين يارب العالمين ھزاروں سال بعد ایسے اشخاص پیدا ھوتے ھیں مجھے فخر ھے میں نے انہیں بڑے قریب سے دیکھا اورسنا
بہت شکریہ جناب ۔ آغا شورش کاشمیری مرحوم کو 1960/70 کی دہائی میں متعدد بار سننے کا شرف حاصل ہؤا ۔ انتہائی اعلیٰ پائے کے مقرر اور مصنف اور شاعر اور ادیب اور صحافی تھے ۔ اللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ۔
بہت قربانیاں دی ہیں اور وہ کامیاب ہوئے وہ لوگ اور آج کے لوگ ان لوگوں پہ تنقید کرتے وقت زرہ بھی نہیں سوچتے..بہت خوب اس مکالمہ بہت گہری دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کا اظہار کیا..
اس وقت اسلوب ہی مؤدبانہ تھا۔ آج کے چنگھاڑے سے بہرحال بہت بہتر ہے۔ اینکر نے شخصیت کے موزوں لفاظی کا عمدہ انتخاب کیا ہے۔ شورش جی کے جوابات جہاں تسلی بخش وہیں بات پوری ہوتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ آج کل سوال کا جواب بھی پورا نہیں لیا جاتا یا اینکر مرضی کاجواب نہ پاکر آگے چل دیتا ہے۔ پھر اس پر پابندیاں بھی ہیں۔ یوں کسی بھی انٹرویو یا ٹاک شو میں بات ادھوری چھوڑ کر نکل کھڑے ہوتے ہیں سواۓ فساد کے کچھ بھی ہاتھ نہیں آتا۔
کسی عجیب بات ھے ! کہ ایک شخص جس نے اپنی زندگی کے 10 سال انگریز کی قید میں بسر کیے مگر اس کے باوجود اس نے تاریخ کو بیان کرتے ھوئے کتنی ایمانداری سے انگریز کے کارنامے جو ملی اور قومی ضرورتوں کے لئے تھے انہیں بیان کر دیا۔ میں آغا صاحب کا یہ انٹرویو کئی بار سن چکا ھوں اور ہر بار لطف اندوز ھوتا ھوں ❤❤❤❤❤
Allah sohrish kashmiri ko jannat ma jaga atta farmaee.baqi wohi sach ha joo 75 sal bad b zahir ha.awam preshan ha.pakistan taqseem dar taqseem ha.Allah khar kree.
اب جی رہا ہوں گردش دوراں کے ساتھ ساتھ یہ ناگوار فرض ادا کر رہا ہوں میں اے رب ذو الجلال تری برتری کی خیر اب ظالموں کی مدح و ثنا کر رہا ہوں میں شورشؔ مری نوا سے خفا ہے فقیہ شہر لیکن جو کر رہا ہوں بجا کر رہا ہوں میں شورش کاشمیری
Agha shorish kashmiri OR INKI BOOK SA RELATED STORY WOH LOUGH JIN KA LAHU PAKISTAN KI BONYADOUN MAI HAI. PAKISTAN REAL HEROES IN KA BOOK KA HAWALA SA KINDLY RABTA KARAIN
+MrUnkownperson f Yes he was a socialist and friend of Lenin. During his stay in Soviet union he set up Oriential college of Social studies iin Moscow university. When Lenin died he developed differences with Stalin came with new philosophy of new humanism. He was a very close friend of my father Mr. A.i Bankapur. My father along with S.A Dange, Mr. Joshi and Prof. Muzaffar Ahmad.were tried by the Briitish Government in case known as comminist conspiracy case and awarded death sentences. When Germany attacked Poland Soviet Union became war partners of UK.It was Roy who strucked deal with UK Government which led to released convicts of communst conspiracy Case. Later on he formed Radical Party of India.
SHORISH WAS NEVER HAPPY ABOUT PAKISTANI GOVERNMENTS AND POLITICIANS. HE ALWAYS OPPOSED CORRUPTION AND DICTATORSHIP. FOR MORE READ HIS MAGZINE , " CHATAN :".
Allah sohrish kashmiri ko jannat ma jaga atta farmaee.baqi wohi sach ha joo 75 sal bad b zahir ha.awam preshan ha.pakistan taqseem dar taqseem ha.Allah khar kree.
Agha shorish kashmiri OR INKI BOOK SA RELATED STORY WOH LOUGH JIN KA LAHU PAKISTAN KI BONYADOUN MAI HAI. PAKISTAN REAL HEROES IN KA BOOK KA HAWALA SA KINDLY RABTA KARAIN
اللہ آغاشورش کاشمیری رحمتہ اللہ علیہ کی قبرکونورسے بھرے اللہ تعالی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔امين يارب العالمين ھزاروں سال بعد ایسے اشخاص پیدا ھوتے ھیں مجھے فخر ھے میں نے انہیں بڑے قریب سے دیکھا اورسنا
آمین
Ameen
Aameen. Lucky you.
آمین
Hello sir
حیرت ہے کہ انٹرویو لینے والے صاحب نے طولانی تمہید باندھ کر گفتگو کو بار خاطر بنا دیا ۔۔۔😇
بہت شکریہ جناب ۔
آغا شورش کاشمیری مرحوم کو 1960/70 کی دہائی میں متعدد بار سننے کا شرف حاصل ہؤا ۔
انتہائی اعلیٰ پائے کے مقرر اور مصنف اور شاعر اور ادیب اور صحافی تھے ۔
اللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ۔
آمین
اللہ آغاشورش کاشمیری رحمتہ اللہ علیہ کی قبرکونورسے بھرے اللہ ان کے درجات بلندکرے
آمین
سچا عاشق رسول اللہ حضور کے صدقے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ameen
آمین
بہت قربانیاں دی ہیں اور وہ کامیاب ہوئے وہ لوگ اور آج کے لوگ ان لوگوں پہ تنقید کرتے وقت زرہ بھی نہیں سوچتے..بہت خوب اس مکالمہ بہت گہری دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کا اظہار کیا..
اے کاش کہ انٹرویو لینے والا اپنی خودنمائی پہ قابو پاتے، اور کاشمیری صاحب کو زیادہ موقع دیتے۔
انٹرویو لینے والے کی دلچسپی شورش کی رائے اور ان سے معلومات حاصل کرنے کی نہیں بلکہ اپنی رائے بیان کرنے میں۔ اس سے ایک اکتاہٹ محسوس ہوتی ہے۔
اس وقت اسلوب ہی مؤدبانہ تھا۔ آج کے چنگھاڑے سے بہرحال بہت بہتر ہے۔ اینکر نے شخصیت کے موزوں لفاظی کا عمدہ انتخاب کیا ہے۔ شورش جی کے جوابات جہاں تسلی بخش وہیں بات پوری ہوتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ آج کل سوال کا جواب بھی پورا نہیں لیا جاتا یا اینکر مرضی کاجواب نہ پاکر آگے چل دیتا ہے۔ پھر اس پر پابندیاں بھی ہیں۔ یوں کسی بھی انٹرویو یا ٹاک شو میں بات ادھوری چھوڑ کر نکل کھڑے ہوتے ہیں سواۓ فساد کے کچھ بھی ہاتھ نہیں آتا۔
Very important & historic interview.
شورش کاشمیری کی آواز کو سننا، علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی آواز سننے کے مترادف ہے ۔۔۔
Interview lainay walay Shah Hasan Ata sb mery Nana Abu hain..
My Late Nana Ab'bu
Shah Hasan Ata (Alig)❤ Interview by Shorish Kashmiri
شائستگی اس وقت کا ہی حصہ تھی اب تو اینکر پرسن پتھر مارتے ہیں لہجے سے۔
چنے ہوئے ہیں لبوں پر ترے ہزار جواب.....
ماشاءالله جزاک الله 🌺
انٹرویو لینے والے صاحب کو آغا صاحب کو اپنا جواب دینے کا موقع دینا چاہیۓ یہ غیر ضروری مداخلت کر رہے ہیں
Thank you for uploading it.
HE WAS A REAL REVOLUTIONERY BUT EMOTIONAL.
You can t be revolutionary without emotions !
کسی عجیب بات ھے ! کہ ایک شخص جس نے اپنی زندگی کے 10 سال انگریز کی قید میں بسر کیے مگر اس کے باوجود اس نے تاریخ کو بیان کرتے ھوئے کتنی ایمانداری سے انگریز کے کارنامے جو ملی اور قومی ضرورتوں کے لئے تھے انہیں بیان کر دیا۔
میں آغا صاحب کا یہ انٹرویو کئی بار سن چکا ھوں اور ہر بار لطف اندوز ھوتا ھوں
❤❤❤❤❤
Inshallah highest paying level in Janna tul firdous ameen
انٹرویو لینے والا اپنی تقریر زیادہ کر رہا ہے
تکدر ہوتا ہے
Mashalla very nice
Allah sohrish kashmiri ko jannat ma jaga atta farmaee.baqi wohi sach ha joo 75 sal bad b zahir ha.awam preshan ha.pakistan taqseem dar taqseem ha.Allah khar kree.
اس۔زمانے کے انٹرویو لینے والے اس زمانے کے انٹرویو دینے والے سے بہتر ہے۔۔۔کاش ریڈیو پاکستان پر اس قسم کی روایت باقی رہتی
بجا ارشاد فرمایا آپ نے ۔
ویسے روایت باقی رکھنے سے باقی رہتی ہے ۔ آج ریڈیو میں کوی شاہ حسن عطا کے نام سے واقف نہ ہو گا
@@khursheedabdullah2261 شاہ حسن کے بارے میں ذرا بتادیں۔۔۔
@@salahuddin9833 یہ دیکھ لیجیے
hamariweb.com/articles/50658
@@khursheedabdullah2261 بہترین۔۔۔بہت اعلی اور باکمال تبصرہ۔۔۔
SubhanAllah
اب جی رہا ہوں گردش دوراں کے ساتھ ساتھ
یہ ناگوار فرض ادا کر رہا ہوں میں
اے رب ذو الجلال تری برتری کی خیر
اب ظالموں کی مدح و ثنا کر رہا ہوں میں
شورشؔ مری نوا سے خفا ہے فقیہ شہر
لیکن جو کر رہا ہوں بجا کر رہا ہوں میں
شورش کاشمیری
Brother bundal of thanks very good
You are welcome
Great khursheed sb
Could nt thank you more ...
شاہ حسن عطاء پی ٹی وی میں بصیرت پروگرام کیا کرتے تھے جس سے نشریات کا آغاز ہوتا تھا ؟اگر میں ٹھیک ہوں تو تصدیق کریں ورنہ تردید کوئی ہے جو بتا سکے
بہت خوب
Agha shorish kashmiri OR INKI BOOK SA RELATED STORY WOH LOUGH JIN KA LAHU PAKISTAN KI BONYADOUN MAI HAI. PAKISTAN REAL HEROES IN KA BOOK KA HAWALA SA KINDLY RABTA KARAIN
Shah Hassan Ata shouldn't have insulted Maulana Azad. Today Aligarh Muslim University's library is named after Maulana Azad not Jinnah.
kia baat hai
Good
Agha jee the great.
It would have better for the host to be brief and to the point in his questions.
❤️❤️❤️
Bahut umdaaa
ایک لفظ بھی شورش کاشمیری کے خلاف نہیں بولا
Boht e khoooob
خوب
یہ جناب انٹرویو کم غیر ضروری بحث ذیادہ کررہا ہے
آج سے 50 برس پہلے لوگ گفتگو کرتے وقت مخاطب کو عزت دیتے تھے۔
بھت عمدہ کس تاریخ کو یہ ریکارڈنگ ھوئی؟
1972
Is their any interview of Mr. MN Roy in Archive from Luftullah khan?
Sir, its a huge collection. I will upload as soon as it is " discovered".
Sir you mean, MN Roy, who was the Head of Communist Party and personal friend to Lenin ??
+MrUnkownperson f Yes he was a socialist and friend of Lenin. During his stay in Soviet union he set up Oriential college of Social studies iin Moscow university. When Lenin died he developed differences with Stalin came with new philosophy of new humanism. He was a very close friend of my father Mr. A.i Bankapur. My father along with S.A Dange, Mr. Joshi and Prof. Muzaffar Ahmad.were tried by the Briitish Government in case known as comminist conspiracy case and awarded death sentences. When Germany attacked Poland Soviet Union became war partners of UK.It was Roy who strucked deal with UK Government which led to released convicts of communst conspiracy Case. Later on he formed Radical Party of India.
That's very good to know, would love to remain in contact with you. What about Radical Party Of India now, haven't heard this party in mainstream.
Please upload them now .i shall be Highly thank full
Aap ke pass agha sahib ki koee video hai?. Mujay yaad parta hai aik video ptv ke pass mullana Zafar ali ke Bara mein thee 1973.
یے انٹرویو کس وقت کا ہے
1970
SHORISH WAS NEVER HAPPY ABOUT PAKISTANI GOVERNMENTS AND POLITICIANS. HE ALWAYS OPPOSED CORRUPTION AND DICTATORSHIP. FOR MORE READ HIS MAGZINE , " CHATAN :".
100% correct
شورش کاشمیری تحریک پاکستان سے لے کر پاکستان کے وجود کے ہی خلاف رہا اور اس انٹرویو میں صاحب اس کو ہیرو بنا کر پیش کر رہے ہیں
0
Allah sohrish kashmiri ko jannat ma jaga atta farmaee.baqi wohi sach ha joo 75 sal bad b zahir ha.awam preshan ha.pakistan taqseem dar taqseem ha.Allah khar kree.
اے کاش کہ انٹرویو لینے والا اپنی خودنمائی پہ قابو پاتے، اور کاشمیری صاحب کو زیادہ موقع دیتے۔
Agha shorish kashmiri OR INKI BOOK SA RELATED STORY WOH LOUGH JIN KA LAHU PAKISTAN KI BONYADOUN MAI HAI. PAKISTAN REAL HEROES IN KA BOOK KA HAWALA SA KINDLY RABTA KARAIN
Wah wah agha jee kayabaat hai