گندم قیمتوں پر فیصلے آئی ایم ایف بھی میدان میں آگیا

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 42

  • @Kashmiri-i9j
    @Kashmiri-i9j 2 หลายเดือนก่อน +11

    پاکستانی قوم اب جہاد کا اعلان کرے اور اس غلام ملک کی غلام فوج سے آزادی کی جنگ لڑے

  • @Khang-wr4od
    @Khang-wr4od 2 หลายเดือนก่อน +3

    آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات
    اپنی معیشت مضبوط کرو ایکسپورٹ بڑھاؤ پاکستان بچاؤ

  • @EidoKhan-d5e
    @EidoKhan-d5e 2 หลายเดือนก่อน

    💯💞

  • @uzairahmed-mf3lv
    @uzairahmed-mf3lv 2 หลายเดือนก่อน +1

    Allah garratkarra maryam Nawaz ko.

  • @mudassirhussain4058
    @mudassirhussain4058 2 หลายเดือนก่อน +4

    حکومت کا کام صرف ٹیکس بٹورنا رہ گیا ھے بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @Nasirfaredi-x5h
    @Nasirfaredi-x5h 2 หลายเดือนก่อน +1

    Boycott gandam

  • @abdulghaffar4286
    @abdulghaffar4286 2 หลายเดือนก่อน +3

    Wheat will not be cultivated

  • @Khang-wr4od
    @Khang-wr4od 2 หลายเดือนก่อน +5

    گورنمنٹ نے آگر کنڑول نہ کیا تو غریب عوام کے لیے گندم کا حصول نا ممکن بنا دیا جائے گا۔ کسان انتہائی پریشان کن حالات سے دوچار ہے۔

    • @JamilAhmad-j5u
      @JamilAhmad-j5u 2 หลายเดือนก่อน +2

      Medicine , electricity, school fee , khurdani ashya atc bhe to mehngye han . Kisan ki fertilizers orr tax's disiel susty keou nhe krtay kisan ko noqsan ho ga to aglay Saal mulk ma kehut ka khatray hay ,yeh sochyne agar kisan Gundam na kasht Karne to dollars ma Gundam kon la ga , mushkil ma awam ko dal rahy hy CM

  • @Islamickbatea
    @Islamickbatea 2 หลายเดือนก่อน +3

    اگلے سال یہی قوم اکتوبر میں گندم کی بالی بالی کو ترسے گی

  • @ptiofficialtv9349
    @ptiofficialtv9349 2 หลายเดือนก่อน +1

    Next year ye log gandam ko trsa gain

  • @muhammadrakiullah1039
    @muhammadrakiullah1039 2 หลายเดือนก่อน +9

    لیبیا میں معمر قذافی طویل حکمرانی کرنے والے آمر حکمران تھے ، معمر قذافی نے 1969 سے 2011 تک کم و بیش 41 سال لیبیا پر آمرانہ حکومت کی، اس آمرانہ حکومت کے دوران تیل کی دولت سے مالا مال لیبیا کی عوام خوشحال ترین زندگی گزار رہی تھی ۔
    صحت ، تعلیم اور بنیادی ضروریات کے ساتھ ساتھ لیبیا دنیا کا واحد ملک تھا کہ جو اپنی عوام کو پیٹرول بھی مفت دے رہا تھا ،
    فروری 2011 میں تیونس میں انقلاب کے بعدامن و استحکام اور معاشی طور پر خوشحال لیبیا کی عوام کو بتایا گیا کہ انہیں ملک میں جمہوریت کی بحالی اور اپنے جمہوری حق کےلیے آواز بلند کرنی چاہیے ، تاہم معمر قذافی کی آمرانہ حکومت کے خلاف جمہوریت کی بحالی کےلیے بغاوت کردی گئی ، جب تحریک نے زور پکڑا تو اقوام متحدہ نے لیبیا میں فوجی کاروائی کی اجازت دے دی ، باغیوں اور اقوام متحدہ کی فوجوں سے مقابلہ کرتی لیبیائی فوج کمزور ہوگئی اور بلآخر معمر قذافی طرابلس سے فرار ہوگئے ، چھ مہینے چھپتے ،چھپاتے زندگی گزارنے کے بعد انہیں باغیوں نے قتل کردیا
    20 اکتوبر 2011 کو لیبیا کی کونسل آف سٹیٹ نے اعلان کیا کہ معمر _قذافی ہلاک ہوچکے ہیں ، اس اعلان کا سننا تھا کہ لیبیا کے شہری سڑکوں پر نکل آئے ، ڈکٹیٹر کی موت پر جشن منایا گیا_ اور لیبیائی عوام نے ایک نئی صبح کی امید قائم کرلی ....!!!
    مگر ایسا نہیں ہوسکا انتشار اور بغاوت کے نتیجے میں لیبیا کی ریاستی طاقت دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ، ایک کا مرکز طرابلس بنا اور دوسری طاقت کا مرکز ملک کے مشرقی حصے تبروک میں ..!
    آج ڈکٹیٹر سے آزادی حاصل کیے لیبیا کو 13 سال کا عرصہ بیت گیا ہے مگر لیبیا اب وہ لیبیا نہیں رہا عوام مفت ، تعلیم ،صحت پیٹرول اور قذافی دور کی فراہم کی گئی کئی سہولیات سے محروم ہے اور امن ، جمہوری آزادی اور بیرونی طاقتوں کے تسلط سے آزادی آج بھی لیبیائی عوام کا فقط خواب ہی ہے....!!
    نتیجہ ..!
    آج کل یہی حالات پاکستان میں دہرائے جارہے ہیں ، عوامی حقوق کے نام پر کبھی سندھو دیش کی تحریک کھڑی کی جاتی ہے اور کبھی بلوچ راج مچی کی اور پختون حقوق کے نام پر پی ٹی ایم کو آگے کیا جاتا ہے اور کبھی سیاسی جماعتیں جمہوری حقوق کے حصول کےلیے ریاست کو تہ و تیغ کرتی ہیں مگر ان سب تحریکوں اور تنظمیوں کا مقصد ملک میں بدامنی اور انتشار پھیلا کر مذموم و مخصوص مقاصد کے حصول کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوتا ۔۔۔
    اس لیے اس ملک کی قدر کیجیے یا کے امن ، سکون کی قدر کیجیے...!!
    اور اگر آپ واقعی ہی اس ملک میں تبدیلی اور اصلاح کے خواہاں ہیں تو پہلی تبدیلی اور اصلاح آپکو اپنے اندر کرنی ہوگی اور پھر معاشرے کی کیونکہ معاشرے کی اصلاح ہوگی تو ملک کی خودبخود ہو جائے گی ......

  • @yasirabbas7635
    @yasirabbas7635 2 หลายเดือนก่อน +1

    Gud

  • @mansoorahmed6055
    @mansoorahmed6055 2 หลายเดือนก่อน +1

    اس بار اپنی ضرورت سے زیادہ گندم بالکل نہیں اگائیں ورنہ اگلا سال کسان کے لئے مکمل تباہی لائے گا ۔

  • @tsworld7850
    @tsworld7850 2 หลายเดือนก่อน +1

    Wheat ka aik Dana b na lagaye kissan

  • @free-soul84
    @free-soul84 2 หลายเดือนก่อน

    IMF ko corruption pe koi aetraz nahe hota baki awam ki khal utarwane me aage aage hota hai.

  • @zaffariqbal7793
    @zaffariqbal7793 2 หลายเดือนก่อน

    Zabardast

  • @JamilAhmad-j5u
    @JamilAhmad-j5u 2 หลายเดือนก่อน

    Govt ki etny jurrat nhe Keh mafiya cy rate kum karva sakane

  • @AyubBahi-fl1xm
    @AyubBahi-fl1xm 2 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم سر اچھا سر وہ کسان کارڈ کا انہوں نے کہا تھا کہ وہ پندرہ تاریخ سے شروع ہو جائیں گے لیکن ابھی تک انہوں نے وہ مشینیں ہی نہیں پہنچائی دکانداروں کے پاس یہاں سے اسپرے اور کھادے پرچیز ہونے ہیں تو برائے مہربانی اس پر بھی کوئی ویڈیو بنائیں

  • @arshadmahmood3878
    @arshadmahmood3878 2 หลายเดือนก่อน +1

    اس سال کسان گندم صرف اپنی بنڈ وچ کاشت کریں گے اپنے کھانے کے لئے اور زمین کھالی چھوڑ دیں گے بنڈ مروانے کے لئے۔ کسان۔

  • @majmal1129
    @majmal1129 2 หลายเดือนก่อน +1

    Nahain Bhai hakomat phir Fir Kun de Rahi hi

  • @MalikHamayun-w2s
    @MalikHamayun-w2s 2 หลายเดือนก่อน +1

    😂😂😂زمییندار کیلۓ کوئ پالیسی نئں ہو گی
    مافیا کےلۓ یہ میٹنگ ہے 😂😂😂😂

  • @abdulghaffar4286
    @abdulghaffar4286 2 หลายเดือนก่อน

    Pakistan will import wheat

    • @arshadabbas2542
      @arshadabbas2542 2 หลายเดือนก่อน

      How? Where is the money to buy wheat?

  • @sheikhharis121
    @sheikhharis121 2 หลายเดือนก่อน +1

    Wheat price 2600 per 40 kg and wheat flour 4400 per 40 kg

  • @MuhammadYaqoob-u2q
    @MuhammadYaqoob-u2q 2 หลายเดือนก่อน

    😂

  • @ZeeKhan-j3o
    @ZeeKhan-j3o 2 หลายเดือนก่อน

    Qeemat muqarar krny ya na krny se Kuch ni hota....last year b 3900 muqara ki the phr q ni khredi....It is all about supply and demand. Jitni kasht ziyada hogi qeemat utni he km hogi...

  • @NaseemKhalid-lw1jl
    @NaseemKhalid-lw1jl 2 หลายเดือนก่อน

    Only bakwas.

  • @abdulghaffar4286
    @abdulghaffar4286 2 หลายเดือนก่อน

    Ab chapa Marna na mumkin

  • @abdulkarim6749
    @abdulkarim6749 2 หลายเดือนก่อน

    آٸی ایم ایف نہیں کودا۔۔آٸی ایم ایف کی کھوتی کود پڑی

  • @AliRaza-we2jz
    @AliRaza-we2jz 2 หลายเดือนก่อน

    Bhai gandam na agoooo simple hun Ny to nhi ogaaayniii. DAP 14000 ki schc kar bi dmak karab hotaaa h. Es molak n nazam ..... L .... 😢