A MUST WATCH INTERVIEW | RUBARU WITH RAZA SIDDIQI | SAADAT SAEED | LIVE INTERVIEW | ADBISTAN

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 5

  • @HamidYazdani
    @HamidYazdani 4 ปีที่แล้ว

    بہت معلومات افزا اور فکر انگیز مکالمہ ہے جس میں ڈاکٹر سعادت سعید صاحب کے قابل قدر ادبی سفر کےتقریبا" سبھی مراحل کا احاطہ کرنے کی کام یاب سعی کی گئ ہے۔ بہت عمدہ۔ مبارک باد۔

  • @sabihasaghier7087
    @sabihasaghier7087 4 ปีที่แล้ว

    ڈاکٹر سعادت سعید میرے شہر ساہیوال کے ایسے نامور قلم کار ہیں جو کئی دہائیوں سے ادب کے سرمائے میں گراں قدر اضافہ کر رہے ہیں۔ گفتگو میں انھوں نے میرے والد محترم ضیاءالحق صدیقی کی علم دوستی اور طلباء کی کردار سازی میں اہم کردار ادا کرنے کا ذکر کیا ڈاکٹر سعادت سعید کا بہت شکریہ

  • @raoshafique5505
    @raoshafique5505 4 ปีที่แล้ว

    پروفیسر صاحب کے والد ڈاکٹر سعادت سعید صاحب مرحوم کے صاحب زادہ نے اپنے والد صاحب کی ادبی وراثت کو سنبھالا اور جاری رکھا تو ان کو جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے تو کم ہے ! دعا ہے کہ ان والد صاحب کے درجات اللہ بلند فرمائے !

    • @wasifsajjad5893
      @wasifsajjad5893 4 ปีที่แล้ว

      ڈاکٹر سعادت سعید صاحب نے اردو نظم کو یقیناً بین الاقوامی سطح تک پہنچا دیا ہے- اس کے علاوہ ن م راشد کی تفہیم کے حوالے سے ڈاکٹر صاحب کا کام بہت وقیع ہے- آپ اردو ادب کا اعزاز ہیں-

    • @adbistan
      @adbistan  4 ปีที่แล้ว

      ڈاکٹر سعادت سعید نے واقعی اپنے والد الف دال نسیم مرحوم کی ادبی وراثت کو سنبھالا