Sorry kamran sahb aadhi bat or jhoot bol rhy hn Mohmmad bin abi bakar ko warghalaya ni gya tha balky jb unko masar k liye usman rz ne beja to to peecht mohr laga ek khat b tha jis me Mohammad bin abibakar ne wo pkrra or wapis ay or yehi se gehrao b shuro huwa or kya jinhon ne gehrao kya wo b sahaba thy kya usman rz k bhai ne sharab pee k nmaz ni prrhaee jis pe shikayatein i kya usman ne sahab ko mazool kr k apny rishtydaro ko hakoomat me shamil ni kia ye bateon kamaran ap b ni bta rhy qk haq samny aa jay ga k barry logo se brri ghaltiyan hoi jinki saza hm bugat rhy hn hzrat usman ia damad kon or lesa banda tha hzrat usman k lgay hoy ameer kesy thy kya usman rz k door me nmazain taakheer kr k ni prrhaee jany lgi hzrat usman ka damad or uska baap kon tha or Rasool s.a.w ka kya hukm tha kya hazrat usman ne abu zar ghafari ko madeeny se dar badar ni kia tha or q or kis baat pe kia tha ?? Ma ne shia hon na suni Ma bs Allah or usky rasool ko maanta hon baqi kisi shakhsiyat ki pooja ni krta ap ek trf shakhsiyat prasti se mana krty or ab shakhsiiat prasti q kr rhy asal baat asal wajah btaein usman rz k door ki kamzoorion ki or usman rz ki ghaltion or kamzoorion ki jo Abu bakar or umer me ni thi
ماشاءاللہ بارک اللہ فیکم بہت بڑے اندھیرے سے آپ نے ہم کو نکالا ❤ جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب بے شک اصحاب رسول بہت اچھے لوگ تھے جو کام ہم اس کمزور ایمان کے ساتھ نہیں کرسکتے صحابہ کرام کیسے کریں گے رضی اللہ عنھم ❤
Mufti saaheb, maiN Allah se duaa karta huuN ki qayaamat ke roz aapka hashr Muaviya aur Yazeed ke saath ho aur hamaara ahl-e-bait at'haar ke saath. aameen, summa aameen 🤲
ALHAMDULILLAH, Mufti Kamaal Saheb, Behtareen bayaan hei. ALLAH aap ko iss ka A'jr-e-A'zeem a'taa farmaaye. Aap ne poore dalaayel ke saath sab kuchh waazeh kar dia.
قرآن پاک میں اللہ پاک نے صرف اور صرف محمد اور آل محمد (پنجیتیں پاک) پر درود شریف پڑھنے کا حکم دیا ہے.. آؤ مسلمانو مل کر پڑھو (اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّد و آلِ محمد)۔ جزاک اللہ ماشاءاللہ اے اللہ پاک، آل محمد کے قاتلوں اور قاتلوں سے محبت کرنے والوں پر عزاب عظیم نازل فرما۔ آمین
@@ahansari3777 Sahaba alesalam nhi hote Razi Allah Anho hote hain. Keon ke Sahaba pehle Kafir the Nabi ne Islam ki dawat Di in logon ko tu ye log Musalman hve.....
حقیقت صرف یہ ہے کہ محمد رسولاللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے کوئی مماثلت نہیں ہے۔ اب سوال صحابییوں کے بارے میں ہے۔ یہ موضوع اب بھی نفرت پھیلانے والوں کے لیے کھلا ہے۔ صحابییوں نے اپنے دور میں غیر متوقع سوالات پیدا کرنا شروع کر دیے جو اختلاف رائے میں بدل گئے پھر تنازعات میں پھر آخر کار خون خرابے میں تبدیل ہوگئے۔ جس کے نتیجے میں صحابییوں کے ہاتھوں نہ صرف ہزاروں بلکہ لاکھوں صحابییوں ہلاک ہوئے۔ ان کی غلطیوں نے اسلامی نظام حکومت کے تصور کو مکمل طور پر تبدیل اور تباہ کر دیا ہے۔ آج کے دور میں ہمارے پاس اتنے مسلم ممالک ہیں لیکن ایک اسلامی ملک نہیں اور ایک خلیفہ نہیں بلکہ سینکڑوں آمر بادشاہ ہیں۔ نقصان تو پہلے ہی ان صحابیوں سے ہو چکا ہے اور ہمیں مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے۔ وہ مذہب کو پہلے ہی تقسیم کر چکے ہیں اور اس دور میں یہ مزید کئی گروہوں میں بٹ گیا ہے۔ ہیلو، آئیے آج کے دور میں جی کر اسلام اور مسلمانوں کی ترقی کے لیے اپنا حصہ ڈال کر اپنا حق ادا کریں جو کہ وقت کی ضرورت ہے۔
JAZAK ALLAH KHAIR! You've cleared allll the cobwebs of my mind atleast💐 You have warked very hard & done the indepth research on the subject . Thanks & gratitude from core of my heart. Been looking for the truth on the subject for a looong time! You completed the puzzle & alll the pieces plced in their correct spots! KudoS to you!
السلام علیکم محترم مفتی صاحب بہت آسانیاں مل رہیں مسئلے سلجھ رہے ذہن میں اللہ آپ کو مزید ترقیاں دے ۔سلیقے سے بات کرتے ہیں۔ ایک بات میری یاد رکھنا عزت کے شوق سے بچے رہنا اپنے لیے القابات و آداب سے بچنا۔ یہ آپ کا طریقہ بہت اچھا ہے کہ دوسروں ہر کیچڑ نہیں اچھالتے۔ آپ کی پہنچائ ہوئ معلومات سے فائدہ ہو رہا جی۔ والسلام
مفتی صاحب مجھے اتنا علم تو نهیں مگر میرے خیال سے صحابه کرام رضوان الله علیھم اجمعین کی آپس میں محبت کو تو قرآن میں الله پاک نے بیان فرما دیا ۔ آپ نے بهت اعلاواحسن طریقےسے تفصیل سے بتایا الله بیماروں کو شفاء عطا فرماۓ آمین
تیری بوتھی بہت سوھنی تجھے اھل بیت کیساتھ رب محشور کرے گا جبکہ تیرے دل میں ان اصحاب رسول کا بغض بھرا ہوا ہے جن کیلئے رب نے مغفرت اور اجر عظیم کا وعدہ کیا
Mene pura suna h pr thore ashkal hain jang safeen k mamle ko skip kerdiya mufti sahb ne amar r.a ko kis ne shaheed kya iska ziker nhi kya or na ye bataya k usman r.a ka qasas phr mavia r.a ya hasan r.a ne liya ya nhi or nhi to kiyo nhi ?? Or agr liya to phr unke names ???
@MrShaukatbharti Allah k Rasool ki wo baat yaad nahi jb unhone kaha tha mere baad Allah ki rassi Qur'an ko aur mere khulfay e rashdeen ki sunnaton ko tham lene wala jannat me hoga.. Sahaba ka naam izzat se liya kro mere bhai
@@shadabalam6712Quran or apni ahlebaith kaha tha jahil jakar sahi muslim main hadees e saqlain pr lo namaz main bhi dorood Mohamamd or alay mohammad pr hi rakha hai Allah ne sahabi tu khud un pr dorod bheja karty thay
@@faizkhan-rd8jr Mai smjh skta hoon TH-camr influencers ki haal.. 2 3 baatain sun kr uchal rahe ho tm bhi.. Sahaba ki sunnaton ko thamne ka hukm nahi diya tha Allah k Rasool ne?
@@faizkhan-rd8jr Sahaba ko gali dena sahi hai.. ? Kya Allah k Rasool ne nahi kaha mere baad khilafat 30 saal hai.. us hukumat ko khilafat kyu kehte hain Zara btaiyega mujhe..
حکم کو واپس بلانا جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ کا حکم تھا میرے صحابہ سے اور دور کریں گے۔ پھر اس کے بیٹے مروان خلافت کی مہر سونپنا،باقی وہ جنتی ہیں اور ان کی خدمات سب سے بڑھ کر ہیں۔
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی قرآن و سنت کی روشنی میں عقیدہ توحید کو بھی ضرور بیان کریں تاکہ مروجہ مذہبی فرقوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کی بھی اصلاح ہو سکے۔ آمین
Aaj ke sahi EMAM....ALI BHAI ka student ka salam INDIA GOA se... Pakistan nahi balki yahan INDIA mein dhoom macha hai EMAM ALI BHAI ka...tum fikar na karo ..❤❤❤
Kamran bhai I regularly apki video dekh rha hn aur engineer sahib ko b comment krta hn k wo b apni opinion dy Lakin Mera ap se ak sawal hy hujr ibne adi k bare mai jo ahadees hn un k bare mai apni opinion dy
قرآن پاک میں اللہ پاک نے صرف اور صرف محمد اور آل محمد (پنجیتیں پاک) پر درود شریف پڑھنے کا حکم دیا ہے۔ مسلمانو مل کر پڑھو۔ (اللہم صل علی محمد و آل محمد) جزاک اللہ ماشاءاللہ اے اللہ پاک آل محمد کے قاتلوں اور قاتلوں سے محبت کرنے والوں پر عزاب عظیم نازل فرما۔ آمین یارب العالمین
سبحان اللہ خوشی کا ماحول پیدا ہونے والی تاریخی روایتیں کیا صحیح ہیں !! جہاں سے مفتی تم پڑھ رہے ہو انہی صفحوں میں اس کے برعکس صورت کو بیان کرنے والی داستانیں بھی ہیں ، وہ بھی پڑھو
Mufti sahab jab apne shurat ki to Aisa laga ki 1400 saal baad zaroor koi dhamaaka hoga,but ab m confident ho Gaya hu ki log apne sabse Kam aqal Wale bachhe ko bhaijte hai or surprisingly wo Mufti ki degrees bhi le ate hai
This must be happened in your "Pariwaar". Allah k Rasool saw ne farmaya " aik Zahid 100 abidon pe bhari HOTA hai" I'm wonder who the hell are you nonsense?😁
Ilm m pariwarwad jaisa koi word nahi hota,ager teacher hi nonsense ho to student bhi unka ayina ban jata hai, because nonsense na to teacher or students dono hi gumrahi ko apna qibla bana lete hai
Marwan ko Madina mein entry Dena shirk Nahi Hai Lakin Allah ke siwa Kisi se madad mangna shirk Hai. Ya Ali madad se barha shirk is daur mein AUR koi Nahi kufare macca buttoon se madad mangte thay Aj ke kuffar Ali se madad mangte Hai. Allah humen rfawiz ke shar se mehfooz rakhay Aameen
asslamoalyakum maulana sahab apne puri kahani batayi magar kaha likha hua he ,,ye nhi bataya ,,sahi sahi kiya magar jitna aoki story ko support kr rha he usko screen pr dikhaya 2-3 riayte ,,baaki jururi baato ka koi reference nahi diya kyu ?
سبائیوں کی سازش اور پروپیگنڈہ نظریات کے مفتی کو علم ہو گیا اور صحابہ کو علم نہیں ہوا !! سبحان اللہ خلافت راشدہ میں سبائی اتنے قوی اور مضبوط ہو گئے !! واقعا سبائیوں کی تعریف حق بنتی ہے کہ وہ صحابہ اور تابعین کو پہلے میدان جنگ تک لے آئے اور پھر میدان جنگ میں بھی آپس میں لڑوا دیا ، ایسے عقل و شعور سے عاری امت کو پھر لڑنا ہی چاہیے ۔۔
تاریخی روایتیں بغیر تحقیق و سند کے ہوتی ہیں ۔ اس میں رجال کے بارے میں تحقیق بھی نہیں ہوتی اور حکمران وقت کی مرضی کا بھی خیال رکھا جاتا ہے ۔ ابن جریر بن یزید طبری اور ان کی تاریخ ہے ، موصوف چوں کہ بڑے اور بلند مرتبہ کے عالم تھے، خاص کر قرونِ ثلاثہ کی تاریخ کے حوالہ سے ان کا نام اور کتاب کسی تعارف کے محتاج نہیں ،قدیم و جدید تمام موٴرخین نے ان سے استفادہ کیا ہے۔ تاریخِ طبری کا اجمالی جائزہ ان ساری خصوصیات کے باوجود تاریخ طبری میں جگہ جگہ حضرات صحابہٴ کرام رضی اللہ عنہم سے متعلق ایسی بے بنیاد اور جھوٹی روایات مروی ہیں، جن کی کوئی معقول و مناسب توجیہ نہیں کی جاسکتی ہے ،جب کہ عدالتِ صحابہٴ کرام پرموجود قطعی نصوص قرآن و سنت اور اجماعِ امت کے پیش نظر منصف مزاج اہل علم امام طبری اور خاص کر ان کی تاریخ میں مروی اس طرح کی روایات پر کلام کرنے پہ مجبور ہوئے ہیں،تاریخ طبری بڑے بڑے دروغ گو ، کذّاب اور متہم بالکذب راویوں کی روایات سے بھری ہوئی ہے، بطور مثال کے تاریخ طبری کی روایات کا ایک جائزہ لینے کے لیے ڈاکٹرخالد علال کبیر صاحب نے تاریخ طبری میں موجود ثقہ و غیر ثقہ راویوں کی روایات کا ایک اجمالی خاکہ پیش کیا ہے؛چناں چہ وہ لکھے ہیں کہ تاریخِ طبری میں اس کے بارہ (۱۲) مرکزی رواة کی روایات کا جائزہ لیتے ہیں ، جن میں سے سات راوی کذّاب یا متہم بالکذب ہیں اور پانچ ثقہ ہیں۔ محقق عصر مولانا محمد نافع صاحب کا تبصرہ تاریخ طبری میں منقول معتضد با للہ عباسی کا رسالہ جسے موٴرخ طبری نے ۲۸۴ھ کے تحت بلا کسی نقد و تحقیق و تمحیص اور کلام کے نقل کیا ہے، جس میں حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ دونوں حضرات کے خلاف سب و شتم اور لعن طعن کرنے کے جواز میں مواد فراہم کیا اور اس میں موجباتِ لعن و طعن درج کیے ہیں،اس رسالہ پر تنقید کرتے ہوئے ”الطبری کی حکمتِ عملی“ کے تحت محققِ عصر، یگانہٴ روزگار اور عبقری شخصیت حضرت مولانا محمد نافع صاحب دامت برکاتہم العالیہ، فاضل دارالعلوم دیوبند نے” فوائدِنافعہ “میں جو کچھ فرمایا وہ من و عن پیش خدمت ہے: ”غور طلب بات یہ ہے کہ صاحب التاریخ محمد ابن جریر الطبری کے لیے عباسیوں کے اس فراہم کردہ غلیظ مواد کو من و عن نقل کے کے اپنی تصنیف میں شامل کرنے کا کون سا داعیہ تھا؟اور اس نے کون سی مجبوری کی بنا پر یہ کارِ خیرانجام دیا؟ گو یا الطبری نے اس مواد کو اپنی تاریخ میں درج کر کے آنے والے لوگوں کو اس پر آگاہ کیا اور سب وشتم اور لعن طعن کے جو دلائل عباسیوں نے مرتب کروائے تھے، ان پر آئندہ نسلوں کو مطلع کرنے کا ثواب کمایا؟چناں چہ شیعہ اور روافض رسالہٴ مذکورہ میں مندرجہ مواد کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اپنی کتب میں ابو سفیان رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر مطاعن قائم کرتے ہیں اور شدید اعتراضات پیدا کرتے ہیں
مفتی جی کی تاویلات 'معاویہ واد' کی ایک نئی قسم ہے ۔ درحقیقت یہ لوگ حق کا سامنا کرہی نہیں سکتے ۔ تاہم ، یہ پوری بحث اساسیات دین میں سے بہرحال نہیں ہے ۔ یہ ایک خالصتاً تاریخی بحث ہے ۔ اس میں جناب معاویہ جی برسر باطل تھے ، اور سیدنا علی برسر حق ۔ باطل نے عیاری کے حربے اپناتے ہوئے حق پر فتح نہیں بلکہ غلبہ پا لیا ۔ آج تک یہی صورت حال برقرار ہے ۔
@@mdibrahim47960 صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کا یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کو خلافت وامارت کی ذمہ داری دینا اس بات کی واضح دلیل ہے کہ یزید بن معاویہ ثقہ وصدوق تھے ورنہ اس پہلو سے ان کے انتخاب پر اعتراض ضرور ہوتا لیکن ہم جانتے ہیں یزید بن معاویہ کی خلافت سے صرف گنتی کے دو اشخاص نے اختلاف کیا اور انہوں نے بھی اختلاف کی وجہ یزید کی نا اہلیت کو نہیں بتایا بلکہ وجہ یہ بتلائی کہ یزید موجودہ خلیفہ کے بیٹے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ اب اصول ہی بن جائے کہ باپ کے بعد بیٹا خلیفہ بنے گا ۔یعنی فی نفسہ یزید کی ثقاہت وعدالت سے کسی کو اختلاف نہ تھا۔بلکہ اختلاف باپ کے بعد بیٹے کو خلیفہ بنانے سے تھا۔ اس کی ایک زبردست دلیل یہ بھی ہے کہ اگر اختلاف کی وجہ یزید کی ثٖقاہت وعدالت ہوتی تو قسطنطنیہ پرحملہ کے وقت بھی ان کی امارت پر اعتراض ہوتا لیکن تاریخ میں ہمیں کہیں نہیں ملتا کہ قسطنطنیہ میں یزید کوامارت دئے جانے پر کسی نے اختلاف کرتے ہوئے ایک حرف بھی کہا ہو۔
Hazrat usman k zamane mein hazaron sahaba zinda the 1 akele Abdullah ibn-e sab ne sab sahaba ko gumrhra kar diya baat hazam nahi hoti pl.explend karein
Banu Umayya ke supporters jitna bhi defend Karo Muawiya Ka, koi fayda Nahi. Jamal aur Siffeen mein farq hai. Muawiya ne Kabhi Galti ki maafi Nahi mangi. He was clearly against Hazrat Ali. This is a fact which no one can change.
@@NasirAli-jj8op Mufti kamran jo kahrahe hai ke 4 maukif hai..1. Dono galath, 2. Dono Sahi, 3. Mola Ali Haq pe , 4. Ek ajar do ajar....janabe wala Mufti Sahab ko chahiye ke vo aimma ke naam bhi batlaye ke kisne ye maukkif eqtiyar kiya hai..Sirf chaar maukkif hai...dajjal ke fitne waali hadees ko ahle shaam ke haq me hone ka baatil isthedlaal...aur aap kah rahe ke zabardast researcher hai 😂... Zabardast nahi balke zabardasti ka researcher hai
@@FromShiaToMuslim g nai janaab..kahani ko nahi balke hadees nabadwip saw ko maaane...aur kahe ke muawiya aur unki jamaat baaghi , faasiq, aur faajir the...ahle baith se mohabbat ye nahi ke tum unke fazeealthe bayan karo....balke ye hai ke tum unke dushmano pe laanath bhejo aur awaam ke saamne haq baath bathao ...ahle baith alaihimussalam ke dushmano ka diffa na karo....baath samaj aaii ya aur bhi drill karu?!!
Khufahy rashadeen AAS bhi utny hi Azeem Alah izaath waly Hain jasy Ahlybaith yah hazarath Ali AAS Hain ...haam qurban Khufahy rashadeen AAS maa Aysha AAS per ....
ماشاءاللہ آپ کی سب باتوں سے اتفاق ھے آپ کو کافی سنا ھے اور آپ کے علم سے بہت متاثر ھوں اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے میرے تین سوال ھیں مروان اور حکم کو کس نے واپس بلایا اور ان کا کردار تھا نمبر 2 کیا امیر امیر
Subhanallah subhanallah allah aapko salamat rakhe mere Bhai kas kas kas apne hawalo ke sath ya hadees ke nanbar bhi display kiye hote to bohat asani hojati Hazrat
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکا تہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کچھ ایسے حالات میں پھنس گئے تھے کہ وہ چاہتےتھے کہ پہلے حالات انکے قابو میں آجائیں پھر وہ قصاص لیں گے ۔لھٰذا آپ اس معاملے میں نہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو قصوروار ٹھرا سکتے ھیں نہ امیر معاویہ کو کلین چٹ دے سکتے ھیں ۔ بعد میں انکو چاہئے تھا کہ وہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کے ھاتھ پر بیعت کر لیتے۔ اصل میں ھملوگوں کو یہ سمجھنا چاھئے کہ صحابہ کرا م بھی انسان تھےاور غلطیاں بھی انسا نوں سے ھوتی ھیں ۔ھملوگوں کو ۱۴۰۰ سو سال کے بعد ایک دم صحیح واقعےکی خبر نہیں مل سکتی ۔مورخ بھی جس طرف انکا جھکاؤ ھوتا ھے انکے بارے میں اچھی باتیں لکھ دیتےھیں ۔ کچھ لوگ حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہتے ھیں کہ۔انکو حکومت کی خواہش تھی یہ بھی حد سے گزری ھوئی بات ھے۔حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے یزید کو اپنا ولی عھد کیوں بنایا ۔؟ آخری بات یہ کہ ھملوگوں کو صحابہ کرام کے بارےگفتگو کرنے میں احتیاط سے کا لینا چاھئے ایسا نہ ھو کہ حضرت علی رضی اللہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ قیامت والے دن ایک دوسرے۔سے خوش ھوں اور ھملوگ انکی برائیاں کر کے جھنم میں نہ چلے جائیں۔
Ji Zara ye bhi warehouse kardein ke uss Hardee's ka kya karein jis mein kisi ghalat kaam ko dil mein bura Janna Iman ka aakhri darja qarar diya gaya. Agar Muawiya ki baghawat thi to uss ko bura na Janna kya iss aakhri darje se bhi girjaenge.
@MrShaukatbhartitumhare dilon mein usmane gani k liye itna bugz q h , tumhara Kiya bigada h Usman ne pehle thik se tahqeeq kar lo zalim nahi bahut bura hashra hoga tumhra
حضرت امیر معاویہ ۔ (١)۔ مجمع الزوائد میں ہے :- ""حضرت معاویہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لکھا کرتے تھے ۔"" (٢)۔ حضرت زید بن ثابت " کتابت وحی " پر سب سے زیادہ ذمہ داری کے ساتھ لگے رہے ،فتح مکہ کے بعد پھر حضرت معاویہ نے بھی اس کام کو لازمی درجہ میں اختیار کر لیا ، یہ دونوں حضرات حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ہر وقت موجود رہتے کہ " کتابت وحی " ہو یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی بات یہ دونوں لکھ لیا کریں ،اس کے علاوہ ان کا کوئی اور کام نہ تھا ۔"" ( جوامع السیرۃ ) (٣)۔ حضرت معاویہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ، سسرالی رشتہ دار، کاتب اور" وحی الہی "" پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے امین تھے ۔"" ( تاریخ بغداد ، خطیب بغدادی) (٤)۔ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما خلیفہ اور صحابی ہیں، فتح مکہ سے قبل مشرف با سلام ہوئے اور آپ " کاتب وحی " تھے ۔ ( تہذیب التہذیب ، ابن حجر عسقلانی ) (٥)۔ حضرت ابن عباس سے صحیح سند سے ثابت ہے ، وہ فرماتے ہیں کہ میں کھیل رہا تھا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا اور فرمایا معاویہ کو بلاؤ اور معاویہ "" وحی "" لکھا کرتے تھے ۔"" ( تاریخ الا سلام ، شمس الدین ذہبی ) (٦)۔ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما مومنین کے ماموں اور " کاتب وحی باری تعالی " ہیں ۔۔ اور مقصد یہ ہے کہ معاویہ دیگر کاتبان وحی کی معیت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل شدہ "" وحی کی کتابت "" کرتے تھے ۔"" ( البدایہ و النہایہ ، ابن کثیر ) (٧)۔ معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما مومنین کے ماموں اور رب العالمین کی "" وحی کے کاتب "" ہیں ۔"" ( تاریخ دمشق ، حافظ ابن عساکر ) (٨)۔ حضرت معاویہ اور ان کے والد فتح مکہ پر اسلام لانے والوں میں سے تھے ،(ابتداء میں ) مؤلفہ القلوب میں بھی رہے اور جو معاویہ ان لوگوں میں سے تھے جو حضور کے لیے "" وحی "" لکھتے رہے ۔ ( الاکمال فی اسماء الرجال ، خطیب تبریزی )
Ap ko Hazrat Ali R c kia chirr hai. JUNGLE Hunain m Murgab kafir pehlwan ko kis n maidan jung m kis n pehli Talwar c Hazrat Ali R n Qatal kia. Kahan ap kuhan M.ishaq.
اس لئے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اس وقت خلیفہ تھے اور انکا حکم تھا کہ میرے لئے کسی مسلمان کا خون نہیں بہے گا اس لئے کہ بظا ھر تو وہ لوگ خود کو مسلمان ھی کہ رہے تھےجو حضرت علی کے دشمن تھے ۔اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نہ چاھتے ھوئے بھی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا حکم ماننے پر مجبور تھے۔
مولانا صاحب گئی بھینس پانی میں اب آپ کھل رہے ہیں اب آپ صرف اپنے فرقے کا بچاء کر رہے ہیں جس کو انجنئیر صاحب نے ننگا کردیا ہے Damage has been done اپنے فرقے کی محبت میں ان لوگوں کو سبائی بنانے کے چکر میں ہیں
حقیقت تو یہ ہے کہ مفتی صاحب نے مرزا کو ننگا کر دیا ہے حقیقت بیان کر کے آپ بھی حقیقت تسلیم کریں کیونکہ آپ سے اس دور کے سوال نہیں پوچھے جائیں گے آپ سے اپنے عمل کے سوالات پوچھے جائیں گے
@@zahirshahkhan6890 مان لیا کہ نہیں پوچھا جائے گا مگر انجنیئر کے آنے کے بعد ان باتوں کو کھولا جا رہا ہے اس سے پہلے ان باتوں کو کرنا ہی برا سمجھا جاتا تھا ۔ سچ کیا جھوٹ کیا اللّه بہتر جانتا ہے مگر حضرت معاویہ نے ملوکیت کا نظام قائم کیا اس سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ۔۔
محترم مولانا ناصبی صاحب آپ کو شاید تاریخ کا صحیح علم ہے اور نہ حدیث کی معلومات ہے، آپ نے جو کہانی بیان کی ہے وہ ناصبیوں کی گھڑی ہوئی ہے؟مروان ابن حکم کیا آپ کا بہنوئی ہے جسے بچانے کے لیے جھوٹ پہ جھوٹ بیان کررہے ہیں! مروان کے ظلم و ستم اور مسلمانوں پر جو قہر برپا کیا اسے نظر انداز کرکے بے وجہ مسلمانوں کو گمراہ کررہے ہیں؟ اللہ تعالی ہدایت دے
مفتی صاحب، مجھے یقین ہو گیا ہے کہ آپ سب صحابہ سے افضل اور با بصیرت ہیں کیونکہ آپ تو ابن سبا کی سب سازشیں پتہ لگ گئیں اور آپ اس کا شکار نہیں ہوئے لیکن صحابہ و تابعین بیچاروں کو تو علم ہی نہیں ہو سکا اور وہ لڑنے کے لیے میدان میں آ گئے اور کتنے صحابہ و تابعین ابن سبا کے نظریات کے قائل ہو گئے !! واقعا آپ صحابہ سے افضل ہیں
بھائی ناراض نہ ہونا۔ انہوں نے صحیح و کالت کی ھے ۔ قرآن مجید سے دیے گئے رخ پہ چل کر۔ انہوں نے یہ دعویٰ تو نہیں کیا کہ میں صحابہ سے بہتر فہم رکھتا ہوں۔ ان کی کوشش کو سراہنا چاہیے۔ یہ ان لوگوں سے بہتر ہیں جو اہل بیت اور صحابہ کے بارے میں قرآن مجید پر تاریخ کو ترجیح دیتے ہیں۔ آپ کو بات شاید سمجھ آ گئی ہو گی
آپ انددھے اور بہرے لگ رہے ہو اپنا علاج کرواؤ۔ مفتی صاحب صحابہ اور بلخصوص حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی باتیں بتا رہے ہیں اور آپ بول رہے ہو کہ مفتی صاحب اپنی بات کر رہے ہیں ۔۔
اصحابہ اکرام رضوان اللہ۔ جو مسائل تھے وہ ان سے بہتر طور پر نبڑ کر چودہ سو سال پہلے گزر گئے۔ اب آپ لوگوں کو ان رگڑنے رڑکنے کا کیا فائدہ ؟ نہ اصحابہ کو نہ اسلام کو اور نہ آپ کو۔
Pyare Bhai aap apne fiqa ki kitab . Musannaf abn e abi sayba . Jild no 14 . Safha no 273 . Sentence no 38850 . Parh layna puri tasalli ho jae gi . Or meharbani khud parh kr mujhe phir reply Karna .
ایک عبداللہ بن سبا نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تربیت یافتہ ہزاروں صحابہ کرام کی مت مار دی ۔ حضرت عمار بن یاسر رض کچھ وجوہات کی بنا حضرت عثمان غنی رض کے خلاف ہوگئے تھے ، ان کی صحابیت کی رعایت کرتے ہوئے ان کے پرچار کو عبداللہ بن سبا کے سر مڑھ دیا گیا ۔عبداللہ بن سبا پہلے جہاں بھی تھا ، حضرت علی رض کی خلافت میں مدینہ منورہ اور کوفہ میں ظاہر ہوا ۔
عبداللہ بن سبا کا رول اھم تھا مگر کئی لوگوں کی ناراضگی کی ذاتی وجوہات بھی تھیں ۔ محمد بن حذیفہ اور محمد بن ابی بکر عہدوں کے طلبگار بھی تھے۔ کوفہ کے لوگ ہمیشہ سے شرپسند تھے جن کے بارے میں عمر رض نے فرمایا تھا کہ کوفہ میں شیطان نے انڈے رکھے ہیں اب ان میں سے بچے نکل رہے ہیں ۔
@@MI-qy8hwBakwas! Tum aik Sahabi ko Bachan keliya Dusray Sahabi per tanz ker rahay ho. Hamarey liya Saarey Mohtaram Hain chahay wo Ammar bin Yasir R.Z hon, Muhammad Ibn Abi Bakr R.Z hon ya Ameer Muawiya R.Z hon. Hum rafziyat ke khilaaf to Hain balke Nasbiat ke bhi khilaaf hain
@@mstrworld1405 پہلی بات یہ ہے کہ محمد بن ابی بکر صحابی نہیں ہے دوسرا یہ کہ یہ قاتلین عثمان رض کا معاون تھا ۔ میری ناقص معلومات کے مطابق محدثین نے اس کی بجائے اس کے بیٹے قاسم سے روایت لی ہیں یعنی اس سے انہوں نے روایت لینا مناسب نہیں سمجھا ۔
مولانا کامران صاحب بات قرآن و سنت کی بنیاد پر مدلل بیانات پیش کرتے ہیں۔سبحان اللہ۔
Sorry kamran sahb aadhi bat or jhoot bol rhy hn Mohmmad bin abi bakar ko warghalaya ni gya tha balky jb unko masar k liye usman rz ne beja to to peecht mohr laga ek khat b tha jis me Mohammad bin abibakar ne wo pkrra or wapis ay or yehi se gehrao b shuro huwa or kya jinhon ne gehrao kya wo b sahaba thy kya usman rz k bhai ne sharab pee k nmaz ni prrhaee jis pe shikayatein i kya usman ne sahab ko mazool kr k apny rishtydaro ko hakoomat me shamil ni kia ye bateon kamaran ap b ni bta rhy qk haq samny aa jay ga k barry logo se brri ghaltiyan hoi jinki saza hm bugat rhy hn hzrat usman ia damad kon or lesa banda tha hzrat usman k lgay hoy ameer kesy thy kya usman rz k door me nmazain taakheer kr k ni prrhaee jany lgi hzrat usman ka damad or uska baap kon tha or Rasool s.a.w ka kya hukm tha kya hazrat usman ne abu zar ghafari ko madeeny se dar badar ni kia tha or q or kis baat pe kia tha ?? Ma ne shia hon na suni Ma bs Allah or usky rasool ko maanta hon baqi kisi shakhsiyat ki pooja ni krta ap ek trf shakhsiyat prasti se mana krty or ab shakhsiiat prasti q kr rhy asal baat asal wajah btaein usman rz k door ki kamzoorion ki or usman rz ki ghaltion or kamzoorion ki jo Abu bakar or umer me ni thi
ماشاءاللہ اللہ کریم اپکومزید علم وعمل مین اضافہ فرماے اور ھمیشہ حق و سچ بیان کر کے شکوک وشبہات کو ختم کیا جا سکے
@MrShaukatbharti qatil e usman RA or onn ke ooladain apney ap ko qayamat tk peitay ya maatam krty rahin ge
Jhooty per Allah kee laanat.
❤❤@@khan250k
ALLAH Pak hamein Ahlebeit (RA) aur Sahaba (RA) se sachi mohabbat nasib farmayen ❤
ماشاءاللہ بارک اللہ فیکم بہت بڑے اندھیرے سے آپ نے ہم کو نکالا ❤ جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب بے شک اصحاب رسول بہت اچھے لوگ تھے جو کام ہم اس کمزور ایمان کے ساتھ نہیں کرسکتے صحابہ کرام کیسے کریں گے رضی اللہ عنھم ❤
بہت خوب ماشاءاللہ
Mashallah Mufti sahab kamaal kr diyaaa aap na ...Alhamdulillah
مفتی صاحب اللہ آپ کو حضرت امیر معاویہ کے ساتھ قیامت میں اٹھاے آمین
yaa Allah tera shukr ha k tuny sahi ilm ki rasaai mujh pr khooli
Mufti saaheb,
maiN Allah se duaa karta huuN ki qayaamat ke roz aapka hashr Muaviya aur Yazeed ke saath ho aur hamaara ahl-e-bait at'haar ke saath.
aameen, summa aameen 🤲
JAB SUNAN KA HOSLA NA HO TO DOEE MARWANA NA AYA KARO
ALLAH TUMHRI DUWA KO KABOUL KARY LAKIN OULTA.
AHLEBAT KA DUSHMAN OR SAHBA KA DUSHMAN DIRACT JAHNUM MA JAYA AMEEN
HEMMAT HAI TO BOLNA AMEEN
YA ALLAH
ALI A.S
AHLAYBAT A.S
UMAR R.A
ABU BAKAR R.A
USMAN GANI A.S
HUSSAN A.S
K QATLUNO PAR LANAT
BOLO AMEEN
Pehle ye pata kr haqeqi ahlebait Kon hen
Saalia tera hashr Sahaba R T A k dushmanon mn hoga
ALHAMDULILLAH,
Mufti Kamaal Saheb,
Behtareen bayaan hei.
ALLAH aap ko iss ka A'jr-e-A'zeem a'taa farmaaye.
Aap ne poore dalaayel ke saath sab kuchh waazeh kar dia.
صحابہ و اھلبیتؓ سب کی آپس میں محبّت تھی ۔❤❤❤❤❤
صحابہ سے کوئی افضل نہیں ہو سکتا صحابہ سے صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہی افضل ہیں
قرآن پاک میں اللہ پاک نے صرف اور صرف محمد اور آل محمد (پنجیتیں پاک) پر درود شریف پڑھنے کا حکم دیا ہے.. آؤ مسلمانو مل کر پڑھو
(اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّد و آلِ محمد)۔
جزاک اللہ ماشاءاللہ
اے اللہ پاک،
آل محمد کے قاتلوں اور قاتلوں سے محبت کرنے والوں پر عزاب عظیم نازل فرما۔ آمین
نبی کریم صلی الله عليه وسلم
کے بعد اہل بیت
عليه السلام
پھر صحابہ اکرام عليه السلام
@@ahansari3777 Sahaba alesalam nhi hote Razi Allah Anho hote hain. Keon ke Sahaba pehle Kafir the Nabi ne Islam ki dawat Di in logon ko tu ye log Musalman hve.....
حقیقت صرف یہ ہے کہ محمد رسولاللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے کوئی مماثلت نہیں ہے۔
اب سوال صحابییوں کے بارے میں ہے۔ یہ موضوع اب بھی نفرت پھیلانے والوں کے لیے کھلا ہے۔
صحابییوں نے اپنے دور میں غیر متوقع سوالات پیدا کرنا شروع کر دیے جو اختلاف رائے میں بدل گئے پھر تنازعات میں پھر آخر کار خون خرابے میں تبدیل ہوگئے۔ جس کے نتیجے میں صحابییوں کے ہاتھوں نہ صرف ہزاروں بلکہ لاکھوں صحابییوں ہلاک ہوئے۔
ان کی غلطیوں نے اسلامی نظام حکومت کے تصور کو مکمل طور پر تبدیل اور تباہ کر دیا ہے۔
آج کے دور میں ہمارے پاس اتنے مسلم ممالک ہیں لیکن ایک اسلامی ملک نہیں اور ایک خلیفہ نہیں بلکہ سینکڑوں آمر بادشاہ ہیں۔
نقصان تو پہلے ہی ان صحابیوں سے ہو چکا ہے اور ہمیں مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے۔
وہ مذہب کو پہلے ہی تقسیم کر چکے ہیں اور اس دور میں یہ مزید کئی گروہوں میں بٹ گیا ہے۔
ہیلو، آئیے آج کے دور میں جی کر اسلام اور مسلمانوں کی ترقی کے لیے اپنا حصہ ڈال کر اپنا حق ادا کریں جو کہ وقت کی ضرورت ہے۔
Bongi mat chorho shio ki tarah...
جزاکم اللہ خیرا، ❤❤❤❤❤
MUFTI KAMRAN SAHIB
SUBJ :: FACT OF JANG
E JAMAL AND.
JANG E
SIFFEEN
1. YOUR DETAILED AND TRUE. LECTURE OVER THE SUBJECT IS HIGHLY APPRECIATED
THANKS
JAZAK ALLAH KHAIR!
You've cleared allll the cobwebs of my mind atleast💐
You have warked very hard & done the indepth research on the subject . Thanks & gratitude from core of my heart.
Been looking for the truth on the subject for a looong time! You completed the puzzle & alll the pieces plced in their correct spots!
KudoS to you!
Imaan taaja Ho Gaya main bahut Pareshan tha. Is masale mein Allah Jal kar de aapko Ameen
Bohot acha laga vedio dak kar.ilmi jawab hai quran aur hadees ki roshni main
@MrShaukatbhartibakwas
بہت زبردست تحقیق ماشاءاللہ
Jazakumullah fil khair
Mashallah
Today All clear.
Mashallah nice
Mufti sahab Allah aap ko Hazrat Mawya k sath aur ham ko Ahlebait k sath uthayee
Aamen
امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ بھی اسی جنت میں میں ھوں گے جس حضرات حسنین کریمین اور سب اصحاب رسول ھوں گے انشاء اللہ
السلام علیکم
محترم مفتی صاحب
بہت آسانیاں مل رہیں مسئلے سلجھ رہے ذہن میں اللہ آپ کو مزید ترقیاں دے ۔سلیقے سے بات کرتے ہیں۔
ایک بات میری یاد رکھنا
عزت کے شوق سے بچے رہنا اپنے لیے القابات و آداب سے بچنا۔
یہ آپ کا طریقہ بہت اچھا ہے کہ دوسروں ہر کیچڑ نہیں اچھالتے۔
آپ کی پہنچائ ہوئ معلومات سے فائدہ ہو رہا جی۔
والسلام
Mufti sab jazakallah aap ne tahqeeq ka Haq ada kr dia Allah aap ke ilm o Amal main izafah farmaie
ماشاءاللہ بہت معلوماتی گفتگو اللہ اپکو جزاء خیر عطا فرماے امین۔
ایک سوال ذہن میں اتا ہے کہ مزاکرات کے لیے پوری پوری فوجوں کو لےجانے کیا ضرورت تھی؟
Bakwas zyadah karte ho thoda Kam Kiya Karo
جزاک اللہ ، آپ کی اس وڈیو نے بہت سارے ابہام ختم کر دئے۔ خاص کر حدیث عمار کی جس طرح وضاحت کی ہے اس پر اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔
شکریہ مولانا صاحب سنیوں کے پاس آ پ سے پہلے کوئ کام کا مولوی نھیں تھا ،
Mashaallah aap jaise Alim ka saya rahe ummat par to kabhi negative nhi hoga mind
مفتی صاحب مجھے اتنا علم تو نهیں مگر میرے خیال سے صحابه کرام رضوان الله علیھم اجمعین کی آپس میں محبت کو تو قرآن میں الله پاک نے بیان فرما دیا ۔ آپ نے بهت اعلاواحسن طریقےسے تفصیل سے بتایا الله بیماروں کو شفاء عطا فرماۓ آمین
Marwan Jin ko Madina se sheher badar kiya gaya tha, unko wapis Madina bulaney ka kya waqia he, meherbani karke jawab dein.😊
Allah kry jo jsss se muhabat rkhta he qayamat men usi k sath uthaya jaeye,, Alhamdulillah hm hmara sb kch Aal e Rasool SAW pe qurban
آل رسول نے تو امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے صلح کی اور بیعت کی
Khush rehen hamesha kamyaab hun hamesha mehfooz rehen. AMEEN YA RAB UL AALAMEEN.
Masha Allah, jazak Allah kher
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے جس گروہ باغی جہنمی کہہ دیا اسے کوئی جنت میں نہیں لے جاسکتا بلکہ خود اسی گروہ میں شامل ہو کے جہنمی ہو جائے گا.
Mufti sab aap ne tahqeeq ka Haq ada kr dia Allah humma zid fazid
آپ کی تحقیق PDF میں مل سکتی ہے حضرت!
Munafiq molvi sahib AP Marwan bin hakum ka nam ku NAHI latay hoo jis kee waja say ye waqia howa.marwan ka kirdar Kia tha zikir karoo.
Allah paak tujhe Qayamat ke din yazeed aur unke abaao ajdaad ke saath uthaaye aur hamain hussain aur unke abaao ajdaad ke saath uthaaye ameen
summa aameen.
تیری بوتھی بہت سوھنی تجھے اھل بیت کیساتھ رب محشور کرے گا جبکہ تیرے دل میں ان اصحاب رسول کا بغض بھرا ہوا ہے جن کیلئے رب نے مغفرت اور اجر عظیم کا وعدہ کیا
alhamdulillah engineer muhammad ali mirza ne ye sub pehle he biyaan kr diya hai sir
Masha Allah Bhi Main Ali Bhi ka student hoon..but app ka ikhlaq bhi bohat acha..
Kitny log hain jinho ne ye 1 ghanty or 2 minutes ka bayan Pura suna hai???
Maine
Jo log haq ke mutlashi h unlogon ne in sha Allah zarur suna hoga .
Bike kya hi Gajab Ka Byan hai mujhe to thoda bhi idhar udhar HAL Ne nahin diya yah Byan
Mene pura suna h pr thore ashkal hain jang safeen k mamle ko skip kerdiya mufti sahb ne amar r.a ko kis ne shaheed kya iska ziker nhi kya or na ye bataya k usman r.a ka qasas phr mavia r.a ya hasan r.a ne liya ya nhi or nhi to kiyo nhi ?? Or agr liya to phr unke names ???
KAHANI SHARIF 😊
Jazakallah khair ❤
مولا علی علیہ السلام کا درجہ ہر امتی اور صحابہ سے افضل ھے - جس نے مولا علی سے دشمنی یا عداوت رکھی اور جنگ کی وہ اسلام میں نہیں ھے -
Quran main likha howa hy?????
Afzal hone ki waja ? Agar Ali ra rasool ki aik baiti se shadi kr k afzal ho gy tu Usman ra ne rasool ki 2 bation se ki thi ?
Thank you Sir
Moula Ali as k har dushman pr beshumar lanat
or Sahaba A.S ke har dushman pr beshumar lanaat
حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے بڑے دشمن تو تم خود ھو
Beshak mgr ho sahabi munafiq na ho @@Mr___Khan1
Behtareen bayaan.
Most plausible and factual.
گھبرائیں نہیں کامران بھائی، ہمت کے ساتھ رافضیت آور ناصبیت سے ٹکرانے رہیں، اللہ آپ کو پوری امت کی طرف سے جزائے خیر عطا فرمائے
@MrShaukatbharti Allah k Rasool ki wo baat yaad nahi jb unhone kaha tha mere baad Allah ki rassi Qur'an ko aur mere khulfay e rashdeen ki sunnaton ko tham lene wala jannat me hoga.. Sahaba ka naam izzat se liya kro mere bhai
@@shadabalam6712Quran or apni ahlebaith kaha tha jahil jakar sahi muslim main hadees e saqlain pr lo namaz main bhi dorood Mohamamd or alay mohammad pr hi rakha hai Allah ne sahabi tu khud un pr dorod bheja karty thay
@@faizkhan-rd8jr Mai smjh skta hoon TH-camr influencers ki haal.. 2 3 baatain sun kr uchal rahe ho tm bhi.. Sahaba ki sunnaton ko thamne ka hukm nahi diya tha Allah k Rasool ne?
@@faizkhan-rd8jr Sahaba ko gali dena sahi hai.. ? Kya Allah k Rasool ne nahi kaha mere baad khilafat 30 saal hai.. us hukumat ko khilafat kyu kehte hain Zara btaiyega mujhe..
Inshallah Maloon Muawiya k sath hi mehshoor hoga
ماشاءاللّٰه ۔۔۔۔۔ جزاک اللّٰه ۔۔۔
میری تحقیق کے مطابق حق یہی ھے. ۔۔۔ جو أپ نے بیان کیا ھے ۔۔۔ ❤
Salamun Alaikum ya Sheikh.
Bohot intizaar rehta Hy nai video ka g
Mufty sahib haq byan kerny pr Allah talla ap ko ajry azeem atta farmaiy.ap ki tehqiq bahut alla hy.Allah ap ko salamt rekhy.
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیراً کثیراً
جزاكم الله خيرا ووفقكم الله
حکم کو واپس بلانا جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ کا حکم تھا میرے صحابہ سے اور دور کریں گے۔ پھر اس کے بیٹے مروان خلافت کی مہر سونپنا،باقی وہ جنتی ہیں اور ان کی خدمات سب سے بڑھ کر ہیں۔
Masha allah jazakallah subhan allah allah hu akbar beshak allah hu akbar masha allah
جزاک اللہ خیرا
محترم بھائی قرآن و سنت کی روشنی میں عقیدہ توحید کو بھی ضرور بیان کریں تاکہ مروجہ مذہبی فرقوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کی بھی اصلاح ہو سکے۔ آمین
L
Aaj ke sahi EMAM....ALI BHAI ka student ka salam INDIA GOA se... Pakistan nahi balki yahan INDIA mein dhoom macha hai EMAM ALI BHAI ka...tum fikar na karo ..❤❤❤
Kamran bhai I regularly apki video dekh rha hn aur engineer sahib ko b comment krta hn k wo b apni opinion dy
Lakin
Mera ap se ak sawal hy hujr ibne adi k bare mai jo ahadees hn un k bare mai apni opinion dy
Masha allah bil kul khul gaya zahan jazak allahu khaira
قرآن پاک میں اللہ پاک نے صرف اور صرف محمد اور آل محمد (پنجیتیں پاک) پر درود شریف پڑھنے کا حکم دیا ہے۔ مسلمانو مل کر پڑھو۔
(اللہم صل علی محمد و آل محمد)
جزاک اللہ ماشاءاللہ
اے اللہ پاک
آل محمد کے قاتلوں اور قاتلوں سے محبت کرنے والوں پر عزاب عظیم نازل فرما۔ آمین یارب العالمین
آمین
Jazakalla mufti sahib
سبحان اللہ
خوشی کا ماحول پیدا ہونے والی تاریخی روایتیں کیا صحیح ہیں !! جہاں سے مفتی تم پڑھ رہے ہو انہی صفحوں میں اس کے برعکس صورت کو بیان کرنے والی داستانیں بھی ہیں ، وہ بھی پڑھو
Jazak Allah mufti sahab
Good Story to defend Banu Ummaiah
MshAllah nice job information all-over analyst
Mufti sahab jab apne shurat ki to Aisa laga ki 1400 saal baad zaroor koi dhamaaka hoga,but ab m confident ho Gaya hu ki log apne sabse Kam aqal Wale bachhe ko bhaijte hai or surprisingly wo Mufti ki degrees bhi le ate hai
This must be happened in your "Pariwaar". Allah k Rasool saw ne farmaya " aik Zahid 100 abidon pe bhari HOTA hai"
I'm wonder who the hell are you nonsense?😁
Kya ap samajhte hai Mufti sahab 100 abido par zahid hai ya sects ki definition m non sense hai,
Ilm m pariwarwad jaisa koi word nahi hota,ager teacher hi nonsense ho to student bhi unka ayina ban jata hai, because nonsense na to teacher or students dono hi gumrahi ko apna qibla bana lete hai
ایک دم صحیح پکڑے بھائی اپ نے
Bahot bareeki se aap ne bahot badi baat kahdi
مفتی صاحب اللہ پاک آپ کی زندگی اور ایمان میں برکت دے جو جہالت کے اندھیرے ھمارے دلوں دماغ میں تھی وہ آپ نے دور کیے اس کا آجر آپ کو میرا اللہ دے گا
Jahill hai yeh shakhsh
@@mohdirshadshaikh1336Jahil ye nhi tum ho
Marwan ko Madina mein entry Dena shirk Nahi Hai Lakin Allah ke siwa Kisi se madad mangna shirk Hai.
Ya Ali madad se barha shirk is daur mein AUR koi Nahi kufare macca buttoon se madad mangte thay Aj ke kuffar Ali se madad mangte Hai.
Allah humen rfawiz ke shar se mehfooz rakhay
Aameen
asslamoalyakum maulana sahab apne puri kahani batayi magar kaha likha hua he ,,ye nhi bataya ,,sahi sahi kiya magar jitna aoki story ko support kr rha he usko screen pr dikhaya 2-3 riayte ,,baaki jururi baato ka koi reference nahi diya kyu ?
بہت شکریہ ان سب باتوں کو ایک سثنگ میں سب کچھ آسان الفاظ میں بیان کردیا
Masallah Allah zindgi m berket day
hazur saw ny ye bi fermaya tha zubair aik waqat tum mola ali p talwar othaig
immam hussain ko shaheed kar k kis ny kaha hum ne jang bader ka badla le lia
in ki sirf apny bap muavia ko bachany ki koshish he jo us ne kaly karname kiye
Hazrat ammar r.a ko to shaheed krnywaly to abu algadiya thy... Mtlb wo balwaiyon r sabaiyon m shamil th?? Ans plz
سبائیوں کی سازش اور پروپیگنڈہ نظریات کے مفتی کو علم ہو گیا اور صحابہ کو علم نہیں ہوا !! سبحان اللہ خلافت راشدہ میں سبائی اتنے قوی اور مضبوط ہو گئے !! واقعا سبائیوں کی تعریف حق بنتی ہے کہ وہ صحابہ اور تابعین کو پہلے میدان جنگ تک لے آئے اور پھر میدان جنگ میں بھی آپس میں لڑوا دیا ، ایسے عقل و شعور سے عاری امت کو پھر لڑنا ہی چاہیے ۔۔
تاریخی روایتیں بغیر تحقیق و سند کے ہوتی ہیں ۔ اس میں رجال کے بارے میں تحقیق بھی نہیں ہوتی اور حکمران وقت کی مرضی کا بھی خیال رکھا جاتا ہے ۔
ابن جریر بن یزید طبری اور ان کی تاریخ ہے ، موصوف چوں کہ بڑے اور بلند مرتبہ کے عالم تھے، خاص کر قرونِ ثلاثہ کی تاریخ کے حوالہ سے ان کا نام اور کتاب کسی تعارف کے محتاج نہیں ،قدیم و جدید تمام موٴرخین نے ان سے استفادہ کیا ہے۔
تاریخِ طبری کا اجمالی جائزہ
ان ساری خصوصیات کے باوجود تاریخ طبری میں جگہ جگہ حضرات صحابہٴ کرام رضی اللہ عنہم سے متعلق ایسی بے بنیاد اور جھوٹی روایات مروی ہیں، جن کی کوئی معقول و مناسب توجیہ نہیں کی جاسکتی ہے ،جب کہ عدالتِ صحابہٴ کرام پرموجود قطعی نصوص قرآن و سنت اور اجماعِ امت کے پیش نظر منصف مزاج اہل علم امام طبری اور خاص کر ان کی تاریخ میں مروی اس طرح کی روایات پر کلام کرنے پہ مجبور ہوئے ہیں،تاریخ طبری بڑے بڑے دروغ گو ، کذّاب اور متہم بالکذب راویوں کی روایات سے بھری ہوئی ہے، بطور مثال کے تاریخ طبری کی روایات کا ایک جائزہ لینے کے لیے ڈاکٹرخالد علال کبیر صاحب نے تاریخ طبری میں موجود ثقہ و غیر ثقہ راویوں کی روایات کا ایک اجمالی خاکہ پیش کیا ہے؛چناں چہ وہ لکھے ہیں کہ تاریخِ طبری میں اس کے بارہ (۱۲) مرکزی رواة کی روایات کا جائزہ لیتے ہیں ، جن میں سے سات راوی کذّاب یا متہم بالکذب ہیں اور پانچ ثقہ ہیں۔
محقق عصر مولانا محمد نافع صاحب کا تبصرہ
تاریخ طبری میں منقول معتضد با للہ عباسی کا رسالہ جسے موٴرخ طبری نے ۲۸۴ھ کے تحت بلا کسی نقد و تحقیق و تمحیص اور کلام کے نقل کیا ہے، جس میں حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ دونوں حضرات کے خلاف سب و شتم اور لعن طعن کرنے کے جواز میں مواد فراہم کیا اور اس میں موجباتِ لعن و طعن درج کیے ہیں،اس رسالہ پر تنقید کرتے ہوئے ”الطبری کی حکمتِ عملی“ کے تحت محققِ عصر، یگانہٴ روزگار اور عبقری شخصیت حضرت مولانا محمد نافع صاحب دامت برکاتہم العالیہ، فاضل دارالعلوم دیوبند نے” فوائدِنافعہ “میں جو کچھ فرمایا وہ من و عن پیش خدمت ہے:
”غور طلب بات یہ ہے کہ صاحب التاریخ محمد ابن جریر الطبری کے لیے عباسیوں کے اس فراہم کردہ غلیظ مواد کو من و عن نقل کے کے اپنی تصنیف میں شامل کرنے کا کون سا داعیہ تھا؟اور اس نے کون سی مجبوری کی بنا پر یہ کارِ خیرانجام دیا؟ گو یا الطبری نے اس مواد کو اپنی تاریخ میں درج کر کے آنے والے لوگوں کو اس پر آگاہ کیا اور سب وشتم اور لعن طعن کے جو دلائل عباسیوں نے مرتب کروائے تھے، ان پر آئندہ نسلوں کو مطلع کرنے کا ثواب کمایا؟چناں چہ شیعہ اور روافض رسالہٴ مذکورہ میں مندرجہ مواد کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اپنی کتب میں ابو سفیان رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر مطاعن قائم کرتے ہیں اور شدید اعتراضات پیدا کرتے ہیں
کچھ بھی کہو۔ یہ عالم حق گو ہے۔
مفتی جی کی تاویلات 'معاویہ واد' کی ایک نئی قسم ہے ۔ درحقیقت یہ لوگ حق کا سامنا کرہی نہیں سکتے ۔ تاہم ، یہ پوری بحث اساسیات دین میں سے بہرحال نہیں ہے ۔ یہ ایک خالصتاً تاریخی بحث ہے ۔ اس میں جناب معاویہ جی برسر باطل تھے ، اور سیدنا علی برسر حق ۔ باطل نے عیاری کے حربے اپناتے ہوئے حق پر فتح نہیں بلکہ غلبہ پا لیا ۔ آج تک یہی صورت حال برقرار ہے ۔
@@mdibrahim47960
صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کا یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کو خلافت وامارت کی ذمہ داری دینا اس بات کی واضح دلیل ہے کہ یزید بن معاویہ ثقہ وصدوق تھے ورنہ اس پہلو سے ان کے انتخاب پر اعتراض ضرور ہوتا لیکن ہم جانتے ہیں یزید بن معاویہ کی خلافت سے صرف گنتی کے دو اشخاص نے اختلاف کیا اور انہوں نے بھی اختلاف کی وجہ یزید کی نا اہلیت کو نہیں بتایا بلکہ وجہ یہ بتلائی کہ یزید موجودہ خلیفہ کے بیٹے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ اب اصول ہی بن جائے کہ باپ کے بعد بیٹا خلیفہ بنے گا ۔یعنی فی نفسہ یزید کی ثقاہت وعدالت سے کسی کو اختلاف نہ تھا۔بلکہ اختلاف باپ کے بعد بیٹے کو خلیفہ بنانے سے تھا۔
اس کی ایک زبردست دلیل یہ بھی ہے کہ اگر اختلاف کی وجہ یزید کی ثٖقاہت وعدالت ہوتی تو قسطنطنیہ پرحملہ کے وقت بھی ان کی امارت پر اعتراض ہوتا لیکن تاریخ میں ہمیں کہیں نہیں ملتا کہ قسطنطنیہ میں یزید کوامارت دئے جانے پر کسی نے اختلاف کرتے ہوئے ایک حرف بھی کہا ہو۔
@@nazeerpasha2075Allah tera hashar Yazeed bin Muawiah ke sath kare. Ameen
Mashallah
Good clarification
جنت کی عورتوں مردوں اور جوانوں کی سرداری کس کے پاس ھے۔۔
جگر گوشہ رسول اور انکے دو پھولوں کے پاس۔
کوئی سردار نہیں
ادھر بھی حکمرانی میرے اللہ کی ہے
Ji yazeed ke paas.
Wallah! Khandan e Nabi ka bughz kabhi na kabhi baher aa hi jata hae.
Ye sach baat aap ne jo Kahi hai shiya gumrah firqa ke liye kafi hai.
Hazrat usman k zamane mein hazaron sahaba zinda the 1 akele Abdullah ibn-e sab ne sab sahaba ko gumrhra kar diya baat hazam nahi hoti pl.explend karein
Uska poora giroh tha jese fitna parast logo ka hota hai , zahir si baat hai.
Banu Umayya ke supporters jitna bhi defend Karo Muawiya Ka, koi fayda Nahi. Jamal aur Siffeen mein farq hai. Muawiya ne Kabhi Galti ki maafi Nahi mangi. He was clearly against Hazrat Ali. This is a fact which no one can change.
JazakAllah
Banu umayya ke baaghio ko bachane ke liye Maulana ne achi story banayi hai 😂.. aur thumbnail mey photo Engineer ki photo wha mufit sahab wah 😂
Mufti Kamran is great researcher, must try to understand his reasoning
@@NasirAli-jj8op ha janaab..filbadi guftgu mai bhi achi karlethao
@@NasirAli-jj8op Mufti kamran jo kahrahe hai ke 4 maukif hai..1. Dono galath, 2. Dono Sahi, 3. Mola Ali Haq pe , 4. Ek ajar do ajar....janabe wala Mufti Sahab ko chahiye ke vo aimma ke naam bhi batlaye ke kisne ye maukkif eqtiyar kiya hai..Sirf chaar maukkif hai...dajjal ke fitne waali hadees ko ahle shaam ke haq me hone ka baatil isthedlaal...aur aap kah rahe ke zabardast researcher hai 😂... Zabardast nahi balke zabardasti ka researcher hai
تو کیا اب تمہاری کہانیوں کو مان لیں؟؟
@@FromShiaToMuslim g nai janaab..kahani ko nahi balke hadees nabadwip saw ko maaane...aur kahe ke muawiya aur unki jamaat baaghi , faasiq, aur faajir the...ahle baith se mohabbat ye nahi ke tum unke fazeealthe bayan karo....balke ye hai ke tum unke dushmano pe laanath bhejo aur awaam ke saamne haq baath bathao ...ahle baith alaihimussalam ke dushmano ka diffa na karo....baath samaj aaii ya aur bhi drill karu?!!
Khufahy rashadeen AAS bhi utny hi Azeem Alah izaath waly Hain jasy Ahlybaith yah hazarath Ali AAS Hain ...haam qurban Khufahy rashadeen AAS maa Aysha AAS per ....
دو باتوں میں سے ایک بات ہو سکتی ہے دونوں نہیں یا کہو علی خلیفہ راشد نہیں یا کہو جمل کے سارے لوگ جو خلیفہ کے خلاف خروج پر نکلے باغی تھے
ماشاءاللہ آپ کی سب باتوں سے اتفاق ھے آپ کو کافی سنا ھے اور آپ کے علم سے بہت متاثر ھوں اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے میرے تین سوال ھیں مروان اور حکم کو کس نے واپس بلایا اور ان کا کردار تھا نمبر 2 کیا امیر امیر
Kya Mamu party se ho aap
شکر ھے سباٸ پارٹی سے نہیں ھیں
Subhanallah subhanallah allah aapko salamat rakhe mere Bhai kas kas kas apne hawalo ke sath ya hadees ke nanbar bhi display kiye hote to bohat asani hojati Hazrat
Ap ne haq ko wazeh bayan nahi kiya. Yeh meri raaye hai. Baki Allah hum sab ko hidayat dy.
Ma Sha Allah❤❤❤❤❤
Kia aik Abdullah bin Saba ne saaray sahaba karaam ko chakraa kar rakh dia tha???
Uska bhi poora giroh tha jese fitna parast logo ka hota hai.
❤
Mashalla
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکا تہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کچھ ایسے حالات میں پھنس گئے تھے کہ وہ چاہتےتھے کہ پہلے حالات انکے قابو میں آجائیں پھر وہ قصاص لیں گے ۔لھٰذا آپ اس معاملے میں نہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو قصوروار ٹھرا سکتے ھیں نہ امیر معاویہ کو کلین چٹ دے سکتے ھیں ۔ بعد میں انکو چاہئے تھا کہ وہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کے ھاتھ پر بیعت کر لیتے۔
اصل میں ھملوگوں کو یہ سمجھنا چاھئے کہ صحابہ کرا م بھی انسان تھےاور غلطیاں بھی انسا نوں سے ھوتی ھیں ۔ھملوگوں کو ۱۴۰۰ سو سال کے بعد ایک دم صحیح واقعےکی خبر نہیں مل سکتی ۔مورخ بھی جس طرف انکا جھکاؤ ھوتا ھے انکے بارے میں اچھی باتیں لکھ دیتےھیں ۔ کچھ لوگ حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہتے ھیں کہ۔انکو حکومت کی خواہش تھی یہ بھی حد سے گزری ھوئی بات ھے۔حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے یزید کو اپنا ولی عھد کیوں بنایا ۔؟
آخری بات یہ کہ ھملوگوں کو صحابہ کرام کے بارےگفتگو کرنے میں احتیاط سے کا لینا چاھئے ایسا نہ ھو کہ حضرت علی رضی اللہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ قیامت والے دن ایک دوسرے۔سے خوش ھوں اور ھملوگ انکی برائیاں کر کے جھنم میں نہ چلے جائیں۔
ho bhau ameer movia khaleefae barhaq se 3 jangoon ka sabab hein
tum bacha rahecho taraf dari kar rahe ho
Ji Zara ye bhi warehouse kardein ke uss Hardee's ka kya karein jis mein kisi ghalat kaam ko dil mein bura Janna Iman ka aakhri darja qarar diya gaya. Agar Muawiya ki baghawat thi to uss ko bura na Janna kya iss aakhri darje se bhi girjaenge.
ماشاءاللہ بہت عمدہ
ماشاءاللہ اپنی تعریفیں کیے جائیں ۔۔ کیے جائیں ۔۔۔کیے جائیں ۔۔۔
سبائیوں کو حق ہضم نہیں ہوتا۔😊
jazakallah allah pak aap k zariye ummat ki rehnumai farmaye aameen
شاباش حق بیان کرنے پر
@MrShaukatbhartitumhare dilon mein usmane gani k liye itna bugz q h , tumhara Kiya bigada h Usman ne pehle thik se tahqeeq kar lo zalim nahi bahut bura hashra hoga tumhra
جزاک اللہ فی الدارین خیرا جزاک اللہ احسان الجزا
اگر حوالہ بھی دے دیں تو نوازش ہوگی جزاکم اللہ خیراً
Hawala ke liye rujoo kare Hassan allhyari u tube par live
@@mumtazalishaikh8180 حوالہ اسی کاکام ہے دینا اسی وقت دیتے
حضرت امیر معاویہ ۔
(١)۔ مجمع الزوائد میں ہے :- ""حضرت معاویہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لکھا کرتے تھے ۔""
(٢)۔ حضرت زید بن ثابت " کتابت وحی " پر سب سے زیادہ ذمہ داری کے ساتھ لگے رہے ،فتح مکہ کے بعد پھر حضرت معاویہ نے بھی اس کام کو لازمی درجہ میں اختیار کر لیا ، یہ دونوں حضرات حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ہر وقت موجود رہتے کہ " کتابت وحی " ہو یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی بات یہ دونوں لکھ لیا کریں ،اس کے علاوہ ان کا کوئی اور کام نہ تھا ۔""
( جوامع السیرۃ )
(٣)۔ حضرت معاویہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ، سسرالی رشتہ دار، کاتب اور" وحی الہی "" پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے امین تھے ۔""
( تاریخ بغداد ، خطیب بغدادی)
(٤)۔ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما خلیفہ اور صحابی ہیں، فتح مکہ سے قبل مشرف با سلام ہوئے اور آپ " کاتب وحی " تھے ۔
( تہذیب التہذیب ، ابن حجر عسقلانی )
(٥)۔ حضرت ابن عباس سے صحیح سند سے ثابت ہے ، وہ فرماتے ہیں کہ میں کھیل رہا تھا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا اور فرمایا معاویہ کو بلاؤ اور معاویہ "" وحی "" لکھا کرتے تھے ۔""
( تاریخ الا سلام ، شمس الدین ذہبی )
(٦)۔ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما مومنین کے ماموں اور " کاتب وحی باری تعالی " ہیں ۔۔ اور مقصد یہ ہے کہ معاویہ دیگر کاتبان وحی کی معیت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل شدہ "" وحی کی کتابت "" کرتے تھے ۔""
( البدایہ و النہایہ ، ابن کثیر )
(٧)۔ معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما مومنین کے ماموں اور رب العالمین کی "" وحی کے کاتب "" ہیں ۔""
( تاریخ دمشق ، حافظ ابن عساکر )
(٨)۔ حضرت معاویہ اور ان کے والد فتح مکہ پر اسلام لانے والوں میں سے تھے ،(ابتداء میں ) مؤلفہ القلوب میں بھی رہے اور جو معاویہ ان لوگوں میں سے تھے جو حضور کے لیے "" وحی "" لکھتے رہے ۔
( الاکمال فی اسماء الرجال ، خطیب تبریزی )
انجینئر محمد علی کی تصویر لگانے کا کیا مقصد ؟
Please don't ask hwala just enjoy story
حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ کو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم نے بدری صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں شامل کیا تھا
اس بات کی سمجھ نہیں آتی اس وقت بدر احد سمیت ہزاروں صحابہ زندہ تھے وہ دفاع کے لیے باہر کیوں نہیں آے۔
Ap ko Hazrat Ali R c kia chirr hai. JUNGLE Hunain m Murgab kafir pehlwan ko kis n maidan jung m kis n pehli Talwar c Hazrat Ali R n Qatal kia. Kahan ap kuhan M.ishaq.
کیا ۔۔۔۔۔؟
بدر میں ہزاروں صحابہ تھے ۔
بغض علی کرم االلہ وجہہ الکریم سے بچو ۔
اس لئے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اس وقت خلیفہ تھے اور انکا حکم تھا کہ میرے لئے کسی مسلمان کا خون نہیں بہے گا اس لئے کہ بظا ھر تو وہ لوگ خود کو مسلمان ھی کہ رہے تھےجو حضرت علی کے دشمن تھے ۔اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نہ چاھتے ھوئے بھی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا حکم ماننے پر مجبور تھے۔
@@shadmanijamal2725 اللہ تعالیٰ معاف کرے،کہتے ہیں محاصرہ پچاس دن رہا اتنے دنوں میں تو شام سے امیر معاویہ رض یا ان کا لشکر بھی پہنچ سکتا تھا۔
@@shadmanijamal2725 یا پھر مدینہ یا قریب کے مسلمانوں کو اندازہ نہیں تھا باغی گروہ اس حد تک جاے گا۔
مولانا صاحب گئی بھینس پانی میں
اب آپ کھل رہے ہیں اب آپ صرف اپنے فرقے کا بچاء کر رہے ہیں جس کو انجنئیر صاحب نے ننگا کردیا ہے
Damage has been done
اپنے فرقے کی محبت میں ان لوگوں کو سبائی بنانے کے چکر میں ہیں
ذاکر مرزا علی ایک جدید فرقے "علمی کتابی مسلم" کا بانی اور امام الاعظم ہے۔ اور عبداللہ بن سبا کا نواسا ہے۔ اس کے مقلدین کو حق سننا ہضم نہیں ہوتا۔
حقیقت تو یہ ہے کہ مفتی صاحب نے مرزا کو ننگا کر دیا ہے حقیقت بیان کر کے آپ بھی حقیقت تسلیم کریں کیونکہ آپ سے اس دور کے سوال نہیں پوچھے جائیں گے آپ سے اپنے عمل کے سوالات پوچھے جائیں گے
Khuda ka khof kr muftia
Haqaiq ko masakh na kr
Yay TH-cam aur google ka dour hay
@@govt.highersencondaryschoo2936hn g isi wajah se ap jese jahil Sahaba ko bhonkty he k en TH-camrs se Deen sekhty he
@@zahirshahkhan6890
مان لیا کہ نہیں پوچھا جائے گا مگر انجنیئر کے آنے کے بعد ان باتوں کو کھولا جا رہا ہے اس سے پہلے ان باتوں کو کرنا ہی برا سمجھا جاتا تھا ۔ سچ کیا جھوٹ کیا اللّه بہتر جانتا ہے مگر حضرت معاویہ نے ملوکیت کا نظام قائم کیا اس سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ۔۔
Allah pak apko salamat rakhy bht sari Galat fehmiya apny door kar di
محترم مولانا ناصبی صاحب آپ کو شاید تاریخ کا صحیح علم ہے اور نہ حدیث کی معلومات ہے، آپ نے جو کہانی بیان کی ہے وہ ناصبیوں کی گھڑی ہوئی ہے؟مروان ابن حکم کیا آپ کا بہنوئی ہے جسے بچانے کے لیے جھوٹ پہ جھوٹ بیان کررہے ہیں!
مروان کے ظلم و ستم اور مسلمانوں پر جو قہر برپا کیا اسے نظر انداز کرکے بے وجہ مسلمانوں کو
گمراہ کررہے ہیں؟ اللہ تعالی ہدایت دے
Zabardast
مفتی صاحب، مجھے یقین ہو گیا ہے کہ آپ سب صحابہ سے افضل اور با بصیرت ہیں کیونکہ آپ تو ابن سبا کی سب سازشیں پتہ لگ گئیں اور آپ اس کا شکار نہیں ہوئے لیکن صحابہ و تابعین بیچاروں کو تو علم ہی نہیں ہو سکا اور وہ لڑنے کے لیے میدان میں آ گئے اور کتنے صحابہ و تابعین ابن سبا کے نظریات کے قائل ہو گئے !! واقعا آپ صحابہ سے افضل ہیں
بھائی ناراض نہ ہونا۔ انہوں نے صحیح و کالت کی ھے ۔ قرآن مجید سے دیے گئے رخ پہ چل کر۔ انہوں نے یہ دعویٰ تو نہیں کیا کہ میں صحابہ سے بہتر فہم رکھتا ہوں۔ ان کی کوشش کو سراہنا چاہیے۔ یہ ان لوگوں سے بہتر ہیں جو اہل بیت اور صحابہ کے بارے میں قرآن مجید پر تاریخ کو ترجیح دیتے ہیں۔ آپ کو بات شاید سمجھ آ گئی ہو گی
آپ انددھے اور بہرے لگ رہے ہو اپنا علاج کرواؤ۔
مفتی صاحب صحابہ اور بلخصوص حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی باتیں بتا رہے ہیں اور آپ بول رہے ہو کہ مفتی صاحب اپنی بات کر رہے ہیں ۔۔
اصحابہ اکرام رضوان اللہ۔ جو مسائل تھے وہ ان سے بہتر طور پر نبڑ کر چودہ سو سال پہلے گزر گئے۔ اب آپ لوگوں کو ان رگڑنے رڑکنے کا کیا فائدہ ؟ نہ اصحابہ کو نہ اسلام کو اور نہ آپ کو۔
Pyare Bhai aap apne fiqa ki kitab . Musannaf abn e abi sayba . Jild no 14 . Safha no 273 . Sentence no 38850 . Parh layna puri tasalli ho jae gi . Or meharbani khud parh kr mujhe phir reply Karna .
😮 ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
Explained well masha'Allah, jazak Allah o khair
ایک عبداللہ بن سبا نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تربیت یافتہ ہزاروں صحابہ کرام کی مت مار دی ۔
حضرت عمار بن یاسر رض کچھ وجوہات کی بنا حضرت عثمان غنی رض کے خلاف ہوگئے تھے ، ان کی صحابیت کی رعایت کرتے ہوئے ان کے پرچار کو عبداللہ بن سبا کے سر مڑھ دیا گیا ۔عبداللہ بن سبا پہلے جہاں بھی تھا ، حضرت علی رض کی خلافت میں مدینہ منورہ اور کوفہ میں ظاہر ہوا ۔
عبداللہ بن سبا کا رول اھم تھا مگر کئی لوگوں کی ناراضگی کی ذاتی وجوہات بھی تھیں ۔ محمد بن حذیفہ اور محمد بن ابی بکر عہدوں کے طلبگار بھی تھے۔ کوفہ کے لوگ ہمیشہ سے شرپسند تھے جن کے بارے میں عمر رض نے فرمایا تھا کہ کوفہ میں شیطان نے انڈے رکھے ہیں اب ان میں سے بچے نکل رہے ہیں ۔
@@MI-qy8hwBakwas! Tum aik Sahabi ko Bachan keliya Dusray Sahabi per tanz ker rahay ho. Hamarey liya Saarey Mohtaram Hain chahay wo Ammar bin Yasir R.Z hon, Muhammad Ibn Abi Bakr R.Z hon ya Ameer Muawiya R.Z hon. Hum rafziyat ke khilaaf to Hain balke Nasbiat ke bhi khilaaf hain
@@MI-qy8hwMuhammad Ibn Abi Bakr R.Z Rasool S.A.W ke Ahle Bait bhi Kufa SE tha maslan Zaid bin Ali R.Z and Jafar Sadiq R.Z
@@mstrworld1405 پہلی بات یہ ہے کہ محمد بن ابی بکر صحابی نہیں ہے دوسرا یہ کہ یہ قاتلین عثمان رض کا معاون تھا ۔ میری ناقص معلومات کے مطابق محدثین نے اس کی بجائے اس کے بیٹے قاسم سے روایت لی ہیں یعنی اس سے انہوں نے روایت لینا مناسب نہیں سمجھا ۔
@@mstrworld1405 امام جعفر کا کوفہ سے کوئی تعلق نہ تھا جبکہ امام زید سے کوفیوں نے جو کیا وہ تاریخ کا حصہ ہے
❤ماشااللہ❤