پشاور صوبہ خیبر پختونخوا کا دارالحکومت اور صوبہ کا سب سے بڑا شہر ہے لیکن پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے ایک گاؤں اخترآباد گڑ اور شکر پیدا کرنے میں پشاور کے ھم پلہ ہے ۔اختراباد لاھور کراچی جی ٹی روڈ پر واقع گاؤں ہے جو لاھور سے سو کلومیٹر پر واقع ہے
السلام علیکم بھائی مارکیٹ میں گڑ کی جو ویرائٹی پڑی ہوئی تھی میں نے وہی بتائی ہے اب اگر میں جھوٹ بول کے ویڈیو بناتا کہ یہ فلاں جگہ کا گڑ ہے تو وہ بھی نامناسب تھا اس ویڈیو میں میں نے ابازو کا گڑ تنگی کا گڑ اور چارسدہ کا گڑ بتایا ہے
السلام و علیکم اپکی وڈیو مبنی بر معلومات ھوتی ہیں. یہ بتائیں اچھا گڑ تو میرے علم کے مطابق چارسدہ کا ھی ھوتا ھے لیکن ماہ دسمبر کے بعد جب گنا میچور ھو جاتا ھے اس وقت مقدار شاہید زیادہ بنتی ھو لیکن کوالٹی اتنی اچھی نہیں ھوتی. شکریہ @@explorepeshawarwithmudasir
ڈھیرکئ شبقدر ماھزارہ ایک جگہ ھے جہاں چینی اور کیمیکل سے سال بھر گڑ تیار کیا جاتا ھے اور یہ مضر صحت گڑ پتہ نہیں کیسے فروخت ھوتا رھتا ھے شائید علاقہ کے اے سی اور مجسٹریٹ کو انہو. نے خریدا ھے
الحمدُ للہ گڑھ کے کاروبار میں ملوس سارے بھای ماشااللہ بہت اچھے مُسلمان بھای ہیں ، خدا کے لیے چینی ملا گڑھ کو اپنے کاروبار سے بلکل علیحدہ کردیں، ہمارے پیارے نبئ ص نے ملاوٹ کرنے والے سے برات کا اعلان کیا ہے، اور کہا ہے کہ ملاوٹ کرنے والا ہم میں سے نہیں ہے یعنی وہ مسلمان نہیں ہے، مطلب جتنے مرضی چلے لگے ہوں چار مہینے لگے ہوںگے بیرونی سال لگے ہوں سہہ روزے لگے ہوں، اللہ کے نبی نے کہہ دیا کہ وہ ہم میں سے یعنی مسلمانوں میں سے نہیں ہے! معاذاللہ ، پلیز ملاوٹ والا گڑھ منڈیوں میں نہ آنے دیں، جو لوگ پہچان نہیں رکھتے انہیں دھوکہ دینا بہت گناہ ہے حقوق العباد معاف نہیں ہوگا😢
ہم لوگ اتنے جھوٹے ہو چکے ہیں کہ جو بھی بولتی ہے ایشیا کی سب سے بڑی منڈی ہم سے بڑے بغیر بھی ملک بھرے ہیں انڈیا دیکھو چائنا دیکھو بس ہماری عادت بن گئی ہے ایشیا کی سب سے بڑی منڈی بھائی پاکستان میں صرف ایک ہی ایشیا کی منڈی ہے سب سے بڑی وہ بھی ہے گائے منڈی باس اس کے علاوہ نہیں ہے❤
Beautiful and informative vlog
Thanks for sharing
Thank u
SultanAfsAr. 🇺🇸❤
Watching from Karachi detail aesi whole sale ki videos bnaye buht achi detail di apny as Salam o alaikum
Excellent vlog .Subscribed and liked
PESHAWAR WAS FAMOUS FOR ITS MASALA GUR FROM USA
نہیں ماننے والا بات ھے ملک پاکستان کا اس میں ملاوٹ نہ ھو
Good kya bat kahi.mja a gya yahan mulla ke roop me saitan milta hai
ماشاء اللہ
اس میں رنگاٹ ملایا جاتا ہے- آپ پہلے تحقیق کریں- میں تجربے سے بتا رہا ہوں-
The quality looks good. Wholesalers should look into exporting it.
Sure, I hope it reaches international markets soon.
جی جی ضرور بنائیں بھائی جی
اج کل تو چينی سے بھی گڑ بنا رہے ہيں
Good information ❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ
پشاور صوبہ خیبر پختونخوا کا دارالحکومت اور صوبہ کا سب سے بڑا شہر ہے لیکن پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے ایک گاؤں اخترآباد گڑ اور شکر پیدا کرنے میں پشاور کے ھم پلہ ہے ۔اختراباد لاھور کراچی جی ٹی روڈ پر واقع گاؤں ہے جو لاھور سے سو کلومیٹر پر واقع ہے
Nice vedeo
Gur ka chura or sb sa halka gur low quality ka gur ka bi rata batana Jo janwro ko daal sakay
Good information
Afeem ki sab se bari mandi jo afghan baray pyar bechtay hai. Peshawar walon ko 😂
Pesay ke liye kuch bhi karay ga afghan
❤❤❤❤❤
Asia nahi pori dunya ki sabsay bari mandi hogi
Hope all Pakistani to use brown sugar .
مدثر صاحب۔براۓ مهربانی آپ کے پی کے بجاۓ پورا نام پختونخوا لیاکریں۔شکریه
آپ کی ویڈیو نامکمل ہے۔آپ نے ڈرائ فروٹ ملا گڑ 5 کلو کی پیکنگ والا یا دوسرا اور کوئ۔۔دوسرا آپ نے صرف چار سدہ کا گڑ بار بار بتایا اور دکھایا
السلام علیکم بھائی مارکیٹ میں گڑ کی جو ویرائٹی پڑی ہوئی تھی میں نے وہی بتائی ہے اب اگر میں جھوٹ بول کے ویڈیو بناتا کہ یہ فلاں جگہ کا گڑ ہے تو وہ بھی نامناسب تھا اس ویڈیو میں میں نے ابازو کا گڑ تنگی کا گڑ اور چارسدہ کا گڑ بتایا ہے
آپ کے علم میں ہو چارسدہ کے گڑ کے بعد دنیا کے کسی گڑ کی۔ضرورت ہی نہی ۔ بہترین گڑ ہے ۔
السلام و علیکم اپکی وڈیو مبنی بر معلومات ھوتی ہیں. یہ بتائیں اچھا گڑ تو میرے علم کے مطابق چارسدہ کا ھی ھوتا ھے لیکن ماہ دسمبر کے بعد جب گنا میچور ھو جاتا ھے اس وقت مقدار شاہید زیادہ بنتی ھو لیکن کوالٹی اتنی اچھی نہیں ھوتی. شکریہ @@explorepeshawarwithmudasir
@@syedamjadalikazmi2796 وعلیکم السلام جی بھائی اپ نے درست فرمایا بہترین خریداری کا ٹائم اکتوبر کے مڈ سے دسمبر تک ہوتا ہے
@@explorepeshawarwithmudasir
خیبر پختون خواہ میں گڑ کا کیا استعمال ہے؟ زیادہ تر تو لوگ چینی استعمال کرتے ہیں۔
کیا اس سے شکر اور چینی بنائی جاتی ہے؟
Aslam alekom warehmatolah orora da rata woaey pahoonch ka kiua tareka hry
Nice
Zarori swal .camical se pak he ya nehen ?
Han odar ka kiya toor tarema hey bata do zaroor thinks wasalam
Hello sir, I am from Hisar Haryana, India watching your video 📸 shoot by you about this gur Mandi
Gur is in retail,in Hisar is only 50 rupees.
Mashallah
جزاک اللہ
Januwar k liay guds ka rate? Plz
سب سے بہترین اور اعلی گڑ
بنوں کا ہے لیکن وہاں ہوتا بہت کم ہے۔صرف بنوں کے لئے ناکافی ہوتاہے۔ اس لئے بڑی مارکیٹ میں نہیں پہنچ سکتا
جی بھائی بنوں میں کیا ریٹ ھے
Mandi ma dry fruits wala gur milta ha ?
جس کبھی ویڈیو کیا جائے ان کا نمبر ویڈیو کے اندر دے دیا جائے
Peshawar kpk ka gurr sub sy bykar hota hy iska color daikho sub chemical wala hy
Pathan or milawet na kareyn🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
No no pthan melawat walay nahee hotay
Tol melawat dy.
Asia ke sub se badi gud mandi Hapur up INDIA me lagte hai.paisawer se 5 guni badi
برائے مہربانی نمبر بھی اپ ڈیٹ کر دیا کریں تاکہ پشاور سے باہر کے لوگ آرڈر کر سکیں بہت شکریہ
Pakistan m koi chees khalis nai mlti😢
Cheeni mila huwa gurr hai aaj kal...thori din baad sahi gurr shuru hoga..
Aoa Bahi Jan man ki price btyen
ڈھیرکئ شبقدر ماھزارہ ایک جگہ ھے جہاں چینی اور کیمیکل سے سال بھر گڑ تیار کیا جاتا ھے اور یہ مضر صحت گڑ پتہ نہیں کیسے فروخت ھوتا رھتا ھے شائید علاقہ کے اے سی اور مجسٹریٹ کو انہو. نے خریدا ھے
افسوس ہی کر سکتے ہیں اشیائے خورد و نوش میں ملاوٹ انتہائی ظلم ہے
DARAI FAROOT WALA GUHR KI BAAT HI NAHI KI OOR DEKHAIA BI NAHI
بھائی یہ بھی بتایا کریں کہ کون سے مہینے میں خریداری اچھی ہے کارگو کا کیا سسٹم ہے شکریہ
Janwaree or February only
بقول آپکے پشاور کی گڑ منڈی ایشیا کی سب سے بڑی گڑ منڈی ہے۔مگر آپ نے رابطے کیلئے فون نمبر نہیں دیا۔پھ رابطہ ٹیلیویژن کی وساطت سے ممکن ہے۔
الحمدُ للہ گڑھ کے کاروبار میں ملوس سارے بھای ماشااللہ بہت اچھے مُسلمان بھای ہیں ، خدا کے لیے چینی ملا گڑھ کو اپنے کاروبار سے بلکل علیحدہ کردیں، ہمارے پیارے نبئ ص نے ملاوٹ کرنے والے سے برات کا اعلان کیا ہے، اور کہا ہے کہ ملاوٹ کرنے والا ہم میں سے نہیں ہے یعنی وہ مسلمان نہیں ہے، مطلب جتنے مرضی چلے لگے ہوں چار مہینے لگے ہوںگے بیرونی سال لگے ہوں سہہ روزے لگے ہوں، اللہ کے نبی نے کہہ دیا کہ وہ ہم میں سے یعنی مسلمانوں میں سے نہیں ہے! معاذاللہ ، پلیز ملاوٹ والا گڑھ منڈیوں میں نہ آنے دیں، جو لوگ پہچان نہیں رکھتے انہیں دھوکہ دینا بہت گناہ ہے حقوق العباد معاف نہیں ہوگا😢
Nice 🪴🌹🌿
ہم لوگ اتنے جھوٹے ہو چکے ہیں کہ جو بھی بولتی ہے ایشیا کی سب سے بڑی منڈی ہم سے بڑے بغیر بھی ملک بھرے ہیں انڈیا دیکھو چائنا دیکھو بس ہماری عادت بن گئی ہے ایشیا کی سب سے بڑی منڈی بھائی پاکستان میں صرف ایک ہی ایشیا کی منڈی ہے سب سے بڑی وہ بھی ہے گائے منڈی باس اس کے علاوہ نہیں ہے❤
1 ya 2bori dayt hain is rate pa
@@AliJan-i6x G
Mr you export it canada
How much quantity do you need
Medina Munawara k leyai Kiya rate hoga
AoA sir ye 78kg ki price he 12000 sy 16000 yah man(40kg) ki price he
وعلیکم السلام بھائی یہ kg78 کی پرائس بتا رہا ہے
@@explorepeshawarwithmudasir thanks 😊
یہ ریٹ من کے حساب سے ہوتا ہے
ویڈیو میں کافی ڈیٹیل سے بتایا ہے یہ ریٹ بوری کے حساب سے ہے kg78 کی ایک پوری ہوتی ہے
بھائی جان منڈی والے بھائی کا نمبر دے دیں
انکا فون نمبر بھی دے دیا کریں تاکہ ان سے گڑ کی خریدو فروخت کے بارے میں بات کی جا سکے
What about “ masalay ealay guur “?
حاجی صیب ذہ خپلہ د تنگی یم خو دا گوڑ ٹولے د چینو دی خپہ نشے نن صبا ٹول ملاوٹ دے
Yeh gur heron wala air c hrse wake gurr
Video bananay Walay bai Jan ap ka number mil sakta ha