Early Discharge Problem Urdu Hindi | Mardana Kamzori ka Ilaj | Premature Ejaculation Treatment

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ก.ย. 2024
  • قبل از وقت انزال/سرعت انزال (Premature Ejaculation) مردانہ جنسی مسائل میں سے سب سے عام پائے جانے والے مسائل میں سے ایک ہے۔ اس کا شکار شخص خواہش اور کوشش کے باوجود خود پر قابو نہیں رکھ پاتا اور مختصر وقت میں انزال کی وجہ سے جسمانی تعلق موقوف کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف متاثرہ مرد کےلئے شدید پریشانی کا سبب بنتا ہے بلکہ شریک حیات کو بھی عدم اطمینان اور ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
    قبل از وقت انزال مردوں میں سب سے عام جنسی عارضہ ہے، جو مردانہ آبادی کے 30% سے 50% کو متاثر کرتا ہے۔ قبل از وقت انزال تسلی بخش جنسی ملاپ سے پہلے یا 60 سیکنڈ کے اندر انزال ہے ۔
    ان حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے ، ٹیم ہیلتھ ٹالک نے قبل از وقت انزال/سرعت انزال (Premature Ejaculation) کے متعلق ایک اگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کیا۔ اس مہم کا مقصد معاشرے میں اس بات کو عام کرنا ہے کہ “قبل از وقت انزال/سرعت انزال (Premature Ejaculation) عیب نہیں، مرض ہے” اور اس کا علاج موجود ہے۔
    ٹیم ہیلتھ ٹاک پروفیسر ڈاکٹر محمد نذیر کی صحت سے متعلق آگاہی مہم میں ھماری مدد کرنے پر انتہائی مشکور ھے۔
    اگر آپ ہمارے پیغام کی تائید کرتے ہیں تو براہ کرم لائیک ، شیئر، سبسکرائب، فالو کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ایک صحت مند اور باخبر معاشرے کی تشکیل ہوسکے۔
    We are a team of Professional Doctors with an aim to spread medical information in simple language from the concerned authorities. For this purpose, we interview health professions and sometimes do panel discussions.
    for more videos related to medical topics subscribe to our TH-cam channel as we upload a video every week.
    / @healthtalk_pk
    If you want us to cover any specific topic you can comment below.
    DISCLAIMER:
    While we make every effort to broadcast correct information, we are still learning. we will double-check all our facts but realize that medicine is a constantly changing science and art. We welcome any comments, suggestions, or corrections of errors. These videos are not intended as medical advice. Consult your own physician for any medical issues that you may be having.

ความคิดเห็น • 17