The Last Chance | AI short Film

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ต.ค. 2024
  • In a post-apocalyptic world Alex has one last chance to reverse time through a time machine to save the world.
    فلم ‘THE LAST CHANCE’
    غارت گری کے مناظر سے شروع ہوتی ہے ۰۰۰۰ غیب کی آواز آتی ہے ؛
    (V/0)
    یہاں ایک رنگین شہر تھا ۰۰۰۰ جہاں گھروں کے روشن دان سونا چمکاتے تھے ۰۰۰۰
    وقت کے سانچے ٹوٹتے ہی ہر چیز نابود ہوگئی
    رقصِ گل کا تصور ختم ہو گیا ۰۰۰
    زمانے کو برا نہ کہو ۰۰۰۰ٹوٹے ہوئے سانچے پھر سے بناؤ ۰۰۰ وقت کو پلٹاؤ ۰۰۰روشنیوں اور رنگوں کے خزانے واپس مل جائینگے
    اے آئی کے ذریعہ بنی اس فلم میں
    ایک شخص خراب Time Machine کو ٹھیک کرتے ہوئے کہتا ہے ۰۰۰۰
    ‘this is my last chance’
    گویا اسی سے دنیا کی بازیافت ہو گی ۰۰۰
    سفرالوقت ممکن ہے یا نہیں ۰۰۰واللہ اعالم
    مخالف سمت میں وقت پلٹ جائے اور ہمارے ماضی کا سارا رکارڈ موجود ہوتو شاید vanishing culture اور کھوئے ہوؤں کی جستجو میں ہم کامیاب ہو جائیں گے
    #ai #aishortfilm #artificialintelligence #scifi

ความคิดเห็น •