Hazrat Abu Talib Mushrik Ya Momin? Eman e Abu Talib Par Tehqiq | Riwayaat Mein Ikhtilaf aur Taaruz

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ก.ย. 2024
  • Hazrat Abu Talib Mushrik Ya Momin? Eman e Abu Talib Par Tehqiq | Riwayaat Mein Ikhtilaf aur Taaruz
    Eman e Abu Talib Par Ahle Sunnat Ke Aqwal | Ahle Sunnat Ulama Mein Qurtuby, Suyuti, Ahmed Zaini Dahlan Eman Ke Qaail | Sahih Bukhari ki Riwayat Par Kalam | Hazrat Saeed Bin Musayyib ki Riwayat Par Ilmi o Tehqiqi Kalam | Sahih Bukhari o Muslim ki Riwayaat par Ilmi Kalam | Bukhari o Muslim ki Riwayat Mein Fanni kharabi | Sunan Tirmizi ki Hasan Sahih Riwayat, Bukhari Muslim ki Riwayaat k khilaf | Riwayaat Mein taaruz | Conflicting Narrations on Belief of Abu Talib
    #abutalib
    #asifjalali
    #shiavssunni
    #alibinabithalib
    #kamranshehzad
    #muftikamranshahzad
    #iman e Abu Talib
    #Hazrat Abu talib
    Please join our Whatsapp Community:
    chat.whatsapp....

ความคิดเห็น • 1.8K

  • @afaquehussain2379
    @afaquehussain2379 11 หลายเดือนก่อน +47

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
    دل جیت لیا آپ نے سردار ابوطالب پر لاکھوں سلام

    • @m.farooqpak8356
      @m.farooqpak8356 5 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @ghalibmahmoodmalik3359
      @ghalibmahmoodmalik3359 2 หลายเดือนก่อน

      آپکی دوسری توجیھ ناقابل قبول ھے اگر میسر آ جائے تو ملفوظات نظام الدین اولیاءؒ پڑھیں پورا واقعہ موجود ھے حضرت ابو طالب کو ھی کلمہ پڑھنے کو کہانبیءکریمﷺ نے یہاں تک لکھا ہے کہ میرے کان میں ہی پڑھ دیں میں کل قیامت کواللہ تعالی کے سامنے گواہی دونگا انکا جواب تھا میں اپنے آباء و اجداد کے دین پر مرنا چاھتا ھوں ۔آپ ﷺ انکے پاس سے چلے گئے اس جواب کے بعد اور حضرت علیؓ نے انکی روح نکلنے کے بعد نبئ کریمﷺ کو ان الفاظ میں آ کر اطلاع دی"یا رسول اللھﷺ عمک الضال فقد مات" آپﷺ نے انکو مشرکین کی طرز پر قبر بنا کر دفن کرنے کو کہا۔واقعہ بیان استاذ اورمرشد کر رھے ھیں اور لکھنے والا انتہائ پیارا مرید جو خود مرشد سے اننتہا درجے کا پیار کرتا ھے غلط بیانی کا تصور ناممکن ھے۔

    • @ghalibmahmoodmalik3359
      @ghalibmahmoodmalik3359 2 หลายเดือนก่อน

      واقعہ امیر خسروؒ نےلکھا نام لکھنا رہ گیا تھا۔

  • @elqais786
    @elqais786 5 หลายเดือนก่อน +13

    جزاکمُ اللہ مُفتی صاحاب۔ آپ نے اس بڑی کنفیوژن کو دُور کردیا۔

    • @BB-my3bq
      @BB-my3bq 4 หลายเดือนก่อน

      ہاہاہاہا
      مگر آسمان سے گرے کھجور میں اٹکے

  • @nasirbabur4052
    @nasirbabur4052 ปีที่แล้ว +28

    سبحان اللہ۔ سبحان اللہ آپ نے زبردست استدلال کیا اور مسئلے کا حل فرمایا۔ اللہ پاک آپکی عمر دراز فرمائے۔ آمین یارب العالمین ۔

    • @nailaasif780
      @nailaasif780 ปีที่แล้ว

      Kia hal frmya ha??

    • @nailaasif780
      @nailaasif780 ปีที่แล้ว +1

      Still confusions

    • @Justinsaaf202
      @Justinsaaf202 5 หลายเดือนก่อน +2

      HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai

  • @abdulhandli6115
    @abdulhandli6115 6 หลายเดือนก่อน +9

    ماشاء الله مفتی صاحب قبلہ اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے۔آمین

  • @rajabrajab2034
    @rajabrajab2034 6 หลายเดือนก่อน +43

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چچا سے انتہائی محبت کرتے تھے لہذا ھم بھی محبت کرتے ھیں

    • @mujahidaligowher
      @mujahidaligowher 5 หลายเดือนก่อน

      Baap hu kr baap ki trha pyesh aana Kamal nahi hy blki baap na hotay huway baap bnkr parwarish karna Kamal o tajoub ki baat hy. Aysay main Teri trha koi naqhalk aulad hi hugi ju apnay baap sy piyar na karay.

    • @rahatrajpoot9101
      @rahatrajpoot9101 5 หลายเดือนก่อน

      ​@@mujahidaligowher38

    • @Paradise_ss
      @Paradise_ss 5 หลายเดือนก่อน

      میں آپ سے متفق نیں تھا لیکن آج آپ نے حق سچ بنان کر کے دل خوش کر دیا

  • @khalidbeg7151
    @khalidbeg7151 4 หลายเดือนก่อน +4

    آج آپ نے ساری غلط فہمی دور کر دی ،
    اور میرا یقین اور مضبوط ہو گیا میرے دل نے کبھی یقین نہ کیا تھا ، جس شخص نے اپنی اولاد ،اپنا مال ، اپنی جان ،سب کچھ نبی صل اللہ علیہ وسلّم پر قربان کر دیا ہو وہ کافر نہیں ہو سکتا۔مفتی صاحب اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔

    • @JawadShah-rl3yd
      @JawadShah-rl3yd 4 หลายเดือนก่อน

      Bhai ye berelvi bakwass our mantaq bayan kar Raha hai, TU phir ye Quran pak ki ayat Mubarak kiss Liye nazal huwy?

  • @MAhmadWattoo32
    @MAhmadWattoo32 11 หลายเดือนก่อน +19

    ابولھب بھی توچچا ھی تھا لیکن اپ کے سخت مخالف تھا اور جناب ابو طالب نے ساری زندگی اپ کیلے سختیاں اور مصیبتیں اٹھائی ھیں بچوں کو تلقین کی ھے کہ محمد کا ساتھ نا چھوڑنا اگر اپ ایمان نا لاتے تو اتنی مصیبتیں کیوں جھیلتے مفتی صاحب بھت اعلی بیان ھے اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے

  • @Highertalks
    @Highertalks วันที่ผ่านมา

    بہت اچھی تحقیق کی گئی ھے ۔ اللّٰہ تعالیٰ علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے ۔ آمین

  • @sajjadbukhari2798
    @sajjadbukhari2798 7 หลายเดือนก่อน +5

    سبحان اللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا کرے آپ نے اہل بیت کا حق ادا کیا ہے,,
    سبحان اللہ ماشاء اللہ جزاک اللہ

    • @Justinsaaf202
      @Justinsaaf202 5 หลายเดือนก่อน

      HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai

  • @AhmadIqbal-j8s
    @AhmadIqbal-j8s 17 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ زبردست جناب اللّٰہ آ پکے علم میں اضافہ فرمائے
    آ پ کا سایہ ہم پر قائم رکھے آ مین

  • @usmani609
    @usmani609 ปีที่แล้ว +7

    الحمداللہ صد الحمداللہ صد الحمداللہ میں عقیدہ کے لحاظ سے سنی العقیدہ ھوں۔ لیکن مجھے ھمیشہ سے حضرت ابو طالب سے پیار تھا کیونکہ یہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے پیارے چچا تھے۔ حضور صلی علیہ وآلہ وسلم ان سے محبت کرتے تھے۔ اور وہ بھی ❤️ وجان سے آپ ص سے محبت کرتے تھے۔ اور سب سے زیادہ تکالیف بھی حضرت ابو طالب رضی نے اٹھائیں تھیں۔ ھم ان عالم دین کے مشکور ہیں اللّٰہ تعالیٰ انھیں دنیا آخرت کی بھلائی عطا فرمائے۔ جب کسی سے میں سنتا تھا کے مسلمان نہیں تھے بلکہ مشرک تھے تو میرا دل بیٹھ جاتا تھا۔ اور میں اس موضوع پر بات ھی نہیں کرتا تھا لیکن ان سے مجھے محبت تھی۔ الحمداللہ صد الحمداللہ ۔

  • @akhan05a
    @akhan05a 6 หลายเดือนก่อน +40

    میں حضرت ابو طالب کا بڑا احترام اور محبت کرتا ہوں

    • @mujahidaligowher
      @mujahidaligowher 5 หลายเดือนก่อน +2

      کیا سمجکر کرتے ہو ؟؟ یہ بھی تو بتلاؤ۔ اُنکو مسلمان سمجھتے ہو کے نہیں

    • @Justinsaaf202
      @Justinsaaf202 5 หลายเดือนก่อน +3

      HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai

    • @mujahidaligowher
      @mujahidaligowher 5 หลายเดือนก่อน +3

      صرف احترام کرنا کافی نہیں ہے میرے دوست معرفت و ایمان ابو طالب علیہ السلام ہونا سچے پاک مسلمان کی نشانی ہوتی ہے

    • @QariRaza-il6yq
      @QariRaza-il6yq 5 หลายเดือนก่อน

      🎉 bee keep one winner​@@Justinsaaf202

    • @kanwalafzala3750
      @kanwalafzala3750 5 หลายเดือนก่อน

      Kisse ko koi farq nahe parta.

  • @konainereyaz5437
    @konainereyaz5437 19 วันที่ผ่านมา

    میرا دل ہمیشہ اس معاملے میں الجھا رہتا تھا۔ آپ نے زبردست طریقوں سے حل کیا ہے۔ جزاک اللہ. ابو طالب پر سلام ہو

  • @HafizMuhammadHasanZafar
    @HafizMuhammadHasanZafar 6 หลายเดือนก่อน +2

    بڑی تحقیق دیکھی
    پر اپ کی تحقیق کمال۔۔❤

  • @AbrarShah-bl6vu
    @AbrarShah-bl6vu 4 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    بہت خوب جناب
    حلال زادہ ہی اہلبیت علیہم السلام اور
    ان کے آباؤ اجداد کا تحفظ کر سکتا ھے ❤❤❤

  • @zeeshanhaider7191
    @zeeshanhaider7191 ปีที่แล้ว +16

    ماشاءاللہ آپ نے بڑے احسن طریقے سے اس اختلاف کو ختم کیا۔
    اللہ تعالٰی آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے آمین

  • @faizanakbar113
    @faizanakbar113 4 หลายเดือนก่อน

    السلام علیم ! بہت عمدہ ویڈیو۔۔ہے۔۔۔بلکل متن کو دیکھنا لازم ہے۔۔۔متن کو نہ دیکھا گیا تو ہم گمراہ ہو سکتے ہیں قرآن واحد لاریب ہے اور حاکم ہے صرف زبان سے نہیں عمل لازم ہے الحمداللہ

  • @HassanFakhri-e7j
    @HassanFakhri-e7j 2 หลายเดือนก่อน +4

    Mashallah. Allah salamat rakhian. Ameen🎉🕋🎉🕋🎉

  • @hanifajiz
    @hanifajiz 3 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ھی اچھے انداز میں آپ نے مسئلے کو حل فرمایا اللہ پاک دین دنیا کی بھلائیاں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین ♥️

  • @ZafarIqbal-jl8yq
    @ZafarIqbal-jl8yq 7 หลายเดือนก่อน +25

    جس شخص نے اپنا کنبہ نبی پاک پر قربان کیا۔تین سال قید و مشقت کاٹی اسکے درجے کا ایمان کا اپنا مقام ہے اور میں ایک ادنیٰ سا سنی ہوں ۔شان ابو طالب رضی اللہ عنہ ❤❤❤

    • @taiyabanasrin4884
      @taiyabanasrin4884 4 หลายเดือนก่อน +3

      *ALLAH-O AKBER

    • @tahashahbaz
      @tahashahbaz 2 หลายเดือนก่อน

      Jiss ko Allah nay mafi nahi di us ko humaray kahnay say mafi nahi millay gee

  • @SaeedAhmed-z2p
    @SaeedAhmed-z2p 3 หลายเดือนก่อน

    آپ نے بہت صحیح فرمایا۔ اللہ سبحان وتعالیٰ عزوجل اپنے نبی ( صلی اللّٰہ علیہ وسلم ) سے کہ رھے ھیں کہ سفارش نہیں کرنی ھے۔ اور شیعہ علماء اور مشائخ کہتے ہیں کہ اللہ کو کہنے دو ھم نہیں مانتے ہیں ۔ ہمارا آللہ تو علی ھے ,( رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نعوذ باللہ من ذالک، تو پھر ہم یہی کہیں نگے ، لڑو اللہ سبحان وتعالیٰ عزوجل و ذوالجلال والاکرام سے تم میں دم ھے

  • @zahidmehmood1
    @zahidmehmood1 ปีที่แล้ว +14

    Teaching Methods is very good... MaShahAllah.

  • @tanveershah8119
    @tanveershah8119 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ، مفتی صاحب
    اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے بہت علمی اور خوبصورت انداز میں گفتگو فرمائی
    جزاکم اللہ خیرا

  • @fatehmuhammadkhanbhatti1023
    @fatehmuhammadkhanbhatti1023 ปีที่แล้ว +21

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللّٰہ ربّ العزت پاکستان کی حفاظت فرمائے اور آپ سب پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @fizzafizza
    @fizzafizza 5 หลายเดือนก่อน +8

    اللہ آپکو اجر عظیم دے حضرت ابوطالب علیہ سلام کی شفاعت نصیب ہو آمین

  • @OmairKing
    @OmairKing 4 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ اپ کو اجر عظیم دے ۔بہت اچھی وضاحت تھی۔

  • @zearaj100
    @zearaj100 ปีที่แล้ว +9

    بہت خوب بہت اچھی وضاحت ھے

  • @ranatariq4183
    @ranatariq4183 5 หลายเดือนก่อน +6

    مفتی کامران صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے۔۔۔۔۔

  • @abbasshah7898
    @abbasshah7898 ปีที่แล้ว +20

    بہت خوب بیان کیا۔۔اللہ ہر شخص کو سمھج عطا کرے ۔۔سلام اے ابو طالبءسلام۔۔۔۔۔۔۔

  • @khaliquzzamankausari835
    @khaliquzzamankausari835 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ
    کمال کی گفتگو کی ہے آپ نے

  • @iqrabibi5571
    @iqrabibi5571 ปีที่แล้ว +7

    ایمان ابو طالب زندہ باد
    شان ابو طالب زندہ باد

  • @zafaraziz7525
    @zafaraziz7525 4 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے بہترین وضاحت کی ہے

  • @syedsajadrizvi5928
    @syedsajadrizvi5928 ปีที่แล้ว +11

    اسلامعلیکم حضرت ابو طالب رضاللہ علیہ اول وآخر تک مومن اوربا ایمان تھے حضرت ابو طالب رضوان اللہ تعالا علیہ کے ایمانکے خلاف روایات قرآن کےبرعکس ہیں مولانا صاحب نےثابت کردیا کہ حضرت ابو طالب مومن تھے اول و آخر ماشاءللاہ مولانا صاحب

  • @sgbukhari67
    @sgbukhari67 4 หลายเดือนก่อน +1

    الله أكبر الله أكبر لا إله الا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد ❤

  • @naseermalik5205
    @naseermalik5205 5 หลายเดือนก่อน +2

    مفتی کامران صاحب ، اللہ پاک آپ کو اس تفہیم پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔
    بہت اعلیٰ ۔
    میری بہت بڑی مشکل آسان کر دی آپ نے۔
    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @MASOODJAVEED1
    @MASOODJAVEED1 4 หลายเดือนก่อน +1

    Very good explanation

  • @MuhammadArshad-qp1dk
    @MuhammadArshad-qp1dk 5 หลายเดือนก่อน +4

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء حضرت ابو طالب کی عظمت کو لاکھوں سلام ،، بخآری شریف دور امیہ میں مرتب ھوئی ، امیہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مخاصمت رکھتے اس لئے کئی ایک باتیں حضرت علی علیہ السلام کی مخالفت میں بخآری شریف میں شامل ھیں جن کا نہ متن صحیح دلالت کرتاہے اور ہی سند میں بیان کردہ لوگ کوئی جید صحابی ھیں ، امیہ خصوصاً یزید کے دور میں تو مساجد کے خطبوں میں حضرت علی پر دشنام طرازی کی جاتی تھی اس آج کے مسلمان کا دین اسلام کے لئے کیا قربانی جو دل وجان سے نبی اکرم پر قربان ھونے والے چچا پر انگلی اٹھاتاھے ایسے لوگوں شرم آنی چاہئے

    • @shahzadakram5940
      @shahzadakram5940 5 หลายเดือนก่อน

      Bat,To Aapki BHI Sahi Hy,,OR IES My BHI Koi Shak Nahi,Hazrat Abu Talib,,,Bachon,Sy Ly Kar,,Nabuwat Tak, Babi,E,Pak Ky Liay Sina Sapar Rahy,, IES Hi Bunyad Par Kyh Sakty Hyn,Islam Ky BHI Madgar Bany,,,,, IES Bunyad Ki Wajha Sy,,Ayhly Sunna, Ky,Ziyada,Balky,Aksiryat,Ye Ssmajhti Hy,, Hazrat Abu Talib,,Qabil,E, Ayhtaram,,OR Ham Mohabat Sy Dykhty,,OR Muamla,My,Koi Raayzani SY IJtanab,,,,OR Allah Par Chodty Hyn,,Yaqenan,,Allah Ham Sy Kia,,,,Kainaat My SAB Sy Ziyada, IElm,,OR Ryhmat Ka Mamba Hy,,Kisi Aam Insan Ki Choti Se Nyki KO Bhulta Hy Na Badi ko

  • @Islamic_Edits-01
    @Islamic_Edits-01 4 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہترین وضاحت فرمائی

  • @aftabali9651
    @aftabali9651 6 หลายเดือนก่อน +6

    اللہ سبحانہ و تعالی اپ کو جزائے خیر دے جس طرح اپ نے احادیث پر بحث کر کے واقعات کو اشکار کیا ہے ایسا ہم نے کبھی کسی سے نہیں سنا تھا اپ سے سن کر سارے اشکال ختم ہوگئے ہیں

  • @kanwalbaji7837
    @kanwalbaji7837 6 หลายเดือนก่อน +3

    الحمدللہ ۔ماشاءالله.
    جزاك الله خير.

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 ปีที่แล้ว +12

    بہت ھی ایمان افروز گفتگو کی ھےآپ نے جزاك اللهُ‎ ماشاءاللہ الحَمْدُ ِلله

  • @AFKhan-jb5ze
    @AFKhan-jb5ze 4 หลายเดือนก่อน +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @altafhaidri4908
    @altafhaidri4908 5 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @literatureandhistory5105
    @literatureandhistory5105 23 วันที่ผ่านมา

    I don't have words, I never listen about the second hadith ever before. Welldone mufti sahib you made it clear like sun.
    Salam on Abu Talib A.S

  • @syedkamalhaider6953
    @syedkamalhaider6953 4 หลายเดือนก่อน +2

    Sarkar-e-hazrat Abu talib a salam ap par lakhon karoron darood o Salam 🙏🙏🙏❤️

  • @visiongraphic786
    @visiongraphic786 25 วันที่ผ่านมา +1

    جزاک اللّہ ۔

  • @mohiuddinahmadsiddiqui8768
    @mohiuddinahmadsiddiqui8768 ปีที่แล้ว +8

    Allahu Akbar, Mufti saheb aap ne to jang ka rukh hee badal diya.
    JazakAllah o khairan.

    • @Justinsaaf202
      @Justinsaaf202 5 หลายเดือนก่อน

      HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai

  • @faisalnadeem5635
    @faisalnadeem5635 2 หลายเดือนก่อน

    Zabardast tahqeeq.tasweer k dono rukh.tirmizi Ki rewayat p❤

  • @wasifsheikh1923
    @wasifsheikh1923 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah Mashallah...bhot Zaberdast tariqay se apne samjya hai.. Allah apko iska bhot Bhot Ajer de.....ye hota he ilm

  • @Saidaakhtar-h9q
    @Saidaakhtar-h9q ปีที่แล้ว +4

    Ali ke baba par karoron darod aur salam

  • @farooqahmedfarooqahmed1594
    @farooqahmedfarooqahmed1594 ปีที่แล้ว +7

    دو الگ الگ واقعات کو ایک کرکے زبردستی کا اضطراب فی المتن پیش کرنا سراسر حماقت و جہالت ہے۔۔۔
    حضرت عباس بن عبدالمطلبؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبیﷺ سے دریافت کیا کہ آپ اپنے چچا کے کیا کام آسکے ؟ کیونکہ وہ آپ کی حفاظت کرتے تھے اور آپ کے لیے (دوسروں پر ) بگڑتے (اور ان سے لڑائی مول لیتے ) تھے۔ آپ نے فرمایا : وہ جہنم کی ایک چھچھلی جگہ میں ہیں اور اگر میں نہ ہوتا تو وہ جہنم کے سب سے گہرے کھڈ میں ہوتے۔ 1 صحیح بخاری۔۔

    • @TMTALKSHALK
      @TMTALKSHALK 6 หลายเดือนก่อน +1

      عجیب آدمی ہیں آپ۔
      گہرے کھڈ سے اوپر نکالنا قران کی پیش کردہ آیت کے خلاف ہے کیونکہ اس میں منع فرمایا گیا ہے ۔باوجود منع کے کبھی نہیں ہو سکتا کہ نبی پا ک اسکے خلاف عمل بجا لاتے ۔آ پ

    • @MuhammadIqbal-mz4iu
      @MuhammadIqbal-mz4iu 4 หลายเดือนก่อน

      Ki Muhammad se wafa tou ne to ham teray hain # Hazrat Abu talib se ziadah wafa kis ne kia hay...? Abu sufyan Huzor saww ka dushman tha ous ko sahabah kehtay hain aor sab se baray muhsin ko kaafir kehtay hain bad bakht munafiqeen

  • @theholyquran727
    @theholyquran727 15 วันที่ผ่านมา

    واہ بھئی واہ کیا ہی منصفانہ گفتگو کی ہے

  • @farazabbas7911
    @farazabbas7911 ปีที่แล้ว +11

    اللہ تعالیٰ حق بیان کرنے پر آپ کو جزائے خیر دے اور آپ کی توفیقات میں اصافہ فرمائے

  • @abrishamfitima5340
    @abrishamfitima5340 ปีที่แล้ว +15

    حضرت جناب ابو طالب علیہ السلام کی ذاتِ مبارکہ پر لاکھوں سلام ہوں

    • @abdulljabbar8177
      @abdulljabbar8177 ปีที่แล้ว

      Beshak ❤

    • @abdulljabbar8177
      @abdulljabbar8177 ปีที่แล้ว

      Lakho croro drod o sallam ho

    • @Justinsaaf202
      @Justinsaaf202 5 หลายเดือนก่อน

      HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai

    • @khansb5639
      @khansb5639 2 หลายเดือนก่อน

      کرڑوں سلام حضرت ابو طالب علیہ سلام پر۔

  • @yasirmashriqi5413
    @yasirmashriqi5413 ปีที่แล้ว +12

    مفتی صاحب خدا تعالٰی آپ کو سلامت رکھے

    • @Justinsaaf202
      @Justinsaaf202 5 หลายเดือนก่อน

      HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai

  • @Djwale785
    @Djwale785 12 วันที่ผ่านมา

    Very nice 🌹👍🌹 mashaallah well done

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 ปีที่แล้ว +5

    MUfti Sahib, apkyley buhat Duayn Dil sy nikalti hain, apny to buhat bra bojh dil sy utar dia, Ma-Shaa-Allah. Allah Kareem apko mazeed khair aur barkat sy nwazy aur apky ILM-E-NAFY myn azafa fermay, Aameen Summa Aameen.

    • @MohammadAkram-os4em
      @MohammadAkram-os4em 3 หลายเดือนก่อน

      Masha Allah. Allah Tahala Ilam o Umer me barkat atta fermaye.

  • @smbadruddoja8442
    @smbadruddoja8442 4 หลายเดือนก่อน +1

    Mashaallah Aap kafi mehnat kar rahe hain.Aap sache insaan hain.Allah Aap ko Aala se Aala mukam par ilm ki duniya main kamyabi de. Ameen

  • @shahidaabdullah3256
    @shahidaabdullah3256 6 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ دنیا اور آخرت میں آپ کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @tahazaidi1282
    @tahazaidi1282 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ۔خوب۔ عمدہ۔۔سلامتی ہو آپ پر ہم سب پر جملہ مسلمین پر

  • @lahoreusa1759
    @lahoreusa1759 4 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ بہت ہی عمدہ طریقہ سے مکمل بات سمجھائی ہے. میں تو پہلے بھی حضرت ابو طالب علیہ السلام کے ایمان کا قائل ہوں مگر آج بات اور عیاں ہوگئی. یہ موضوع بہت اہم تھا ہم میں سے بہت سے بے عقل لوگ نہیں سمجھ پا رہے تھے اور کچھ فنڈڈ لوگوں نے بھی معاملات کو بہت بگاڑا ہوا تھا. اللہ آپ پر اپنے اجروعنایات کا نزول کرے جناب آمین.

  • @Islam-q3j
    @Islam-q3j ปีที่แล้ว +9

    اللہ اپنی خاص نظر کرم فرمائے آپ پر
    😍😍😍

  • @KhanKhan-d3y4n
    @KhanKhan-d3y4n 19 วันที่ผ่านมา +1

    کی محمد وفا ھم تیرے ھیں۔ یہ جہاں چیز ھے کیا لوح قلم تیرے ھیں۔۔ابوطالب رض سچے اور پکے مسلمان اور وفادار تھے نگہبان رسالت تھے

    • @zeeshan72_
      @zeeshan72_ 13 วันที่ผ่านมา

      Beshak bhai ❤

  • @goodboy313313
    @goodboy313313 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah maza aa gaya hazrat dil khush kar diya aapne jazaqallah khair 💐💐💐

  • @saleembahar1108
    @saleembahar1108 หลายเดือนก่อน

    الله جزا غیر دے۔ خوبصورت اور مدلل وضاحت۔

  • @syednoorshahbukhari3840
    @syednoorshahbukhari3840 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی توفیقات میں اصافہ کرے آمین

    • @ejaztariq3511
      @ejaztariq3511 ปีที่แล้ว

      Quite true. Analyses by Moluna is correct.

    • @ejaztariq3511
      @ejaztariq3511 ปีที่แล้ว

      Indha Allah i will translate in English after some days because i am much busy.

  • @tanweermir7960
    @tanweermir7960 5 หลายเดือนก่อน

    Very clear. Very impressive. Very logical.
    My heart never accepted that Abu Talib didn’t accept Islam. One who supported Islam who dedicated his children for Rasoolullah and Islam, how could he be a Kafir himself. ❤

  • @syedzaid2660
    @syedzaid2660 ปีที่แล้ว +36

    One Of The Best Scholar Of Current Generation 👍

    • @shahbazmian1419
      @shahbazmian1419 ปีที่แล้ว +4

      Mashallah!
      I had so many questions unsolved since many years. Mufti sahib has answered my questions very well.
      JazakAllah khyr!

    • @ahmadali3406
      @ahmadali3406 ปีที่แล้ว

      شا با ش قا ر ی ساب بہت اچھا جوا ب سبحا ں اللہ

    • @Justinsaaf202
      @Justinsaaf202 5 หลายเดือนก่อน

      HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai

  • @حسینعلی-ك2م4ل
    @حسینعلی-ك2م4ل ปีที่แล้ว +2

    ❤ ماشاءاللہ مولانا صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے بشک حمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری چچا حضرت ابو طالب علیہ سلام مسلمان تھے اور مسلمان آس دنیا چلے گئے یہ ون بدبخت چھوٹی لوگوں کی روایات ہیں کہ جن کی دلوں میں بعض اھلبیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سردار حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم وعلیہ سلام ھے تاکہ ون فضیلت میں کچھ کمی لاسکے

  • @GhulamNabikhan-y3d
    @GhulamNabikhan-y3d 6 หลายเดือนก่อน +2

    MashaAllah Subhan Allah bahut khub Allah salamat rakhe

    • @Justinsaaf202
      @Justinsaaf202 5 หลายเดือนก่อน

      HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai

  • @asifmumtaz528
    @asifmumtaz528 5 หลายเดือนก่อน

    Jazak allah
    Ap nay hamare zehno mein jo sawalat thy un k jawabat bohat achy tarerqy se deye ab hamara zehan is masly pr ckear higaya allah ap ko jaza e khair de ameen

  • @aqeelhussain2569
    @aqeelhussain2569 ปีที่แล้ว +3

    جناب مولانا صاحب آپ کی عمردارزی کیلئے یاعلی مدد کہتا ہوں۔ آپ نے میرا دل خوش کر دیا۔!

  • @MIT292
    @MIT292 ปีที่แล้ว +1

    مفتی صاحب آپ نے محبت رسول اور موودت آل رسول کا حق ادا کر دیا -جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا
    اللہ پاک آپکو بحق رسول و آل رسول لمبی زندگی اور روز قیامت آن کی شفقت اور آن کا ساتھ عطا فرمائے - آمین یا رب العالمین

  • @farhatabbas3976
    @farhatabbas3976 6 หลายเดือนก่อน +4

    حضرت ابو طالب علیہ السلام پر کروڑوں درود وسلام ، اللہ ھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم ❤

    • @shahpar4107
      @shahpar4107 5 หลายเดือนก่อน

      😮😮😮😮

  • @damkhan13
    @damkhan13 2 หลายเดือนก่อน

    Kya baat hai mufti sahab jazzakallah

  • @ghazihussain3130
    @ghazihussain3130 ปีที่แล้ว +15

    Mohsine islam hazrat abu talib a.s par lakho salam.

    • @mdibrahim47960
      @mdibrahim47960 11 หลายเดือนก่อน +3

      جناب ابو طالب صاحب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جو نیکیاں کیں وہ خالصتاً خاندانی نوعیت کی ہیں ۔ ان کا اسلام سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ۔

    • @zaryabaliofficial8159
      @zaryabaliofficial8159 7 หลายเดือนก่อน

      @@mdibrahim47960 islam ko or Nabi saww ko bchany m hath he unhi ka h na k tery abubkr umr usman ka or abubkr umr usman ka islam sy koi taaluq nahi

    • @aamirgamer4971
      @aamirgamer4971 6 หลายเดือนก่อน +2

      No chance for munkir... Sorry!
      Allah hi ke hidaya se koi bhi islam me dakhil hota hai aur Abu Talib ko apne purane khudaon se bahut pyar aur lagaao tha isiliye Allah ke deen ko qubool karne se inkaar kiya...

    • @zaryabaliofficial8159
      @zaryabaliofficial8159 6 หลายเดือนก่อน +1

      @@aamirgamer4971 tu us waqt waha py mojood tha ?
      prha to umr abubkr usman ny bhhe ni tha kalma

    • @manzoordar3864
      @manzoordar3864 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@aamirgamer4971right

  • @conceptual_coding5486
    @conceptual_coding5486 ปีที่แล้ว +1

    Masha'Allah Allah ki rahmat ho ap pr, kia khoob byan tha. Sada khush rahy or ilm bnt'ty rahy
    Very logical person

  • @HajiRazaq-k2d
    @HajiRazaq-k2d 4 หลายเดือนก่อน +4

    ایمان ثابت ہو یا نہ ہو اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے پوچھنا ہے لہذا اللہ کے رسول سے اور صحابہ سے اور اہل بیت سے محبت کرو

  • @MunirBhutto-h9o
    @MunirBhutto-h9o 5 หลายเดือนก่อน +7

    ھمارا ایمان ہے حضرتِ ابو طالب سلام اللّٰہ علیہ صاحب ایمان تھے، سچا مؤمن تھا۔

    • @tahashahbaz
      @tahashahbaz 2 หลายเดือนก่อน

      Tu Quran main jo likha hey who ?

  • @rizwanbaig1853
    @rizwanbaig1853 16 วันที่ผ่านมา

    جزاک اللہ خیرا سبحان اللہ

  • @altafkhan5117
    @altafkhan5117 ปีที่แล้ว +8

    My thousands of salutes to Mufti Shahzad sahib

  • @AmazingAssetsForYou
    @AmazingAssetsForYou หลายเดือนก่อน

    Love U Ilama Sahb....Allah Ap ko Mazeed Kamyabi ata kare....Ameen

  • @AbbasKhan-fd7ps
    @AbbasKhan-fd7ps ปีที่แล้ว +6

    ماشآء الله سبحان اللہ

  • @tarasindhi
    @tarasindhi 5 หลายเดือนก่อน +3

    حضرت ابو طالب علیہ السلام سے ہم سب کو محبت ہے۔۔ جن کو محبت ہے وہ اس میسج کو لائیک کریں ۔۔۔۔ ❤❤❤

  • @anonymous_Blu
    @anonymous_Blu 13 วันที่ผ่านมา

    سلامتیاں ہوں، بہت خوب - سرکار ابو طالب(ع) آپ سے راضی ہوں

  • @faizfaiz1604
    @faizfaiz1604 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ،،
    جزاک اللہ 🌹

    • @aamirraza415
      @aamirraza415 ปีที่แล้ว

      یہ حضرت ابو طالب کا ذاتی معاملہ ھے مسلمانوں تم کسی کی زاتی زندگی میں جھانکنا چھوڑ دو اسی لیے بچے اسلامی ملکوں سے کافر ملکوں میں بھاگ رھے ہیں

    • @Justinsaaf202
      @Justinsaaf202 5 หลายเดือนก่อน +1

      HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai

    • @manzoordar3864
      @manzoordar3864 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@Justinsaaf202 tum logo Galt ho Hazra abub Talib ko hum bohuth prar krtai meger tum rafiz mushriq ho

  • @giftbeautyparlourrani3099
    @giftbeautyparlourrani3099 2 หลายเดือนก่อน

    Mashallah bohat zaberdast smjhya ap ny Allah ap ko jazey khair ata kry .

  • @gulamhussain2896
    @gulamhussain2896 ปีที่แล้ว +10

    Mashallah very well explained the topic, Allah jazai kheir dey,

  • @ShabbirHussain-vz6jv
    @ShabbirHussain-vz6jv 5 หลายเดือนก่อน

    Mashallah
    Zabardast istadlal say sabat kiya
    Prana Mashallah hal kr diya
    Exilent mufti shab

  • @mukhtiarhussain6536
    @mukhtiarhussain6536 ปีที่แล้ว +4

    Subhanallah jazakallah

  • @Ma-xe5en
    @Ma-xe5en หลายเดือนก่อน

    MashaAllah ap salamat rahain.

  • @sarfarazghani6570
    @sarfarazghani6570 ปีที่แล้ว +4

    Well done u are doing great job to clarify misconception

  • @syedtquadripolitics4972
    @syedtquadripolitics4972 หลายเดือนก่อน

    Maa Shaa Allah
    Mufti Saheb

  • @najafmohammad2109
    @najafmohammad2109 ปีที่แล้ว +5

    Masha Allah

  • @AbidHussain-rw9qn
    @AbidHussain-rw9qn 4 หลายเดือนก่อน

    اللھم صل علی محمد وآل محمد
    اللہ سبحان تعالٰی ھمیشہ اپنی پناہ میں رکھے
    اللھم صل علی محمد وآل محمد

  • @IslamicBayaans
    @IslamicBayaans ปีที่แล้ว +6

    Hadith
    "حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، - الْمَعْنَى وَاحِدٌ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ يَحْيَى، قَالَ عَبْدٌ هُوَ ابْنُ عَبَّادٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ مَرِضَ أَبُو طَالِبٍ فَجَاءَتْهُ قُرَيْشٌ وَجَاءَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَعِنْدَ أَبِي طَالِبٍ مَجْلِسُ رَجُلٍ فَقَامَ أَبُو جَهْلٍ كَىْ يَمْنَعَهُ وَشَكَوْهُ إِلَى أَبِي طَالِبٍ فَقَالَ يَا ابْنَ أَخِي مَا تُرِيدُ مِنْ قَوْمِكَ قَالَ ‏"‏ إِنِّي أُرِيدُ مِنْهُمْ كَلِمَةً وَاحِدَةً تَدِينُ لَهُمْ بِهَا الْعَرَبُ وَتُؤَدِّي إِلَيْهِمُ الْعَجَمُ الْجِزْيَةَ ‏"‏ ‏.‏ قَالَ كَلِمَةً وَاحِدَةً قَالَ ‏"‏ كَلِمَةً وَاحِدَةً ‏"‏ ‏.‏ قَالَ ‏"‏ يَا عَمِّ قُولُوا لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ ‏"‏ ‏.‏ فَقَالُوا‏:‏ إِلَهًا وَاحِدًا‏؟‏ ‏(‏ ما سَمِعْنَا بِهَذَا فِي الْمِلَّةِ الآخِرَةِ إِنْ هَذَا إِلاَّ اخْتِلاَقٌ ‏)‏ قَالَ فَنَزَلَ فِيهِمُ الْقُرْآنُ ‏:‏ ‏(‏ص* وَالْقُرْآنِ ذِي الذِّكْرِ * بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي عِزَّةٍ وَشِقَاقٍ ‏)‏ إِلَى قَوْلِهِ ‏:‏ ‏(‏ما سَمِعْنَا بِهَذَا فِي الْمِلَّةِ الآخِرَةِ إِنْ هَذَا إِلاَّ اخْتِلاَقٌ ‏)‏ ‏.‏ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ ‏.‏
    وَرَوَى يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الأَعْمَشِ، نَحْوَ هَذَا الْحَدِيثِ وَقَالَ يَحْيَى بْنُ عُمَارَةَ حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، نَحْوَهُ عَنِ الأَعْمَشِ، ‏.‏"
    Narrated Ibn 'Abbas:
    "Abu Talib fell ill, so the Quraish went to see him, and the Prophet (ﷺ) went to see him. There was a gathering there with Abu Talib, so Abu Jahl stood up enraged, to prevent him (the Prophet (ﷺ) from entering)." He said: "He complained to Abu Talib. So he (Abu Talib) said: 'O my nephew! What is it that you want from your people?' He said: 'I only want one word from them, for which, if they were to say it, then the Arabs will become their followers, and the non-Arabs will pay Jizyah to them.' He said: 'One word?' He replied: 'One word.' So he said: 'O uncle! Let them say La Ilaha Illallah' so they replied: 'One God? We have not heard (the like) of this in the religion of these later days. This is nothing but an invention.'" He said: "So the (following) was revealed in the Qur'an about them: 'Sad. By the Qur'an full of reminding. Those who disbelieve are in false pride and opposition...' up to His saying: 'We have not heard (the like) of this in the religion of these later days. This is nothing but an invention (38:1-7).'"
    Da'if (Darussalam)
    Jami` at-Tirmidhi, 3232
    In-Book Reference: Book 47, Hadith 284
    English Reference: Vol. 5, Book 44, Hadith 3232
    معذرت کے ساتھ: اس میں تو وہ موجود ہی نہیں جو آپ فرمارہے ہیں!!!!

    • @mohammadaslam9761
      @mohammadaslam9761 ปีที่แล้ว +2

      کوئی حدیث ( خبر) ایسی نہیں ملے گی جس میں رسول الله ﷺ نے اپنے چچا ابوطالب کو کلمہ پڑھایا ہو اور نہ کوئی صحابی سے روایت ملے گی کہ انھوں نے رسول الله ﷺ کو کلمہ پڑھاتے دیکھا ہو| مفتی صاحب نے لوگوں کو وسوسہ میں ڈال دیا ھے |

    • @rajakhizar5823
      @rajakhizar5823 5 หลายเดือนก่อน

      مفتی صاحب احادیث کو لیکر لوگوں کے دلوں میں شکوک پیدا کر رہے ہیں

  • @shahmohammadansari3156
    @shahmohammadansari3156 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah! Excellent explanation! Eye opening !

  • @muhammedshareef614
    @muhammedshareef614 ปีที่แล้ว +7

    Masha allah best interpretation no one can overtake you one in a crore

  • @SaddamHusain-lt8dp
    @SaddamHusain-lt8dp 24 วันที่ผ่านมา

    Bhot khoob sahab ❣️ aap salamat raho apka iman rahe ❤❤❤🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺

  • @syedshahidkazmi8226
    @syedshahidkazmi8226 ปีที่แล้ว +11

    اِصلاحِ احوال اور اِصلاح اور فلاحِ اُمّت کا حق ادا کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا مالکﷻ آپکو اپنی امان میں رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین