جناب حامد میر صاحب اپ نے ایک اہم موضوع کی طرف حکومت کی توجہ دلواٸ ہے میں ایک جیالوجسٹ ہوں ہم نے معدنیات کی دریافت اور فروخت کوٸلہ سوپ سٹون بیراٸیٹ پر پاکستان کے علاقہ ہری پور ہزارہ کوٹلی ازادکشمیر میں بہت کام کیا یہ ایسا شعبہ ہے کہ اگر پیشہ ور لوگوں کو موقع دیا جاۓ کرپشن ختم کی جاۓ میرٹ پر کام ہو کمیشن ایجنٹ ختم ہو جاٸیں تو معدنی ترقی سے پاکستان نہ صرف اپنے سارے قرض ختم کر سکتا ہے بلکہ دوسرے ممالک سے لوگ بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کر سکتے ہیں اس سلسلہ گزارش ہے کہ معدنیات کے جتنے محکمے ہیں انہیں فعال بنانا ہوگا نٸ ٹکنالوجی متعارف کروانا ہوگی افسرشاھی ختم کرنا ہوگی تب جا کر ترقی ہو سکے گی ہم نے 2004 میں کوٹلی کول پر کام کیا لوگ کہتے تھے کہ یہ کالا پتھر ہے مگر محنت کر کے اسکی تحقیق کی اور وہ کوٸلہ پاکستان میں سات ہزار ٹن تک فروخت ہوا مگر مساٸل بہت ہیں لوکل انتظامی محکمانہ ان کو درست کیا جاۓ سخت اقدامات کٸے جاٸیں تو پاکستان اس شعبہ میں بہت جلد خود کفیل ہو جاۓ گا
15 cror rupia shabaz sharif ne geo aur duniya news ko diya ha is drama ko chalavo me 60 Sal ka hu yehe drama her hukumat vote Lena kayliya kerta ha aur idea army chief ka hota ha imran khan ki hukumat me be karachi me petrol nikal Aya ta😊
اس تانبا کا ایک روپیہ عوام پر نہیں لگے گا نا لگتا ہے یہ تو ہمارے کارپورٹس کھا رہے ہیں جیسے کے سمبل میں نمایاں ہورہا ہے۔ سب کھاگے پاکستان کو عوام کے حصہ میں صرف ٹیکس آیا جو وہ اپنی اور اپنے بچوںکی خواہشات مارکران مسٹنڈوں کو ٹھسا رہے ہیں۔
zendabad
Mashallah
Can we have a facility to purify 22percent. Copper into 100percent. Pure copper and then export?
Good
جناب حامد میر صاحب اپ نے ایک اہم موضوع کی طرف حکومت کی توجہ دلواٸ ہے میں ایک جیالوجسٹ ہوں ہم نے معدنیات کی دریافت اور فروخت کوٸلہ سوپ سٹون بیراٸیٹ پر پاکستان کے علاقہ ہری پور ہزارہ کوٹلی ازادکشمیر میں بہت کام کیا یہ ایسا شعبہ ہے کہ اگر پیشہ ور لوگوں کو موقع دیا جاۓ کرپشن ختم کی جاۓ میرٹ پر کام ہو کمیشن ایجنٹ ختم ہو جاٸیں تو معدنی ترقی سے پاکستان نہ صرف اپنے سارے قرض ختم کر سکتا ہے بلکہ دوسرے ممالک سے لوگ بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کر سکتے ہیں اس سلسلہ گزارش ہے کہ معدنیات کے جتنے محکمے ہیں انہیں فعال بنانا ہوگا نٸ ٹکنالوجی متعارف کروانا ہوگی افسرشاھی ختم کرنا ہوگی تب جا کر ترقی ہو سکے گی ہم نے 2004 میں کوٹلی کول پر کام کیا لوگ کہتے تھے کہ یہ کالا پتھر ہے مگر محنت کر کے اسکی تحقیق کی اور وہ کوٸلہ پاکستان میں سات ہزار ٹن تک فروخت ہوا مگر مساٸل بہت ہیں لوکل انتظامی محکمانہ ان کو درست کیا جاۓ سخت اقدامات کٸے جاٸیں تو پاکستان اس شعبہ میں بہت جلد خود کفیل ہو جاۓ گا
Ya Kam TU geologist ka ha ya chemical engineer Q kar Raha ha
Ap geologist ka Kya Kam hota ha

اس کے پیسے کہاں جاتے ہیں
کمپنی کو لوٹنے کیلۓ ایک موقع میلا
Haan ak dafa pahly Chinyoti loha air sona gold be nekla tha
Ye mining company b kisi general ki ha 😅😅 logo check karain gate k oper 👌👌
Sir where is copper.???
Only 26% Concentrate.Bas.
Kash ye imandar logon ke hat me ajae or onka be chyking hota rahe q k shytan bara zalem he insan ko barbad karta he
Not too much satisfactory
15 cror rupia shabaz sharif ne geo aur duniya news ko diya ha is drama ko chalavo me 60 Sal ka hu yehe drama her hukumat vote Lena kayliya kerta ha aur idea army chief ka hota ha imran khan ki hukumat me be karachi me petrol nikal Aya ta😊
Ye watan tumara he tum or tumare bache passvan ho is watan ke awam bechare to khamkha hr is me