اللّٰہ ج آپ کے توفیقات میں اور اضافہ فرماۓ جو ایسے آواز خزانے یعنی ماضی کے وہ اشخاص جنکے صرف نام ہی سنے تھے اُن سے آپ کی بدولت جیسے ملاقات ہورہی ہو۔ بہت شکریہ
Beautiful Interview of Adam sahib, Thank you for uploading. The first Book of Adam sb, Naqsh-e Davaam نقشِ دوام, was published in 1934. It consists mostly of nazams.
ایک نایاب آڈیو ۔۔۔۔ جسےکھوج کر عوام کے سامنے پیش کرنا بلاشبہ ادب کی بہت بڑی خدمت ہے ۔۔۔ عدم صاحب کے چاہنے والوں لئے ایک انمول تحفہ ہے
My par dada....
Phool Daman men chond rokh lijeay__ taste men faqeer hotay hen. the best.
اللّٰہ ج آپ کے توفیقات میں اور اضافہ فرماۓ جو ایسے آواز خزانے یعنی ماضی کے وہ اشخاص جنکے صرف نام ہی سنے تھے اُن سے آپ کی بدولت جیسے ملاقات ہورہی ہو۔ بہت شکریہ
شکریہ
میرے پسندیدہ شاعر کیونکہ اِنہوں نے شیخ و زہد کو بہت رگڑہ دیا اور معرفت کی شراب کو اپنی شاعری میں بہت اچھا پیش کیا۔۔
ان سے متعارف نغرت فتح علی صاحب نے کرایا ۔
عبد الحمید عدم میرے پسندیدہ شعراء میں سے ہیں ان کا کلیات میرے پاس موجود ہے آج ان کے انٹرویو سے سیکھنے کا موقع ملا
اگر میسر ہیں تو مجھے بھی بھیج دیں
RIP Abdul Hameed Adam,aameen 🤲🤲🤲
آمین
Beautiful Interview of Adam sahib, Thank you for uploading.
The first Book of Adam sb, Naqsh-e Davaam نقشِ دوام, was published in 1934. It consists mostly of nazams.
My fav poet...❤️❤️❤️🥰😍🤩
Bohat Khob
مجھے عدم کی شاعری بہت ہسند ہے ۔۔۔ شکریہ یہ اپلوڈ کرنے کے لیے
Yaar wah wah
Sirf ek qadam utha tha ghalat rah-e-shouq mein, manzilen tamaam umr mujhe dhundti rahin.....
فصل گل ہے آج شراب پی لیجئے یہ شاہکار عدم صاحب نے ہی تخلیق کیا ہے
Adam bare poet gain Jo kaha lajawab kaha
Interview ka saal to likh dia kreiN pls...
ye adam ki voice h
عدم بھی ہے تیرا حکایت کدہ
کہاں تک گئے ہیں فسانے ترے ۔۔۔۔
خرابات کا دوسرا نام عدم تھا
تم نے دیکھا ھے شام کا منظر
آسماں بھی شراب پیتا ھے
بڑے لوگ تھے دنیا نے قدر نہیں کی.
Panjabi
Interview koun ley raha .... Khud lutfullah khan sb ?
Zaheer Kashmiri
Thanks ....... Zaheer kashmiri great name too ma sha Allah unho ney buht madad ki is interview mein adam sb ki
عدم بھی ہے تیرا حکایت کدہ
کہاں تک گئے ہیں فسانے ترے ۔۔۔۔
عدم بھی ہے تیرا حکایت کدہ
کہاں تک گئے ہیں فسانے ترے ۔۔۔۔