کسان کو اب حکومت پر اعتبار نہیں رہا ۔ حکومت نے خود ہی 3900 روپے قیمت مقرر کی تھی اور پھر 2800 کر دی ۔ افسوسناک بات یہ تھی کہ 2800 روپے میں فروخت نہ ہو سکی ۔ باہر سے امپورٹ کرنے کی کیا ضرورت تھی ۔ اب کسان کے لیے گندم کی کاشت میں کوئی کشش باقی نہیں رہی کیونکہ اگلے سال بھی گندم کی یہی حالت ہونی ھے وجہ اس کی یہ ھے کہ ملک میں گندم کی وافر مقدار موجود ھے ۔ سمجھ دار کسان اس دفع بہت کم گندم کاشت کریں گے ۔
جناب اپ کسان کارڈ کے مارے میں بتا رہے ہیں کہ کسان کارڈ کے ذریعے حکومت ہم سے گندم خریدے گی کسان بھی پاگل نہیں ہے کسان بھی کسان کارڈ کے ذریعے کھاد بیچ کر بکرے اور بکریاں پال لے گا قربانی پر بیچ کر اسی سے نفع کمائے گا
کسان بھائیوں سے اپیل ہے کہ یہ جو مرضی کرلیں جب بھی ان کی حکومت اتی ہے ملک میں نحوست اجاتی ہے کسان پس جاتا ہے جو مرضی یہ کریں لیکن ان کو ووٹ نہیں دینا بالکل ہوٹ اس کو دینا ہے جو پہلے انڈیا کے کسانوں کے برابر پستہ پاکستان کے کسانوں کو ریلیف دے
کسانوں کی مشکلات کی صحیح عکاسی کی ہے آپ نے
کاش آپ کی یہ وڈیو ارباب اختیار بھی دیکھ لیتے!!!!!
ارباب اختیار تو پہلے ہی سب جانتے ہیں
وضاحت کرنے کا شکریہ
From 47 wali government begairat
Good 👍
Punjab government kissan dushman ha
Hargiz kasht Nahin Karen gey ,
Khush rahain
کسان کو اب حکومت پر اعتبار نہیں رہا ۔ حکومت نے خود ہی 3900 روپے قیمت مقرر کی تھی اور پھر 2800 کر دی ۔ افسوسناک بات یہ تھی کہ 2800 روپے میں فروخت نہ ہو سکی ۔ باہر سے امپورٹ کرنے کی کیا ضرورت تھی ۔ اب کسان کے لیے گندم کی کاشت میں کوئی کشش باقی نہیں رہی کیونکہ اگلے سال بھی گندم کی یہی حالت ہونی ھے وجہ اس کی یہ ھے کہ ملک میں گندم کی وافر مقدار موجود ھے ۔ سمجھ دار کسان اس دفع بہت کم گندم کاشت کریں گے ۔
👍👍👍👍👍
Good
جناب اپ کسان کارڈ کے مارے میں بتا رہے ہیں کہ کسان کارڈ کے ذریعے حکومت ہم سے گندم خریدے گی کسان بھی پاگل نہیں ہے کسان بھی کسان کارڈ کے ذریعے کھاد بیچ کر بکرے اور بکریاں پال لے گا قربانی پر بیچ کر اسی سے نفع کمائے گا
ویڈیو مختصر بنایا کریں
Kash hm Pakistan main paida he na hotay
Thanks
Ghundum itni lagahe Jo apki 1 Saal ki zaroorat he..tab hi ye hukumat samje gi..
جناب کپاس 4500 من تک بکی ہے
Bhai Punjab hakomat apne ghandam ko controll rate me bej deen..kissan ko usski ghandam free market me bejne deen..jab ghandam Punjab sa dusre sube me jaee gha.ya Afghanistan jaee gha.too app soch leen..kitne track driver loader bejne vala kharidne vale kitna rozghar bar jaee gha...Punjab ko controll price pa ghandam bi mile ghi..aur kissan bi hush hogha...
کسان بھائیوں سے اپیل ہے کہ یہ جو مرضی کرلیں جب بھی ان کی حکومت اتی ہے ملک میں نحوست اجاتی ہے کسان پس جاتا ہے جو مرضی یہ کریں لیکن ان کو ووٹ نہیں دینا بالکل ہوٹ اس کو دینا ہے جو پہلے انڈیا کے کسانوں کے برابر پستہ پاکستان کے کسانوں کو ریلیف دے
Say no ghandam kashat kero canola kashat kero kameeno
Haq baat hai