Ahl-e-Hadith ULMA kay IMAM Ibne Taimiyya bhi Gustakh-e-SEHABA r.a ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 มิ.ย. 2019
  • Complete VIDEO : Ibn-e-Taimiyyah r.a ka Sayyidina Ibn-e-UMER علیہ السلام peh FATWA ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : • Ibn-e-Taimiyyah r.a ka...

ความคิดเห็น • 920

  • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
    @EngineerMuhammadAliMirzaClips  5 ปีที่แล้ว +66

    Complete VIDEO : Ibn-e-Taimiyyah r.a ka Sayyidina Ibn-e-UMER علیہ السلام peh FATWA ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : th-cam.com/video/wWozmBATcfg/w-d-xo.html

    • @biographyhour
      @biographyhour 5 ปีที่แล้ว +1

      GREAT VIDEO

    • @gurejalectures
      @gurejalectures 5 ปีที่แล้ว +1

      1) ایک ایسی عیسائی لڑکی جس کے ماں باپ کو شادی پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن شادی کے لیے جو اجازت کی شرط ہے وہ پوری نہیں کی گئی تو کیا شادی ہو جائے گی کے نہیں ۔
      2) یورپ میں لڑکیاں عیسائی لڑکوں سے شادی کم ہی کرتی ہیں ۔ یہ زیادہ تر ویسے ہی ناجائز تعلقات رکھتی ہیں۔ اور اس معاشرے میں اس طرح کے ناجائز تعلقات کو شادی کہتے ہیں۔ تو کیا ایسی لڑکیوں سے شادی کے لیے ولی کی ضرورت ہے؟ کیونکہ جب وہ اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کو چھوڑ دیتی ہیں تو یہ مطلقہ والا کیس بن۔ جاتا ہے۔
      3 ) کیا ایک عیسائی لڑکی سے عیسائیوں والے طریقے سے شادی جائز ہے؟ کیونکہ ان کی شادی میں بھی دو گواہ ہوتے ہیں۔ایک اقرار نامہ اور شادی کا گفٹ ہوتا ہے۔۔ اور کیا پھر اس سے تعلق قائم کیا جا سکتا ہے ۔۔
      4 ) جو شادی صرف آئی ڈی کارڈ
      (paper marriage)
      حاصل کرنے کے لیے کی جائے کیا وہ حرام ہے؟ اگر وہ شادی حرام ہے تو کیا اس شادی کے وسیلے سے حاصل کردہ جاب یا بزنس کی کمائی بھی حرام ہو گی؟
      5) اگر(paper marriage) میں لڑ کا اور لڑکی ساتھ رہنے میں راضی ہوں لیکن لڑکے کی نیت یہ ہو کہ میں آئی ڈی کارڈ کے بعد اس کو چھوڑ دوں گا یا پاکستان میں دوسری شادی کر لوں گا تو کیا یہ شادی حرام ہو گی؟ کیونکہ یورپ میں دوسری شادی ناقابل معافی جرم ہے ۔
      6) یورپ میں آج کل ایک رشتہ چلتا ہے جس کو بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ (relationship) کہتے ہیں۔ اس کی سمجھ نہیں آتی۔ کیونکہ اس میں لڑکی کے ماں باپ کی طرف سے اجازت ہوتی ہے(مطلب ولی کی اجازت ہو گئی ) کے لڑکی لڑکے کے ساتھ رہ لے اور یہ لوگ سب کو بتاتے بھی ہیں کہ ہم نے اکٹھے رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے (declaration بھی ہو گی) اور گفٹ بھی دیتے ہیں (یعنی مہر) ۔ تو شادی کی شرائط پوری ہو جاتی ہیں۔ اگر کوئی مسلم لڑکا ایسا کرتا ہے تو کیا یہ نکاح کے زمرے میں آئے گا یا زنا؟ ایسا ہو رہا ہے آج کل اور پاکستانی لڑکے کہتے ہیں کہ یہ جائز ہے۔ اور اس میں
      کوئی پیپر میرج نہیں۔ کوئی دھوکہ نہیں ہے۔
      7 ) یہاں لڑکے جاب کونٹریکٹ کے بغیر جاب کرتے ہیں جو کے یہاں جرم ہے۔ کونٹریکٹ میں گورنمنٹ کو ٹیکس دیا جاتا ہے۔ تو کیا ایسی کمائی حرام ہو گی یا حلال؟ کچھ جگہوں پر باس ہی کونٹریکٹ نہیں بنا کر دیتا تو اس کے بارے میں کیا کریں۔ جاب چھوڑ دیں یا کرتے رہیں ۔
      8) میرے باس نے میری ڈیوٹی لگائی ہے کہ تم نے شراب خریدنی ہے۔ تو میں کیا کروں جاب چھوڑ دوں کے نا۔ اچھی جاب ملنی بہت مشکل ہے۔ گھر کا خرچ بھی اٹھانا ہوتا ہے۔
      9) ڈلیوری کی جاب ہے۔ کھانا لوگوں کے گھروں میں ڈلیور کرنا ہوتا ہے اور کھانے میں خنزیر بھی ہوتا ہے۔ تو کیا یہ جاب جائز ہے کے نہیں
      10) جاب کی اور کالج کی ٹائمنگ سولہ گھنٹے تک ہو جاتی ہے۔ گھر میں کھانا بنانے کا ٹائم نہیں ہوتا۔ اس لیے کھانا اپنے ریسٹورنٹ میں کھاتا ہوں جن پلیٹوں میں کھاتا ہوں وہ صاف تو ہوتی ہیں لیکن ان میں ہی خنزیر استعمال کیا جاتا ہے۔ کیا کروں ؟
      چکن یہاں ذبح ہوتا ہے لیکن تکبیر کے بغیر ۔ کیا وہ کھا سکتے ہیں کے نہیں؟
      11) کچھ عربیوں کی شاپس ہیں وہ کہتے ہیں کو ہمارا گوشت حلال ہے۔۔ تو کیا ان کی زبان پر عتبار کر لیں یا پوری تحقیق کریں ؟؟
      12) جاب کے دوران صفائی کرتے ہوئے جسم اور کپڑوں پر خنزیر کا خون اور چربی لگ جاتی ہے۔ تو کپڑوں اور جسم کو الگ الگ پاک کرنے کا کیا طریقہ اختیار کریں۔
      13) ڈلیوری دینے گھروں میں جاتے ہیں تو لوگوں کے پالتو کتے کپڑوں کو چھوتے ہیں۔ تو کپڑے کو پاک کیسے کریں۔
      14) جاب کی ٹائمنگ ایسی ہے کہ وقت پر نماز نہیں پڑھ سکتے۔۔ میں ظہر کے وقت کے ایک گھنٹہ پہلے فجر ظہر اور عصر پڑھ لیتا ہوں ۔ عشاء کے وقت مغرب اور عشاء ۔ کیا یہ ٹھیک ہے۔
      15) یورپ میں نظروں کی حفاظت کیسے کریں۔ جہاں جاب کرتے ہیں وہاں لڑکیاں آدھی ننگی ہو کر ہمارے ساتھ جاب کرتی ہیں۔ اور جسم بھی ساتھ لگ جاتا ہے غیر ارادی طور پر اور ہم سے خود آ کر سیکس کی باتیں کرتی ہیں۔ کسٹمرز بھی بکنی پہن کر آتی ہیں۔ اگر ان کی طرف دیکھ کر بات نا کرو تو ہو کہتی ہیں کہ یہ ہماری بے عزتی ہے۔۔ اس صورتحال میں روزے کا کیا بنے گا۔۔۔۔ ہن دسو چڑی وچاری کی کرے۔۔۔

    • @gurejalectures
      @gurejalectures 5 ปีที่แล้ว +1

      ایک دوست سے میں نے پیسے لیے تھے پیپر میرج کروانے کے لیے معاملہ یہ طے پایا تھا کہ اگر کوئی شادی میں مسلہ بنا تو پیسے واپس ہوں گے۔ اور میں نے ایڈوانس کے طور پر اس سے ایک ہزار یورو بھی لیا۔ لیکن کچھ دنوں کے بعد اس نے کہا کہ اس نے شادی نہیں کروانی۔ اب شرط کے مطابق تو کوئی مسئلہ نہیں بنا وہ خود ہی پیچھے ہٹ گیا۔ وہ کہتا ہے کہ میرے پیسے واپس کرو اور میں یہ کہتا ہوں کہ میں شادی کروانے کے لئے تیار ہوں شرط کے مطابق اگر کوئی شادی میں مسلہ بنا تو پھر میں پیسے واپس کروں گا۔۔۔
      اسلام اس مسئلے میں کیا کہتا ہے
      یورپ میں مسجد کے سپیکر میں اذان نہیں ہوتی تو اس لیے ہم سن نہیں سکتے اور اذان کا جواب اور بعد کی دعا نہیں پڑھ سکتے ۔ تو کیا موبائل پر اذان سن کر اس کا جواب اور وسیلہ والی دعا پڑھ سکتے ہیں۔

    • @sheikhwahid7835
      @sheikhwahid7835 5 ปีที่แล้ว

      Asalamualiakum sir barayeh meharbaani kar k apna number de....... Mujhe nimaz pe ek masla hai... Ap se request hai ki apna number de ya phr is number pe mujh se whatsApp pe contact kare 9622756168... Mai msg he likhta mgr samj he nai araha kaise likhu.... Thoda bada masla hai plx plx

    • @durrenayab7142
      @durrenayab7142 5 ปีที่แล้ว

      ap gltion ko discus kyun krte hn unki nekian bhi bta den.....ap kisi ki nekian bta kr agr uski koi bshri btayen wo ziyada behtreen tareeqa hi...kisi bhi sahab ki islam k liye khidmt ...kisi buzrg ki islam k liye khidmt then ap btayen k yeh biyan unka quran and hadees se tkrata hi....dekhen ehtraz tu duniya me log hr bnde and hr book pr krte hn.....even HZRAT MUHAMMAD(SAW) and quran pe bht ehtrazat krte non muslim....ap bht ache ho skte hn agr ap pehle sbki kidmat deen and then unki gltian btayen men tu sahaba ki gltian biyan krne ki qail nhi....kyun yeh hmka kaam nhi ....NABI and SAHABA k baad hr insan ki baat ko challange kiya ja skta hi......baqi ALLAH khud qiyamt k din unko dekh le ga....hm perfect tu nhi....please sb sahaba buzrg ki khidmat btayen......or please apni video me kisi firqe ka name na len.....haaq baat biyan kren quran and hadees se....jo log usk against hoon ge wo khud smjh len ge .....ap name na liya kren......yeh glt hi...

  • @thevigilantone5902
    @thevigilantone5902 5 ปีที่แล้ว +189

    When first I saw your video, I thought what the heck ? Why is he talking against Scholars but as time goes and watching more and more of your videos, I realised you are The most sensible person in the TH-cam about Islamic knowledge. Love you brother. Assalamualaikum

    • @mraaron307
      @mraaron307 5 ปีที่แล้ว +8

      Are you dumb, go and read first, check out who is true or false. He just quoted out of context, raise the finger on scholar just his popularity because he knows well most of people like young generation will not investigate what he says so why not takes benefit from this thing And he makes a plan to criticize all famous scholar to get just own popularity in the people

    • @AbdulBasit-nf4mq
      @AbdulBasit-nf4mq 5 ปีที่แล้ว

      @@khadim595 who is noor yahya puri

    • @yasirazim8464
      @yasirazim8464 5 ปีที่แล้ว +7

      Mr Aaron are you fooling your self or trying to fool us....

    • @AbdulBasit-nf4mq
      @AbdulBasit-nf4mq 5 ปีที่แล้ว

      @@khadim595 i think you are talking about yahya noorpuri

    • @yasirazim8464
      @yasirazim8464 5 ปีที่แล้ว +1

      Khadim Ansari Brother your respond clearly establishes how much knowledge you have and imprudently write on Subject you have no knowledge your own self.

  • @zainKhan-pq9pq
    @zainKhan-pq9pq 5 ปีที่แล้ว +66

    علی بھائی ہمارے پاکستانی لوگ بابوں کی کہانیاں اور معجزات سن سُن کر بڑے ہوئے ہیں ان لوگوں کا بھی قصور نہیں ۔۔۔۔!!

    • @abdulqader3968
      @abdulqader3968 5 ปีที่แล้ว +3

      Yes totally agree... mgr Allah ne sabko dimag dia ha insan khud soche sahi kia ha galath kia ha

    • @usmanmughalart2834
      @usmanmughalart2834 5 ปีที่แล้ว +2

      @@sherdill8833 Mai Apny Aik Purane Barelvi Dost k paas gya, he is aged person, mai us k paas ja k kaha k Ye Mazar darbar kuch nae hoty or na inka concept hai....
      wo meri trf dushman ki nigah sy dekh k bola yar ye bazurg koi khuda nae hoty, phr mujhe Draye Dajla ki Story sunane lg gya.... or Waqeya Meraj py Allah or Nabi SAW py jhoot baandha....
      Daryae Dajla ki kahani mein us ny Junaid baghdaadi ki jaga Baba Fareed ko daal diya, or jaha Ya Allah Ya Allah ka zikr tha, waha Yaa Ali Yaa Ali Daal diya 😂😂😂😂😂
      Mai Ghr aa k Gustakhana ibaarto wala paper parha to woe story mery samny Allah ny mujhe tofeek di k mai dekhli !! 😂😂😂😂😂😂 hadd hoti hai

    • @usmanmughalart2834
      @usmanmughalart2834 5 ปีที่แล้ว

      @@sherdill8833 Mujhe us ki story py shakk to start sy e hogya tha 😂😂 lekin Allah ny mujhe tofeek nae di k mai us k paas dubara jau, us ny Darbaro mazaro ko shifaat ka hissa bna liya lekin hum bhi hosheyar hein, Start sy kisi firqay mein nae rahy or Akhri saans tk kisi firqay sy nae rahein gy, Insha Allah Muslim

    • @usmanmughalart2834
      @usmanmughalart2834 5 ปีที่แล้ว +1

      @@sherdill8833 jazak Allah o Khaira

    • @usmanmughalart2834
      @usmanmughalart2834 5 ปีที่แล้ว +2

      @@sherdill8833 bro ye barelvi mery sath behs nae krte, inse Namaz ka sunnat tareeka pucho to dum dama k bhag jayein gy 😂😂😂😂😂

  • @respectvsfacts6339
    @respectvsfacts6339 2 ปีที่แล้ว +7

    میں اہلحدیث ہوں اور میں قرآن و حدیث کو مانتا ہو بس میرا امام ابن تیمیہ سے اختلاف ہے اس پر مگر ان کی تکفیر کرنا یا گالم گلوچ کرنا میرا کام نہیں ہے عزت سب کی مگر بات صرف رسول اللہ کی ۔۔۔

  • @jabranhaider009
    @jabranhaider009 5 ปีที่แล้ว +40

    Na main wahabi na main Baabi main hon Muslim Ilm-e-Kitabi. Alhamdulillah

  • @bhtzbrdastkhan6547
    @bhtzbrdastkhan6547 4 ปีที่แล้ว +79

    میں اہلحدیث فیلمی سے ہوں۔لیکن مجھے شروع سے ہی اہلحدیث کی بجائے مسلمان کہلوانا زیادہ پسند ہے۔اور آپ جس طرح سب کا آپریشن کرتے ہیں وہ بہترین ہوتا ہماری علم میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔

    • @sobiachaudhary77
      @sobiachaudhary77 2 ปีที่แล้ว +2

      tum ahle hadees family se ho lkin tmhri bat sy asa laga rafzi k paro kaar ho.

    • @geekywarrior0x126
      @geekywarrior0x126 2 ปีที่แล้ว +2

      Filmi 🤣🤣

    • @shoaibqureshi6146
      @shoaibqureshi6146 2 ปีที่แล้ว +4

      Mai bhe ahle hadees hu but mai apne aap ko sirf muslim kahta hu

    • @seharzafar3997
      @seharzafar3997 2 ปีที่แล้ว

      ah Le hadees konsay hoty h ab

    • @seharzafar3997
      @seharzafar3997 2 ปีที่แล้ว +3

      koi khta ehle sunat h koi elhle hadees h .... main to Quran or ahedds ko study krti hun ..... pta nhi ma kon hun.....

  • @user-nz5mf6jk4h
    @user-nz5mf6jk4h 5 ปีที่แล้ว +15

    Masha Allah Allah hifazat kary Aapke Engineer sahib..i love Islam i love Mujhahideen ..Islami zinda baad

  • @ayazrasool2669
    @ayazrasool2669 5 ปีที่แล้ว +54

    Ali bai mai Ahlehadees hou, mai nai ye book 2013 Mai padi hai jab mai nai ye pada mai hil gaya ibn taymiya se galti huwi hai iss ka difa karna theek nhi lakin 1 baat sach hai ibn taymiya ki wo ye ki sahabi ka amel hujjat nhi hai sirf pyare nabi aur khulfai Rashideen ka rasta pakada sunnat se sabit hai rahi baat ibn Taymiya ki toh Ahlehadees ibn Taymiya k mohtaaj nhi hum bas Quran hadees aur ijma ko hujjat maante hai hamara imam Muhammad s.a.w hai aur hamare grand mufti B Muhammad s.a.w hai .ibn Taymiya Ibn Umar ki pao ki khaak k barabar B nhi hai ye Ahlehadees jamaat ka imaan hai 🙂

    • @firozakhtar1924
      @firozakhtar1924 5 ปีที่แล้ว +3

      Alhamdolilah

    • @ayazrasool2669
      @ayazrasool2669 5 ปีที่แล้ว +2

      @Ali Khan Al-Shaykh Mulla 'Ali al-Qari said, "It will become clear to the one who studies 'Madarij as-Salikin' (of Ibn al-Qayyim) that these two (Ibn Taymiyyah and Ibn al-Qayyim) are from the greatest of Ahlus-Sunnah wa'l-Jama'ah, and from the Awliya of this nation." ['Mirqat al-Mafatih' (8/251-252) his commentary to 'Mishkat al-Masabih', as quoted from in 'Shubuhat Ahlul-Fitna' (pg. 442) of 'Abdur-Rahman Dimisqiyyah]
      The Imam of the Hanafis, Badr ad-Din (Mahmud ibn Ahmad) al-'Ayni said, "Whosoever says Ibn Taymiyyah is a kafir then he is in reality himself a kafir, and the one who accuses him of heresy is himself a heretic. How is this possible when his works are widely available and there is no hint of deviation or dissension contained therein."['Radd al-Wafir' (p. 245)]
      As-Suyuti said in the course of discussing his biography, "Shaykh ul-Islam, the Hafidh, the Faqih, the Mujtahid, the distinguished Mufassir, the rarity of his time, Scholar of the Ascetics." ['Tabaqat al-Huffadh' (p. 516 no. 1144), and 'Al-Asbah wa'n-Nadha'ir' (3/683) of As-Suyuti]

    • @muhammadmoin3369
      @muhammadmoin3369 5 ปีที่แล้ว +9

      Ali bhai ko Ibn Taymiyyah ki ibarat samajh me nahi ayi aur aap un ki taqlid me Ibn taymiyya ke aitqad me shak kar rhe hain jinhone ne Islam ki akele itni khidmat ki jitni Mirza sahab aur unke sare asatiza na kr paye.

    • @sahildkhan6498
      @sahildkhan6498 5 ปีที่แล้ว +3

      @Ali Khan tumhari galiya bta rhi h... jahalat ke kis muqam pr ho tum... Fr bhi allah bless you!

    • @ramzanmirza5895
      @ramzanmirza5895 5 ปีที่แล้ว +3

      @@SafetyPerspective متفق ہوں بھائی اسکے ڈبل سٹینڈرڈ ہے آج کل اہلحدیث عوام اور علماء اسکو ایکس پوز کررہے ہیں خاص طور پر ابو یحییٰ نورپوری صاحب اسکا مکمل رد کررہے ہیں اور اس وجہ کافی لوگ مستفید بھی ہو رہے ہیں اس وجہ سے یہ کافی گھبرا گیا ہے اسی وجہ سے جب یہ ایکس پوز ہونا شروع ہوگیا ہے تو ایسی حرکتیں کرکے اپنے آپ کو چھپانا چاہتا ہے

  • @muhammadzeeshankhan2831
    @muhammadzeeshankhan2831 5 ปีที่แล้ว +21

    Allah ka shukar ha ke ma kisi farke ka goal keeper ni ho. I am true Muslim haq bat ko accept Karna zarori ha chahe kis bi muslk ya farke ka hu.

    • @roufmagray2220
      @roufmagray2220 2 ปีที่แล้ว

      Congratulations..b thankful to Allah..

  • @roufmagray2220
    @roufmagray2220 2 ปีที่แล้ว +6

    I am ilmi kitabi the student of moulana moududi ...but i was shocked to know about ibn taymiya...

    • @moneytech8936
      @moneytech8936 ปีที่แล้ว +1

      Jahan se Qur'an ki ayaten khatm hoti hain wahan se naam nihad firqa Ilmi kitabi shuru hoti hai isko rokne ke liye 100 Ahlulhadees Aalim kam padsakta hai kiya karun.

  • @nawaztahir7977
    @nawaztahir7977 5 ปีที่แล้ว +3

    Very informative video. Jazak Allah

  • @Fahhad007
    @Fahhad007 2 ปีที่แล้ว +1

    This kind of person we needed, because these old mawlana’s (not all) were chilling and relaxing and not talking on true Islam

  • @MohsinKhan-nn6xu
    @MohsinKhan-nn6xu 2 ปีที่แล้ว +10

    *Ibne Tamiya ko Allah Bakhshay es Gustakhi se Ameen, May Allah give us all Hidayat, Ameen Old timer Ulaama were wrong about a lot of stuff, which is wrong but we know we can't trust them we have to do our own research*

  • @qjamiat
    @qjamiat 5 ปีที่แล้ว +8

    بہت درست بات کی ہے، مسلمان کے دل میں جس دن اللہ کی غلامی کا مطلب سمجھ میں آ جائے گا ِان سب دنیاوی گلے کے پٹوں سے آزادی مل جائے گی

  • @zaheerhussain956
    @zaheerhussain956 5 ปีที่แล้ว +12

    I am salafi, but in this case Engineer Mirza Ali is correct!

    • @nadeusman3493
      @nadeusman3493 3 ปีที่แล้ว

      @@SafetyPerspective baby ki galti ko defend krty ho khabees

    • @nadeusman3493
      @nadeusman3493 3 ปีที่แล้ว +1

      @@SafetyPerspective ibne tayymia NY kaha k ibne umar (ra) ny Jo kam kiya us kaam ko bidat kaha to matlb kaan seedhy hath sy pakrien ya ulty sy! Bat to yehi k ibne umar (ra) NY to sunnnat pr amal krty huye kaam kiya or tayymia sahib NY ibne umar (ra) k kam ko bidat kaha kuch khuda ka khof krna chahiye!

    • @moneytech8936
      @moneytech8936 ปีที่แล้ว +1

      Jahan se Qur'an ki ayaten khatm hoti hain wahan se naam nihad firqa Ilmi kitabi shuru hoti hai isko rokne ke liye 100 Ahlulhadees Aalim kam padsakta hai kiya karun.

    • @moneytech8936
      @moneytech8936 ปีที่แล้ว +1

      @@nadeusman3493 Jahan se Qur'an ki ayaten khatm hoti hain wahan se naam nihad firqa Ilmi kitabi shuru hoti hai isko rokne ke liye 100 Ahlulhadees Aalim kam padsakta hai kiya karun.

    • @moneytech8936
      @moneytech8936 ปีที่แล้ว +2

      Main bhi engineer ko sunta tha lekin jab se sahaba ke khilaf bayan diya hai tab se sunna band kar diya hai.

  • @user-it2sv8ow3o
    @user-it2sv8ow3o 5 ปีที่แล้ว +3

    Kya baat hain, engeener sahab iss kaam main hum aap ka pura support karenga, haq haq hota hain aap haq ki baat kahenge toe hum aap ke pure saath

  • @hussainbarq5451
    @hussainbarq5451 2 ปีที่แล้ว +3

    اھل حدیث کا مسلک قرآن و سنت ہی ھے اس کے مقابلے کسی بزرگ کا قول نہیں چلتا

  • @muhammadkamranzahoormuhamm7106
    @muhammadkamranzahoormuhamm7106 5 ปีที่แล้ว +35

    قرآن و سنت سے بڑھ کر کوئی بابا بزرگ اعتبار کے لائق نہیں

    • @deya5619
      @deya5619 5 ปีที่แล้ว

      @Ali Khan kisi ilmi kitabe k paas jaeyn, aap ko SAHE hadees k barey main pata chal jaey ga.

    • @deya5619
      @deya5619 5 ปีที่แล้ว

      Bey shk

    • @silentnomad84
      @silentnomad84 2 ปีที่แล้ว

      aisay to ibn e taimiyah ki bat thk hui

  • @haroonkhan4029
    @haroonkhan4029 5 ปีที่แล้ว +8

    Ma sha allah ma sha allah

  • @imtiazhussain5521
    @imtiazhussain5521 5 ปีที่แล้ว +1

    سبحانك اللهم . ما شاءالله. الله جزائے خیر دے۔ امین۔

  • @Moviesnseries1
    @Moviesnseries1 3 ปีที่แล้ว +7

    "Tre baba ne mre baba ko baba mana to tou bhi mre baba ko baba man le"
    🤣🤣🤣
    Ali bhi tusi great ho
    Boht zabardast MashAllah

    • @rajahamzaejaz2642
      @rajahamzaejaz2642 2 ปีที่แล้ว

      🤣🤣❤️

    • @moneytech8936
      @moneytech8936 ปีที่แล้ว +1

      Jahan se Qur'an ki ayaten khatm hoti hain wahan se naam nihad firqa Ilmi kitabi shuru hoti hai isko rokne ke liye 100 Ahlulhadees Aalim kam padsakta hai kiya karun.

  • @farookahmadbhat351
    @farookahmadbhat351 3 ปีที่แล้ว +3

    May Allah live you long. Allah has bestowed you knowledge and skill

  • @deenkihaqeeqat2259
    @deenkihaqeeqat2259 ปีที่แล้ว +4

    Old engneer >>>>>>> latast engneer

    • @Jdocuments
      @Jdocuments หลายเดือนก่อน

      Bhag ja yahan sai

  • @mehrajlone5267
    @mehrajlone5267 3 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ خیراجزا المھندس علی الاخی ۔

  • @fshakeeb
    @fshakeeb 5 ปีที่แล้ว +1

    Very nice Ali Bhai Jazak Allah Khair

  • @genker9
    @genker9 5 ปีที่แล้ว +7

    Ya ' Slaam ! Ya Sheikh Muhammad Ali... You are mujaddad. Jazak Allah

  • @nomanmalya
    @nomanmalya 4 ปีที่แล้ว +5

    proud on u ali bhaai

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 ปีที่แล้ว +2

    💯 feesad mujadad ali bhai.....👍🌹❣

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah o khaira ali bahi.....👍🌹❣

  • @user-jd4kp3lp9r
    @user-jd4kp3lp9r 3 ปีที่แล้ว +3

    May allah guide us all.

  • @kamhaq
    @kamhaq 5 ปีที่แล้ว +42

    Masha Allah, i been thinking since few days to ask you to give us the details on Ibn Tamyah, they are human and bound to make mistakes.

    • @kamhaq
      @kamhaq 5 ปีที่แล้ว

      @You Know do enlightened us the mistakes Ali RA, I know he was human too

    • @misbahkhan2137
      @misbahkhan2137 3 ปีที่แล้ว

      True

    • @Prince-Ibrahim
      @Prince-Ibrahim 3 ปีที่แล้ว +1

      @You Know 😂 Vo abhi ke Shi'a nahi Aale Umayya ke baare mein hai😂 Nasbi

    • @Prince-Ibrahim
      @Prince-Ibrahim 3 ปีที่แล้ว +2

      @You Know 😂Nasbi , Ali a.s se Muhabbat mumin ki nishani hai sahih Muslim 240😂

    • @Prince-Ibrahim
      @Prince-Ibrahim 3 ปีที่แล้ว

      @You Know Gadhe Nasbi Khawarij 😂 Aale Umayya Ali r.a ke khilafat mein Laanat karate the usse pehle to Hubb ka zikr karte the😂, Rakh apne Ameer Muawiya ko aur unke bete Yazeed ko, Hamara mamla ALLAH Ahlebayt a.s ke saath kare

  • @Najmul444
    @Najmul444 3 ปีที่แล้ว

    بارك الله في علمك و عملك

  • @mdmerajuddinansari5245
    @mdmerajuddinansari5245 5 ปีที่แล้ว +19

    Na Mae wahabi Na Mae babi Mae hun Muslim ilmi kitabi 🇮🇳

  • @deya5619
    @deya5619 5 ปีที่แล้ว +6

    Best remarks by a listener
    :-
    Babon ko perhaney ( reading)
    Ka shok nahee hota , babey easy hotey hain......🤣🤣
    I LOVE YOUR TERM "BABEY" ALI BHAI ......🤣

  • @saeedghodiwala4445
    @saeedghodiwala4445 5 ปีที่แล้ว

    Jazakallah khairan

  • @aslamazmi1940
    @aslamazmi1940 ปีที่แล้ว +2

    Hamara eeman sirf Allah aur uske rasool ki baat teesare par nahi

  • @audiobooks913
    @audiobooks913 2 ปีที่แล้ว +4

    All human beings are bound to make mistakes. The prophets couldn't make mistakes as they are infallibles.

  • @khurramyounus4016
    @khurramyounus4016 3 ปีที่แล้ว +9

    Hafiz Ibn Hajar Asqalani r.a writes in his book Al Durar ul Kaminah : " No body calls Ibn Tamiyyah r.a a Kafir except one of these two People :
    1. A true kafir himself
    2. A man who has no knowledge regarding him
    Ibn Daqiq al Eed r.a Says : When I met Ibn Tamiyya r.a I saw a man for whom all knowledge was as if in front of his eyes ( in front of him ) he would take from it whatever he wanted and leave from it whatever he wished.
    Imam al zahabi r.a writes in Seer A'lam al Nubala : This is the writing of our sheikh , the Imam, the Sheikh ul Islam , The one of his kind in his time , He learned Quran and Fiqh and debated and derived rulings before he reached adulthood.
    Hafiz al mizzi r.a says regarding him : I saw no one like him and neither did he see anyone like him and I did not see anyone who was more knowledgable regarding the Quran and Sunnabh than him and neither did I see anyone more adherent to the Sunnah than him r.a.
    Hafiz Iraqi Calls him Sheikh ul Islam in most of his books
    Hafiz Ibn Rajab al Hanbali says regarding him : Al Imam , Al faqih , Al mujtahid , Al muhaddith , Al Hafiz , Al mufassir , Al usooli , Al Zahid taqi ul din abul Abbas Sheikh ul Islam .
    Students of Ibn Tamiyyah Include : Hafiz Ibn Kathir r.a ( Author of Tafsir Ibn Kathir ) Shams ul din al Zahabi r.a ( Author of Seer A'lam al nubala and tarikh al kabeer) Ibn Qayyim al Jawziyya , Imam Mizzi r.a and al Bazzar r.a.
    So this summarises the fact that when someone spits by facing the sky above it , it only lands up on their own faces.
    This psudo engineer of some third class university of internal punjab Pakistan which probably ranks 1000000 in the world can only bark like a street dog on the best of the people who served the Ummah through their character and writings. ( Whilst the irony will remain that he cant even read Ibn tamiyyah's books let alone understanding them )
    Their legacy lives on and people loved them and will keep continuing to love them because of their Knowledge , Practice and Sincerity for Allah's deen and because they touched people's lives in the best way.

    • @tahmidrahman8527
      @tahmidrahman8527 2 ปีที่แล้ว +1

      Engineer saabne kya kufr ka fatwa lagae hai ? Aur aap baabo ka hawala hi deraheho. Video dekho.

    • @raquibkhan6219
      @raquibkhan6219 2 ปีที่แล้ว +1

      Sach samne aane se bura lag gaya apko

    • @MuhammadAli-xc3qz
      @MuhammadAli-xc3qz 2 ปีที่แล้ว +2

      Babas defending other babas for being babas

    • @moneytech8936
      @moneytech8936 ปีที่แล้ว +1

      Jahan se Qur'an ki ayaten khatm hoti hain wahan se naam nihad firqa Ilmi kitabi shuru hoti hai isko rokne ke liye 100 Ahlulhadees Aalim kam padsakta hai kiya karun.

  • @Errant2
    @Errant2 3 ปีที่แล้ว +2

    Na main wahabi na main babi main hn Muslim ilmi kitabi, muhabbat e rasool (SAW) aur ahle bait zinda bad

    • @moneytech8936
      @moneytech8936 ปีที่แล้ว +1

      Jahan se Qur'an ki ayaten khatm hoti hain wahan se naam nihad firqa Ilmi kitabi shuru hoti hai isko rokne ke liye 100 Ahlulhadees Aalim kam padsakta hai kiya karun.

  • @earnandlearnwithhassan
    @earnandlearnwithhassan ปีที่แล้ว +2

    Great scholar Muhammad ali bhai

  • @junaida1655
    @junaida1655 5 ปีที่แล้ว +5

    If any black man teach me the islam according to Quran and hadities I follow him

  • @umerfaraz3865
    @umerfaraz3865 5 ปีที่แล้ว +6

    Who is ahle hadees here hit like👍

  • @ammadulhassan9713
    @ammadulhassan9713 ปีที่แล้ว +1

    MASHALLAH TABRAK ALLAHA ALI BHAI

  • @sajjadhussain3875
    @sajjadhussain3875 5 ปีที่แล้ว +1

    مرزا صاحب آپ نے میرے تین دوستوں کو گمراہ کیا تھا لیکن ابھی الحمدللہ اہل حدیث اور اہل سنت والجماعت ہوگیا ہے

    • @MJSTAR.
      @MJSTAR. 5 ปีที่แล้ว

      Lol

  • @mdkafayatullahansari743
    @mdkafayatullahansari743 5 ปีที่แล้ว +11

    Hum imam ibne Tayima ra ki izzat karte hai lekin unki ye baat jo unki ijtehadi khata thi unko nahi mante hai kyu ki hum unke moqallid nahi hai alhamdolillah ibne umar ra ki amal sabit hai
    👉 Aur unko ijtehadi khata per bhi unko ek neki Milegi nabi sallallaho alaihe wasallam ki hadees hai

    • @rashidyousaf758
      @rashidyousaf758 5 ปีที่แล้ว +1

      Yehe to outstanding baat ha aap logo ke...

    • @bilalyahya3128
      @bilalyahya3128 5 ปีที่แล้ว

      Kafaytullah bhai jazakAllah.

    • @MAlam-hu7ll
      @MAlam-hu7ll 5 ปีที่แล้ว

      Yaha ilzam lgaya jaraha Hazrat Ibne Umar pe r ijtehadi khta kah kr ek neki ka haqdar kaise bnaya jaraha?

    • @mdkafayatullahansari743
      @mdkafayatullahansari743 5 ปีที่แล้ว

      @@MAlam-hu7ll bhai aap ilm hasil kare is talluk se achha rahega kyu ki maine jo kaha wo ilm wala samajh gaya hoga ab aapki capacity kam hai isliye samajh nahi paye aap isliye faltu hai bahas karna Jab ilm hi na ho

  • @Muhammad-ow8zb
    @Muhammad-ow8zb 5 ปีที่แล้ว +4

    1st to comment.

  • @saleemahmad8350
    @saleemahmad8350 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالی نے محمد علی مرزا کی زبان پر حق جاری کر دیا ھے

    • @moneytech8936
      @moneytech8936 ปีที่แล้ว +1

      Jahan se Qur'an ki ayaten khatm hoti hain wahan se naam nihad firqa Ilmi kitabi shuru hoti hai isko rokne ke liye 100 Ahlulhadees Aalim kam padsakta hai kiya karun.

  • @epiccaughts3670
    @epiccaughts3670 5 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah.

  • @Muhammadyasir-sb9gw
    @Muhammadyasir-sb9gw 5 ปีที่แล้ว +4

    First 😇

  • @mtaherac
    @mtaherac 3 ปีที่แล้ว +11

    It's hard to comprehend that how these great scholars can make these kind ofsilly mistakes??? Don't they refer to Quran and Hadith before writing or saying such things? But after they are humans and all we can do is present the right thing in right manners in order to keep harmony in Muslim Ummah.

    • @brokenhero6828
      @brokenhero6828 ปีที่แล้ว

      This is why we should interpret the Quran and Hadith strictly and avoid making wide speculations of interpretation against it

  • @xyzg4828
    @xyzg4828 2 ปีที่แล้ว +2

    MASHA ALLAH

  • @tahirkth
    @tahirkth 3 ปีที่แล้ว +2

    Lust of Monopoly has been the major convincing factor to reject reality against personal interests.

  • @technicalfunny6676
    @technicalfunny6676 5 ปีที่แล้ว +6

    Nara-e-Taqbeer Allah Hu Akber
    Engineer Muhammad Ali Mirza Zindabad

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 5 ปีที่แล้ว +15

    Hamare babay easy load hote hain ....!!

  • @masoodahmed2436
    @masoodahmed2436 5 ปีที่แล้ว

    Masha Allah sab comments achi de rahe hai m to bas itna kahonga jo Allah k doston k khilaf hota hai wo zaleel zarur hote hai

  • @maliksaleem5902
    @maliksaleem5902 2 ปีที่แล้ว +2

    کتابوں کو بھی تو بابوں نے لکھی ہیں تیرے ابے نے تو نہیں لکھی

  • @PrinceMGolds
    @PrinceMGolds 5 ปีที่แล้ว +31

    پڑھنے کا شوق نھیں ہوتا، بابے ایزی ہوتے ہیں!🤣

  • @USMANALI-wl6fs
    @USMANALI-wl6fs 5 ปีที่แล้ว +3

    ⁦👍🏼⁩💙💚

  • @drafzal7140
    @drafzal7140 5 ปีที่แล้ว +2

    Masha allah

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak ali bhai ko salamt or ajary azeem day...amieen.....🤲🌹❣

  • @zainKhan-pq9pq
    @zainKhan-pq9pq 5 ปีที่แล้ว +15

    علی بھائی ہم پاکستانی قوم کی ایک عادت بن چکی ہے کہ ایک بات بھی ان کے خلاف بولیں تو کوئی دلیل دینے کہ بجائے ماں باپ کی گالی دینے کو ترجیح دیتے ہیں ۔۔۔!!

  • @sanaullajamshed4205
    @sanaullajamshed4205 5 ปีที่แล้ว +6

    Aj itmeenan hogia k ali bhai k platform se sirf haq buland hota hai warna hm smajte thy k ali bhai bi Ahle hadees hen

  • @ishaali5937
    @ishaali5937 5 ปีที่แล้ว

    Informative

  • @muhammadsagheer3375
    @muhammadsagheer3375 ปีที่แล้ว +1

    My best teacher Ali Bhai

  • @adnanb9884
    @adnanb9884 5 ปีที่แล้ว +4

    اسلام و علیکم، علی بھائی میں آپ کی اور دیگر مکاتب کے علماء کی ویڈیوز بھی دیکھتا ہوں لیکن یقین جانیں آپکی حق پرستی دیگر سے قدرے بہتر ہے ۔ گزارش ہے کہ آپ اپنی حق گوئی پر ہی قائم رہیں بجائے کسی مخصوص فرقہ سے محبت یا نفرت کے، آپ کے ہی مطابق تمام فرقوں میں کچھ نہ کچھ کمی بیشی ہے، تو پھر تمام کو برابر رکھیں۔ ویسے اہل حدیث کے لیے کچھ زیادہ ہی ہو گیا تھا 😊
    بہت شکریہ ادا کرتا ہوں
    والسلام

  • @sallahudinayoobi3940
    @sallahudinayoobi3940 5 ปีที่แล้ว +16

    Er sahab
    Love from Kashmir
    Do ur job

  • @arhamandmahidshort6379
    @arhamandmahidshort6379 5 ปีที่แล้ว +2

    Ali bhai Allah aap ki hifazat,kare,aameen

  • @mirumarkhan
    @mirumarkhan ปีที่แล้ว

    Allah swt apk darjat buland farmae. Agr ap haq pe hen to apko naik logo m shamil kre ameen or agr ap gumrah hen to apko or b gumrahi naseeb kre ameen.

  • @engineerrafiq8845
    @engineerrafiq8845 5 ปีที่แล้ว +7

    *Asslamu alaikum bhaijan
    Mere channel pe 5 Video upload kiya hai Dars e hadees Please support kare*

    • @theinformant101
      @theinformant101 5 ปีที่แล้ว

      Dars e hadees aap khud ko support karane ke upload kar rhe hain ya dusron ko? Hadd hai

    • @engineerrafiq8845
      @engineerrafiq8845 5 ปีที่แล้ว

      @@theinformant101
      Bhaijan support karne ka Matlb aap Kya samaj rahe Ho

  • @salmanmurshad7675
    @salmanmurshad7675 5 ปีที่แล้ว +13

    صحابہ کی گستاخی میں تو اثنا عشری نمبر ون ہیں.

    • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
      @EngineerMuhammadAliMirzaClips  5 ปีที่แล้ว

      Gussah NAHIN siraf ILMI baat please as ALI bhai said !

    • @salmanmurshad7675
      @salmanmurshad7675 5 ปีที่แล้ว +6

      @@EngineerMuhammadAliMirzaClips آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے

    • @omarafroz208
      @omarafroz208 5 ปีที่แล้ว +1

      salman murshad Haan bhai isme gussa kya hua? Aapne to ek baat kahi.

    • @shahzain7207
      @shahzain7207 5 ปีที่แล้ว +1

      salman murshad Ahle bait ki gustakhi main devband bhai

    • @aliimran508
      @aliimran508 5 ปีที่แล้ว +1

      salman murshad ap kiya ho apna zaror likha kro ..???

  • @tarakmehta465
    @tarakmehta465 3 ปีที่แล้ว

    Ali bhai isi trah kam krte rhe or ummat ko jodte rhe jisko in babo ne tod diya h...
    Ek guzarish or h dolat ke fitne se apni hifazat krna baqi Allah ki zat zrur apki hifazat kregi... Aameen

  • @sagheerbutt5797
    @sagheerbutt5797 4 ปีที่แล้ว

    Zaberdast bayan Ali bahi

  • @salmanmurshad7675
    @salmanmurshad7675 5 ปีที่แล้ว +9

    ہم تو ہمیشہ سے کہتے ہیں کہ صحابہ کے اقوال و اعمال حجت ہیں اور اہلحدیث کا موقف غلط ہیں.

    • @gulrahman6409
      @gulrahman6409 5 ปีที่แล้ว

      پہلے اھل سنتہ والجماعتہ کی معنی سمجھ لو۔بعض صحابہ کے تفردات ھیں۔لیکن دوسرے صحابہ رض کی جماعت اگر مخالفت کرے۔تو ایک صحابی رض کے قول کو چھوڑ دیا جائے گا۔اور یہی الجماعہ کا مطلب ھے۔لیکن اس مرزا کو سمجھ نہیں آتی۔باقی بدعت کا فتوی مرزا لگا رھے ھیں۔ابن تیمیہ نے نہیں لگایا۔

  • @SalimShaikh-cl5bo
    @SalimShaikh-cl5bo 5 ปีที่แล้ว +5

    Haq hai haq hai bhai .

  • @mrahman1223
    @mrahman1223 ปีที่แล้ว +1

    Excellent lecture

  • @drafzal1824
    @drafzal1824 4 ปีที่แล้ว +1

    Jzakalla

  • @khanaqib6003
    @khanaqib6003 2 ปีที่แล้ว +3

    All perfect praise be to Allah, the Lord of the worlds. I testify that there is none worthy of worship except Allah and that Muhammad is His slave and Messenger.
    Saying that Shaykh Al-Islam Ibn Taymiyyah described the Companion Ibn ‘Umar, may Allah be pleased with him, as an innovator in religion is a heinous lie against the Shaykh . Refuting this lie is easy if you go back to his statements and read them. Perhaps your friends are referring to what he said about intentionally praying in the places where it was narrated that the Prophet prayed during his travel (only because he happened to be there at the time of prayer); and whether or not it is permissible to intentionally set out to those places to pray in them?
    Shaykh Ibn Taymiyyah discussed this issue and mentioned that it was not narrated from the Rightly-Guided Caliphs and other Companions that they headed to those places to pray there, and this was not authentically narrated except about Ibn ‘Umar, and that heading to them to pray there became an innovation after the time of the Rightly-Guided Caliphs. So your friends might have understood that Ibn Taymiyyah meant that Ibn ‘Umar was an innovator in the religion, which is not true. There is a difference between ruling that an action is an innovation and ruling that its doer is an innovator.
    Shaykh Ibn Taymiyyah said in Iqtidhaa’ As-Siraat Al-Mustaqeem:
    “As for intentionally praying in those places where the Prophet prayed because he happened to be there, then this was not narrated by any other Companion than Ibn ‘Umar. Rather, Abu Bakr, ‘Umar, ‘Uthmaan, ‘Ali, and all the other foremost Companions from the Muhaajireen and Ansaar used to go from Madeenah to Makkah for Hajj and ‘Umrah, or just as travelers, but it was not reported that any of them sought to pray at those places where the Prophet had prayed. It is known that if this matter had been desirable to them, then they would have preceded us in doing it, as they were most knowledgeable about his Sunnah and most adherent to it than any other people.The Prophet said, ‘I urge you to adhere to my Sunnah and the Sunnah of the Rightly-Guided Caliphs after me; hold tightly to it. And beware of newly-invented matters, for every newly-invented matter is an innovation, and every innovation is a misguidance.’
    Seeking to pray at those places is not the Sunnah of the Rightly-Guided Caliphs; rather, it is an innovation. If the saying of a Companion and his action are contradicted by another Companion, it is not evidence, let alone if it is contradicted by the majority of the Companions.”
    Shaykh Ibn Taymiyyah said in another place in the book:
    “The second issue is to particularly seek to pray at those places without it being the time for his prayer. Rather, he just wanted to pray and supplicate because of that place. This was not reported from Ibn ‘Umar or anyone else. Although some people claimed that Ibn ‘Umar did that, it was proven that his father ‘Umar forbade that. It was confirmed by Tawaatur (successive mass narration) from the Muhaajireen and the Ansaar that they would not do that. So it is not possible that Ibn ‘Umar had done something that would be evidence against his father and against the Muhajireen and the Ansaar…”
    Allah knows best.

  • @kdxd5060
    @kdxd5060 5 ปีที่แล้ว +7

    Baby deen ko khaaa gay😭😭😭

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 ปีที่แล้ว +1

    Great great great scholar ali bhai....👍🌹❣

  • @shaffidar958
    @shaffidar958 9 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah Ali bhai Allah tallah aap ko salamat rekhe ameen suma ameen

  • @shabanasayyad4741
    @shabanasayyad4741 5 ปีที่แล้ว +4

    Sir one question... When v read any person book .... Though v r fan of the author.... Not necessary v agree with all his saying .... N it is natural... So just take what is good n leave what is doubtful..... This is what I do.... I don't criticise .... Because I don't know that person might b close to Allah s.w.t

    • @javidparray5962
      @javidparray5962 5 ปีที่แล้ว

      Aik do chhexou ka khayaal rakhay,.. aik ya ki koyi shirkiya baat na ho.,,, Dousra ya ki koyi Ghustakhi Rasulullah s.a.w ki na ho...
      Risalat pa daka na ho ....
      Oor ghustakhi Suhaba (including Ahli bayt oor azwazi mutaharaat,) na ho.... Phir padd lo

    • @durrenayab7142
      @durrenayab7142 5 ปีที่แล้ว

      bilkul thk kha

    • @omarafroz208
      @omarafroz208 5 ปีที่แล้ว

      Beautiful thoughts dear sister. I have been asking the same. We don't need to openly criticize someone. Let's focus on our Imaan instead.

    • @socialmux
      @socialmux 2 ปีที่แล้ว

      ap log mirza ki baat ko samjh bhi nhi paein gay. ap ko na koi andaza hai ke yeah banda kis tarah ka hai. choro ap apna kaam karo.

  • @hasansaeeddr
    @hasansaeeddr 5 ปีที่แล้ว +6

    امام ابن تیمیہ امت کے بہت بڑے مجتہد تھے۔ اللہ سے ڈرنے والے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والے تھے۔ انسان ہونے کے ناتے ان سے بھی بعض معاملات میں غلطی ہوئی۔ امت کا بہت بڑا سرمایہ ہیں۔ اللہ ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

    • @Urdupoitrywaly
      @Urdupoitrywaly 5 ปีที่แล้ว

      Apni zuban ko control mane rakho intna Elam ni jetna phela rahe ho muj sy munzrah krlo

    • @moneytech8936
      @moneytech8936 ปีที่แล้ว +1

      Jahan se Qur'an ki ayaten khatm hoti hain wahan se naam nihad firqa Ilmi kitabi shuru hoti hai isko rokne ke liye 100 Ahlulhadees Aalim kam padsakta hai kiya karun.

  • @abdullahkhan-cs5ej
    @abdullahkhan-cs5ej 4 ปีที่แล้ว +2

    Maza agya Ali bhai
    Na mai wahabi na mai babi Mai hu Muslim ilm e kitabi

  • @MEENA-SUITS-KOLKATA
    @MEENA-SUITS-KOLKATA 4 ปีที่แล้ว

    Sir apki baat samjhti he...... Masha Allah........ From India

  • @zainKhan-pq9pq
    @zainKhan-pq9pq 5 ปีที่แล้ว +8

    آپ کافی علماء سے بہتر ہیں جو اصل دین کی بات کرتے ہیں ۔۔۔ اس نیک کام کو جاری رکھیں ۔ اللہ پاک مدد کرنے والا ہے ۔۔۔ اور اپنا خیال رکھیں ہم قوم دلیل کے بجائے ۔۔ بم سے اڑانے کو ترجیح دیتے ہیں ۔۔۔۔!

  • @nz8823
    @nz8823 5 ปีที่แล้ว +5

    AHLE HADISON KA SIRF EK HI IMAM HAIN AUR WOH HAIN MOHAMMED SAW.

    • @nz8823
      @nz8823 5 ปีที่แล้ว

      @J C JHUTON PAR ALLAH KI LANAT.

    • @afshananjum7411
      @afshananjum7411 5 ปีที่แล้ว

      Naz Ahmed aap apne aap ko muslim kehlane se zyada ahele hadees kehlaney ko kyo pasand karte ho,kya aap ko muslim lafz se nafrarh hai?

    • @nz8823
      @nz8823 5 ปีที่แล้ว

      @@afshananjum7411 AHLE HADIS KA MATLAB QURAN HADIS KO MANNE WALE KIYA QURAN HADIS KO MANNA GALAT HAI?

    • @afshananjum7411
      @afshananjum7411 5 ปีที่แล้ว

      kya muslim quran our hadees ko nahi mantha?

    • @nz8823
      @nz8823 5 ปีที่แล้ว

      @@afshananjum7411 SHIA, QADIANI, DEOBANDI,BRAILWI SABHI MUSALMAN HONE KA DAWA KARTE HAIN AUR EK DUSRE APNI MASJID ME JANE SE ROKTE HAIN .

  • @muhammadsagheer3375
    @muhammadsagheer3375 ปีที่แล้ว +2

    Love 💕💕💕💕💕 you 💕💕💕💕💕💕 Ali Bhai

  • @hajimuhammadansari7674
    @hajimuhammadansari7674 หลายเดือนก่อน

    Kya kahsakte hn inko ibarat samjh hi nhi ayi bas Allah pak engineer Muhammad Ali mirza ko hidayat de

  • @mdkhilji2882
    @mdkhilji2882 5 ปีที่แล้ว +4

    Good

  • @ghafeershah5804
    @ghafeershah5804 5 ปีที่แล้ว +3

    بدعت
    دین میں منع ھے(عقیدہ)
    توحید ۔رسالت قیامت ۔۔۔دین ھے
    ثواب کی نیت سے ۔اجتماعی رسم بدعت حسنہ ھے جو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی نے کی

  • @khumi1967
    @khumi1967 5 ปีที่แล้ว

    Great.

  • @user-dy6zq1pb1i
    @user-dy6zq1pb1i 11 วันที่ผ่านมา

    Ma Shah Allah

  • @Shahbaz.Ahmed.Gujjar
    @Shahbaz.Ahmed.Gujjar 5 ปีที่แล้ว +13

    میں حق پرستوں کی اِک قبیل سے ہوں۔
    جو حق پہ ڈٹ گیا اسی لشکر قليل سے ہوں۔
    میں یُوں ہی نہيں دست و گریباں زمانے سے۔
    میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں۔
    ”نہ میں وہابی نہ میں بابی
    میں ہوں مسلم علمی کتابی“

    • @omarafroz208
      @omarafroz208 5 ปีที่แล้ว +1

      Shahbaz Ahmed Gujjar Maine bhi ek nazm likhi hai Jaffrey sahab.

  • @rajahanif9550
    @rajahanif9550 5 ปีที่แล้ว +12

    نا میں بابی نا وھابی میں ھون مسلم علمی کتابی

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 ปีที่แล้ว +2

    Na maien wahbi....🙏
    Na maien babbi......🙏
    Maien hoon Muslim ilme kitabi...📚🌹❣

  • @sadathullah6800
    @sadathullah6800 5 ปีที่แล้ว +1

    Superb 👌👌👌

  • @PabloEscobar-vq7lf
    @PabloEscobar-vq7lf 5 ปีที่แล้ว +5

    Love you Ali Bhai ❤️

  • @adnanfaisal6088
    @adnanfaisal6088 5 ปีที่แล้ว +6

    Looking at all his videos, one find a common thing, which is a soft corner for Shia sect. He neither criticize them explicitly nor he point out to their deviant practices in detail. In this video, he is trying to imply something on great scholar, which he didn’t mean. Had he had any serious intentions of highlighting said issue in video, he would have had brought forward more serious arguments to refute it instead of ending it with ridicule and reiteration of BABIE or BABI. It doesn’t matter how big of an artist con is, he will always be a con.

    • @kabirbutt764
      @kabirbutt764 2 ปีที่แล้ว

      Han ji bilkul ap na apni aynak utarna andhy muqalad he banna tum zubair ali zai ki call suo ager urdu ati ha tu sari English thanddi par jay gi

    • @moneytech8936
      @moneytech8936 ปีที่แล้ว +1

      Jahan se Qur'an ki ayaten khatm hoti hain wahan se naam nihad firqa Ilmi kitabi shuru hoti hai isko rokne ke liye 100 Ahlulhadees Aalim kam padsakta hai kiya karun.

    • @moneytech8936
      @moneytech8936 ปีที่แล้ว +1

      @@kabirbutt764 Jahan se Qur'an ki ayaten khatm hoti hain wahan se naam nihad firqa Ilmi kitabi shuru hoti hai isko rokne ke liye 100 Ahlulhadees Aalim kam padsakta hai kiya karun.

  • @mujahidhussain2882
    @mujahidhussain2882 4 ปีที่แล้ว +1

    Ali bhai best reply 🇵🇰

  • @shoaibqureshi6146
    @shoaibqureshi6146 2 ปีที่แล้ว +1

    Dr jakir Naik bhe khud ko sirf muslim bolte he mai bhe khud ko sirf muslim kahta hu alhamdulillah