خوبانی کا میٹھا تحفہ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ก.ค. 2024
  • 2012 شندور پولو فیسٹیول پے جاتے ہوئے غذر کے بھائیوں نے اتنے پھل کھلائے کے بتا نہیں سکتا۔۔۔!
    مجھے اکیلا موٹر سائیکل پے جاتے ہوئے دیکھ کے لوگ روک لیتے تھے اور پھر پھل کھلائے بغیر آگے جانے ہی نا دیتے تھے!
    بے شک آپ کے کسی جگہ پہنچنے سے پہلے ہی رب العزت آپ کا رزق پہلے ہی پہنچا دیتا ہے۔
    غذر کے بھائیوں آپ سب کا بہت بہت شکریہ
    🕊️🎥🎞️🎬
    Jawad Shahid ( Aamach Productions )
    / aamach
    / shahidjawad
    / aamach
    #Polo #Chitral #Ghizer #gilgitbaltistan #Pakistan #lifestylephotography

ความคิดเห็น •