Maulana Ayoub Dehalvi " Islam and Fine Arts" - Exclusive Recording for Archives of Lutfullah Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 24

  • @salahuddinyakta3115
    @salahuddinyakta3115 4 ปีที่แล้ว +6

    جزاک اللہ اتنے بھاری بھرکم مفہوم کو اتنے آسان الفاظ اور اتنے کم وقت میں سمجھا دیا خدا ان کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @nusus.com__8858
    @nusus.com__8858 2 ปีที่แล้ว +1

    نیند میں تو انسان حرکت میں نہیں ہوتا ہے لیکن نشہ میں جسم کی حرکت و عمل پوری قوت کے ساتھ جاری رہتی ہے

  • @ghulammuhammad1881
    @ghulammuhammad1881 4 ปีที่แล้ว +3

    ۔۔ اللہ مولانا کے درجات بلند فرمائے آمین۔ میرے بہت سارے علمی سوالوں کی وضاحت ھو گئ۔۔۔۔مین اکثر ان کے بیانات سنتا ھون اگر اور بھی مولانا کے دروس ریکارڈ ھون تو براے مہربانی اپلوڈ کر دیں۔ جزاکم اللہ

  • @haseeb1013
    @haseeb1013 4 ปีที่แล้ว +1

    Bohat umda bayan hote hen mulana k subha nallah

  • @ulamaehaq3272
    @ulamaehaq3272 2 หลายเดือนก่อน

    "جو چیزیں عبث ہیں، یعنی نہ نفع والی نہ نقصان والی وہ حرام ہیں۔"
    یہ اصول تو مباح کو بھی حرام کر دیتا ہے۔

  • @javedsiddique2012
    @javedsiddique2012 ปีที่แล้ว

    SubhanAllah

  • @masoodurrehman8598
    @masoodurrehman8598 ปีที่แล้ว

    بہت خوب ❤❤❤
    #MasoodUrRehman#

  • @haseeb1013
    @haseeb1013 5 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah

  • @shifa6874
    @shifa6874 3 หลายเดือนก่อน

    حضرت نے پہلے جو مقدمہ قائم کیا کہ اوامر و نواہی عقل سے ثابت نہیں ہو سکتے دوسری طرف منطق سے ہی میوزک اور تصویر کا حکم ثابت کر رہے؟
    My head is spinning around 😇

  • @pakistanlovespalestine5435
    @pakistanlovespalestine5435 2 ปีที่แล้ว +1

    Yeh wohi maulana ayyub sahb hain jo hazray muhadis dahelvi shah waliullah ke shagird hain???

  • @habeeburrahman2073
    @habeeburrahman2073 ปีที่แล้ว +1

    سمی الخمرخمرا؛لانہ یخامرالعقل

  • @ghalibali2104
    @ghalibali2104 3 ปีที่แล้ว +1

    Mulana sahib kay khlifa kon hen aap Karachi may kahan rehtay thy .

  • @syedhusaini2713
    @syedhusaini2713 4 ปีที่แล้ว +3

    Ye wohi Moulana Ayub hain jo Ahmed Javed sahab k ustad hain?

  • @shifa6874
    @shifa6874 3 หลายเดือนก่อน

    نیند تو انسان کی فطری ضرورت ہے اس سے جسم کی فنکشننگ بحال ہوتی ہے ہزاروں معاملات جسم کے اندر ایسے چل رہے ہوتے ہیں جن پر انسانی صحت و بقاء موقوف ہے اگر انسان سوئے نہ تو یہ سسٹم برباد ہو جائیں اسلیے نیند سے عقل خراب نہیں ہوتی بلکہ درست ہوتی ہے نہ ہی دوسروں کی زندگی برباد ہوتی ہے
    جبکہ نشہ تو انسانی ضرورت نہیں بلکہ اس سے ناصرف اپنی بلکہ آس پاس کے لوگوں کی زندگی برباد ہوتی ہے
    یہ کیسا قیاس مع الفارق ہے حضرت؟
    اور جتنی عبادات و احکام کے مصالح کی بابت حضرت نے فرمایا کہ کوئی مصلح نہیں
    عجیب بات ہے نماز سے لیکر ہر چیز کے مصالح عقل سے لیکر اب تو جدید سائنس تک ثابت کر رہے
    اگر عقل اتنی ہی بے کار ہے اور حقیر چیز ہے تو خدا نے اسے دیا ہی کیوں انسان کو اور اس بناء پہ اسے اشرف المخلوقات کیوں ٹھہرایا۔
    آدم کو سجدہ کرنے کا حکم کیوں دیا؟ یہ آدم کی لیڈرشپ منوانے کا ایک طریقہ تھا
    اور ابلیس جانتا تھا کہ خدا اس پہ قادر ہے کہ مجھ سے ہزار گنا زیادہ بہترین مخلوق پیدا کر سکے اسکے انکار کی وجہ کوئی عقلی نہیں بلکہ جذباتی تھی یعنی حسد و تکبر
    خدا کو فرق نہیں پڑا مگر ابلیس کو فرق پڑا۔
    ایسی گفتگو سن کر اطمینان کی بجائے بے چینی و خلجان ہونے لگتا ہے
    خیر حضرت کا ایک علمی مقام ہے مگر اپنے تو دل کو نہ لگے دلائل

  • @aasifferozz3620
    @aasifferozz3620 5 ปีที่แล้ว +2

    Ma Sha Allah, is there Available more Audios of Maulana Ayyub Dehlvi ??

    • @khursheedabdullah2261
      @khursheedabdullah2261  5 ปีที่แล้ว +2

      Yes . Kindly check my You tube channel. Around 72 have been uploaded uptill now .
      Regards

    • @hopingthatthisworks
      @hopingthatthisworks 5 ปีที่แล้ว

      Please keep uploading. This video solved a huge issue of mine. JazakAllah

    • @aasifferozz3620
      @aasifferozz3620 4 ปีที่แล้ว +6

      He is my real grandfather (Dada)

    • @Sikandersaifi
      @Sikandersaifi 3 ปีที่แล้ว

      @@aasifferozz3620 really.. I m very big fan of him...plz tell me more about him...Can I contact you?

    • @hafizamonaseher1085
      @hafizamonaseher1085 ปีที่แล้ว

      @@aasifferozz3620 waqi??

  • @habeeburrahman2073
    @habeeburrahman2073 ปีที่แล้ว +1

    شراب اندرجاتی ہےاورعقل باہرآجاتی ہے لہذابےعقل کچھ بھی کرسکتاہے

  • @javedbutt3421
    @javedbutt3421 5 ปีที่แล้ว +1

    Useless