A Heart Patient refused to undergo a hasty bypass surgery and kept himself healthy.
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 เม.ย. 2024
- Contact 0423 5210650 : Dr Syed Javaid Sabzwari (Consultant Cardiologist)۔ For appointment.
19-E 1 Valancia Town Lahore.
#angioplasty #bypasssurgery - วิทยาศาสตร์และเทคโนโลยี
Like this vlog Muhammad Altaf Hussin Karachi
V nice
I am. Heart PT Ur opinion z good I w be positive in life ja,zakallah
sir ma pahli dafa kisi ko coment kar rahi hun ap ki batin bohat achi laghti hin bohat positiv hoti hin
👍👍👍👍👍👍👍👍👍
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Dear sir Dr
Eid Mubarak
خیر مبارک ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین میں ایک دل کا مریض ہوں کراچی کا رہائشی ہوں میری تین شریان بند ہیں تقریباً ڈیرھ سال پہلے اٹیک ہوا تھا نا ہی بائ پاس ہوا ہے اور نااسٹنٹ ڈالیں گے ذیابیطس بھی ہے دوای کھاتا ہوں اور احتیاط کرتا ہوں لیکن مجھے تکلیف ہو جاتی آ ے دن کچھ مزید احتیاط بتادیں بڑی مہربانی ہوگی وقار عظیم
آپ ان تمام عوامل پر غور کریں جن کی وجہ سےدل کی نالیاں تنگ ہوئی تھیں ۔ انہیں کنٹرول کریں ۔ اپنی ہیموگلوبن پر نگاہ رکھیں ۔ دوائیں ایڈجسٹ کروائیں ۔ ٹھیک ہوجائیں گے ۔انشاءاللہ ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
وعلیکم السلام ۔
Doc said to patient
You are sitting on fire🔥.
You die during drive.
You die before evening bla bla bla.
Next day things opposite.its not story it's true if you want I can told you.
Thank to doctor Syed Javed.he is Man of words Great man with strong determination. Allah bless you.
ڈاکٹرصاحب کمال کر دیا آپ نے ان صاحب کو بھی سمجھا دیا اور ہم جیسے دل کے مریضوں کو بھی احتیاط اور دوسرے مشورے بھی دے دئے۔۔۔آپ کو میڈیکل کالج میں بھی لیکچر دینا چاہئے اور دل کے مریضوں کے لئے سیمینار بھی رکھنے چاہئی اگر وقت نکال سکیں تو۔۔۔
اور اپنے ہر لیکچر میں ڈاکٹرز کی بھی اصلاح کے لئے اسی طرح کے پیغامات ضرور دیا کریں۔شکریہ
شکریہ ۔
@@pakistanmedicaltelevision1727lekin agr hm khud k dil ko bypass k bgair hi seht nd rkhyn to umar akhri hissy mn kbhi na kbhi ye krwana hi prhy ga bypass ya ni kiun dil k valve khul y k chance hi na hon to?
sir ap kis shaher ma hotay hin ma nay ap say apnay husband ko examin krwana ha ap kis city se hain please apna adress send kr dain
ڈاکٹر صاحب۔۔آپ کا ایک پیغام صحت کارڈ کے بارے میں دیکھا۔۔
کتنی شرم کی بات ہے کہ لوگوں کو کس طرح صحت سے محروم کیا گیا گائنی میں عورتوں کے ساتھ کتنا ظلم کیا گیا گورنمننٹ کو لوٹا اور جیبیں بھری گئیں۔۔۔۔۔