I totally agree with Mr.Ghamidi, we have been living in a dream waiting for Mr. Mehdi to come and save us. There is no Anti Christ, Mehdi and Christ is coming, Muslims need to wake up from their zombie sleep, throw away the Hadees which clash with Quran, and enhance their knowledge and character to live in this world as Allah wants, and as prophet showed us.
Shut up you Rafazi... Shia...waiting for dajjal hiding in a cave and rawafiz will support them not to enforce Islam but to take revenge from Sahaba....
ماشاءاللہ، ہمیشہ سے محترم غامدی صاحب کی باتیں دلائل کے ساتھ مزین ہوتی ہیں اور دلوں اور ذہنوں میں اپنی جگہ پیدا کرتی ہیں. آج اس مختصر گفتگو میں جاوید صاحب نے تمام شکست خوردہ گروہوں کا جب تذکرہ کیا تو اس میں طالبان کا تذکرہ انہی کے ساتھ کر دیا. میں بڑے ادب اوراحترام کے ساتھ ان سے اختلاف کرنے کی جسارت کرتا ہوں اور عرض کروں گا، کہ اللہ کریم نے طالبان کے ذریعے افغانستان میں، پہلے روس، اور پھر موجودہ عالمی طاقت امريکہ کو ذلت امیز شکست دے کر یہ ثابت کیا ہے، کہ اگرآج بھی تم واپس اپنے دین کی طرف پلٹ آؤ، تم اسی طرح محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صحابہ کی طرح جدوجہد کی سى کوشش کرو، تو اللہ کریم کامیابی عطا فرمانے والے ہیں. باوجود پوری دنیا کی مخالفت کے اس وقت جتنی تیزی سے افغانستان ترقی کر رہا ہے وہ حیرت انگیز ہے. چونکہ دنیا میں مغربی ذرائع ابلاغ کا قبضہ ہے اس لیے ان تمام باتوں کا لوگوں کے سامنے اظہار نہیں ہو رہا.
واہ، کیا ہی اچھا لاہحہِ عمل دیا ہے آپ نے.افغانیوں کی دوسری نسل اب یہاں اباد کی ہے اپ نے وہ اب اس خطے کو بھی افغانستان کا حصہ سمجھتے ہیں. لگتا ہے یا تو اپ کو واقعتاً افغانستان میں ہونے والی ترقی کے بارے میں علم نہیں یا پھر اپ کو بہت زیادہ تکلیف ہوئی ہے دونوں صورتوں میں آپ ہی اپنا کچھ کر لیں.
برادرز فغانستان کی ترقی سمگلنگ پر منحصر ہے اس کو آپ ترقی کیسے کہ سکتے ہیں اور رہا افغان جہاد کا تصور تو محترم اب بھی واضح نہ ھو سکا کہ وہ محض امریکی پرو نام نہاد جہاد تھا اور کچھ نہیں
برادرز فغانستان کی ترقی سمگلنگ پر منحصر ہے اس کو آپ ترقی کیسے کہ سکتے ہیں اور رہا افغان جہاد کا تصور تو محترم اب بھی واضح نہ ھو سکا کہ وہ محض امریکی پرو نام نہاد جہاد تھا اور کچھ نہیں
@@WahabKhaaan میرے بھائی مجھے انتہائی دکھ ہے اس بات کا کہ آپ بغیر جانے ہی افغانستان کی ترقی کو سمگلنگ کے ساتھ جوڑ رہے ہیں. کاش آپ واقعتاً یہ جان سکتے ہیں کہ افغانستان میں صرف گزشتہ دو سالوں میں جو منصوبے بنائے، جن پر چین، روس اور ایران کے ساتھ اشتراک میں کتنا کام کیا، تو اپ یہ یقینا خوش دلی سے یہ بات کہتے. کہ جس اسلامى معاشرے میں ایسے مسلمان کام کرنے والے ہوں جہاں "کرپشن صفر درجے" پر ہو وہاں کم پیسوں میں کتنے کتنے بڑے پروجیکٹ کتنے قلیل عرصے میں مکمل ہو سکتے ہیں. اس وقت افغانستان کا ایک روپیہ پاکستان کے 3.92 اور انڈیا کے 1.17 کے برابر ہے.
How is science against Islam? Sciences are knowledge streams and Islam is way of life. You make it sound as if Islam is against sciences. Universe was created on GODs scientific knowledge.
Field reality is, "power emerges from the barrel of a gun," or from turret of a field artillery." He hit the nail right on the head. One example is, how Muslims of undivided India was gaslit by a man.
Sir&Madam, there is a fallacy in the thesis of 1000 year world rule by 3 muslim dynasties. 1. Ottomans who were nomadic Turks captured Anatolia and parts of SE Europe and Greece fighting battles all the time. 2.Persians ruled persia all the time and participated in battles in their neighborhoods. 3.The mughals ruled/controlled parts of india with changing domain extent for about 300 years but could never subdue india. India remained an overwhelmingly hindu majority subcontinent. Look at the nature of Arab religion which is replete with hate violence battles and largely devoid of intellect.
Islam begged, borrowed and stole Greek literature in 8th to 12th centuries and built Mutazilites as science in Islam,but Ghazali replaced it with true Islam by putting these brains to death.
What knowledge ?? Which innovation ?? What type of honesty ? Thing is we need to put our trust on Allah and start doing what Muslims did against Romans … we need to develop courage in ourselves like Yemenis … we cannot simple defeat these enemies of Allah by simply gaining knowledge
Islam had a victorious period in India for 1000 years in which jizzah was imposed on Hindu, temples were plundered and desecrated, Hindu girls were made loondis and sold in the market places, Harams were built in which Hindu girls were used as concubines, Hindu were Dhimmi and the property of Hindu was usurped as Mal a Ganmit. Economic conditions of Muslim were superior due to these exploitation and this is the golden age of Islam.
its better to learn quran by yourself rather then depending on other people dr sahab jo hein wo jo guftugu krte hein deeni hawale se hadeese or quranii aya is tarah se bayan jkarte hei maslan harma ko halal is lei hemin khud he quran ko seekhna chahe ye
I think yahi materialism sy impressed log hain jo dajjal hain aur materialism ki poja karnay walay hain ,like ghalam pervez like ghamdi like ghalam qadyani etc
Seriously? لاکھوں مروا کر اور ٢٠ سال جوتے کھا کر بھی طالبان جیتے ہیں?? جب تک قطر ایگریمنٹ نہیں ہوا چوہوں کی طرح بلوں میں چھپے رہے. کہاں ہے ملا عمر اسامہ زواہری اور دیگر... امریکی صرف 2400 ہلاک ہوے. اور ان بلیک میلر افغانیوں کو چھوڑو اپنے ملک کی فکر کرو اپنے ملک سے پیار کرو.
To me, there are only 2 options: - One which Ustad Ghamidi highlighted. But given muslims current approach, it is far-fetch. Not hard to achieve but Muslims mentally not prepared for that - Alliance with the nations who identify as Christians. And that’s somewhat prophecies we see in the narrations.
پاکستان میں اس وقت خالصتا غیر اخلاقی قوتوں اور اخلاقی قوتوں کی جنگ ہورہی ہے۔ اور بدقسمتی ہمارے مزھبی علما ہ بشمول غامدی صاحب ان غیر اخلاقی قوتوں کے خلاف یا تو خاموش ہیں یا ساتھ دے رھے اس طرح کے استدلال سے کہ مسلمان ایک غلام قوم ہے اور دوسری طرف اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں۔ آپ یہ بتائے آپ کہاں کھڑے ہیں اپنے عمل سے؟
With respect.. What Character of the Global North? How can we ignore the loot and exploitation of powers like Britain, France and US? Accept the defeat but please don't glamorize and misrepresent the rise of the oppressor as the pinnacle of moral existence. Instead of at least sparking some hope, it's like bow down to the Order for the next 500 years. Don't even speak, try to educate yourself (by being in the education system orchestrated by the Big Boys) Same approach as Syed Ahmed Khan...
پانچ ملک دنیا کا فیصلہ کرتے ہیں خدا کیا کرتا ہے بظاہر آپ کا نظریہ وقتی طور پہ ٹھیک ہے مگر آپ ہی فرماتے ہو خدا کس طرح قوموں کو فنا کرتا ہے مگر معذرت سے یہ بھی کہنا ہے آپ محترم اسکے ساتھ متفق نہیں کیوں آپ نے ایک ویڈیو کہا ہے خدا اب کوئی قوم فنا نہیں کرے گی جبکہ آپ کے سامنے مسلمان فنا ہو رہے ہیں آپ کی باتیں سننے میں اچھی لگتی ہے لکین بے ترتیب ہیں
Mashallah se bohat sahi tajziya hai magar hamare aalim aur rehnuma is ko baat ko samajhna hi nahi chahte aur bewakofi ke qisse kahaniyon me uljha ke rakha hai.
کیا افغانستان والوں نے ان تمام قوموں کو ایک طویل جنگ کے بعد شکست فاش نہیں دی۔امریکہ سر پر پاوں رکھ کر بھاگا۔آپ کے views کسی حد تک تو ٹھیک کہے جا سکتے ہیں ،مکمل طور پر نہیں۔
غامدی صاحب کی علم کمال کا ہے ایک مفکر ہیں
Absolutely! Ghamidi Sahab's wisdom is unmatched. A true intellectual giant.
اپ کی بات بالکل صحیح ہے ہمارے ہاں تو اسلام کا خالی نام ہی ہے عمل تو دور دور تک نظر نہیں اتا اللہ پاک ہم سب کو سیدھا راستہ عطا فرمائے جزاک اللہ خیر. 🤲
Ameen.Thank you for your thoughtful comment.Keep supporting and stay inspired!
You are so right. We need to be innovative, increase our knowledge , and be honest.
Thankyou for your thoughtful comment.Keep supporting and stay inspired!
I totally agree with Mr.Ghamidi, we have been living in a dream waiting for Mr. Mehdi to come and save us. There is no Anti Christ, Mehdi and Christ is coming, Muslims need to wake up from their zombie sleep, throw away the Hadees which clash with Quran, and enhance their knowledge and character to live in this world as Allah wants, and as prophet showed us.
Though Ghamdi shb has put us in another dream of gaining knowledge and to be innovative … we need an armed struggle
We are not here to live only … we are here to struggle
Shut up you Rafazi... Shia...waiting for dajjal hiding in a cave and rawafiz will support them not to enforce Islam but to take revenge from Sahaba....
Excellent analysis aaj Ghamidi sahib ny mind khol dya .,..Excellent and excellent
Thank you very much for your beautiful expression!
ہم بہت خوش نصیب ہیں کہ ہم دور غامدی میں جی رہے ہیں
Beshak❤
لیکن ھم سیکھ کچھ نہیں رہے
Thank you for your kind words.
Good observations by Javed Ghamdi Saheb
Thought of the Century. Excellent Analysis.
Thank you for your kind words. Keep supporting!
True picture of the world.
Thank you for your kind words. Keep supporting!
❤❤❤
Agree ❤
Bahoot sahih farmaya
Thank you for your kind words.
My love and respect to Ghamidi sahab!
Thank you for your kind words.
آزادی کے پرچم کو سر دے کے سنبھالا جاتا ہے ۔ انڈیا ۔
So true
Excellent analysis and conclusion
Thankyou for your thoughtful comment.Keep supporting and stay inspired!
I hope we realise this soon
Inshallah❤
Zabardast
Thank you for your kind words. Keep supporting!
ماشاءاللہ، ہمیشہ سے محترم غامدی صاحب کی باتیں دلائل کے ساتھ مزین ہوتی ہیں اور دلوں اور ذہنوں میں اپنی جگہ پیدا کرتی ہیں. آج اس مختصر گفتگو میں جاوید صاحب نے تمام شکست خوردہ گروہوں کا جب تذکرہ کیا تو اس میں طالبان کا تذکرہ انہی کے ساتھ کر دیا.
میں بڑے ادب اوراحترام کے ساتھ ان سے اختلاف کرنے کی جسارت کرتا ہوں اور عرض کروں گا، کہ اللہ کریم نے طالبان کے ذریعے افغانستان میں، پہلے روس، اور پھر موجودہ عالمی طاقت امريکہ کو ذلت امیز شکست دے کر یہ ثابت کیا ہے، کہ اگرآج بھی تم واپس اپنے دین کی طرف پلٹ آؤ، تم اسی طرح محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صحابہ کی طرح جدوجہد کی سى کوشش کرو، تو اللہ کریم کامیابی عطا فرمانے والے ہیں.
باوجود پوری دنیا کی مخالفت کے اس وقت جتنی تیزی سے افغانستان ترقی کر رہا ہے وہ حیرت انگیز ہے. چونکہ دنیا میں مغربی ذرائع ابلاغ کا قبضہ ہے اس لیے ان تمام باتوں کا لوگوں کے سامنے اظہار نہیں ہو رہا.
پاکستان کے حالات بہت خراب ہیں افغانستان ترقی کر رہا ہے تو سارے افغانی پاکستان چھوڑ کر افغانستان کیوں نہیں چلے جاتے
واہ، کیا ہی اچھا لاہحہِ عمل دیا ہے آپ نے.افغانیوں کی دوسری نسل اب یہاں اباد کی ہے اپ نے وہ اب اس خطے کو بھی افغانستان کا حصہ سمجھتے ہیں. لگتا ہے یا تو اپ کو واقعتاً افغانستان میں ہونے والی ترقی کے بارے میں علم نہیں یا پھر اپ کو بہت زیادہ تکلیف ہوئی ہے دونوں صورتوں میں آپ ہی اپنا کچھ کر لیں.
برادرز فغانستان کی ترقی سمگلنگ پر منحصر ہے اس کو آپ ترقی کیسے کہ سکتے ہیں اور رہا افغان جہاد کا تصور تو محترم اب بھی واضح نہ ھو سکا کہ وہ محض امریکی پرو نام نہاد جہاد تھا اور کچھ نہیں
برادرز فغانستان کی ترقی سمگلنگ پر منحصر ہے اس کو آپ ترقی کیسے کہ سکتے ہیں اور رہا افغان جہاد کا تصور تو محترم اب بھی واضح نہ ھو سکا کہ وہ محض امریکی پرو نام نہاد جہاد تھا اور کچھ نہیں
@@WahabKhaaan میرے بھائی مجھے انتہائی دکھ ہے اس بات کا کہ آپ بغیر جانے ہی افغانستان کی ترقی کو سمگلنگ کے ساتھ جوڑ رہے ہیں. کاش آپ واقعتاً یہ جان سکتے ہیں کہ افغانستان میں صرف گزشتہ دو سالوں میں جو منصوبے بنائے، جن پر چین، روس اور ایران کے ساتھ اشتراک میں کتنا کام کیا، تو اپ یہ یقینا خوش دلی سے یہ بات کہتے. کہ جس اسلامى معاشرے میں ایسے مسلمان کام کرنے والے ہوں جہاں "کرپشن صفر درجے" پر ہو وہاں کم پیسوں میں کتنے کتنے بڑے پروجیکٹ کتنے قلیل عرصے میں مکمل ہو سکتے ہیں.
اس وقت افغانستان کا ایک روپیہ پاکستان کے 3.92 اور انڈیا کے 1.17 کے برابر ہے.
Very true 👍
Thankyou for your thoughtful comment.Keep supporting and stay inspired!
Excellent
Thank you for your kind words. Keep supporting!
Allah never destroyed nations on the basis or lack of rozaa, namaz, hajj and zakat!
خرد کا نام جنوں رکھ دیا، جنوں کا نام خرد
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
❤
Rise of Science and fall of Islam.
How is science against Islam? Sciences are knowledge streams and Islam is way of life. You make it sound as if Islam is against sciences. Universe was created on GODs scientific knowledge.
Field reality is, "power emerges from the barrel of a gun," or from turret of a field artillery." He hit the nail right on the head. One example is, how Muslims of undivided India was gaslit by a man.
Sir&Madam, there is a fallacy in the thesis of 1000 year world rule by 3 muslim dynasties.
1. Ottomans who were nomadic Turks captured Anatolia and parts of SE Europe and Greece fighting battles all the time.
2.Persians ruled persia all the time and participated in battles in their neighborhoods.
3.The mughals ruled/controlled parts of india with changing domain extent for about 300 years but could never subdue india. India remained an overwhelmingly hindu majority subcontinent.
Look at the nature of Arab religion which is replete with hate violence battles and largely devoid of intellect.
Islam begged, borrowed and stole Greek literature in 8th to 12th centuries and built Mutazilites as science in Islam,but Ghazali replaced it with true Islam by putting these brains to death.
Facts
What knowledge ?? Which innovation ?? What type of honesty ? Thing is we need to put our trust on Allah and start doing what Muslims did against Romans … we need to develop courage in ourselves like Yemenis … we cannot simple defeat these enemies of Allah by simply gaining knowledge
ustaz e mohtram ny ak new thought dia h is waqt me youth ko
Islam had a victorious period in India for 1000 years in which jizzah was imposed on Hindu, temples were plundered and desecrated, Hindu girls were made loondis and sold in the market places, Harams were built in which Hindu girls were used as concubines, Hindu were Dhimmi and the property of Hindu was usurped as Mal a Ganmit. Economic conditions of Muslim were superior due to these exploitation and this is the golden age of Islam.
Love you
its better to learn quran by yourself rather then depending on other people dr sahab jo hein wo jo guftugu krte hein deeni hawale se hadeese or quranii aya is tarah se bayan jkarte hei maslan harma ko halal is lei hemin khud he quran ko seekhna chahe ye
I think yahi materialism sy impressed log hain jo dajjal hain aur materialism ki poja karnay walay hain ,like ghalam pervez like ghamdi like ghalam qadyani etc
سر معذرت کے ساتھ ۔طالبان الحمدللہ جیت چکے ہیں
Seriously?
لاکھوں مروا کر اور ٢٠ سال جوتے کھا کر بھی طالبان جیتے ہیں?? جب تک قطر ایگریمنٹ نہیں ہوا چوہوں کی طرح بلوں میں چھپے رہے. کہاں ہے ملا عمر اسامہ زواہری اور دیگر...
امریکی صرف 2400 ہلاک ہوے.
اور ان بلیک میلر افغانیوں کو چھوڑو اپنے ملک کی فکر کرو اپنے ملک سے پیار کرو.
Question wheat answer chickpeas.......................
To me, there are only 2 options:
- One which Ustad Ghamidi highlighted. But given muslims current approach, it is far-fetch. Not hard to achieve but Muslims mentally not prepared for that
- Alliance with the nations who identify as Christians. And that’s somewhat prophecies we see in the narrations.
Exact 100&
پاکستان میں اس وقت خالصتا غیر اخلاقی قوتوں اور اخلاقی قوتوں کی جنگ ہورہی ہے۔ اور بدقسمتی ہمارے مزھبی علما ہ بشمول غامدی صاحب ان غیر اخلاقی قوتوں کے خلاف یا تو خاموش ہیں یا ساتھ دے رھے اس طرح کے استدلال سے کہ مسلمان ایک غلام قوم ہے اور دوسری طرف اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں۔ آپ یہ بتائے آپ کہاں کھڑے ہیں اپنے عمل سے؟
افغانستان میں کیا ہوا ؟
روس ، امریکہ 20 سال ٹریلینز ڈالر صرف 50000 طالبان پورا امریکہ اور نیٹو اور نتیجہ؟
یہ غامدی صاحب کی سمجھ سے بالاتر ہے
Dunya kahee be jaya jab insan borha ho jaya too dunya ki be panha hawis chat de...U
Janab lakin izrael to veto ha hissa nhi ? Ap kia chahtay hai ky awam ko gulam he rakha jay kyun ky ww1 2 veto powers ny jeete thi
UN's
THE, SON OF 9 GOD KHUDA
With respect..
What Character of the Global North?
How can we ignore the loot and exploitation of powers like Britain, France and US?
Accept the defeat but please don't glamorize and misrepresent the rise of the oppressor as the pinnacle of moral existence.
Instead of at least sparking some hope,
it's like bow down to the Order for the next 500 years.
Don't even speak,
try to educate yourself (by being in the education system orchestrated by the Big Boys)
Same approach as Syed Ahmed Khan...
It’s not glorifying but living in reality. The last sentence of the video is the most sincere hope for us!
@@user-sj2cm9hj4f Define reality.
افغانستان سے متعلق غامدی صاحب کے تجزیئے سے متفق نہیں ہوں۔ باقی باتیں صحیح ھیں
Aalim sahib nay ya nahi bataya ke hal kay hay. Being an alim If he can't give a solution then who will do it.
Musalman apnay Ilm o akhlaq ko behtar Karen
پانچ ملک دنیا کا فیصلہ کرتے ہیں خدا کیا کرتا ہے بظاہر آپ کا نظریہ وقتی طور پہ ٹھیک ہے مگر آپ ہی فرماتے ہو خدا کس طرح قوموں کو فنا کرتا ہے مگر معذرت سے یہ بھی کہنا ہے آپ محترم اسکے ساتھ متفق نہیں کیوں آپ نے ایک ویڈیو کہا ہے خدا اب کوئی قوم فنا نہیں کرے گی جبکہ آپ کے سامنے مسلمان فنا ہو رہے ہیں آپ کی باتیں سننے میں اچھی لگتی ہے لکین بے ترتیب ہیں
Mashallah se bohat sahi tajziya hai magar hamare aalim aur rehnuma is ko baat ko samajhna hi nahi chahte aur bewakofi ke qisse kahaniyon me uljha ke rakha hai.
YEH GHAMDEEIAT KAY KRISHMEY HEIN...FACE TOU KERNEY HOUN GEY...KOI ..DLEEL O ISTADLAAL KERTEY HEIN..OR ISTAMBAAT BHI...😂😂😢😢
Tu dunya ja kidar rahi ha sawal ye ta
Ye budha jawab kia da raha ha
کیا افغانستان والوں نے ان تمام قوموں کو ایک طویل جنگ کے بعد شکست فاش نہیں دی۔امریکہ سر پر پاوں رکھ کر بھاگا۔آپ کے views کسی حد تک تو ٹھیک کہے جا سکتے ہیں ،مکمل طور پر نہیں۔
Ghamdi Qadiyani hai aur unhi ki boli bol raha hai.
4:22- Taliban ko kahan shiqast huwi??
Taliban ne Amrika ko maar k ni bhagaya, Afghanistan se ??