السلام علیکم شیخ محترم۔۔۔ مولانا شاھویز قاسمی کا یوٹیوب چینل کا لنک اگر یہاں پن کردیں؟جو اپ نے ویڈیو میں دیا ہے وہ میں نے لکھا لیکن ان کا چینل سامنے نہیں ایا
حضرت رہنمائی کیجئے گا کہ کیا وہاں غیر حافظ جو صرف درس نظامی کا کورس کیے ہوئے ہوں ان کیلئے بھی کوئی جاب ہے؟ بہت شکریہ مولوی حارث عتیق۔ اسلام آباد پاکستان
ماشاء الله تبارك الرحمن
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت مولانا محمد فاروق صاحب آپ میرے پسندیدہ ترین شخصیت ہیں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
فتقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
ماشاءاللہ
Assalamu alaikum Warahmathullahi wabarakatuhu Hazart ji
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Sir jo kitaab ka imtehan hone ke baad agr koi Quran ka imtehan nhi Diya to usko Phir se kitaab ka imtehan Dena padega??
جی بالکل
كتاب كا امحان تحريري هوتا هى يا تقريري؟؟
تحریری
حضرت تسجیل ہورہی ہے یا بند ہے
ویب سائٹ پر چیک کریں
جی غالبا تسجیل ہورہی ہے
ویبسائٹ کانام؟
ویب سائٹ کا نام@@shahzad-hh8wn
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ مولانا نمبر آپ کا چاہیے
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
0097477106468
السلام علیکم شیخ محترم۔۔۔
مولانا شاھویز قاسمی کا یوٹیوب چینل کا لنک اگر یہاں پن کردیں؟جو اپ نے ویڈیو میں دیا ہے وہ میں نے لکھا لیکن ان کا چینل سامنے نہیں ایا
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
واٹس اپ پر رابطہ فرمائیں لنک بھیج دونگا
@@maulanamuhammadfarooq35 ٹھیک ہے شيخنا الحبیب
حضرت رہنمائی کیجئے گا کہ کیا وہاں غیر حافظ جو صرف درس نظامی کا کورس کیے ہوئے ہوں ان کیلئے بھی کوئی جاب ہے؟
بہت شکریہ
مولوی حارث عتیق۔ اسلام آباد پاکستان
امامت کے علاوہ دوسرے شعبوں میں کوشش کی جاسکتی ہے
حضرت تسجيل كيسے ہوگی
مزید ویڈیو دیکھے لنک موجود ہے ویڈیو میں
حضرت !امتحان میں حصہ لینے کی زیادہ سے زیادہ کیا عمر ہوتی ہے؟
45 سال
50
تقريبا 48
Hazrat aap ka number Kiya hai
0097477106468
يا شيخنا اعزيز، اعطني whatsapp number
0097477106468
@@maulanamuhammadfarooq35 باركالله في حياتك و في حياة اهلك، و ادخلكم الله الي الجنة.