Aaiye Shayeri seekhte hain Part 10|| آئیے شاعری سیکھتے ہیں || کسی بھی بحر میں شعر لکھیں

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 76

  • @Irshadkhan-bw8ei
    @Irshadkhan-bw8ei 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah ka lakh lakh shukar ha, mery pass takhyul kafi ha, laken andze bayan ka masla tha wo bhi in sha Allah ab pora hony wala ha, sir ap ne hamri bhari mushkil hal kar de

  • @al-hidayah7811
    @al-hidayah7811 2 ปีที่แล้ว

    Was Important For Me, Jazzakallahu khairan

  • @UmarKhan-tz6dx
    @UmarKhan-tz6dx ปีที่แล้ว

    جزاك الله خيرا كثيرا.

  • @asadshoukat3436
    @asadshoukat3436 4 ปีที่แล้ว +2

    سر اپ کے پڑھانے کا انداز اتنا دلکش ہے کہ میں نے ایک ہی نشست میں دس ویڈیوز دیکھ لی ہیں بہت زبردست سر

  • @shehzadali8323
    @shehzadali8323 ปีที่แล้ว +1

    Nice

  • @shahidshahani8102
    @shahidshahani8102 2 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ بھائی جان جیو

  • @SameerKhan-ry4cz
    @SameerKhan-ry4cz 4 ปีที่แล้ว +2

    Very nice vedeo sir maja aagaya

  • @WasiHaider-o8b
    @WasiHaider-o8b ปีที่แล้ว

    چند تازہ اشعار!!
    آپ جناب کو اِتنی فُرقت کہاں
    ہم ہی چلے آتے ہیں ترے ہاں
    جانتا ہوں ترا ہجر نصیب ہے مرا
    لیکن اب تو ہیں وصل کے یہ جہاں
    یہ آئینہ دیکھ رہیں ہیں سرکار
    آپ ہے اِس میںِ میں نہیں یہاں
    تیری یاد اُڑ کے سُو جاتے ہیں
    مرے دل کے یہ دردِ ناداں
    خُدا آباد رکھیں تم کو
    اِے مرے قفس کے بیتے رواں
    شاید پھر اَپنا کہیں ملن ہو
    دلِ بیمار کی عُمر ہو جواں
    ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
    // حیدر علی حیدر

  • @syedmoosarizvirizvi6956
    @syedmoosarizvirizvi6956 3 ปีที่แล้ว +1

    bahut bahut shukriya,aapko Allah jazaye khiar de,aapke samjane ke andaaz se muje shayri samajne me asani huyi.

    • @nigaah
      @nigaah  3 ปีที่แล้ว

      جزاک اللہ خیرا

  • @factnawaz2070
    @factnawaz2070 4 ปีที่แล้ว +1

    مزا آگیا‌شکریہ

  • @mohdkhalid415
    @mohdkhalid415 3 ปีที่แล้ว +1

    Bahut khoob

  • @asgarasgari2654
    @asgarasgari2654 5 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah bahut hi umda bataye

    • @irfanshaikh9670
      @irfanshaikh9670 5 ปีที่แล้ว

      لگتا ہے آپ بھی ذوق رکھتی ہے

    • @nigaah
      @nigaah  5 ปีที่แล้ว

      بہت بہت شکریہ

  • @junaidpathan6229
    @junaidpathan6229 11 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @rafiqinetwark1567
    @rafiqinetwark1567 4 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @davoodahmedkhan8673
    @davoodahmedkhan8673 4 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءالله بھائی آپ بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ہو آپ سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے اللہ آپکو جزاۓ خیر دے اور آپکی زندگی میں برکت دے ۔ مجھے آگے بھی امید ہے کہ آپ سے اور بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ شکریا وسلام

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว +1

      بہت بہت شکریہ
      جزاک اللہ خیرا

  • @mahboobaliqadri972
    @mahboobaliqadri972 3 ปีที่แล้ว +2

    سر جی برائے مہربانی سبق نمبر 11 کا لنک عنایت کریں
    آپ نے کہا تھا پلے لسٹ میں ڈھونڈھو میں بہت ڈھونڈا نہیں ملا
    کسی بھی بھائی کے پاس ہوتو عنایت سبق نمبر 11 کا لنک

  • @تخلیقاردو
    @تخلیقاردو 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بہت سہل کر کے بتایا۔ جزاک اللہ۔ ثخلیق اردو پر کچھ مبتدیانہ کاوشیں ہیں۔ دیکھ کر بہتری کے لیے مشورہ عطا فرمائیں تو عنایت ہو گی۔

  • @Ilmoadub
    @Ilmoadub 4 ปีที่แล้ว +5

    ما شا اللہ۔ بہت عمدہ کاوش ہے آپ کی۔
    میرا تعلق پاکستان سے ہے اور میں اردو کی تدریس سے منسلک ہوں۔
    میں نے اس ست پہلے بہت مرتبہ کوشش کی مگر بحور سمجھ میں نہیں آئیں۔
    آپ کی دس وڈیوز کی مدد سے پہلی مرتبہ بحور اور عروض سمجھنے میں کامیاب ہوا ہوں۔
    آپ ک بہت شکریہ کہ آپ کی محنت سے بہت سے لوگوں کا فائدہ ہوا۔

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว

      بہت خوشی ہوئی آپ کا تبصرہ پڑھ کر
      اللہ پاک ہمیشہ شاد و آباد رکھے

  • @PoetFarmanzaki
    @PoetFarmanzaki 4 ปีที่แล้ว +1

    mashaAllah boht khoob

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว

      بہت بہت شکریہ

  • @riyazahmedbijapur6015
    @riyazahmedbijapur6015 4 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللہ بہت خوب جناب
    اللہ آ پکےعلم میں برکت دے۔💐💐💐💐💐🤝

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین

  • @mahboobaliqadri972
    @mahboobaliqadri972 3 ปีที่แล้ว +1

    سر جی سبق نمبر 11 نہیں مل رہا ہے پلیز اپلوڈ کیجیے

  • @raajrather3582
    @raajrather3582 3 ปีที่แล้ว

    Part 9 kaha hai sir

  • @irfanshaikh9670
    @irfanshaikh9670 5 ปีที่แล้ว

    ماشاءالله ۔۔۔جناب سب سے بہترین خد مت ۔۔کیوں کے ہر بہر کے ساتھ ایک نغمہ گیت دیا گیا ہے جو قابل ستائیش ہے ۔۔۔بہت شکریہ محترم۔ ۔۔

    • @nigaah
      @nigaah  5 ปีที่แล้ว

      بہت بہت شکریہ

  • @hashimraza555
    @hashimraza555 3 ปีที่แล้ว +1

    ادا حق کیا کروں اس بات سے آغاز کرتا ہوں
    سیکھا ہے آپ سے جو تذکرہ استاذ کرتا ہوں
    بہت مشکل سبق کو اپنے آساں بنایا ہے
    ادا لاکھوں کروڑوں شکریہ استاد کرتا ہوں

    • @nigaah
      @nigaah  3 ปีที่แล้ว

      ماشاء اللہ بہت عمدہ

  • @shaikhshahrukh7167
    @shaikhshahrukh7167 4 ปีที่แล้ว +1

    Sir Ekk harf badane ki ijaazat hai baher ke hisab se to kiya baher hisab se ek harf ghata sakte hai chahe wo mutahriq bhi ho

  • @aina250
    @aina250 2 ปีที่แล้ว

    Isme to me ke niche _ ye aana chahiye na

  • @hasb826
    @hasb826 4 ปีที่แล้ว

    💖💖💖💖💖

  • @asgharijaz8481
    @asgharijaz8481 2 ปีที่แล้ว

    سر ایک مصرع بحر رمل مثمن محذوف اور دوسرا مصرع بحر رمل سالم میں ہو سکتا ہے

  • @rafiqinetwark1567
    @rafiqinetwark1567 4 ปีที่แล้ว +1

    لینک کہاں ہے

  • @saamir7865
    @saamir7865 3 ปีที่แล้ว

    میرے حساب سے شاعری بہت مشکل ہے یہ ردیف قافیہ اور باقی سب کچھ اتنا مشکل نہیں

  • @ishratamjad
    @ishratamjad 2 ปีที่แล้ว +1

    Bahoot Aala tareeqs sey seekha ya haey.
    Bhai..
    I need a lot of lessons to learn for my Shapiri I never thought that it is hard but interesting to learn
    I really appreciate your help and will like to join you .
    Is there any institute for weekly teaching,?on Zoom
    We will talk about fee too.
    Thanks.

  • @mdsahnawaj8268
    @mdsahnawaj8268 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    آپ نے دسوں اسباق میں جتنا کچھ پڑھاے ہیں بہت حد تک سمجھ میں آگیا ہے لیکن اب اسکی ابتدا کیسے کریں سمجھ میں نہیں آرہا ہے تھوڑا اشارہ کی ضرورت ہے

  • @ae-lakhalvipoetry
    @ae-lakhalvipoetry 5 ปีที่แล้ว

    مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن
    پر ویڈیو بنائیں پلیز اگر ھے تو لنک دے دیں.. مجھے نہیں مل رہی

  • @mohdjawed1091
    @mohdjawed1091 ปีที่แล้ว +1

    آ پ سمجھا رہے ہیں صحیح لیکن وزن کے الفاظ عربی ہیں تو اردو شعر کو اس پر کیوں سیٹ کرتے ہیں

  • @kashifshah7681
    @kashifshah7681 5 ปีที่แล้ว

    Thanks sir sub samaj agaya

    • @nigaah
      @nigaah  5 ปีที่แล้ว

      خوش آمدید

    • @urdupoetry4917
      @urdupoetry4917 5 ปีที่แล้ว

      Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور سر اپنا وٹس ایپ نمبر سینڈ کریں پلیز

    • @nigaah
      @nigaah  5 ปีที่แล้ว

      Description me maujood hai muhtaram

  • @aiou55
    @aiou55 ปีที่แล้ว

    Assalamualaikum bahi
    Class 9 nahi mil rahii hai

  • @ZakirHussain-dx9eg
    @ZakirHussain-dx9eg 10 หลายเดือนก่อน

    Slm

  • @shahreyarraza2074
    @shahreyarraza2074 5 ปีที่แล้ว

    Behtar he sar

    • @nigaah
      @nigaah  5 ปีที่แล้ว +1

      Bahut bahut shukriya

  • @a.mstudioexcellent5075
    @a.mstudioexcellent5075 4 ปีที่แล้ว +1

    بھائی صاحب گیارہواں سبق چینل میں پیش نہیں ہے کیا

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว

      Playlist me dekh len

    • @mahboobaliqadri972
      @mahboobaliqadri972 3 ปีที่แล้ว

      بھائی 11 سبق ہمیں بھی درکار ہے
      اگر آپ کے پاس ہے تو مجھے اس کا لنک عنایت کریں جزاک اللہ

  • @fidainetworkno1634
    @fidainetworkno1634 3 ปีที่แล้ว +2

    مجھے معلوم نہیں تھا کہ اتنا اسان ہے شاعری کرنا،

    • @saamir7865
      @saamir7865 3 ปีที่แล้ว +2

      کیا بات ہے ہمیں دیکھ سن کر بھی سمجھ نہیں آ رہی اور ان صاحب کو آسان لگ رہی کچھ ہمیں بھی سمجھا دو کیسے؟

  • @azharahmadurdu
    @azharahmadurdu 4 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم
    بہت شکریہ سر آپ خیریت سے ہیں
    سر میں نے مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
    پر لکھنے کی کوشش کی ہے
    مٹی کو میری جان کی حاجت اگر بڑی
    اپنے وطن پہ جان لٹائیں گے کہیں بھی

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว +1

      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
      اپنے وطن پہ جان لٹاؤں گا ایک روز

    • @azharahmadurdu
      @azharahmadurdu 4 ปีที่แล้ว +1

      جی بہت شکریہ سر

  • @hammadahmed3149
    @hammadahmed3149 5 ปีที่แล้ว

    سر بعض اشعار میں !؟۔ ان کا استعمال ہوتا ہے تو ان کا اثر بحر وغیرہ پے پڑتا ہے کے نہیں

    • @nigaah
      @nigaah  5 ปีที่แล้ว

      جی بالکل

    • @hammadahmed3149
      @hammadahmed3149 5 ปีที่แล้ว

      Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور شکریہ سر

  • @rohanitawezat2218
    @rohanitawezat2218 3 ปีที่แล้ว +1

    آپ Watsapp نمبر دیجے اپنا

  • @yasiraliraza7054
    @yasiraliraza7054 5 ปีที่แล้ว +1

    سلام بردار عزیزم
    میں اپنے ابتدائی تعلیمی دور سے ہی غزل کہہ رہا ہوں. لیکن ان بحور کے متعلق نہیں جانتا تھا... اب میں اپکی اس علمی وڈیوز کی مدد سے کچھ حد تک ضرور سمجھ پایا ہوں. اس کے لیے میں آپکا بہت شکر گزار ہوں. مشکل یہ ہے کہ میں اپنی پرانی غزلوں کے اوزان کی صحت کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں. اور آپکی رہنمائی چاہتا ہوں.

    • @nigaah
      @nigaah  5 ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام
      جی بالکل میں ساتھ ہوں

  • @rkhan600
    @rkhan600 3 ปีที่แล้ว

    بہت بہت شکریہ سر
    بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے اور آگے بھی مزید سیکھنا ہے... سر! آپ کا واٹس ایپ نمبر چاہیے....

  • @mashkoorsajidsambhal2486
    @mashkoorsajidsambhal2486 4 ปีที่แล้ว +3

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔
    جناب میں نے آپکی 10 دنوں کی کلاس میں حاضری دی۔ مُجھے جو چیز مطلوب تھی وہ آپکی ویڈیو میں ملی چکی ہے ۔اُس کے لیے بہت شکریہ۔۔
    لیکن اگر میں کوئی شیر کہوں اور اسکو آپکے پاس بھیجوں تو کیا آپ میری رہنمائی فرمائیں گے؟
    میرے اُسی تختی کے فارمولے پر ہی لکھنے کی کوشش کروں گا جو آپ نے بتائی ہے۔

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว +1

      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      جی بالکل بھیجیں

    • @saamir7865
      @saamir7865 3 ปีที่แล้ว

      مجھے بھی دیکھانا یار

  • @farheenanjum8901
    @farheenanjum8901 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم بھائی جان wp نمبر بھیجئے پلز ❤❤❤❤❤❤❤❤